Important News of Kotli in Urdu

Kotli City's Important Urdu News کوٹلی شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Kotli on UrduPoint local section. Full coverage on Kotli city Important news. Including photos & videos.

کوٹلی شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

سرکاری ملازمین عوام کے خادم ،دفاتر آنے والے شہریوں کے ساتھ بہترین ..

بدھ 14 فروری 2024 18:55

سرکاری ملازمین عوام کے خادم ،دفاتر آنے والے شہریوں کے ساتھ بہترین رویہ رکھا جائے، ڈپٹی کمشنر کوٹلی کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز نے کہا کہ سرکاری ملازمین عوام کے خادم ہیں دفاتر آنے والے معزز شہریوں کے ساتھ بہترین رویہ کیساتھ بروقت سروس ڈلیوری کو یقینی بنائیں،سید نسیم عباس بہترین انتظامی صلاحیتوں ... مزید

کوٹلی ،بچوں میں پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کیلئے ڈی ورمنگ مہم لانچ کردی گئی

پیر 22 جنوری 2024 18:40

کوٹلی ،بچوں میں پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کیلئے ڈی ورمنگ مہم لانچ کردی گئی

ضلع کوٹلی میں بچوں میں پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لئے ڈی ورمنگ مہم لانچ کردی گئی ۔ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید نسیم اور ڈی ایچ او سید شفقت شاہ نے بچوں کو گولیاں کھلا کر مہم کا افتتاح ... مزید

پاپولیشن کابجٹ بڑھانے بارے اقدامات اٹھائونگاد،ونوں ڈیپارٹمنٹس مل ..

منگل 26 دسمبر 2023 19:25

پاپولیشن کابجٹ بڑھانے بارے اقدامات اٹھائونگاد،ونوں ڈیپارٹمنٹس مل بیٹھ کربہترحل نکال سکتے ہیں،ڈاکٹرنثارانصرابدالی

وزیرصحت ڈاکٹرنثارانصرابدالی نے کہاہے کہ پاپولیشن کابجٹ بڑھانے کے حوالے سے اقدامات اٹھائونگادونوں ڈیپارٹمنٹس مل بیٹھ کربہترحل نکال سکتے ہیںپاپولیشن بجٹ کے حوالے سے بہت سی چیزوںکوہم نے اپ ڈیٹ کردیاہے ... مزید

وزیر ہائر ایجوکیشن آزاد کشمیر کا راج محل کی یونین کونسل گوئی خاص میں ..

منگل 26 دسمبر 2023 19:25

وزیر ہائر ایجوکیشن آزاد کشمیر کا راج محل کی یونین کونسل گوئی خاص میں مرکزی آفس کا دورہ

وزیر ہائیر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک نے حلقہ راج محل کی یونین کونسل گوئی خاص میں مرکزی آفس کا دورہ کیا اورقائد اعظم ڈے کی تقریب میں اہلیان گوئی کے ساتھ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی سالگرہ ... مزید

سوشل میڈیا پرحکومت کیخلاف پروپیگنڈہ پھیلا کر عوامی میں بدامنی پھیلانے ..

ہفتہ 2 دسمبر 2023 19:40

سوشل میڈیا پرحکومت کیخلاف پروپیگنڈہ پھیلا کر عوامی میں بدامنی پھیلانے کی مذموم کو شش کی جارہی ہے،چوہدری محمد اخلاق

وزیر مال چوہدری محمد اخلاق نے کہا کہ سوشل میڈیا پرحکومت کے خلاف پروپیگنڈہ پھیلا کر عوامی میں بدامنی پھیلانے کی مذموم کو شش کی جارہی ہے۔ سابق وزراء اعظم کے آرڈیننس سے متعلق قانون سازی کو وزرائے حکومت ... مزید

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منزہ ہسپتال میں ایک روز فری سکن میڈیکل ..

