Agriculture News of Lala Musa in Urdu

Lala Musa City's Agriculture Urdu News لالہ موسیٰ شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Lala Musa on UrduPoint local section. Full coverage on Lala Musa city Agriculture news. Including photos & videos.

لالہ موسیٰ شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

کھاد ڈیلرز حکومت پنجاب کے مقرر کردہ ریٹ کے مطابق  کھاد فروخت کریں،ڈپٹی ..

منگل 28 نومبر 2023 16:13

کھاد ڈیلرز حکومت پنجاب کے مقرر کردہ ریٹ کے مطابق کھاد فروخت کریں،ڈپٹی کمشنر گجرات

ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک نے کہاہے کہ کھاد ڈیلرز حکومت پنجاب کے مقرر کردہ ریٹ کے مطابق کھاد فروخت کریں،ڈیلر حضرات مارکیٹ میں ڈیمانڈ کے مطابق یوریا کھاد کی فراہمی یقینی بنائیں،کسی فرد کو کھاد ... مزید

لالہ موسیٰ، ڈائریکٹر زراعت توسیع ہیڈکوارٹر لاہور پنجاب کا دفتر ڈپٹی ..

پیر 29 اگست 2022 16:57

لالہ موسیٰ، ڈائریکٹر زراعت توسیع ہیڈکوارٹر لاہور پنجاب کا دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع گجرات کا دورہ

ڈائریکٹر زراعت توسیع ہیڈکوارٹر لاہور پنجاب چوہدری محمد فاروق جاوید،ڈائریکٹر زراعت توسیع گوجرانوالہ ڈویڑن جاوید اقبال نے دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع گجرات کا دورہ کیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ... مزید

غیر معیاری و مہنگی زرعی ادویات فروخت کرنے پر56 افراد کے خلاف 3 لاکھ جرمانہ ..

بدھ 29 ستمبر 2021 19:28

غیر معیاری و مہنگی زرعی ادویات فروخت کرنے پر56 افراد کے خلاف 3 لاکھ جرمانہ عائد کیا گیا ،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت لالہ موسیٰ

:ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر عرفان اللہ وڑائچ نے کہا کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران غیر معیاری و مہنگی زرعی ادویات،کھاد فروخت کرنے پر56 افراد کے خلاف 3 لاکھ 0 ہزار جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ 6 افراد کے خلاف مقدمات ... مزید

لالہ موسیٰ ، ڈپٹی کمشنر نے چکن کی قیمتوں میں اضافہ کا سخت نوٹس لے لیا

جمعرات 28 مئی 2020 16:41

لالہ موسیٰ ، ڈپٹی کمشنر نے چکن کی قیمتوں میں اضافہ کا سخت نوٹس لے لیا

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے چکن کی قیمتوں میں اضافہ کا سخت نوٹس لے لیا، پرائس مجسٹریٹس کو زیادہ سے زیادہ 260 روپے کلو قیمت پر عملدرآمد کی ہدایت، اوور چارجنگ کرنیوالے 23 گرانفروشوں پر بھاری جرمانے ... مزید

ضلع بھر میں گندم خریداری مہم جاری ہے ،ڈپٹی کمشنر

جمعرات 21 مئی 2020 15:59

ضلع بھر میں گندم خریداری مہم جاری ہے ،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق ضلع بھر میں گندم خریداری مہم جاری ہے اور پانچوں مراکز خریداری پر ابتک 20314میٹرک ٹن سے زائد گندم خریدی جاچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ... مزید

زرعی ادویات کی ڈیلر شپ،خواہشمند افراد کی ٹریننگ کیلئے شیڈول جاری کر ..

