Important News of Lahore in Urdu

Lahore City's Important Urdu News لاہور شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Lahore on UrduPoint local section. Full coverage on Lahore city Important news. Including photos & videos.

لاہور شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا

پیر 18 مارچ 2024 23:31

سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا، عوام نے 8فروری کو اپنا مینڈیٹ ببانگ دہل دیا تھا،لیکن 9 فروری کو دھاندلی کی گئی، ... مزید

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ

پیر 18 مارچ 2024 23:10

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ

دارالعلوم جامعہ نعیمیہ سے فتویٰ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کسی مرد کو دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینا ضروری نہیں، اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایک مرد مسلمان 4 عورتوں سے نکاح کر سکتا ... مزید

مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت ..

پیر 18 مارچ 2024 23:10

مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے کہا ہے کہ مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شوکت بسرا نے کہا کہ نواز شریف مینار پاکستان ... مزید

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی منصور ریاض ٹرسٹ ہسپتال آمد

پیر 18 مارچ 2024 23:10

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی منصور ریاض ٹرسٹ ہسپتال آمد

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں حکومت پنجاب تھیلیسیمیا کے بچوں کو انتقال خون کی سہولیات کے لئے ہر ڈویژن میں سٹیٹ ... مزید

تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے

پیر 18 مارچ 2024 23:10

تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے

صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان کے مطابق رواں مالی سال میںسرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ روپے جبکہ 392ارب10کروڑ روپے پنشن کی مد میں خرچ ہوں گے ۔ حکومت نے رواں مالی سال میں مقامی ... مزید

صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان ..

پیر 18 مارچ 2024 23:08

صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین

صوبائی کابینہ نے 2023-24کے مجموعی بجٹ مالیتی 4480.7ارب روپے کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں پنجاب کابینہ کا دوسرا اجلاس منعقدہوا، صوبائی کابینہ نے سینئر ... مزید

عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد ..

پیر 18 مارچ 2024 23:08

عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور قائد مسلم لیگ محمد نواز شریف کی زیرِ صدارت وزیراعلیٰ آفس میں اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں تین شہروں میں پائلٹ سوک ایڈمینسٹریشن سنٹرز بنانے کی تجویز کاجائزہ لیاگیا، ... مزید

کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف ..

پیر 18 مارچ 2024 23:08

کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے جامع پلان طلب کرلیاگیا۔قائد ... مزید

مریم نوازاور نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس ، 3شہرو ںمیں میٹروبس ،لاہور ..

پیر 18 مارچ 2024 23:08

مریم نوازاور نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس ، 3شہرو ںمیں میٹروبس ،لاہور میں انڈر گرائونڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب

پنجاب کے تین شہروں میں میٹرو بس پراجیکٹ کا اصولی فیصلہ کیاگیاجبکہ لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب کر لیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور قائد مسلم لیگ محمد نواز شریف کی زیرِ ... مزید

وزیر خزانہ نے پارٹی قائد نواز شریف کی تصویر ڈائس پر رکھ کر تقریر کی

پیر 18 مارچ 2024 23:08

وزیر خزانہ نے پارٹی قائد نواز شریف کی تصویر ڈائس پر رکھ کر تقریر کی

صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی تصویر ڈائس پر رکھ کر تقریر کی ۔ اپوزیشن کے شور شرابے کی وجہ سے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے ہیڈ فون لگا کر تقریر کا آغاز ... مزید

وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے ..

پیر 18 مارچ 2024 23:05

وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے جامع پلان طلب کرلیاگیا۔قائد ... مزید

مالی سال 2023-24ء کیلئے 4480.7ارب روپے کے حجم کی بجٹ تجاویز منظوری کے لئے ..

پیر 18 مارچ 2024 22:56

مالی سال 2023-24ء کیلئے 4480.7ارب روپے کے حجم کی بجٹ تجاویز منظوری کے لئے پنجاب اسمبلی میں پیش

پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2023-24ء کے لئے 4480.7ارب روپے کے حجم کی بجٹ تجاویز منظوری کے لئے پیش کر دی گئیں،کل آمدن کا تخمینہ 3331ارب 70کروڑ روپے لگایا گیا ہے ، این ایف سی ایوارڈ کے تحت وفاق کے قابل تقسیم محاصل ... مزید

وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت سپورٹس کی ترقی کیلئے میگا ..

