Local News of Lasbela in Urdu

Lasbela City's Local Urdu News لسبیلہ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Lasbela on UrduPoint local section. Full coverage on Lasbela city Local news. Including photos & videos.

لسبیلہ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ضلع حب و لسبیلہ میں عوام کی خدمت کا سلسلہ مسلسل جاری و ساری رہے گا ،محمد ..

ہفتہ 14 جنوری 2023 22:43

ضلع حب و لسبیلہ میں عوام کی خدمت کا سلسلہ مسلسل جاری و ساری رہے گا ،محمد اسلم بھوتانی

رکن قومی اسمبلی حلقہ لسبیلہ و گوادر محمد اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ ضلع حب و ضلع لسبیلہ میں عوام کی خدمت کا سلسلہ مسلسل جاری و ساری رہے گا دونوں اضلاع کے عوام سے ہمارا پیار و محبت کا رشتہ ہے جو ہمیشہ ... مزید

حب ،شہر میں موٹرسائیکل چور سرگرم پچھلے چند روز سے نامعلوم چور متعدد ..

منگل 24 مئی 2022 16:55

حب ،شہر میں موٹرسائیکل چور سرگرم پچھلے چند روز سے نامعلوم چور متعدد موٹرسائیکلیں لے اڑے

حب شہر میں موٹرسائیکل چور سرگرم پچھلے چند روز سے نامعلوم چور متعدد موٹرسائیکلیں لے اڑے، ساکران روڈ پر شہریوں نے چور رنگے ہاتھوں پکڑ لیا مگر پولیس غائب حب سٹی تھانے میں موٹرسائیکل چوری کی رپورٹ لکھوانا ... مزید

وندر ڈیم منصوبے میں مقامی لوگوں کو نظر انداز کرنے کا انکشاف مسجد کا ..

جمعہ 13 مئی 2022 17:04

وندر ڈیم منصوبے میں مقامی لوگوں کو نظر انداز کرنے کا انکشاف مسجد کا پیش امام سمیت مالی تک دیگر اضلاع سے لائے گئے

وندر ڈیم منصوبے میں مقامی لوگوں کو نظر انداز کرنے کا انکشاف مسجد کا پیش امام سمیت مالی تک دیگر اضلاع سے لائے گئے ہیں ایڈمن آفیسر کی من مانیاں جاری سابق صوبائی حکومت کی غلط پالیسیوں پر لسبیلہ کے ... مزید

حب ،گڈانی سٹاپ پل کے نیچے سے خاتون کی لاش برآمد

منگل 22 مارچ 2022 16:20

حب ،گڈانی سٹاپ پل کے نیچے سے خاتون کی لاش برآمد

لسبیلہ کے صنعتی شہر حب میں گڈانی اسٹاپ پل کے نیچے سے ایک خاتون کی لاش برآمدہو ئی ۔تفصیلات کے مطابق ضلع لسبیلہ کے صنعتی شہر حب چوکی میں گڈانی بس اسٹاپ سے متصل پل کے نیچے سے ایک عورت کی لاش برآمد ہوئی ... مزید

ایکسائز اینٹی نارکوٹیکس فورس لسبیلہ کی کارروائی، کار سے بھاری مقدار ..

منگل 14 دسمبر 2021 17:33

ایکسائز اینٹی نارکوٹیکس فورس لسبیلہ کی کارروائی، کار سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ،دو سمگلرزگرفتار

ایکسائز اینٹی نارکوٹیکس فورس لسبیلہ کی آر سی ڈی شاہراہ لک بدوک کے مقام کاروائی کار سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد دو اسمگرز گرفتار۔ ایکسائز زرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینٹی نارکوٹیکس ... مزید

ساکران پولیس کی مبینہ سرپرستی میں لسبیلہ کینال سے پانی کی چوری کا سلسلہ ..

جمعرات 26 اگست 2021 16:47

ساکران پولیس کی مبینہ سرپرستی میں لسبیلہ کینال سے پانی کی چوری کا سلسلہ جاری حب و گڈانی کے شہری پانی سے محروم

ساکران پولیس کی مبینہ سرپرستی میں لسبیلہ کینال سے پانی کی چوری کا سلسلہ جاری حب و گڈانی کے شہری پانی سے محروم ساکران پولیس مٹی گرم کرنے میں مصروف بلوچستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر حب اور گڈانی کیشہریوں ... مزید

حب ،منشیات کا بڑھتا ہوا پھیلائو ،ملوث گینگز نوجوان نسل کو تباہی کے ..

