
Kot Addu News in Urdu
کوٹ ادو کی تازہ ترین خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کھر ہائوس آمد ،ملک غلام نور ربانی کے انتقال پر حنا ربانی کھر اور رضا ربانی کھر سے اظہار تعزیت
جمعہ 11 فروری 2022 - -
عوام کا اعتماد اٹھ چکا، عمران خان کو اب حساب دینا ہوگا، بلاول بھٹو
عوام کا معاشی قتل عام کیا جارہا ہے، اختلافات کے باوجود عمران خان کو نکالنے کیلئے پوری اپوزیشن متفق ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 فروری 2022 -
-
کوٹ ادو ،ہیڈتونسہ بیراج پر چین کی مدد سے 120 میگا واٹ کا ہائیڈرو پاور پلانٹ لگانے کیلئے دوبارہ غور شروع کردیا گیا
بدھ 8 دسمبر 2021 - -
کوٹلی ‘ پولیومہم13دسمبرسے16دسمبرتک جاری رہے گی
بدھ 1 دسمبر 2021 - -
کوٹ ادو،اے ایس آئی امتیاز سہرانی کو عدالت نے چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا
ہفتہ 27 نومبر 2021 - -
تھانیدار نے تفتیش کے دوران خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا
تھانہ کوٹ ادو پولیس نے اے ایس آئی امتیاز سہرانی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 26 نومبر 2021 -
-
کوٹ ادو ،مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے پر ارشد صدیقی اور نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 - -
صاف شفاف و منصفانہ انتخابات کا تقاضا ہے پیپلز پارٹی کے امیدوار کو پیرول پر رہا کیا جائے،قمر زمان کائرہ ، چودھری محمد یاسین
جمعرات 7 اکتوبر 2021 - -
کوٹ ادو ، مبینہ پولیس مقابلے میں بین الاضلاعی گینگ کا ریکارڈ یافتہ سرغنہ پولیس مقابلے میں مارا گیا ، دو ساتھی ڈاکو فرار
اتوار 3 اکتوبر 2021 - -
پی ٹی آئی رکن اسمبلی کے رشتہ داروں کا مقامی صحافی کے والد پر تشدد
مقدمہ درج کروانے پر رکن اسمبلی اشرف رند نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ صحافی کا دعویٰ
سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 ستمبر 2021 -
-
کوٹ ادو خاوند کو بغیر اجازت دوسری شادی کرنا مہنگا پڑھ گیا
ہفتہ 26 جون 2021 - -
مرغی کے کنٹرولڈ شیڈوں میں جگر اور یرقان کی بیماری کا شدید حملہ،ہزاروں مرغیاں مرنے لگیں،
ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ،دو سو روپے والا انجکشن بلیک میں ڈبل ٹریپل قیمت میں فروخت کیا جا نے لگا
اتوار 9 مئی 2021 - -
ن) لیگی رکن اسمبلی اظہر عباس خان چانڈیہ کی سردار عثمان بزدار سے ملاقات،حلقہ کے مسائل سے آگاہ کیا ،مکمل حمایت کی یقین دہانی
پیر 3 مئی 2021 - -
کوٹ ادو میں قاری کے مبینہ تشدد سے 13 سالہ طالب علم جاں بحق
ملزم محمد اکبر کے ورثا راضی نامے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں، والد کا بیان
منگل 13 اپریل 2021 - -
سبق یاد کیوں نہیں کیا، قاری کے مبینہ تشدد سے طالب علم جاں بحق
تین بیٹوں کو مدرسے چھوڑ کر آیا تھا، چند گھنٹے بعد چھوٹے بیٹے نے گھر آکر بتایا کہ مولوی اکبر سلیمان کو ڈنڈوں سے مار رہا ہے، مقتول کاوالد
دانش احمد انصاری منگل 13 اپریل 2021 -
-
مظفرگڑھ،5 سالہ بچی کو مبینہ طور پر جوس میں زہریلی شے پلاکر قتل کر دیا گیا۔
ہفتہ 23 جنوری 2021 - -
پسے ہوئے محروم طبقات کو قانون کے مطابق انصاف دلوانا ہماری ذمہ داری ہے،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
زیر التوا مقدمات کے فیصلوں کو تیزی سے نمٹانا ہوگا، اب یہ ختم ہونا چاہیے کہ دادا مقدمہ دائر کرے گا تو پڑپوتے کے وقت فیصلہ ہوگا، جسٹس قاسم خان
ہفتہ 2 جنوری 2021 - -
دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے لانس نائیک محمد اقبال پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
پیر 21 دسمبر 2020 -
-
حکومت کو اقتدار تو مل گیا ، اختیار نہیں ملا،پیپلزپارٹی چور دروازے سے اقتدار میں نہیں آنا چاہتی، یوسف رضا گیلانی
حکومت نے سیاست،معیشت سمیت ہر چیز کا ستیاناس کردیا ہے،احمد محمود کا پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب
جمعہ 13 نومبر 2020 - -
سنگدل ماں نے شوہر سے لڑائی پر اپنی ہی بچی کا گلا کاٹ دیا
بیوی کو شک تھا کہ اس کے شوہر نے دوسری شادی کررکھی ہے، جس کے باعث جھگڑا ہوا بیوی آسیہ نے چھری سے 2 سالہ بیٹی کا گلا کاٹ دیا، ملزمہ فرار ہونے میں کامیاب
شہریار عباسی اتوار 8 نومبر 2020 -
کوٹ ادو کے مضامین
-
کوٹ ادو۔۔تجاوزات کی بھرمار
کوٹ ادو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہونے کے باوجود گونا گو مسائل سے دو چار ہے مسائل کی بھر مار کی وجہ سے شہری اذیت کا شکار ہیں شہر بھر میں تجاوزات کی بھر مار ہے تجاوزات مافیا نے جی ٹی ورڈ، تھانہ روڈ،اور بخاری ..
-
کوٹ ادو، جب ایک بستا شہر بہتا دریا بن گیا…!
کہاں ہے شہباز شریف ، کیا کوئی وزیراعظم بھی ہے اس ملک کا؟ امداد نہیں دے سکتے تو نہ دیں، لیکن جھوٹے بیان تو نہ دیں۔ سیلاب کی تباہ کاریوں اور حکومتی بے حسی کی حقیقی تصویر اُردوپوائنٹ کے سینئر رپورٹر ..
مزید مضامین
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.