Important News of Kohlu in Urdu

Kohlu City's Important Urdu News کوہلو شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Kohlu on UrduPoint local section. Full coverage on Kohlu city Important news. Including photos & videos.

کوہلو شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

کو ہلو ،خودکشی کر نے کی کوشش ،گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

ہفتہ 2 دسمبر 2023 21:05

کو ہلو ،خودکشی کر نے کی کوشش ،گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

کو ہلو میں خودکشی کر نے کی کوشش میں گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق کو ہلو کے علا قے ہوسٹری میں گزشتہ شام صاحب خان نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پستول سے فائر کرکے خود کو مارنے کی کوشش ... مزید

کوہلو ،سانپ ڈسنے سے 17سالہ نوجوان جاں بحق

بدھ 8 نومبر 2023 20:30

کوہلو ،سانپ ڈسنے سے 17سالہ نوجوان جاں بحق

کوہلو میں سانپ ڈسنے سے 17سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ضلع کوہلو کے نواحی علاقے ملک زئی میں سانپ ڈسنے سے 17سالہ محمد رضا ولد شیر خان جاں بحق ہو گیاجسے فوری طوپر ہسپتال منتقل ... مزید

کوہ جاندران میں آگ لگنے سے سینکڑوں جڑی بوٹیاں اور قیمتی درخت جل کر ..

بدھ 1 نومبر 2023 21:35

کوہ جاندران میں آگ لگنے سے سینکڑوں جڑی بوٹیاں اور قیمتی درخت جل کر خاکستر ہوگئیں

کوہ جاندران میں آگ لگنے سے سینکڑوں جڑی بوٹیاں اور قیمتی درخت جل کر خاکستر ہوگئیں ۔تفصیلات کے مطابق کوہلو اور بارکھان کے سنگم میں واقع کوہ جاندران میں گزشتہ روز اچانک آگ لگنے سے کئی کلومیٹر تک قیمتی ... مزید

کوہلو ،بارش سے گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی ،کاہان کا زمینی رابطہ منقطع ..

جمعہ 28 جولائی 2023 20:50

کوہلو ،بارش سے گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی ،کاہان کا زمینی رابطہ منقطع ،درجن سے زائد کچے مکانات و دیواریں گرگئیں

ضلع کوہلو میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ضلع کے مختلف ندی نالوں منجھرا،بیجی ،سوناری،چاکر میں سیلابی ریلے گزار رہے گزشتہ روز ماوند میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی جبکہ سوار دو افراد کو لیویز ... مزید

کوہلو کے علاقے ماوند میں متعداد لیویز اہلکار کئی عرصے سے جائے تعیناتی ..

منگل 18 جولائی 2023 22:20

کوہلو کے علاقے ماوند میں متعداد لیویز اہلکار کئی عرصے سے جائے تعیناتی سے غیر حاضر،کئی اہلکاروں معطل

کوہلو کے تحصیل ماوند میں ڈیوٹی دینے والے سینکڑوں لیویز اہلکار اپنے جائے تعیناتی سے طویل عرصے سے غائب ہیں جس کی وجہ سے کوہلو میں کام کرنے والے لیویز اہلکاروں پر کئی سوالات نے جنم لیا ہے تفصیلات کے ... مزید

کوہلو میں محکمہ ریونیو کے نیلام سرکاری گاڑیاں اور زمین بے دریغی سے ..

منگل 18 جولائی 2023 22:20

کوہلو میں محکمہ ریونیو کے نیلام سرکاری گاڑیاں اور زمین بے دریغی سے فروخت ہونے کا انکشاف

کوہلو میں محکمہ ریوینیو کا ریکارڈ درہم برہم تمام ڈپٹی کمشنرز لاعلم محکمہ کے چند آفیسروں نے حکام بالا کو چونا لگا دیا ماتحت آفسیران کی دیدہ دلیری انتہا کو پہنچ گئی باوثوق زرائع نے انکشاف کیا ہے ... مزید

لینڈ سلائڈنگ اور مٹی کے تودے گرنے سے کوہلوسبی قومی شاہراہ ٹریفک کی ..