پیر 2 اگست 2021 16:11

حب ،منشیات کا بڑھتا ہوا پھیلائو ،ملوث گینگز نوجوان نسل کو تباہی کے دہانے پر لے آئے ،عوامی حلقوں کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ

حب شہر اور قرب وجوار کے مضافاتی علاقوں میں منشیات کا بڑھتا ہوا پھیلائو اور اس کالے دھندے میں ملوث گینگز نوجوان نسل کو تباہی کے دہانے پر لے آئے منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ہی اسٹریٹ ... مزید

لسبیلہ ،ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 4افراد موقع پر جاں بحق،22سے زائد ..

جمعرات 24 جون 2021 15:22

لسبیلہ ،ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 4افراد موقع پر جاں بحق،22سے زائد زخمی

لسبیلہ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 4افراد موقع پر جاں بحق،22سے زائد زخمی،اوتھل میں موٹرسائیکل پر سوار جاں بحق افرا د کا تعلق پنجاب سے بتایا جارہاہے ،تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز لسبیلہ کے ... مزید

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس الٹنے سے 14 افراد جاں بحق، آٹھ زخمی

منگل 2 فروری 2021 15:49

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس الٹنے سے 14 افراد جاں بحق، آٹھ زخمی

صوبہ بلوچستان کے علاقے اوتھل میں وایار فام کے نزدیک کوئٹہ کراچی شاہراہ پر علی الصبح مسافر کوچ الٹنے سے 14 افراد جاں بحق 8 زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بس پنجگور سے کراچی جارہی تھی جو تیز رفتاری ... مزید

لسبیلہ قومی شاہراہ پر مزدہ ٹرک اور گاڑی میں تصادم ،دو افراد جاں بحق

پیر 1 فروری 2021 16:47

لسبیلہ قومی شاہراہ پر مزدہ ٹرک اور گاڑی میں تصادم ،دو افراد جاں بحق

لسبیلہ قومی شاہراہ پر مزدہ ٹرک اور گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق۔ ریسکیو زرائع کے مطابق پیر کولسبیلہ میں قومی شاہراہ پر گڈانی کے قریب مزدہ ٹرک اور گاڑی میں المناک حادثے کے نتیجے ... مزید

ْلسبیلہ ،المناک ٹریفک حادثہ ،دو لیویز اہلکار ،بچوں سمیت آٹھ افراد ..

بدھ 20 جنوری 2021 17:01

ْلسبیلہ ،المناک ٹریفک حادثہ ،دو لیویز اہلکار ،بچوں سمیت آٹھ افراد جاںبحق ،20 سے زائد زخمی

لسبیلہ میں المناک ٹریفک حادثہ دو لیویز اہلکار اور بچوں سمیت آٹھ افراد جاںبحق 20 سے زائد زخمی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق بدھ کی صبح پنجگور سے کراچی جانے والی مسافر کوچ بے قابو ہوکر بیلہ کے قریب نمی لیویز ... مزید

گڈانی کسٹمز کی کھرکیھڑا چیک پوسٹ پر ڈرامائی کاروائیاں

جمعرات 23 جولائی 2020 15:30

گڈانی کسٹمز کی کھرکیھڑا چیک پوسٹ پر ڈرامائی کاروائیاں

گڈانی کسٹمز کی کھرکیھڑا چیک پوسٹ پر ڈرامائی کاروائیاں گاڑی سے 245 کلو گرام چرس اور 3360 کلو گرام چھالیہ برآمد حسب سابق اسمگلر فرار،کسٹمز زرائع کے مطابق پاکستان کسٹمز گودار کلیکٹر گڈانی کسٹمز کی کھرکھیڑا ... مزید

جھاؤ سے بیلہ آنیوالی شہزور الٹ گئی ،ایک موقع پر جاں بحق ،ڈرائیور زخمی ..