پیر 13 نومبر 2023 17:28

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منزہ ہسپتال میں ایک روز فری سکن میڈیکل کیمپ کا انعقاد

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منزہ ہسپتال میں ایک روز فری سکن میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر امراض جلد نے مریضوں کا مفت تشخیص کی۔ اس موقع پر ممبر کشمیر کونسل و منیجنگ ڈائریکٹر منزہ ہسپتال ... مزید

راولپنڈی،کوٹلی ستیاں پولیس کی کارروائی،فری میڈیکل کیمپ کے نام پر سادہ ..

بدھ 8 نومبر 2023 21:05

راولپنڈی،کوٹلی ستیاں پولیس کی کارروائی،فری میڈیکل کیمپ کے نام پر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے دو جعلی ڈاکٹر گرفتار

کوٹلی ستیاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فری میڈیکل کیمپ کے نام پر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے دو جعلی ڈاکٹر گرفتا ر کر لئے ۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی ستیاں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فری میڈیکل کیمپ ... مزید

کوٹلی ستیاں پولیس کی کارروائی،مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان ..

جمعرات 31 اگست 2023 21:40

کوٹلی ستیاں پولیس کی کارروائی،مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

کوٹلی ستیاں پولیس کی کارروائی کے دوران مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار کر لئے ،چوری شدہ مویشی، جانوروں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 70 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والی ... مزید

کوٹلی، منشیات کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 14سال قید ،ایک لاکھ روپے جرمانہ ..

ہفتہ 17 جون 2023 19:55

کوٹلی، منشیات کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 14سال قید ،ایک لاکھ روپے جرمانہ ادائیگی کی سزا سنا دی گئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ فیصل مجید خان نے منشیات کے ایک اور بدنام زمانہ ملزم کو جرم ثابت ہونے پر مجرم قرار دیتے ہوئے 14 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ اور جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید چھ ماہ ... مزید

چڑھوئی ،محکمہ بہبود آبادی کے تعاون سے فری سر جیکل کیمپ کا انعقاد

ہفتہ 17 جون 2023 19:55

چڑھوئی ،محکمہ بہبود آبادی کے تعاون سے فری سر جیکل کیمپ کا انعقاد

چڑھوئی میں محکمہ بہبود آبادی کے تعاون سے فری سر جیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ لیڈی ڈاکٹرز عابدہ ناز اور فجر سلیم نے مریضوں کا مفت معائنہ اورخواتین کا چیک اپ کیا۔فری سرجیکل کیمپ انتظامیہ کے مطابق ... مزید

سرینگر ،گروپ 20اجلاس کیخلاف پاسبان حریت کے زیر اہتمام کوٹلی یونیورسٹی ..

جمعہ 19 مئی 2023 17:40

سرینگر ،گروپ 20اجلاس کیخلاف پاسبان حریت کے زیر اہتمام کوٹلی یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرہ ، ریلی

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں مودی حکومت کے زیراہتمام گروپ20کے اجلاس کیخلاف کوٹلی یونیورسٹی میں طلبہ نے زبردستی احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پاسبان حریت ... مزید

راولپنڈی میں مسافر وین کھائی میں جاگری، ایک شخص جاں بحق، 9زخمی

جمعرات 2 مارچ 2023 23:30

راولپنڈی میں مسافر وین کھائی میں جاگری، ایک شخص جاں بحق، 9زخمی

کوٹلی ستیاں کے علاقے جاوا منڈی گولا کے مقام پر مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے ایک مسافر جاں بحق اور 9زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122اور پولیس کے مطابق راولپنڈی سے کوٹلی ستیاں جاتے ہوئے جاوا منڈی گولا موڑ ... مزید

عمران خان کی زندگی الزامات لگانے اور جھوٹے بیانیے گھڑنے میں ہی گزر ..

اتوار 25 دسمبر 2022 19:00

عمران خان کی زندگی الزامات لگانے اور جھوٹے بیانیے گھڑنے میں ہی گزر ہی ہے،چوہدری محمدیسٰین

صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و ممبر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ پاکستان کو بحرانوں سے صرف پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت ہی نکال سکتی ہے یہ ایک مسلمہ حقیقت ... مزید

انشاء اللہ وارڈ 4 سے واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے،شعیب شہزاد ..

