Landi Kotal News in Urdu

News about Landi Kotal City لنڈی کوتل شہر کی خبریں - Read Local Landi Kotal News and Breaking Landi Kotal News on UrduPoint Local section of Landi Kotal City. Full coverage of Landi Kotal Pakistan including photos, videos and more.

لنڈی کوتل کی تازہ ترین خبریں

جمرود پولیس   کی کارروائی  ،   2020 گرام آئس بر آمد   ،ملزم  گرفتار

پیر 8 اپریل 2024 22:06

جمرود پولیس کی کارروائی ، 2020 گرام آئس بر آمد ،ملزم گرفتار

جمرود پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2020 گرام آئس بر آمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا ۔ ایس ایچ او جمرود عدنان آفریدی کی خفیہ اطلاع پر اے انچارج ماجد خان اور دیگر پولیس نفری نے خصوصی ناکہ بندی کے دوران پیدل ... مزید

جمرود پولیس نے جعلی پاکستانی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، ..

بدھ 27 مارچ 2024 14:09

جمرود پولیس نے جعلی پاکستانی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، 4 ملزمان گرفتار

جمرود پولیس نے جعلی پاکستانی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، 4 ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا ہے ۔ دوران تلاشی 1 لاکھ 95 ہزار جعلی پاکستانی کرنسی برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کردیا ... مزید

کسٹم انٹیلی جنس اور فرنٹیئر کورنارتھ کے اہلکاروں کی ضلع خیبر کے دورآفتادہ ..

پیر 25 مارچ 2024 17:10

کسٹم انٹیلی جنس اور فرنٹیئر کورنارتھ کے اہلکاروں کی ضلع خیبر کے دورآفتادہ علاقہ وادی تیراہ میں مشترکہ کارروائی،ملزم گرفتار اور منشیات برآمد

کسٹم انٹیلی جنس اور فرنٹیئر کورنارتھ کے اہلکاروں کی ضلع خیبر کے دورآفتادہ علاقہ وادی تیراہ میں مشترکہ کارروائی کرکے115ملین روپے مالیت کی کوالٹی کی چرس برآمد کرلی اور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات ... مزید

ہروئین بنانے والی فیکٹری  پکڑی گئی۔ مجموعی طور پر 3500 گرام ہیروئن ، منشیات ..

جمعرات 21 مارچ 2024 22:56

ہروئین بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ مجموعی طور پر 3500 گرام ہیروئن ، منشیات بنانے کے آلات برآمد

جمرود پولیس کی منشیات کےخلاف کامیاب کارروائی علاقہ شاکس حجرے میں خفیہ طریقے سے قائم کی گئی ہروئین بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ مجموعی طور پر 3500 گرام ہیروئن ، منشیات بنانے کے آلات برآمد کئے گئے، 4 ... مزید

لنڈی کوتل، عالم دین پیر محمد عمر بنوری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

پیر 18 مارچ 2024 23:13

لنڈی کوتل، عالم دین پیر محمد عمر بنوری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

معروف عالم دین پیر محمد عمر بنوری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آستانہ عالیہ خانقاہ بنوریہ اشخیل چشم چراغ مولانا محمد عمر بنوری مختصر علالت کے بعد بقضائے الٰہی انتقال کر گئے،مرحوم ... مزید

لنڈی کوتل، وزیراعظم   کے اعلان کردہ  پیکیج کے مطابق بارش متاثرین میں ..

پیر 18 مارچ 2024 22:00

لنڈی کوتل، وزیراعظم کے اعلان کردہ پیکیج کے مطابق بارش متاثرین میں چیکس تقسیم

وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف کیاعلان کردہ پیکیج کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے حالیہ بارشوں کے باعث ڈسٹرکٹ خیبر میں 42منہدم ہونے والے گھروں کیلئے 1کروڑ 54 لاکھ روپے کے چیکس مسلم ... مزید

لنڈی کوتل،  وزیراعظم      شہبازشریف کےاعلان کردہ   پیکیج کے مطابق بارش ..