پیر 18 مارچ 2024 22:54

وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت سپورٹس کی ترقی کیلئے میگا منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس

وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت پنجاب میں سپورٹس کی ترقی کیلئے میگا منصوبوں کی پلاننگ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، پنجاب سٹیڈیم میں پیر کے روز ہونیوالے اجلاس میں سیکرٹری سپورٹس ... مزید

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ

پیر 18 مارچ 2024 22:36

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ

لاہور دارالعلوم جامعہ نعیمیہ سے فتویٰ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کسی مرد کو دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینا ضروری نہیں، اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایک مرد مسلمان 4 عورتوں سے نکاح ... مزید

لاہور سے جعلی چیئرمین نیب ساتھی سمیت گرفتار

پیر 18 مارچ 2024 22:09

لاہور سے جعلی چیئرمین نیب ساتھی سمیت گرفتار

قومی احتساب بیورو لاہور انٹیلی جنس ونگ نے اہم کارروائی کرتے ہوئے جعلی چیئرمین نیب کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔حکام کے مطابق ملزمان اویس ظہور اور عامر ظہور سادہ لوح شہریوں کو ڈرا دھمکا کر کیش وصول ... مزید

پنجاب حکومت نے 2022-23کے 8کھرب 65ارب 15 کروڑ 39 لاکھ 73 ہزار مالیت حجم کاضمنی ..

پیر 18 مارچ 2024 22:00

پنجاب حکومت نے 2022-23کے 8کھرب 65ارب 15 کروڑ 39 لاکھ 73 ہزار مالیت حجم کاضمنی بجٹ پیش کر دیا

پنجاب حکومت نے 2022-23کے 8 کھرب 65 ارب 15 کروڑ 39 لاکھ 73 ہزار روپے مالیت حجم کاضمنی بجٹ پیش کر دیا۔ جس کے مطابق لینڈ ریو نیو کے ضمنی بجٹ کا حجم18کروڑ20لاکھ42ہزار روپے،صوبائی ایکسائز کے ضمنی کا بجٹ کا حجم47کروڑ76لاکھ40ہزار ... مزید

میرے انٹرویو میں دیئے گئے بیان کو سیاق اسباق سے ہٹ کر تنازع سمجھا گیا

پیر 18 مارچ 2024 21:36

میرے انٹرویو میں دیئے گئے بیان کو سیاق اسباق سے ہٹ کر تنازع سمجھا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میرے انٹرویو میں دیئے گئے بیان کو سیاق اسباق سے ہٹ کر تنازع سمجھاگیا، کیا کوئی اختلاف رائے یا تنقید نہ کی جائے؟ مجھے سمجھا جاتا ہے کہ ... مزید

ہمارا جھگڑا پاک فوج سے نہیں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہے

پیر 18 مارچ 2024 21:13

ہمارا جھگڑا پاک فوج سے نہیں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہے

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہمارا جھگڑا پاک فوج سے نہیں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہے،فوج اور ریاست کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانایہ عمران خان بھی نہیں چاہتا تھاکچھ لوگوں ... مزید

پنجاب اسمبلی میں رواں مالی سال کیلئے 4480ارب70کروڑ روپے مالیت کا بجٹ پیش ..

پیر 18 مارچ 2024 21:10

پنجاب اسمبلی میں رواں مالی سال کیلئے 4480ارب70کروڑ روپے مالیت کا بجٹ پیش ، اپوزیشن کا شور شرابہ

پنجاب حکومت نے رواں مالی سال کیلئے مجموعی طورپر4480ارب70کروڑ روپے مالیت کا بجٹ ایوان میں پیش کر دیا ، جولائی تا اکتوبر ،نومبر تا فروری اور مارچ کے بجٹ اخراجات کی توسیع کی ایوان سے منظوری لی جائے گی ... مزید

منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ ..

پیر 18 مارچ 2024 20:53

منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ایف آئی اے اسیکیوشن کی راسخ الہی ،تحریم الہی سمیت دیگرکی ضمانتیں ... مزید

Load More