Important News of Kohat in Urdu

Kohat City's Important Urdu News کوہاٹ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Kohat on UrduPoint local section. Full coverage on Kohat city Important news. Including photos & videos.

کوہاٹ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہریار آفریدی قیادت کیخلاف پھٹ پڑے

ہفتہ 6 اپریل 2024 14:41

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہریار آفریدی قیادت کیخلاف پھٹ پڑے

پاکستان تحریک انصاف میں روز بروز اندرونی اختلافات بڑھتے جارہے ہیں ،رہنماءپی ٹی آئی شہریارآفریدی بھی قیادت کیخلاف پھٹ پڑے ،چند لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اب تک خاموش ہوں، مجھے پھٹنے پر مجبور ... مزید

کوہاٹ،مبینہ طورپر زہریلی خوراک کھانے سے 8افراد کی حالت غیر،ہسپتال ..

بدھ 13 مارچ 2024 20:45

کوہاٹ،مبینہ طورپر زہریلی خوراک کھانے سے 8افراد کی حالت غیر،ہسپتال منتقل

قبائلی ضلع کرم کی اپر تحصیل کے نواحی علاقہ میں مبینہ طورپر زہریلی خوراک کھانے سے ایک ہی گھرانے کے 8افراد کی حالت غیرہونے لگی جنہیں فوری طورپر ہسپتال پہنچادیا گیا،متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے ... مزید

کوہاٹ،دفعہ 144نافذ،پتنگ بازی دھاتی ڈورکی خریدوفروخت پر2ماہ کی پاپندی ..

بدھ 13 مارچ 2024 20:45

کوہاٹ،دفعہ 144نافذ،پتنگ بازی دھاتی ڈورکی خریدوفروخت پر2ماہ کی پاپندی عائد

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے معصوم بچوں اور نوجوانوں کی قیمتی جانوں کو نقصان پہنچنے کے خدشہ کے پیش نظردفعہ 144 نافذ کرکے ضلع بھر کی حدودمیں پتنگ سازی‘ پتنگ بازی اور دھاتی ڈور کی خرید فروخت پرفوری طورپر دو ... مزید

کوہاٹ ،درہ آدم خیل میں فاٹا انضمام کے درجنوں مسلح کارکنوں کامتعدد ..

جمعرات 8 فروری 2024 21:40

کوہاٹ ،درہ آدم خیل میں فاٹا انضمام کے درجنوں مسلح کارکنوں کامتعدد پولنگ سٹیشنوں پر دھاوا، فائرنگ

کوہاٹ کے قبائلی سب ڈویژن درہ آدم خیل میں مبینہ طورپرفاٹا انضمام کے درجنوں مسلح کارکنوں نے متعدد پولنگ سٹیشنوں پر دھاوا بول کرفائرنگ کرتے ہوئے ڈالے گئے ووٹوں اوردیگرپولنگ مواد کو آگ لگا دی۔ ابتدائی ... مزید

اے این پی کے صوبائی امیدوار عصمت اللہ خان انتقال کرگئے

منگل 30 جنوری 2024 20:52

اے این پی کے صوبائی امیدوار عصمت اللہ خان انتقال کرگئے

کوہاٹ میں صوبائی اسمبلی کے امیدوارعصمت اللہ خان انتقال کرگئے۔عصمت اللہ خان عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 سے امیداوار تھے۔

اے این پی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار انتقال کر گئے،حلقے میں انتخابی ..

منگل 30 جنوری 2024 12:15

اے این پی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار انتقال کر گئے،حلقے میں انتخابی سرگرمیاں رک گئیں

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار عصمت اللہ خان کوہاٹ میں انتقال کرگئے۔عصمت اللہ خان حلقہ اے این پی کے ٹکٹ پر پی کے 91 سے امیداوار تھے ان کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔ اس حوالے سے ... مزید

کوہاٹ ،دہشت گردوں کا ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پرحملہ،پولیس اہلکاروں ..

بدھ 10 جنوری 2024 10:35

کوہاٹ ،دہشت گردوں کا ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پرحملہ،پولیس اہلکاروں سمیت4افراد شہید

کوہاٹ میں دہشت گردوں کا ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پرحملے میں پولیس اہلکاروں سمیت4افراد شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر رات گئے لاچی ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر دس سے زائد دہشتگردوں ... مزید

مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے انتقال کر گئے

بدھ 27 دسمبر 2023 22:37

مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے انتقال کر گئےمسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی جاوید براہیم پراچہ انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 76 سال تھی۔ مرحوم ... مزید

ساجد حسین طوری کی ہنگو میں مرکزی شاہراہ پر مسافر کوچ پر فائرنگ کرنے ..

منگل 26 دسمبر 2023 20:25

ساجد حسین طوری کی ہنگو میں مرکزی شاہراہ پر مسافر کوچ پر فائرنگ کرنے کی مذمت

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ساجد حسین طوری نے ہنگو میں مرکزی شاہراہ پر مسافر کوچ پر دن دیہاڑے فائرنگ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی چھان بین کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق ... مزید

کوہاٹ ،انتخابات سے قبل ہی امیدواروں کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر ..

