Kohistan News in Urdu

News about Kohistan City کوہستان شہر کی خبریں - Read Local Kohistan News and Breaking Kohistan News on UrduPoint Local section of Kohistan City. Full coverage of Kohistan Pakistan including photos, videos and more.

کوہستان کی تازہ ترین خبریں

کوہستان کرپشن اسکینڈل‘ نیب نے 5 ارب کے مشکوک بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے

جمعرات 26 جون 2025 21:23

کوہستان کرپشن اسکینڈل‘ نیب نے 5 ارب کے مشکوک بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے

کوہستان کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات میں قومی احتساب بیورو کو بڑی پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔ نیب نے اسکینڈل میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 ارب روپے مالیت کے مزید مشکوک بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے، ... مزید

تھور منیار میں سیلابی ریلہ، شاہراہِ قراقرم عارضی طور پر بند، مسافروں ..

بدھ 4 جون 2025 03:40

تھور منیار میں سیلابی ریلہ، شاہراہِ قراقرم عارضی طور پر بند، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

تھور منیار میں سیلابی ریلہ، شاہراہِ قراقرم عارضی طور پر بند، مسافروں کو مشکلات کا سامنا۔گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے تھور منیار میں شدید بارشوں کے بعد اچانک آنے والے سیلابی ریلے نے شاہراہِ ... مزید

تھور منیار میں سیلابی ریلہ، شاہراہِ قراقرم عارضی طور پر بند، مسافروں ..

منگل 3 جون 2025 20:40

تھور منیار میں سیلابی ریلہ، شاہراہِ قراقرم عارضی طور پر بند، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

تھور منیار میں سیلابی ریلہ، شاہراہِ قراقرم عارضی طور پر بند، مسافروں کو مشکلات کا سامنا۔گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے تھور منیار میں شدید بارشوں کے بعد اچانک آنے والے سیلابی ریلے نے شاہراہِ ... مزید

اپر کوہستان‘ راولپنڈی سے گلگت جانے والی بس حادثے کا شکار، 13 افراد زخمی

اتوار 1 جون 2025 12:20

اپر کوہستان‘ راولپنڈی سے گلگت جانے والی بس حادثے کا شکار، 13 افراد زخمی

اپر کوہستان میں راولپنڈی سے گلگت جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس ایک موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ... مزید

ضلع کوہستان میں 40 ارب روپے کرپشن اسکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

جمعرات 22 مئی 2025 22:32

ضلع کوہستان میں 40 ارب روپے کرپشن اسکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

ضلع کوہستان میں 40 ارب روپے کرپشن اسکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ، نیب نے میگا کرپشن کیس میں دو مشکوک ٹرانزیکشنز کا سراغ لگا لیا ، پی ٹی آئی رہنما کے اکاؤنٹس بھی انکوائری کی زد میں آگئے ۔خیبرپختونخوا ... مزید

کوہستان میں اربوں روپے کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا

منگل 20 مئی 2025 21:05

کوہستان میں اربوں روپے کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا

کوہستان میں 21ارب روپے کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا، کوہستان میں سپیشل آڈٹ کے دوران 21ارب روپے سے زائد بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا۔ڈی جی آڈٹ کے مطابق سال 2023-24ء کے کوہستان سپیشل آڈٹ کے دوران 21ارب 30 ... مزید

وائلڈ لائف ڈویژن کوہستان نے کالے ریچھ کے بچوں کی غیر قانونی سمگلنگ ..

منگل 20 مئی 2025 17:41

وائلڈ لائف ڈویژن کوہستان نے کالے ریچھ کے بچوں کی غیر قانونی سمگلنگ ناکام بنا دی

وائلڈ لائف ڈویژن کوہستان نے تھوٹی، کندیا سے کالے ریچھ کے بچوں کی غیر قانونی سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ہزارہ ڈویژن کے کنزرویٹر وائلڈ لائف نے کارروائی کو سراہتے ہوئے ... مزید

کوہستان مالیاتی سکینڈل ،احتساب عدالت نے ملزمان کے اثاثے منجمد کردیئے

پیر 19 مئی 2025 21:25

کوہستان مالیاتی سکینڈل ،احتساب عدالت نے ملزمان کے اثاثے منجمد کردیئے

کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں احتساب عدالت نے ملزمان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔پیر کو احتساب عدالت میں کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں ملوث 2 ملزمان کے اثاثے منجمد کرنے کے لیے دائر درخواستوں پر ... مزید

کوہستان مالیاتی اسکینڈل، ملزمان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم

پیر 19 مئی 2025 17:45

کوہستان مالیاتی اسکینڈل، ملزمان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم

کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں احتساب عدالت پشاور نے قومی احتساب بیورو کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزمان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور کی احتساب عدالت میں کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں ملوث ... مزید

کوہستان کرپشن سکینڈل، نیب کی ملزمان کے اثاثے منجمد کرنے کیلئے 6درخواستیں ..

