Business News of Lahore in Urdu
Lahore City's Business Urdu News لاہور شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Lahore on UrduPoint local section. Full coverage on Lahore city Business news. Including photos & videos.
لاہور شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

ہفتہ 24 مئی 2025 17:24
پاکستان کپیسیٹرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر لاہور چیمبر سے ملاقات،درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال
پاکستان کیپیسٹرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ہفتہ کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں ابوذر شاد سے ملاقات کی اورمقامی کیپیسٹر مینوفیکچرنگ شعبے کو درپیش اہم مسائل ... مزید

جمعہ 23 مئی 2025 19:45
تاجر برادری کے لیے خوشخبری، پاکستان ریلوے نے 30نئی ہائی اسپیڈ فریٹ ویگنیں سسٹم میں شامل کر دیں
پاکستان ریلوے نے تاجر برادری کی سہولت اور ملک میں فریٹ ٹرانسپورٹ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے 30 نئی ہائی اسپیڈ، ہائی کیپیسٹی فریٹ ویگنوں کو اپنے نظام کا حصہ بنا ... مزید

جمعہ 23 مئی 2025 18:48
امید ہے کہ حکومت لاہور چیمبر کی بجٹ تجاویز کو اپنی پالیسی کا حصہ بنائے گی،میاں ابوذر شاد
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں ابوذر شاد، سینئر نائب صدر انجینئر خالد عثمان اور نائب صدر شاہد نذیر چودھری نے ا مید ظاہر کی ہے کہ وفاقی حکومت وفاقی بجٹ 2025-26 میں لاہور چیمبر کی تجاویز ... مزید

جمعہ 23 مئی 2025 16:03
چینی کمپنیاں زراعت،کنسٹرکشن، صحت،سیاحت،لائیو سٹاک و دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گی۔چوہدری شافع حسین
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے چین کے صوبے حونان کے سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی۔پپسک ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت ہوئی۔اس موقع پر محکمہ ... مزید

جمعرات 22 مئی 2025 22:00
فین انڈسٹری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے، چوہدری شجاعت حسین
سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے پاکستان الیکٹرک فین منیو فیکچرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ا نکی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین بھی ملاقات میں موجود تھے۔ وفد کی ... مزید

جمعرات 22 مئی 2025 22:40
لاہورچیمبر، ذیابیطس اور گردوں کی بیماریوں کے تدارک کیلئے آگاہی سیمینار کا انعقاد
لاہور چیبر آف کامرس میں ذیابیطس اور گردوں کی بیماریوں کے تدارک کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد ہوا۔سیمینار میں رحمٰن فاونڈیشن کے چیئر مین ہربل ڈاکٹر وقار احمد نیاز اورایم ڈی ہربل ڈاکٹر میجر ... مزید

جمعرات 22 مئی 2025 17:37
برائلر مرغی ،فارمی انڈوں کے نرخ
شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 303روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات میں برائلر گوشت کی مختلف قیمت وصول کی جارہی ہے ۔شہر کے ... مزید

جمعرات 22 مئی 2025 17:37
قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں ایک فیصد تک کمی
ادارہ قومی بچت نے ملک میں افراطِ زر کی شرح میں حالیہ کمی کے بعد قومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں ایک فیصد تک کمی کا اعلان کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئی شرح کا اطلاق 21مئی 2025سے ہوگا، منافع ... مزید

بدھ 21 مئی 2025 22:58
لاہور چیمبر آف کامرس کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مبارکباد
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں ابوذر شاد، سینئر نائب صدر انجینئر خالد عثمان اور نائب صدر شاہد نذیر چودھری نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد ... مزید

بدھ 21 مئی 2025 17:50
لاہور چیمبر کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مبارکباد
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں ابوذر شاد، سینئر نائب صدر انجینئر خالد عثمان اور نائب صدر شاہد نذیر چودھری نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد ... مزید

بدھ 21 مئی 2025 17:05
لاہور چیمبر کے عہدیداروں کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مبارکباد
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں ابوذر شاد،سینئر نائب صدر انجینئر خالد عثمان اور نائب صدر شاہد نذیر چودھری نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد ... مزید

بدھ 21 مئی 2025 17:05
پاکستان فرنیچر کونسل کے سی ای او کی جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدہ پر ترقی ملنے پر مبارکباد
پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں کاشف اشفاق نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدہ پر ترقی ملنے پر مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو یہاں جاری ایک بیان میں انہوں نے دشمن کو عبرتناک ... مزید

بدھ 21 مئی 2025 17:03
جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر شاہد عمران اور سیف الرحمان کی مبارکباد
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ریجنل کمیٹی برائے خوراک کے کنوینر شاہد عمران اور وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر سیف الرحمان نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے ... مزید