ہفتہ 8 جولائی 2023 21:40

لینڈ سلائڈنگ اور مٹی کے تودے گرنے سے کوہلوسبی قومی شاہراہ ٹریفک کی آمد ورفت کیلئے بند ،کوہلو کا سبی سمیت اندرون بلوچستان سے زمینی رابطہ کٹ گیا

ضلع کوہلو میں گزشتہ روز سے جا ری موسلادھار بارشوں سے ماوند میں کوہلو سبی قومی شاہراہ کے مختلف حصے شدید متاثر ہوئے ہیں مٹی کے تودے گرنے سے ٹریفک کی آمد ورفت معطل ہوگئی گزشتہ چار دنوں سے ضلع کا سبی ... مزید

کوہلو میں بی این پی شفیق مینگل گروپ کے خلاف سراپا احتجاج

ہفتہ 8 جولائی 2023 21:40

کوہلو میں بی این پی شفیق مینگل گروپ کے خلاف سراپا احتجاج

ضلع کوہلو میں گزشتہ روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینٹرل ممبر ملک گامن مری کی سربراہی میں بلوچستان نیشنل پارٹی نے واڈھ میں شفیق مینگل کی ڈیت اسکواڈ ،زمینوں پر ناجائز قبضہ اور علاقے میں انارکی ... مزید

سانحہ 9مئی کیخلاف اہلیان کوہلو سڑکوں پر نکل آئے

اتوار 21 مئی 2023 21:05

سانحہ 9مئی کیخلاف اہلیان کوہلو سڑکوں پر نکل آئے

اہلیان کوہلو کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے کارریلی نکالی گئی جو لیویز لائن کوہلو سے شروع ہوئی اورشہر کے مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے واپس لیویز لائن کوہلو میں اختتام پذیر ہوگئی ریلی میں ... مزید

کوہلو میں ایک شخص کی لاش برآمد

اتوار 30 اپریل 2023 20:20

کوہلو میں ایک شخص کی لاش برآمد

کوہلو میں ایک شخص کی لاش برآمد ۔پو لیس کے مطابق ضلع کوہلو کے اسپورٹ اسٹیڈیم کے قریب ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت زکریا مسیح ولد برکت میسح کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس حکام کے مطابق شخص کے ... مزید

کوہلو میں مچھروں کی یلغار سے شہریوں کی بڑی تعداد ملیریا میں مبتلا ہونے ..

جمعہ 28 اپریل 2023 22:15

کوہلو میں مچھروں کی یلغار سے شہریوں کی بڑی تعداد ملیریا میں مبتلا ہونے لگی مچھر مار اسپرے شروع نہ ہوسکا

ضلع کوہلو میں رواں سال مچھر مار اسپرے اور محکمہ صحت کے ملیریا یونٹ کی جانب سے حفاظتی اقدامات نہ ہونے سے ضلع میں مچھروں کے یلغار سے شہریوں کی بڑی تعداد ملیریا میں مبتلا ہونے لگا ہے ضلع کے مختلف علاقوں ... مزید

gکوہلو، نادرا آفیسر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہفتہ 1 اپریل 2023 18:55

gکوہلو، نادرا آفیسر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نادرا ریجنل سینٹر کے مقامی آفیسر اعزاز رند کا ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا وہ اپنے دفتر میں ٹک ٹاک پر ریلز بنارہے ہیں جبکہ دفتر کے باہر خواتین بچے اور بوڑھے کھڑی ... مزید

]سبزی ڈیلرز کا کوہلو ڈی جی خان شاہراہ پر احتجاج

منگل 28 مارچ 2023 18:25

]سبزی ڈیلرز کا کوہلو ڈی جی خان شاہراہ پر احتجاج

سبزی ڈیلرز کا کوہلو ڈی جی خان شاہراہ پر احتجاج ڈپٹی کمشنر ہائوس کے سامنے شاہراہ پر روکاوٹیں کھڑی کر کے ٹریفک کی آمدورفت معطل کردی انتظامیہ نے سبزی کی گاڑیوں کو لاسے زئی چیک پوسٹ پر روک لیا تھا پھر ... مزید

بلوچستان پر تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت مسلط ہے جس نے رشوت ستانی اور اقربا ..