جمعہ 22 دسمبر 2023 20:25

کوہاٹ ،انتخابات سے قبل ہی امیدواروں کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا

کوہاٹ میں انتخابات سے قبل ہی امیدواروں کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔باخبر ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کا انتخاب لڑنے والے دومتوقع اٴْمیدوارلاپتہ ہوگئے ہیں جنہیں ممکنہ طورپر ... مزید

کوہاٹ، پولیس نے کراچی پولیس کو دہشت گردی ،سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ..

جمعہ 22 دسمبر 2023 20:25

کوہاٹ، پولیس نے کراچی پولیس کو دہشت گردی ،سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتارکرلیا

کوہاٹ پولیس نے کراچی پولیس کو دہشت گردی اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں انتہائی مطلوب اشتہاری مجرم مضافاتی علاقہ مسلم آباد سے گرفتارکرلیا۔ پولیس سٹیشن جرما کوہاٹ کے ایس ایچ او فضل محمد نے پولیس ... مزید

آئی جی خیبرپختونخوا نے کرک جیل میں زیرحراست قیدیوں پر بدترین تشدد ..

جمعہ 22 دسمبر 2023 20:25

آئی جی خیبرپختونخوا نے کرک جیل میں زیرحراست قیدیوں پر بدترین تشدد کی وائرل ویڈیو کا نوٹس لے لیا

انسپکٹرجنرل جیل خان جات خیبرپختونخوا نے ڈسٹرکٹ جیل کرک میں زیرحراست قیدیوں پر بدترین تشدد اور غیرانسانی سلوک کی ویڈیو وائرل ہونے کے المناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 16 ... مزید

ایک جیل سے نکلنے کیلئے، دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے،بلاول ..

اتوار 10 دسمبر 2023 19:00

ایک جیل سے نکلنے کیلئے، دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے،بلاول بھٹو زر داری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک جیل سے نکلنے کیلئے اور دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے، کوئی کھلاڑی یا کوئی اور ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا، ہمارا مقابلہ ... مزید

ایک سیاست دان جیل سے نکلنے اور دوسرا بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے، بلاول ..

اتوار 10 دسمبر 2023 14:34

ایک سیاست دان جیل سے نکلنے اور دوسرا بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہر دور میں عوامی سیاست کی ہے، اس وقت ہمارے مخالف ایک سیاستدان جیل سے نکلنے اور دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن ... مزید

جدید تعلیم ہماری ترجیح ہے، تعلیم یافتہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں،نگران ..

جمعرات 7 دسمبر 2023 16:08

جدید تعلیم ہماری ترجیح ہے، تعلیم یافتہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں،نگران وزیر اعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جدید تعلیم ہماری ترجیح ہے، تعلیم یافتہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں، اساتذہ کا تعلیمی نظام میں انتہائی اہم کردارہے،جدیدتعلیم بالخصوص سائنس اور ٹیکنالوجی ... مزید

ْنگراں وزیرِ اعظم کی اپنی تعلیم و تربیت میں والد کے کردار کا ذکر کرتے ..

جمعرات 7 دسمبر 2023 16:08

ْنگراں وزیرِ اعظم کی اپنی تعلیم و تربیت میں والد کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے آواز بھر آئی

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی اپنی تعلیم و تربیت میں والد کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے آواز بھر آئی۔کیڈٹ کالج کوہاٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اعظم نے کہا کہ ملکی تعلیمی نظام کی ... مزید

جدید تعلیم ہماری ترجیح ، تعلیم یافتہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں، نگران ..

جمعرات 7 دسمبر 2023 13:48

جدید تعلیم ہماری ترجیح ، تعلیم یافتہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکا کیڈٹ کالج کوہاٹ میں تقریب سے خطاب

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جدید تعلیم ہماری ترجیح ہے، تعلیم یافتہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں، اساتذہ کا تعلیمی نظام میں انتہائی اہم کردارہے، مادر علمی میں گزارا ہواوقت طلباکو مستقبل ... مزید

پارہ چنار میں دوہرے قتل کی واردات ،دو سگے بھائی زندگی کی بازی ہار گئے

پیر 13 نومبر 2023 21:45

پارہ چنار میں دوہرے قتل کی واردات ،دو سگے بھائی زندگی کی بازی ہار گئے

قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پارہ چنار شہر میں دوہرے قتل کی واردات میں دو سگے بھائی زندگی کی بازی ہار گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ پیر کی رات شہری علاقہ میں سپورٹس کمپلیکس کے قریب پیش آیا ... مزید

نگران صوبائی حکومت نے قبائلی اضلاع خیبر و کرم کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل ..

جمعہ 3 نومبر 2023 20:50

نگران صوبائی حکومت نے قبائلی اضلاع خیبر و کرم کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کردیئے

نگران صوبائی حکومت نے قبائلی اضلاع خیبر اور کرم کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کردیئے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کے جاری اعلامیہ کے مطابق قبائلی ضلع خیبر کے ڈپٹی کمشنر عبدالناصر اور قبائلی ضلع ... مزید

ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں متحارب قبائل کے مابین جھڑپوں میں39 افراد ..

پیر 30 اکتوبر 2023 22:10

ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں متحارب قبائل کے مابین جھڑپوں میں39 افراد کی جانیں چلی گئی

قبائلی ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں متحارب قبائل کے مابین خونریزجھڑپوں کاسلسلہ بدستورجاری ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق39 افراد کی قیمتی جانیں چلی گئی ہیں جبکہ80 سے زائد زخمی بتائے جاتے ہیں۔ضلع ... مزید

Load More