پیر 18 مارچ 2024 17:24

لنڈی کوتل، وزیراعظم شہبازشریف کےاعلان کردہ پیکیج کے مطابق بارش متاثرین میں چیکس تقسیم

وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف کےاعلان کردہ پیکیج کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے حالیہ بارشوں کےباعث ڈسٹرکٹ خیبر میں 42منہدم ہونے والے گھروں کیلئے 1کروڑ 54 لاکھ روپے کے چیکس مسلم ... مزید

لنڈی کوتل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ،کرکے7کلوگرام ہیروئن ..

جمعرات 14 مارچ 2024 19:50

لنڈی کوتل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ،کرکے7کلوگرام ہیروئن اور 10 کلوگرام چرس برآمد

لنڈی کوتل پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرکے7کلوگرام ہیروئن اور 10 کلوگرام چرس برآمد کرکے ملوث 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں منشیات فروشوں و سمگلروں کے خلاف کریک ... مزید

ضلع خیبر میں ایک سال کے دوران  4ارب روپے کی منشیات پکڑی گئ،سینکڑوں ملزمان ..

بدھ 13 مارچ 2024 22:57

ضلع خیبر میں ایک سال کے دوران 4ارب روپے کی منشیات پکڑی گئ،سینکڑوں ملزمان گرفتار

ضلع خیبر میں پولیس نے گزشتہ ایک سال کے دوران 4 ارب روپے مالیت کی منشیات پکڑ کر 500 ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات بنانے والی 35 فیکٹریاں سیل کر دیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم عباس کلاچی نے ضلع خیبر میں منشیات ... مزید

ایڈیشنل چیف سیکرٹری (منصوبہ بندی و ترقیات)کا ضلع خیبر جمرود کا دورہ

بدھ 13 مارچ 2024 22:48

ایڈیشنل چیف سیکرٹری (منصوبہ بندی و ترقیات)کا ضلع خیبر جمرود کا دورہ

صوبائی حکومت کی ہدایت پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری سید امتیاز حسین شاہ نے ضلع خیبر جمرود کا دورہ کیا ہے، ڈپٹی کمشنر خیبر کیپٹن ثناء اللہ خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نعمان علی شاہ، اسسٹنٹ کمشنر جمرود ڈاکٹر ... مزید

لنڈی کوتل کے اسسٹنٹ کمشنرکی  لنڈی کو تل  میں برفباری اور بارش سے کمرے ..

اتوار 3 مارچ 2024 19:20

لنڈی کوتل کے اسسٹنٹ کمشنرکی لنڈی کو تل میں برفباری اور بارش سے کمرے کی چھت گرنے سے جاں بحق 6افراد کی لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی

لنڈی کوتل کے اسسٹنٹ کمشنر ارشاد علی مہمند نے لنڈی کو تل کے دور افتادہ علاقہ بازار زخہ خیل میں برفباری اور بارش سے کمرے کی چھت گرنے سے جاں بحق 6افراد کی لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اور متاثرہ ... مزید

لنڈی کوتل پریس کلب ڈسٹرکٹ خیبر میں میٹ دی پریس کاانعقاد

جمعرات 29 فروری 2024 18:03

لنڈی کوتل پریس کلب ڈسٹرکٹ خیبر میں میٹ دی پریس کاانعقاد

لنڈی کوتل پریس کلب ڈسٹرکٹ خیبر میں رمضان المبارک میں اشیائے خردونوش کے حوالے سے کمیٹی اور پرائس کنٹرول کے سلسلے میں میٹ دی پریس کا اہتمام کیا گیا جس میں تحصیل لنڈی کوتل کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رمیز ... مزید

ایف بی آر ممبر کلکٹر کسٹم اور کسٹم کے دیگر اعلٰی حکام کاطور خم کا دورہ

اتوار 25 فروری 2024 17:10

ایف بی آر ممبر کلکٹر کسٹم اور کسٹم کے دیگر اعلٰی حکام کاطور خم کا دورہ

ایف بی آر ممبر کلکٹر کسٹم اور کسٹم کے دیگر اعلٰی حکام نے طور خم کا دورہ کیا ہے،اس موقع پر کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس کے صدر طورخم نے مسائل سے آگاہ کیا، ایف بی آر کے ممبر ڈاکٹر فرید،چیف کلکٹر سعید اکرم، کلکٹر ... مزید

لنڈی کوتل،سی سی پی او پشاور کی جانب سے ضلع خیبر پولیس اہلکاروں کو نقد ..

