National News of Lodhran in Urdu

Lodhran City's National Urdu News لودھراں شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Lodhran on UrduPoint local section. Full coverage on Lodhran city National news. Including photos & videos.

لودھراں شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

لودھران، کانسٹیبل کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

جمعرات 18 اپریل 2024 18:28

لودھران، کانسٹیبل کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

لودھراں میں وارڈ نمبر 23 میں پولیس کانسٹیبل کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں کانسٹیبل مختار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے کے متن کے مطابق لڑکی نے کہا کہ ملزم سے فیس بک پر دوستی ... مزید

لودھراں،50 سالہ ملزم کی 20 سالہ قوت گویائی سے کزن سے مبینہ زیادتی

پیر 1 اپریل 2024 15:55

لودھراں،50 سالہ ملزم کی 20 سالہ قوت گویائی سے کزن سے مبینہ زیادتی

لودھراں میں 50 سالہ شخص نے 20 سالہ قوت گویائی اور سماعت سے محروم لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا کے علاقے مخدوم حسن میں ملزم نے گھر میں اکیلے ہونے کا فائدہ ... مزید

لودھراں،ایک کنال زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نے بھابھی کو گنجا کردیا

جمعہ 1 مارچ 2024 20:20

لودھراں،ایک کنال زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نے بھابھی کو گنجا کردیا

لودھراں میں ایک کنال زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نیبھابھی کو گنجا کردیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرتے ہوئے شوہر اور دو دیوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔متاثرہ خاتون ... مزید

لودھراں،زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نے بھابی کا سر مونڈھ دیا

جمعرات 29 فروری 2024 23:15

لودھراں،زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نے بھابی کا سر مونڈھ دیا

لودھراں کے علاقے باہمنی والا میں زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نے بھابی کا سر مونڈھ دیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے خاتون کے شوہر اور دونوں دیوروں کو گرفتار کرلیا۔متاثرہ ... مزید

لودھراں، رمضان میں 1 لاکھ 37 ہزار مستحقین میں مفت راشن تقسیم ہو گا

بدھ 28 فروری 2024 13:15

لودھراں، رمضان میں 1 لاکھ 37 ہزار مستحقین میں مفت راشن تقسیم ہو گا

لودھراں میں رمضان المبارک میں 1 لاکھ 37 ہزار مستحقین کو مفت راشن پہنچایا جائے گا۔اس بات کا اعلان لودھراں کے ڈپٹی کمشنر عبدالروف مہر نے جاری کیے گئے بیان میں کیا ۔انہوںنے کہاکہ مستحقین کے راشن میں ... مزید

لودھراں، وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر، 6 مسافرجاں بحق

جمعرات 22 فروری 2024 22:19

لودھراں، وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر، 6 مسافرجاں بحق

لودھراں میں تیز رفتاری کے باعث مسافر وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر ہوئی ہے۔ریسکیوذرائع کے مطابق مسافر وین اور ٹریکٹرٹرالی کے حادثے میں 6 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ریسکیوذرائع نے بتایا کہ مذکورہ حادثے ... مزید

لودھراں این اے 155 میں جہانگیر ترین کو شکست، (ن)لیگی امیدوار کامیاب

جمعہ 9 فروری 2024 13:27

لودھراں این اے 155 میں جہانگیر ترین کو شکست، (ن)لیگی امیدوار کامیاب

لودھراں کے حلقے این اے 155 میں استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کو شکست ہو گئی۔غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ کے صدیق خان بلوچ ایک لاکھ 17 ہزار 671 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔ ... مزید

ووٹ ایک امانت اورطاقت ہے، ووٹ کوضائع نہیں کرناچاہئے، جہانگیرترین

جمعرات 8 فروری 2024 21:02

ووٹ ایک امانت اورطاقت ہے، ووٹ کوضائع نہیں کرناچاہئے، جہانگیرترین

استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ووٹ ایک امانت اور طاقت ہے، ووٹ کو ضائع نہیں کرنا،عام انتخابات کے بعد ایک مستحکم حکومت بننی چاہیے۔لودھراں میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد ... مزید

این اے 155 سے غائب پی ٹی آئی امیدوار منظر عام پر آگئیں

منگل 6 فروری 2024 22:47

این اے 155 سے غائب پی ٹی آئی امیدوار منظر عام پر آگئیں

پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار عفت طاہرہ سومرو نے این اے 155 سے جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز سے غائب این اے 155 سے پی ٹی آئی امیدوار عفت طاہرہ سومرو ... مزید

مجھے نواز شریف کی برابری کرنے کیلئے نااہل کرکے ظلم کیا گیا،جہانگیر ..

