Kashmir News of Lakki Marwat in Urdu

Lakki Marwat City's Kashmir Urdu News لکی مروت شہر کی کشمیر کی خبریں - Read local and national Kashmir news of Lakki Marwat on UrduPoint local section. Full coverage on Lakki Marwat city Kashmir news. Including photos & videos.

لکی مروت شہر کی تازہ ترین کشمیر کی خبریں

لکی مروت، چار تھانوں کے ایس ایچ اوزکو تبدیل کردیاگیا

منگل 8 دسمبر 2020 19:38

لکی مروت، چار تھانوں کے ایس ایچ اوزکو تبدیل کردیاگیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت عبدالرئوف بابر قیصرانی نے چار تھانوں کے ایس ایچ اوزکو تبدیل کردیا۔ یہاں جاری ایک اعلامئے کی رو سے ایس ایچ او تھانہ ڈڈیوالہ کلیم اللہ خان اور ایس ایچ او تھانہ غزنی خیل ... مزید

محکمہ تعلیم لکی مروت نے بوائے سکائوٹس ایسوسی ایشن اور محکمہ امور نوجوانان ..

پیر 9 نومبر 2020 15:10

محکمہ تعلیم لکی مروت نے بوائے سکائوٹس ایسوسی ایشن اور محکمہ امور نوجوانان کے تعاون سے شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم ولادت ملی جوش و جذبے سے منایا

محکمہ تعلیم لکی مروت نے بوائے سکائوٹس ایسوسی ایشن اور محکمہ امور نوجوانان کے تعاون سے شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم ولادت ملی جوش و جذبے سے منایا، اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مدرار ... مزید

محکمہ زراعت لکی مروت کے عملے نے عید کی خوشیاں زمینداروں کے نام کرتے ..

منگل 26 مئی 2020 14:20

محکمہ زراعت لکی مروت کے عملے نے عید کی خوشیاں زمینداروں کے نام کرتے ہوئے تینوں دن فیلڈ میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے جاری کیمیکل آپریشن میں گزار دیئے

محکمہ زراعت لکی مروت کے عملے نے عید کی خوشیاں زمینداروں کے نام کرتے ہوئے تینوں دن فیلڈ میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے جاری کیمیکل آپریشن میں گزار دیئے۔ ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت عبدالقیوم خان نے پہلے ہی ... مزید

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت کی عید الفطر کے موقع پر پولیس شہداء کے ..

منگل 26 مئی 2020 14:20

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت کی عید الفطر کے موقع پر پولیس شہداء کے لواحقین اور بچوں سے ملاقاتیں ‘یادگار شہداء پر پھول چڑھائے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت عبدالرئوف بابر قیصرانی نے عید الفطر کے موقع پر پولیس شہداء کے لواحقین اور بچوں سے ملاقاتیں کیں اور پولیس لائنز میں یادگار شہداء پر پھول چڑھائے۔ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر لکی ... مزید

لکی مروت‘لنڈیواہ اور سرائے گمبیلا میں ٹریفک حادثات میں ایک 12سالہ لڑکا ..

منگل 26 مئی 2020 14:20

لکی مروت‘لنڈیواہ اور سرائے گمبیلا میں ٹریفک حادثات میں ایک 12سالہ لڑکا جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے

لنڈیواہ اور سرائے گمبیلا میں ٹریفک حادثات میں ایک 12سالہ لڑکا جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس اور ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ انعام اللہ، مدثر اور سجاد خان لنڈیواہ ... مزید

درہ پیزو کے علاقے چوہر خیل میں پولیس کے لئے مخبری کے شبہ پر ملزمان نے ..

منگل 26 مئی 2020 14:20

درہ پیزو کے علاقے چوہر خیل میں پولیس کے لئے مخبری کے شبہ پر ملزمان نے مکان پر دستی بموں سے حملہ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

درہ پیزو کے علاقے چوہر خیل میں پولیس کے لئے مخبری کے شبہ پر ملزمان نے مکان پر دستی بموں سے حملہ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔مجروح سید رسول نے پولیس کو بتایا کہ وہ بھائی محمد سلیمان کے ہمراہ اپنے گھر ... مزید

لکی مروت‘محکمہ جنگلات و جنگلی حیات اور ریسکیو1122کی مشترکہ کوششوں سے ..

منگل 26 مئی 2020 14:20

لکی مروت‘محکمہ جنگلات و جنگلی حیات اور ریسکیو1122کی مشترکہ کوششوں سے شیخ بدین کے جنگلات میں لگی آگ پر بروقت قابو پالیا گیا

محکمہ جنگلات و جنگلی حیات اور ریسکیو1122کی مشترکہ کوششوں سے شیخ بدین کے جنگلات میں لگی آگ پر بروقت قابو پالیا گیا، ڈی آئی خان اور لکی مروت کے سنگم پر واقع پر فضا اور سیاحتی مقام شیخ بدین ٹاپ کے جنگلات ... مزید

سیاست کا مقصد، نصب العین ضلع کی تعمیر وترقی ،عوام کی فلاح وبہبودو بلا ..

منگل 10 اکتوبر 2017 18:01

سیاست کا مقصد، نصب العین ضلع کی تعمیر وترقی ،عوام کی فلاح وبہبودو بلا امتیاز خدمت ہے ،سلیم سیف اللہ خان

سابق وفاقی وزیر وسنیٹر سلیم سیف اللہ خان نے کہا ہے کہ ان کا سیاست کا مقصد اور نصب العین ضلع کی تعمیر وترقی ،عوام کی فلاح وبہبودو بلا امتیاز خدمت ہے جب تک جان میں جان ہے انشاء اللہ برادران عوام کے بلاامتیاز ... مزید

لکی مروت، پولیس نے منشیات پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، سمگلر ..

جمعرات 7 ستمبر 2017 18:20

لکی مروت، پولیس نے منشیات پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، سمگلر گرفتار،14 کلو چرس برآمد

پولیس نے منشیات کی پنجاب سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے مبینہ منشیات سمگلر کو گرفتار کرکے اس سے 14کلو چرس برآمد کرلی ڈی پی او سید خالد ہمدانی کو قبائلی علاقے سے براستہ ... مزید