Showbiz News of Lahore in Urdu

Lahore City's Showbiz Urdu News لاہور شہر کی فن و فنکار کی خبریں - Read local and national Showbiz news of Lahore on UrduPoint local section. Full coverage on Lahore city Showbiz news. Including photos & videos.

لاہور شہر کی تازہ ترین فن و فنکار کی خبریں

نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا ..

جمعرات 25 اپریل 2024 11:59

نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا

پاکستان کے نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا۔طارق عزیز جالندھر کے ارائیں خاندان میں میاں عبدالعزیز پاکستانی کے ہاں پیدا ہوئے، جنھوں نے قیام پاکستان سے ... مزید

نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے ..

جمعرات 25 اپریل 2024 11:37

نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی

برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی۔ اس سلسلے میں نگار خانوں،سٹیج اور آرٹس کونسلوں کے زیر اہتمام خصوصی تعزیتی تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں آغا ... مزید

مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی

بدھ 24 اپریل 2024 21:29

مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سدرہ نیازی کا کہنا ہے کہ انہیں جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔سدرہ نیازی نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے انکشاف کیا ... مزید

سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز

بدھ 24 اپریل 2024 20:39

سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ اگر مجھے سینسر بورڈ کا چارج ملا تو میں تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا۔حال ہی میں اداکار نعمان اعجاز نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں ... مزید

بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے ..

بدھ 24 اپریل 2024 20:34

بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب

اداکارہ حنا رضوی نے شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد تنقید کرنے والے افراد کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بریانی نہیں کہ ہر کوئی ان سے خوش ہوجائے یا ہر کسی کو وہ پسند آئیں۔حنا رضوی ... مزید

ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا

بدھ 24 اپریل 2024 20:34

ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا

اداکارہ ہانیہ عامر نے سائیکل کے بعد اب اسکوٹر چلانے کو اپنی زندگی کا اگلا ہدف قرار دیتے ہوئے اسکوٹر چلاتے ہوئے ویڈیو جاری کردی۔اداکارہ سوشل میڈیا پر بے حد متحرک رہتی ہیں اور روز کی بنیاد پر اپنی ... مزید

ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی

بدھ 24 اپریل 2024 12:10

ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار حسن طارق کی برسی بدھ 24اپریل کو منائی گئی ۔حسن طارق 1927ء کو امرتسر، بھارتی پنجاب میں پیدا ہوئےتھے اور بعد ازاں تقسیم کے وقت ہجر ت کر کے پاکستان آ کر آباد ہو گئے ... مزید

معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش  منایا گیا

بدھ 24 اپریل 2024 12:09

معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا

معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش بدھ24 اپریل کو منایا گیا ۔ انہوں نے فلمی موسیقی پر 32 سال تک راج کیا۔احمد رُشدی کا تعلق ایک قدامت پسند سید گھرانے سے تھا۔ رُشدی بچپن سے ہی موسیقی کے شوقین تھے۔ انھوں ... مزید

ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے

بدھ 24 اپریل 2024 12:03

ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے

فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار حسن طارق کودنیا سے رخصت ہوئے 42برس بیت گئے۔معروف فلمی ہدایت کار حسن طارق 1934ء میں امرتسر میں پیدا ہوئے، قیامِ پاکستان پر حسن طارق لاہور آگئے اور کم عمری میں ہی فلم ’’سات ... مزید

سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز

بدھ 24 اپریل 2024 12:03

سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ اگر مجھے سینسر بورڈ کا چارج ملا تو میں تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا۔حال ہی میں اداکار نعمان اعجاز نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں ... مزید

بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر

منگل 23 اپریل 2024 21:03

بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر کا قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے شادی سے متعلق سوال پر جواب وائرل ہوگیا۔حال ہی میں نازش جہانگیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ... مزید

حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

منگل 23 اپریل 2024 21:03

حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک کو بولڈ فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔حال ہی میں حمائمہ ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے بولڈ لک کی جھلک ... مزید

فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے

منگل 23 اپریل 2024 20:59

فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے

معروف اداکار فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ظلم کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے۔کراچی بار ایسوسی ایشن نے ایک آفیشل اعلامیے میں فیصل قریشی، ٹی چینل اور ڈرامے کے آرگنائزر سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔بار ایسوسی ... مزید

بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر

منگل 23 اپریل 2024 11:45

بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر کا قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے شادی سے متعلق سوال پر جواب وائرل ہوگیا۔حال ہی میں نازش جہانگیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ... مزید

حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

منگل 23 اپریل 2024 11:17

حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک کو بولڈ فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔حال ہی میں حمائمہ ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے بولڈ لک کی جھلک ... مزید

شادی کی بے شمارآفرز مل رہی ہیں، ماضی کی سینئر اداکارہ نشوکا انکشاف

پیر 22 اپریل 2024 22:26

شادی کی بے شمارآفرز مل رہی ہیں، ماضی کی سینئر اداکارہ نشوکا انکشاف

حال ہی میں ماضی کی مشہور فلمی ادا کارہ اور اداکارہ صاحبہ کی والدہ نشو جی نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے ، جس میں انہوں نے شیئر کیا ہے کہ انہیں شادی کی بہت سی آفرز مل رہی ہیں۔ویڈیو میں انہوں نے ان لوگوں کا شکریہ ... مزید

حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

پیر 22 اپریل 2024 22:26

حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک کو بولڈ فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔حال ہی میں حمائمہ ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے بولڈ لک کی جھلک ... مزید

گلوکاربابرخیالی سرگودھوی کے نئے گانے’’سانوں چنگا لگدا اے‘‘نے ریلیزہوتے ..

پیر 22 اپریل 2024 21:45

گلوکاربابرخیالی سرگودھوی کے نئے گانے’’سانوں چنگا لگدا اے‘‘نے ریلیزہوتے ہی دھوم مچا دی

معروف فوک گلوکاربابرخیالی سرگودھوی کے نئے گانے’’سانوں چنگا لگدا اے‘‘نے ریلیزہوتے ہی دھوم مچا دی،تفصیلات کے مطابق شاہینوں کے شہرسرگودھا سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت کے حامل معروف فوک ... مزید

اداکار معین اختر کی 13ویں برسی پیر کے روز منائی گئی

پیر 22 اپریل 2024 19:09

اداکار معین اختر کی 13ویں برسی پیر کے روز منائی گئی

اداکار معین اختر کی 13ویں برسی پیر کے روز منائی گئی ۔ معین اختر نے اپنے کیرئیر کا آغاز پاکستان ٹیلی ویژن سے کیا۔ٹی وی کےساتھ فلموں اور سٹیج ڈراموں میں بھی اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔معین ... مزید

نور جہاں نے جو مقام حاصل کیا شاید وہ کسی دوسری گلوکارہ کو کبھی حاصل ..

اتوار 21 اپریل 2024 11:00

نور جہاں نے جو مقام حاصل کیا شاید وہ کسی دوسری گلوکارہ کو کبھی حاصل نہ ہو سکے ‘ عینی طاہرہ

نامور اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ نے کہا ہے کہ برصغیر میں نور جہاں سے بڑی گلوکارہ پیدا ہی نہیں ہوئی،برصغیر کا خطہ گلوکاری کے حوالے سے بڑا زرخیز ثابت ہوا ہے اور یہاں سے بڑے نامور گلوکاروں نے عالمی ... مزید

Load More