بدھ 20 مئی 2020 15:00

جھاؤ سے بیلہ آنیوالی شہزور الٹ گئی ،ایک موقع پر جاں بحق ،ڈرائیور زخمی ،طبی امداد کے بعد کراچی منتقل

جھاؤ سے بیلہ آنے والی شہزور الٹ گئی ایک موقع پر جاں بحق ڈرئیور زخمی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل۔تفصیلات کے مطابق جھاؤ سے بیلہ تربوز لوڈ کرکے بیلہ آنے والی شہہ زور گاڑی نمبر KN6491 لک کے مقام پر الٹ ... مزید

ہائیٹ پولیس کا منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن ،مختلف کارروائیوں میں 7 کلو ..

جمعہ 21 فروری 2020 16:56

ہائیٹ پولیس کا منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن ،مختلف کارروائیوں میں 7 کلو چرس برآمد ،چار ملزمان گرفتار

ہائیٹ پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف کاروائیوں میں 7 کلو چرس برآمد کر کے چار ملزمان گرفتار کر لمئے۔پولیس زرائع کے مطابق ایس ایچ او ہائیٹ پولیس تھانہ حب عطاء اللہ نمانی نے پولیس ... مزید

ایکسائز پولیس کی لسبیلہ میں کارروائی ،200 کلوگرام سے زائد چرس برآمد ..

ہفتہ 15 فروری 2020 17:17

ایکسائز پولیس کی لسبیلہ میں کارروائی ،200 کلوگرام سے زائد چرس برآمد ،دو اسمگلر گرفتار

ایکسائز پولیس کی لسبیلہ میں کارروائی 200 کلوگرام سے زائد چرس برآمد دو اسمگلر گرفتار کر لئے گئے۔ایکسائز پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر انسپکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فیصل اقبال کھوسہ کی سربراہی میں ... مزید

گڈانی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم تین افراد جاںبحق ..

جمعہ 24 جنوری 2020 16:15

گڈانی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم تین افراد جاںبحق دو زخمی

گڈانی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم تین افراد جاںبحق دو زخمی ریسکیو زرائع کے مطابق جمعہ کے روز گڈانی کے قریب قومی شاہراہ پر کوئٹہ سے کراچی آنے والے مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم ... مزید

شاہ نورانی سے کراچی جانیوالے زائرین کی بس الٹ گئی ،ایک شخص جاںبحق ،35سے ..

پیر 25 نومبر 2019 19:13

شاہ نورانی سے کراچی جانیوالے زائرین کی بس الٹ گئی ،ایک شخص جاںبحق ،35سے زائد زخمی

شاہ نورانی سے واپس کراچی جانے والے زائرین کی بس الٹ گئی ایک شخص جاںبحق خواتین و بچے سمیت 35سے زائد زخمی ریسکیو زرائع کے مطابق اتوار اور پیر کے درمیانی شب شاہ نورانی کا زیارت کرکے واپس لانڈھی کراچی ... مزید

حب میں مسافر بردار کوچ تیز رفتاری کے باعث گھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں ..

ہفتہ 5 اکتوبر 2019 14:47

حب میں مسافر بردار کوچ تیز رفتاری کے باعث گھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق ، 11 زخمی

حب میں مسافر بردار کوچ تیز رفتاری کے باعث گھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔مسافر کوچ پسنی سے کراچی جارہی تھی کہ مکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب کوچ الٹ گئی۔حادثے کی اطلاع ملتے ... مزید

حب کے قریب وندر کے مقام پر کوچ اور وین میں تصادم ، تین افراد جاں بحق ..

پیر 26 اگست 2019 15:46

حب کے قریب وندر کے مقام پر کوچ اور وین میں تصادم ، تین افراد جاں بحق ، دو زخمی

حب کے قریب وندر کے مقام پر کوچ اور وین میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ اور وین میں تصادم کا واقعہ وندر کے مقام پر حسن ہوٹل کے قریب پیش آیا، ... مزید

حب میں تیز رفتار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں ..

جمعرات 15 اگست 2019 14:50

حب میں تیز رفتار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق

بلوچستان کے شہر حب میں تیز رفتار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کوبلوچستان میں حب کے علاقے گڈانی موڑ کے قریب تیز رفتار کار اور موٹرسائیکل ... مزید

Load More