جمعرات 21 مئی 2020 15:59

زرعی ادویات کی ڈیلر شپ،خواہشمند افراد کی ٹریننگ کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا

اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت نے زرعی ادویات کی ڈیلر شپ کیلئے نئے درخواست گزاروں اور ڈیلر شپ کی تجدید کے خواہشمند افراد کی ٹریننگ کیلئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق نئے درخواست گزارو ں کی پندرہ ... مزید

گھر سے گندم چوری کرنے پر نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

جمعرات 21 مئی 2020 15:58

گھر سے گندم چوری کرنے پر نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

گھر سے 16 توڑے گندم چوری کرنے پر نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج۔ محلہ رحمانیہ ڈنگہ کے رہائشی افضال احمد کے گھر سے نامزد ملزمان 16توڑے گندم چوری کرکے لے گئے تھانہ ڈنگہ نے مقدمہ درج کرلیا۔

دھکڑانوالی سے مویشی چوری، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

جمعہ 15 مئی 2020 16:17

دھکڑانوالی سے مویشی چوری، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

دھکڑانوالی سے مویشی نا معلوم چور کھول کر لے گئے تھانہ ڈنگہ کے علاقہ دھکڑانوالی کے رہائشی زمیندار مظفر حسین کی ویہڑ ی مالیت ن60ہزار روپے اسکے گھر کے باہر سے نامعلوم چور کھول کرلے گئے پولیس نے مقدمہ ... مزید

ڈپٹی کمشنرکا سبزی و فروٹ منڈی جلالپور جٹاں کا دورہ، نیلامی کا جائزہ ..

جمعرات 7 مئی 2020 17:00

ڈپٹی کمشنرکا سبزی و فروٹ منڈی جلالپور جٹاں کا دورہ، نیلامی کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے سبزی و فروٹ منڈی جلالپور جٹاں کا دورہ کیا، اپنی نگرانی میں پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی اور ریٹ لسٹوں کا اجراء کرایا۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر ... مزید

لالہ موسیٰ، چیف آفیسر بلدیہ کا سبزی منڈی کا دورہ، بولی کے عمل کی نگرانی

منگل 5 مئی 2020 15:58

لالہ موسیٰ، چیف آفیسر بلدیہ کا سبزی منڈی کا دورہ، بولی کے عمل کی نگرانی

ڈی سی او گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کی ہدایت پر چیف آفیسر بلدیہ خاور جاوید گجر کا مارکیٹ کمیٹی کے عملہ کے ہمراہ علی الصبح سبزی منڈی کا دورہ، سبزیوں کے معیار، مقدار کی چیکنگ کے ساتھ ساتھ بولی کے عمل کی ... مزید

لالہ موسیٰ، شیخ پور کے رہائشی کی ایکڑ گندم چرالی گئی

منگل 5 مئی 2020 15:58

لالہ موسیٰ، شیخ پور کے رہائشی کی ایکڑ گندم چرالی گئی

گولیکی سے شیخ پور کے رہائشی کی ایکڑ گندم چرالی گئی، شیخ پور کے رہائشی محمد آصف کی ایکڑفصل گندم واقع گولیکی سے چوری کرنے پر تھانہ کنجاہ نے ملزمان آفتاب وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

لالہ موسیٰ، گندم کی کٹائی اوربرداشت کا عمل شروع، لگاتار بارشوں، تیز ..

پیر 4 مئی 2020 15:37

لالہ موسیٰ، گندم کی کٹائی اوربرداشت کا عمل شروع، لگاتار بارشوں، تیز ہوائوں کے باعث فصل کو خطرات لاحق

گندم کی کٹائی اوربرداشت کا عمل تیزی سے شروع ہوگیاہے،کسانوں نے دن ورات محنت کرکے گندم کی فصل کو ٹھکانے لگانے کیلئے کوششیں تیز کردیں۔ لگاتار بارشوں اور تیز ہواؤں کے پیش نظر گندم کی فصل کو سنگین خطرات ... مزید

گجرات کے بارانی علاقوں میں گندم کی کٹائی شروع

جمعرات 23 اپریل 2020 15:55

گجرات کے بارانی علاقوں میں گندم کی کٹائی شروع

گجرات کے بارانی علاقوں میں گندم کی کٹائی شروع ہوگئی،کرونا وائرس کے باعث مسلسل لاک ڈاؤن کے بعد حکومت کی جانب سے گندم کی تیار فصل کی کٹائی کے پیش نظر زرعی شعبہ کو کھولنے کی اجازت ملنے کے بعد شہر کے ... مزید

لالہ موسیٰ ۔کاشتکار کٹائی کے دوران حفاظتی اقدامات پر عمل کریں، ڈی ڈی ..