اتوار 13 نومبر 2022 17:30

انشاء اللہ وارڈ 4 سے واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے،شعیب شہزاد منہاس

پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائے وارڈ 4 میونسپل کارپوریشن کوٹلی شعیب شہزاد منہاس نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے۔ انشاء اللہ وارڈ 4 سے واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے۔ ... مزید

عبدالقیوم نیازی کی جسٹس(ر)سرداراشرف خان کے بھائی سردارنقی خان کی وفات ..

اتوار 30 اکتوبر 2022 16:25

عبدالقیوم نیازی کی جسٹس(ر)سرداراشرف خان کے بھائی سردارنقی خان کی وفات پراظہارافسوس

آزادکشمیرکے سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی نے جسٹسسرداراشرف خان کے بھائی سردارنقی خان کی وفات پراظہارافسوس وفاتحہ خوانی کی ۔ آزادکشمیرکے سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی نے جسٹسسرداراشرف خان ... مزید

موجودہ حکومت کی کوشش ہے ہیلتھ سروسز کو مزید بہتر بنایا جائے ،ڈاکٹرنثارانصرابدالی

اتوار 16 اکتوبر 2022 15:50

موجودہ حکومت کی کوشش ہے ہیلتھ سروسز کو مزید بہتر بنایا جائے ،ڈاکٹرنثارانصرابدالی

وزیر صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹرنثار انصر ابدالی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آزادکشمیر میں محکمہ صحت میں اصلاحات لا رہی ہے ایک ارب 40 کڑور روپے کی لاگت سے تمام ہسپتالوں سے پرانی مشینری ... مزید

وضاحتوں کے باوجود 15ویں ترمیم سے متعلق عوامی تشویش دور نہیں ہوئی‘چوہدری ..

اتوار 7 اگست 2022 14:45

وضاحتوں کے باوجود 15ویں ترمیم سے متعلق عوامی تشویش دور نہیں ہوئی‘چوہدری محمد رفیق نیئر

وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نئیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے مشیر امور کشمیر و کونسل قمر زمان کائرہ کے دورہ مظفرآباد کے دوران ... مزید

پنجاب اسمبلی انتخابات ، آصف علی زرداری کا کردار سیاسی تاریخ میں ہمیشہ ..

ہفتہ 23 جولائی 2022 15:45

پنجاب اسمبلی انتخابات ، آصف علی زرداری کا کردار سیاسی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا،شازیہ اکبرچوہدری

سابق وزیر ماحولیات آزاد کشمیر محترمہ شازیہ اکبرچوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی انتخابات میں مرد حر آصف علی زرداری نے جس طرح بہترین حکمت عملی سے اپنا کردار ادا کیا وہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ ... مزید

قمروٹی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں ملزمان گرفتار کر کے ان کے قبضے ..

جمعرات 14 جولائی 2022 14:50

قمروٹی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں ملزمان گرفتار کر کے ان کے قبضے سے منشیات اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی

قمروٹی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں ملزمان گرفتار کر کے ان کے قبضے سے منشیات اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی -تفصیل کے مطابق علاقے کے نوجوانوں کا مستقبل منشیات سے محفوظ بنانے کی خاطر چوکی ... مزید

تھانہ سٹی کوٹلی کی کارروائی، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال روڈپرغلط پارکنگ ..

ہفتہ 25 جون 2022 15:15

تھانہ سٹی کوٹلی کی کارروائی، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال روڈپرغلط پارکنگ کرنیوالوں کوجرمانے ،متعدد موٹرسائیکل ضبط کرلئے

ایڈیشنل ایس ایچ اوتھانہ سٹی کوٹلی سردارایازممتازنے کارروائی کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال روڈپرغلط پارکنگ کرنے والوں کوجرمانے اورمتعدد موٹرسائیکل ضبط کرلئے۔اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے ایڈیشنل ... مزید

Load More