ہفتہ 31 دسمبر 2022 02:15

بلوچستان پر تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت مسلط ہے جس نے رشوت ستانی اور اقربا پروری کی انتہا کرکے رکھ دی ہے ، ترجمان نیشنل پارٹی کوہلو

نیشنل پارٹی کوہلو کے ضلعی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان پر تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت مسلط ہے جس نے رشوت ستانی اور اقربا پروری کی انتہا کرکے رکھ دی ہے ہر سطع پر اقربا پروری کی انتہا ہے باقی ... مزید

بلوچستان پر تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت مسلط ہے جس نے رشوت ستانی اور اقربا ..

جمعہ 30 دسمبر 2022 21:10

بلوچستان پر تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت مسلط ہے جس نے رشوت ستانی اور اقربا پروری کی انتہا کرکے رکھ دی ہے ، ترجمان نیشنل پارٹی کوہلو

نیشنل پارٹی کوہلو کے ضلعی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان پر تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت مسلط ہے جس نے رشوت ستانی اور اقربا پروری کی انتہا کرکے رکھ دی ہے ہر سطع پر اقربا پروری کی انتہا ہے باقی ... مزید

سکیورٹی فورسز کا کاہان میں آپریشن، پاک فوج کے کیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید

اتوار 25 دسمبر 2022 20:16

سکیورٹی فورسز کا کاہان میں آپریشن، پاک فوج کے کیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کے کاہان میں آپریشن کے دوران پاک فوج کے کیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ فورسز نے مصدقہ اطلاعات میں بلوچستان کے علاقے کاہان ... مزید

بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں یکجا ہوکر حصہ لیں گے ہمارا مقصد عوام ..

پیر 12 دسمبر 2022 21:20

بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں یکجا ہوکر حصہ لیں گے ہمارا مقصد عوام کے فلاح کیلئے کام کرنا ہے ،نوابزدہ گزین مری

سابق وزیر داخلہ نوابزادہ گزین مری نے میر اسماعیل مری ،سردار عبدالرشید زرکون ،علی شیر زرکون کے ہمراہ اپنے درجنوں ساتھیوں کے ساتھ ڈسٹرکٹ پریس کلب کوہلو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی ... مزید

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 دسمبر کو کوہلو میں قومی ووٹرز ڈے کا انعقاد ..

بدھ 7 دسمبر 2022 21:10

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 دسمبر کو کوہلو میں قومی ووٹرز ڈے کا انعقاد کیا گیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی 7 دسمبر کو کوہلو میں قومی ووٹرز ڈے کا انعقاد کیا گیا ،اس دن کی مناسبت سے ماڈل ہائی سکول کوہلو میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ جس میں مہمان خصوصی اسسٹنٹ ... مزید

سابق صوبائی وزیر نواب چنگیز مری کوہلو پہنچ گئے

ہفتہ 5 نومبر 2022 18:35

سابق صوبائی وزیر نواب چنگیز مری کوہلو پہنچ گئے

سابق صوبائی وزیر اور مری قبیلے کے سربراہ نواب چنگیز خان مری گزشتہ روز درجنوں گاڑیوں کے قافلے کے ہمراہ کوہلو پہنچ گئے جہاں لوگوں نے ان کا استقبال کیا سابق صوبائی وزیر کوہلو کے دورے میں لوگوں سے ملیں ... مزید

بلوچستان: کوہلو کے مرکزی بازار میں دھماکہ ، دو افراد جاں بحق ، متعدد ..

جمعہ 30 ستمبر 2022 16:42

بلوچستان: کوہلو کے مرکزی بازار میں دھماکہ ، دو افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

بلوچستان کے علاقے کوہلو میں دھماکے کے نتیجے دو افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے،زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق کوہلو کے مرکزی بازار میں زوردار ... مزید

Load More