ہفتہ 17 مئی 2025 22:08

کوہستان کرپشن سکینڈل، نیب کی ملزمان کے اثاثے منجمد کرنے کیلئے 6درخواستیں دائر

کوہستان کرپشن سکینڈل کے معاملے پر نیب نے ملزمان کے اثاثے منجمد کرنے کیلئے احتساب عدالت میں 6 درخواستیں دائر کر دیں۔نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں بتایا کہ نیب خیبر پختونخوا کوہستان اسکینڈل کی انکوائری ... مزید

کوہستان میں مبینہ مالی بیضابطگی سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے ..

جمعرات 15 مئی 2025 23:17

کوہستان میں مبینہ مالی بیضابطگی سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

کوہستان میں مبینہ مالی بیضابطگی سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ ہوا۔کمیٹی کی سربراہی وزیر اعلیٰ کے پی ... مزید

خیبرپختونخوا،ترقیاتی منصوبوں میں اربوں کی کرپشن پر 10 افسران کیخلاف ..

جمعرات 15 مئی 2025 18:43

خیبرپختونخوا،ترقیاتی منصوبوں میں اربوں کی کرپشن پر 10 افسران کیخلاف کارروائی کی سفارش

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں ترقیاتی کاموں کے لیے مختص فنڈز میں اربوں روپے کی کرپشن کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا نے محکمہ خزانہ کے 10 افسران اور اہلکاروں کے خلاف ... مزید

کوہستان‘40 ارب کا اسکینڈل، 12 ملزمان سے خطیر رقم اور سونا برآمد

جمعرات 15 مئی 2025 16:34

کوہستان‘40 ارب کا اسکینڈل، 12 ملزمان سے خطیر رقم اور سونا برآمد

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو نے اہم کارروائی کرتے ہوئے کوہستان میں چالیس ارب روپے کے کرپشن کیس میں ملوث ملزمان کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ بارہ اہم ملزمان ... مزید

خیبر پختونخوا،مالی اسکینڈل میں ملوث ملزمان کے گھروں سے ایک ارب 59 کروڑ ..

بدھ 14 مئی 2025 19:41

خیبر پختونخوا،مالی اسکینڈل میں ملوث ملزمان کے گھروں سے ایک ارب 59 کروڑ برآمد

ضلع کوہستان میں مالی اسکینڈل کی تحقیقات کے دوران اہم ملزمان کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔پولیس کے جانب سے کی گئی کارروائی کے دوران ملزمان کے گھروں سے پاکستانی کرنسی، امریکی ڈالرز اور سونے سمیت مجموعی ... مزید

کوہستان،مٹہ بانڈہ کے قریب گاڑی کھائی میں گرگئی، خواتین و بچوں سمیت ..

جمعرات 1 مئی 2025 23:07

کوہستان،مٹہ بانڈہ کے قریب گاڑی کھائی میں گرگئی، خواتین و بچوں سمیت 8 جاں بحق

شاہراہ قراقرم پر لوئر کوہستان میں مٹہ بانڈہ کے قریب گاڑی کھائی میں گرگئی،حادثے میں 3 خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے کی شکار گاڑی راولپنڈی سے گلگت جا رہی ... مزید

کوہستان؛ گاڑی کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت خاندان کے 8 افراد ..

جمعرات 1 مئی 2025 22:47

کوہستان؛ گاڑی کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت خاندان کے 8 افراد جاں بحق

لوئر کوہستان میں ایک المناک حادثے کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کی جانب سفر کرنے والی ایک گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو ... مزید

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 36 ارب روپے کے مبینہ کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات ..

جمعرات 1 مئی 2025 22:35

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 36 ارب روپے کے مبینہ کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات کا حکم

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رقم نجی بینک اکائونٹس میں منتقل کیے جانے کے انکشاف کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 36 ارب کے مبینہ کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات ... مزید

اپر کوہستان‘ داسو ڈیم کے قریب 2 بسیں ٹکرا گئیں، متعدد افراد زخمی

منگل 15 اپریل 2025 13:07

اپر کوہستان‘ داسو ڈیم کے قریب 2 بسیں ٹکرا گئیں، متعدد افراد زخمی

اپر کوہستان میں داسو ڈیم کے قریب 2 بسوں میں تصادم کی وجہ سے متعداد افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق دونوں بسوں کے ڈرائیور اور دیگر زخمی بری طرح پھنسے ہوئے ہیں، جن کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن ... مزید

اپر کوہستان میںگاڑی کھائی میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق

بدھ 5 مارچ 2025 19:40

اپر کوہستان میںگاڑی کھائی میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق

اپر کوہستان میں شاہراہِ قراقرم سی آر 9 پر مزدوروں کی گاڑی کھائی میں گر گئی۔اپر کوہستان حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔پولیس اور ریسکیو ٹیمیں حادثے کے مقام پر پہنچیں۔ریسکیو اہلکاروں ... مزید

داسو ڈیم پر کام کرنے والی گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

بدھ 5 مارچ 2025 15:28

داسو ڈیم پر کام کرنے والی گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

داسو ڈیم پر کام کرنے والی گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ قراقرم روڈ پر سی ایس 9 کے مقام پر پیش آیا جہاں تحصیل داسو میں گاڑی حادثے کا شکار ہوئی ... مزید

Load More