جمعرات 22 فروری 2024 22:47

لنڈی کوتل،سی سی پی او پشاور کی جانب سے ضلع خیبر پولیس اہلکاروں کو نقد انعامات و توصیفی سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا

سی سی پی او پشاور سید اشفاق انور کی جانب سے ضلع خیبر کے پولیس افسران و جوانوں کو نقد انعامات و توصیفی سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او پشاور نے منشیات کے خلاف موثر کارروائی اور ... مزید

لنڈی کوتل،گورنمنٹ ہائی سکول ہاشم آباد میں مادری زبانوں کے عالمی دن ..

بدھ 21 فروری 2024 22:47

لنڈی کوتل،گورنمنٹ ہائی سکول ہاشم آباد میں مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد

ہاشم آباد ہائی سکول جمرود کے پرنسپل عبدالرحمن آفریدی اور سوشل ورکر خلیل الرحمٰن نے کہا ہےکہ پاکستان میں صرف سندھ صوبہ ہے جہاں تعلیم مادری زبان میں دی جاتی ہے ،انگریزی زبان کی اہمیت سے انکار نہیں ... مزید

ضلع خیبر میں  ڈپٹی کمشنر  کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان کی زیرصدارت اجلاس

بدھ 21 فروری 2024 22:38

ضلع خیبر میں ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان کی زیرصدارت اجلاس

محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت خیبر پختونخواہ کی ہدایات کی روشنی میں ضلع خیبر میں ڈپٹی کمشنر کیپٹن ثناء اللہ خان کی زیرصدارت اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں ہوا،اجلاس میں مدارس کی رجسٹریشن، بلاک شناختی ... مزید

پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار، ..

بدھ 21 فروری 2024 22:00

پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

جمرود پولیس نےبین الصوبائی منشیات گینگ کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات کا دھندا کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرکےمجموعی طور 100کلوگرام آئس ،7کلوگرام افیون اور 2 گاڑیوں برآمد کرلیں۔ ڈی ... مزید

لنڈی کوتل پریس کلب  میں نشہ ایک لعنت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

منگل 20 فروری 2024 21:30

لنڈی کوتل پریس کلب میں نشہ ایک لعنت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

لنڈی کوتل پریس کلب ڈسٹرکٹ خیبر میں نشہ ایک لعنت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں اینٹی نارکوٹکس فورس کے انسپکٹر رانا کاشف اور تحصیل چیئرمین شاہ خالد شینواری کے علاوہ بلدیاتی نمائندوں، ... مزید

لنڈی کوتل  پولیس نے ایک شہری کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

جمعرات 15 فروری 2024 21:30

لنڈی کوتل پولیس نے ایک شہری کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

لنڈی کوتل پولیس نے بازار میں ایک شخص رحمت کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا۔ ڈی پی او سلیم عباس کلاچی نے قتل کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے رحمت کے قاتل کو جلد گرفتار کرنے کا ... مزید

ضلع خیبر میں بچوں کو سکولوں میں داخل کروا کر داخلہ مہم کو کامیاب بنائیں ..

جمعرات 15 فروری 2024 21:30

ضلع خیبر میں بچوں کو سکولوں میں داخل کروا کر داخلہ مہم کو کامیاب بنائیں گے، عبدالنواز آفریدی

محکمہ ایجوکیشن کے سب ڈویژنل آفیسر جمرود ضلع خیبر عبدالنواز آفریدی نے کہا ہے کہ ضلع میں 64 ہزار سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں، داخلہ مہم کے ذریعے بچوں کو سکولوں میں داخل کروائیں گے تاکہ معاشرے سے ... مزید

Load More