منگل 20 مئی 2025 22:00
افتخار علی ملک کی سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر دلی مبارکباد
سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر افتخار علی ملک نے سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ منگل کو یہاں ایک بیان میں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ... مزید

منگل 20 مئی 2025 23:15
ٓدستاویزی شعبے پر بھاری ٹیکس عائد کیے جانے سے غیر دستاویزی معیشت کو فروغ ملا ہے‘ خادم حسین
فائونڈر گروپ کے سرگرم رکن ،پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن ، سینئر نائب صدر فیروز پور روڈ بورڈاورسابق ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے کہا ہے کہحکومت کی جانب سے گزشتہ ... مزید

منگل 20 مئی 2025 23:13
لاہورچیمبر کی جانب سے نیشنل ٹیرف پالیسی کی مجوزہ ٹیرف ریفارمز پر تحفظات کا اظہار
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں ابوذر شاد نے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی جانب سے ٹیرف میں رد و بدل کے لیے نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-30کے مجوزہ مسودے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ... مزید

منگل 20 مئی 2025 18:26
ایم جی موٹرز پاکستان نے ایچ ایس پی ایچ ای وی کی ایک ہزار گاڑیوں کی پراڈکشن کا سنگِ میل عبور کرلیا
ایم جی موٹرز پاکستان نے لاہور میں اپنے جدید ترین پلانٹ میں مقامی طورپر اسمبل شدہ ایم جی ، ایچ ایس پلگ ان ہائبرڈ الیکٹریکل وہیکل کی ایک ہزار گاڑیوں کی پراڈکشن کاسنگِ میل عبور کرلیا ۔ مقامی طورپر اسمبل ... مزید

پیر 19 مئی 2025 22:41
تجارتی روابط ،دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کیلئے گورنمنٹ کمیونیکیشن سروس انٹرنیشنل، برطانیہ اور ٹی ڈیپ کے وفد کا دورہ لاہور چیمبر
برطانیہ کی گورنمنٹ کمیونیکیشن سروس انٹرنیشنل اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے سات رکنی وفد نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری جس کا مقصد باہمی تجارتی و معاشی تعلقات مزید مستحکم کرنے ... مزید

پیر 19 مئی 2025 22:28
امریکی صدر کے دورہ سعودی سے پاکستان کیلئے بھی ترقی کے متوازی راستے کھلیں گے ‘ علی عمران آصف
سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری علی عمران آصف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی معاونت کئی جہتی اصلاحات پر مبنی ہے اس لئے ہمیںطے پانے والے معاملات پر اخلاص سے پیشرفت کرنی چاہیے ... مزید

پیر 19 مئی 2025 22:28
گورنمنٹ کمیونیکیشن سروس انٹرنیشنل، برطانیہ اور ٹی ڈیپ کے 7 رکنی وفد کا دورہ لاہور چیمبر
برطانیہ کی گورنمنٹ کمیونیکیشن سروس انٹرنیشنل اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے سات رکنی وفد نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری جس کا مقصد باہمی تجارتی و معاشی تعلقات مزید مستحکم کرنے ... مزید
لاہور کے مضامین
-
مقبرہ جانی خان
لاہور میں موجود ایک لاوارث مقبرہ
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے
-
جاوید منزل کی تاریخی اہمیت
اس گھر کی بنیادی چیز جو سب سے پہلے آپ کی توجہ کھینچتی ہے وہ علامہ اقبال کا مجسمہ ہے جو باہر لان میں ایک چبوترے پر ایستادہ ہے۔
-
علی چوہدری کی”ڈیجیٹل سلطنت“
قومی ایوارڈوں کے حق دار یہ چند ”دوکاندار“ذہنیت کے مالک نام نہاد دانشور نہیں جنہیں سال میں ایک دن قومی زبان یا نظریہ پاکستان کا درد اٹھتا ہے اس شعبہ میں اعلی ترین سول اعزازکا حق دار یقینا علی چوہدری ..
-
پاک بحریہ: سات دہائیوں کی داستان
شروع میں پاک بحریہ کے پاس کوئی انفراسٹرکچر بھی نہیں تھااور کراچی میں ایک کمرے میں نیول ہیڈکوارٹر قائم تھا جسے بعد میں وسیٹ و ہارف اور پھر نیپئیر بیریکس (موجودہ لیاقت بیریکس) میں منتقل کیا گیا۔ یہ ..
لاہور کے کالم
-
مون سون اور لاہور
(شہریار عباسی)
-
الیکٹرانک میڈیا تفریح کے نام پر کیا دے رہا ہے؟؟
(ملک محمد سلمان)
-
تھینک یو میاں صاحب!
(محمد عرفان ندیم)
-
تباہی کے دہانے پر کھڑا محکمہ صحت
(حافظ ذوہیب طیب)
-
بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں
(میاں اشفاق انجم)
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
اسلام آباد
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی