Lasbela News in Urdu

News about Lasbela City لسبیلہ شہر کی خبریں - Read Local Lasbela News and Breaking Lasbela News on UrduPoint Local section of Lasbela City. Full coverage of Lasbela Pakistan including photos, videos and more.

لسبیلہ کی تازہ ترین خبریں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول گوٹھ حاجی اللہ ..

بدھ 24 اپریل 2024 20:21

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول گوٹھ حاجی اللہ ڈنہ چنہ کا دورہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لسبیلہ سید یاسین اختر کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لسبیلہ محمد انورجمالی کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول گوٹھ حاجی اللہ ڈنہ چنہ کا دورہ، نئی داخل ہونے والی طالبات میں ... مزید

لسبیلہ کی عوام نے الیکشن میں دن رات جہدوجہد کر کے مجھے کامیاب بنایا ..

بدھ 24 اپریل 2024 20:21

لسبیلہ کی عوام نے الیکشن میں دن رات جہدوجہد کر کے مجھے کامیاب بنایا ،احسان زندگی بھر نہیں بھول سکتا، نوابزادہ محمد زرین خان مگسی

پاکستان مسلم لیگ کے لسبیلہ سے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ محمد زرین خان مگسی نے کہا ہے کہ لسبیلہ کی عوام نے جو مجھے پیار محبت و عزت بخشی اور مجھے بڑی تعداد میں ووٹ دے کر کامیاب کرایا ان کا ... مزید

ضلع لسبیلہ کے پہاڑوں پر انتہائی نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا

منگل 23 اپریل 2024 22:53

ضلع لسبیلہ کے پہاڑوں پر انتہائی نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا

ضلع لسبیلہ کے پہاڑوں پر انتہائی نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا۔ہندو برادری کے قدیمی نانی مندر میں کئی دہائیوں بعد فارسی تیندوا دیکھا گیا۔ڈبلیو ڈبلیو ایف، تفصیلات کے مطابق ضلع لسبیلہ کے صدرمقام اوتھل ... مزید

میر علی حسن زہری کے مشیر بننے سے حب کے عوام کی احساس محرومی دور ہونے ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:13

میر علی حسن زہری کے مشیر بننے سے حب کے عوام کی احساس محرومی دور ہونے میں مدد ملے گی،در بی بی بزنجو

پیپلزپارٹی ضلع لسبیلہ حب خواتین ونگ کی صدر در بی بی بزنجو نے اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اور پی بی 21 سے نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی میر علی حسن زہری کو وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر ... مزید

پاکستان کوسٹ گارڈز کی ڈیزل، پٹرول ،ممنوعہ اشیاء کی سمگلنگ کی روک تھام ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:01

پاکستان کوسٹ گارڈز کی ڈیزل، پٹرول ،ممنوعہ اشیاء کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے دوسرے اداروں کیساتھ مشترکہ کارروائیاں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی ڈیزل، پٹرول اور ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے دوسرے اداروں کے ساتھ مشترکہ کاروائیاں،اوتھل اور بیلہ کے علاقے میں ایک مشترکہ اپریشن کے دوران 03آئل ٹینکر ز کو قبضے ... مزید

پی بی 22 ضمنی الیکشن ،میر زرین مگسی اور وڈیرہ محمد حسن لاسی جاموٹ میں ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:01

پی بی 22 ضمنی الیکشن ،میر زرین مگسی اور وڈیرہ محمد حسن لاسی جاموٹ میں انتخابی ملاکھڑے کا میدان سجے گا

لسبیلہ پی بی 22 میں ضمنی الیکشن میں آج مسلم لیگ کے نوابزادہ میر زرین مگسی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار وڈیرہ محمد حسن لاسی جاموٹ کا انتخابی ملاکھڑے کا میدان سجے گا۔بظاہر مسلم لیگ کے ... مزید

ڈپٹی کنزرویٹر نے ٹینڈرز اپنے من پسند لوگوں کو دیکر حقداروں کو ان کے ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 18:29

ڈپٹی کنزرویٹر نے ٹینڈرز اپنے من پسند لوگوں کو دیکر حقداروں کو ان کے حق سے محروم کردیا ہے ، حبیب اللہ

لسبیلہ کے ٹھیکیداران حبیب اللہ اور حبیب الرحمن نے کہا ہے کہ ڈپٹی کنزرویٹر نے ٹینڈرز اپنے من پسند لوگوں کو دیکر حقداروں کو ان کے حق سے محروم کردیا ہے اعلیٰ حکام نوٹس لیکر ہمیں انصاف دیا جائے ان خیالات ... مزید

مکران کوسٹل ہائی وے رسملان کے قریب مسافر کوچز میں تصادم ،17سے زائد افراد ..

پیر 15 اپریل 2024 20:18

مکران کوسٹل ہائی وے رسملان کے قریب مسافر کوچز میں تصادم ،17سے زائد افراد زخمی

مکران کوسٹل ہائی وے رسملان کے قریب مسافر کوچز میں تصادم جس کے نتیجے میں 17سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر رسملان کے قریب دو مسافر کوچز کے تصادم کے نتیجے میں 17 سے زائد ... مزید

لسبیلہ پرنسز آف ہوپ کےمقام پر گوادر ٹو کراچی ساحلی شاہراہ کو ٹریفک ..

پیر 15 اپریل 2024 13:09

لسبیلہ پرنسز آف ہوپ کےمقام پر گوادر ٹو کراچی ساحلی شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا،اے ڈی سی لسبیلہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل لسبیلہ سیدیاسین نے اختر نے کہا کہ لسبیلہ پرنسز آف ہوپ کےمقام پر گوادر ٹو کراچی ساحلی شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا۔ ا ے پی پی نیوز حب سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ... مزید

اوتھل ،ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ،2افراد زخمی

جمعہ 12 اپریل 2024 17:15

اوتھل ،ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ،2افراد زخمی

اوتھل میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اوتھل کے علا قے سکن کے قریب گاڑی اور ٹرک کے درمیا تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افرادزخمی ہو گئے جنہیں فوری ... مزید

اوتھل ،پو لیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل لفٹر کو دو گھنٹے کے اندر دھرلیا

منگل 9 اپریل 2024 18:17

اوتھل ،پو لیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل لفٹر کو دو گھنٹے کے اندر دھرلیا

ایس ایچ او اوتھل جان محمد جاموٹ وسی آئی اے انچارج محمد ہاشم رونجھو کی مشترکہ کارروائی، موٹر سائیکل لفٹر کو دو گھنٹے کے اندر دھرلیا، چوری شدہ موٹر سائیکل ہنڈا 125 برآمد، لسبیلہ پولیس کے ترجمان کی ... مزید

لسبیلہ پولیس کی جانب سے شہید کانسٹیبل امین اللہ کے اعزاز میں ان کے گھر ..

پیر 8 اپریل 2024 21:17

لسبیلہ پولیس کی جانب سے شہید کانسٹیبل امین اللہ کے اعزاز میں ان کے گھر پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا

لسبیلہ پولیس کی جانب سے شہید کانسٹیبل امین اللہ کے اعزاز میں ان کے گھر پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق لسبیلہ پولیس کی جانب سے شہید کانسٹیبل امین اللہ کے اعزاز میں ان کے گھر بیلہ ... مزید

ایس ایس پی کیپٹن (ر) نوید عالم کی جانب سے پولیس شہداء  کے خاندانوں میں ..

پیر 8 اپریل 2024 12:00

ایس ایس پی کیپٹن (ر) نوید عالم کی جانب سے پولیس شہداء کے خاندانوں میں تحائف اور عید پیکجز کی تقسیم

ایس ایس پی لسبیلہ کیپٹن نوید عالم کی ہدایت میں لسبیلہ پولیس نے پولیس شہداء کے خاندانوں میں تحائف اور عید پیکجز تقسیم کئے ۔تفصیلات کے مطابق، ایس ایس پی لسبیلہ کیپٹن نوید عالم کی خصوصی ہدایت پر لسبیلہ ... مزید

لسبیلہ ،اوتھل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 19:38

لسبیلہ ،اوتھل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ضلع لسبیلہ کے صدر مقام اوتھل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،تاہم کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع لسبیلہ کے صدر مقام اوتھل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی ... مزید

او تھل ،پو لیس کی کارروائی، مو ٹر سا ئیکل لفٹر گر فتا ر، چو ری شدہ مو ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 19:38

او تھل ،پو لیس کی کارروائی، مو ٹر سا ئیکل لفٹر گر فتا ر، چو ری شدہ مو ٹر سائیکل برآ مد

ایس ایچ او اوتھل جان محمد جاموٹ کی کارروائی موٹر سائیکل لفٹر گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمدکر لی ۔ لسبیلہ پولیس کے ترجمان کے جا ری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ کیپٹن نوید عالم ... مزید

ہندو برادری کے مذہبی تہواروں پر پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے بہتری ..

جمعہ 5 اپریل 2024 13:03

ہندو برادری کے مذہبی تہواروں پر پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے بہتری انتظامات کیے جائیں گے، ایس ایس پی لسبیلہ

ہندو برادری کے مذہبی تہواروں پر پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کرتے ہوئے کیے جائیں گے اور لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہرصورت میں یقینی بنایا جائے گا۔ ایس ایس پی لسبیلہ کیپٹن نوید ... مزید

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی، اعلی کوالٹی کی 164کلو گرام چرس برآمد کرلی

بدھ 3 اپریل 2024 22:41

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی، اعلی کوالٹی کی 164کلو گرام چرس برآمد کرلی

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی، اعلی کوالٹی کی 164کلو گرام چرس برآمد کرلی،پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز ملکی معیشت کو مستحکم کرنے ... مزید

شہری پریشانی سے بچنے کے لیے گھر سے نکلتے وقت موٹر سائیکلوں وگاڑیوں ..

بدھ 3 اپریل 2024 21:18

شہری پریشانی سے بچنے کے لیے گھر سے نکلتے وقت موٹر سائیکلوں وگاڑیوں کے کاغذات اپنے ہمراہ رکھیں، ڈی ایس پی حب عارف بلوچ

حب کا ڈسٹرکٹ حب شہر کے مختلف مقامات پر اسنیپ چیکنگ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے کاغذات چیک کئے گئے مشکوک افراد کی تلاشی شہر میں امن و امان کی بحالی کے لئے سرپرائز اسنیپ چیکنگ جاری رہے گی محمد عارف ... مزید

سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان زیر صدارت ڈینگی اور ملیریا کے حوالے ..

بدھ 3 اپریل 2024 17:16

سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان زیر صدارت ڈینگی اور ملیریا کے حوالے سے اجلاس منعقد

سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان زیر صدارت ڈینگی اور ملیریا کے حوالے سے اجلاس منعقدہوا ہے، تفصیلات کے مطابق سیکرٹری صحت بلوچستان کی زیر صدارت حب گوادر اور کیچ میں ڈینگی اور ملیریا کے پھیلائو اور ... مزید

حب شہری پریشانی سے بچنے کے لیے گھر سے نکلتے وقت موٹر سائیکلوں و گاڑیوں ..

بدھ 3 اپریل 2024 13:02

حب شہری پریشانی سے بچنے کے لیے گھر سے نکلتے وقت موٹر سائیکلوں و گاڑیوں کے کاغذات اپنے ہمراہ رکھیں، ڈی ایس پی حب س

سی آئی اے حب کی طرف سے مختلف مقامات پر اسنیپ چیکنگ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے کاغذات چیک کئے گئے۔محمد عارف بلوچ ڈی ایس پی سی آئی اے ڈسٹرکٹ حب نے اے پی پی نیوز کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ مشکوک افراد ... مزید

Load More