جمعرات 9 اپریل 2020 18:05

لالہ موسیٰ ۔کاشتکار کٹائی کے دوران حفاظتی اقدامات پر عمل کریں، ڈی ڈی زراعت توسیع

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈاکٹر عرفان اللہ وڑائچ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے کاشتکار کٹائی کے دوران ہاتھ ملانے، گلے ملنے، ٹریکٹر ٹرالی پر ایک سے زائد افراد سوار ہونے کی صورت میں تین فٹ ... مزید

تمام فیکٹری مالکان اپنی فیکٹریوں کے باہر اور اندر زیادہ سے زیادہ پودے ..

منگل 10 مارچ 2020 13:51

تمام فیکٹری مالکان اپنی فیکٹریوں کے باہر اور اندر زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں،اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات لالہ موسیٰ

اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات محمد اشرف چیمہ نے کہا ہے کہ تمام فیکٹری مالکان اپنی فیکٹریوں کے باہر اور اندر زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں تاکہ گجرات میں فضائی آلودگی پر قابو کرنے میں مدد ملے انہوں ... مزید

ڈی سی کا سبزی منڈی کا دورہ، نیلامی کے عمل کی نگرانی کی

جمعہ 31 جنوری 2020 16:58

ڈی سی کا سبزی منڈی کا دورہ، نیلامی کے عمل کی نگرانی کی

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے سبزی و فروٹ منڈی لالہ موسیٰ، اے سی محمد جمیل نے علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی گجرات میں پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی کے عمل کی نگرانی کی۔انہوں نے سبزی و فروٹ منڈی کے مختلف ... مزید

ضلع بھر میں فصلوں کو ٹڈی دل سے محفوظ رکھنے کیلئے سروے کا آغاز کر دیا ..

جمعرات 30 جنوری 2020 19:46

ضلع بھر میں فصلوں کو ٹڈی دل سے محفوظ رکھنے کیلئے سروے کا آغاز کر دیا گیا ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیعلالہ موسیٰ

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈاکٹر عرفان اللہ وڑائچ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں فصلوں کو ٹڈی دل سے محفوظ رکھنے کیلئے سروے کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ انسداد ٹڈی دل کیلئے کام کرنیوالے ... مزید

گجرات میں گندم کے 70نمائشی پلاٹس کا ہدف آئندہ ماہ کے آغاز میں حاصل ..

ہفتہ 30 نومبر 2019 17:20

گجرات میں گندم کے 70نمائشی پلاٹس کا ہدف آئندہ ماہ کے آغاز میں حاصل کر لیا جائے گا، ڈی ڈی زراعت

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈاکٹر عرفان اللہ وڑائچ نے کہا ہے کہ ضلع گجرات میں گندم کے 70نمائشی پلاٹس کا ہدف آئندہ ماہ کے آغاز میں حاصل کر لیا جائے گا، حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت زرعی مشینوں کے سبسڈی ... مزید

’’گرین گجرات ‘‘ مہم کے پائلٹ پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب،پارلیمانی ..

بدھ 8 مئی 2019 16:24

’’گرین گجرات ‘‘ مہم کے پائلٹ پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب،پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئرنے پودا لگا کر افتتاح کر دیا

’’گرین گجرات ‘‘ مہم کے پائلٹ پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر چوہدری سلیم سرور جوڑا نے اپنے ہاتھوں سے جی ٹی ایس چوک میں پودا لگا کر افتتاح کر دیا۔صوبائی پارلیمانی ... مزید

کھاد کی زائد قیمتیں وصول کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون کیا جائے،ڈپٹی ..

ہفتہ 22 دسمبر 2018 22:24

کھاد کی زائد قیمتیں وصول کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون کیا جائے،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ہدایت کی ہے کہ کھاد کی زائد قیمتیں وصول کرنیوالوں کیخلاف بلاتفریق کریک ڈائون کیا جائے، دوبارہ اوورچارجنگ میں ملوث ڈیلرز کی دوکانیں سیل کر دی جائیں، جعلی کھادیں اور ... مزید

Load More