ہفتہ 3 فروری 2024 22:40

مجھے نواز شریف کی برابری کرنے کیلئے نااہل کرکے ظلم کیا گیا،جہانگیر ترین

چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مجھے نواز شریف کی برابری کرنے کیلئے نااہل کرکے ظلم کیا گیا،اللہ نے مجھے بہت دیا، عوام کی خدمت کیلئے اسمبلی میں جاتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

جہانگیرترین کا لودھراں کے 100 معذور افراد کیلئے وہیل چیئرز کا عطیہ

جمعرات 1 فروری 2024 22:17

جہانگیرترین کا لودھراں کے 100 معذور افراد کیلئے وہیل چیئرز کا عطیہ

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین کا احسن اقدام، جہانگیر ترین نے لودھراں کے 100 معذور افراد کو وہیل چیئرز عطیہ کر دیں۔معذور افراد نے جہانگیر خان ترین کا شکریہ ادا کیا، جہانگیر ترین ... مزید

سیاست میں طاقت نہیں خدمت کے لیے آئے ہیں، جہانگیرترین

جمعرات 1 فروری 2024 15:58

سیاست میں طاقت نہیں خدمت کے لیے آئے ہیں، جہانگیرترین

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں طاقت کے لیے نہیں بلکہ خدمت کے لیے آئے ہیں۔الیکشن مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن نوجوانوں کی تقدیر کا ... مزید

لودھراں، جہانگیر ترین کی انتخابی مہم، چوہدری فضل و دیگر کی حمایت کا ..

اتوار 28 جنوری 2024 15:50

لودھراں، جہانگیر ترین کی انتخابی مہم، چوہدری فضل و دیگر کی حمایت کا اعلان

استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین کی لودھراں کے حلقے این اے 155 میں انتخابی مہم کے دوران چوہدری فضل اور دیگر شخصیات نے حمایت کا اعلان کیا۔سابق ناظمین یونین کونسل سہیل بھارا اور بشیر آرائیں ... مزید

اگلے 5 سال پاکستان میں ریکارڈ ترقی کام ہوں گے، جہانگیرترین

ہفتہ 27 جنوری 2024 19:47

اگلے 5 سال پاکستان میں ریکارڈ ترقی کام ہوں گے، جہانگیرترین

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اگلے 5 سال پاکستان میں ریکارڈ ترقی کے ہوں گے۔لودھراں میں ڈسٹرکٹ بار میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ڈسٹرکٹ بار کی ڈسپنسری ... مزید

اگلے 5 سال پاکستان میں ریکارڈ ترقی کے ہوں گے، جہانگیر ترین

ہفتہ 27 جنوری 2024 16:13

اگلے 5 سال پاکستان میں ریکارڈ ترقی کے ہوں گے، جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اگلے 5 سال پاکستان میں ریکارڈ ترقی کے ہوں گے۔ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ڈسٹرکٹ بار کی ڈسپنسری میں ادویات ... مزید

وزیر اعظم کی کرسی خطرناک چیز ہے، جہانگیر ترین

منگل 16 جنوری 2024 20:45

وزیر اعظم کی کرسی خطرناک چیز ہے، جہانگیر ترین

چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جب وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھے تو لوگوں نے ان کی تعریفوں کے پل باندھنا شروع کر دیے۔ وزیر اعظم کی کرسی خطرناک چیز ہے، بادشاہ سمجھتا ... مزید

خواہش ہے  ایسی مضبوط حکومت بنے جو پانچ سال پورے کرے،  جہانگیر ترین

جمعہ 22 دسمبر 2023 22:41

خواہش ہے ایسی مضبوط حکومت بنے جو پانچ سال پورے کرے، جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ ایسی مضبوط حکومت بنے جو پانچ سال پورے کرے،سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی اپنا کام کررہی ہے، لودھراں میرا گھر ... مزید

لودھراں،کہروڑ پکا میں طالب علم سے 7افراد کی مبینہ بدفعلی،4گرفتار

جمعرات 30 نومبر 2023 21:35

لودھراں،کہروڑ پکا میں طالب علم سے 7افراد کی مبینہ بدفعلی،4گرفتار

پنجاب کے شہر لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا میں چھٹی کلاس کے طالب علم کو7نوعمر نوجوانوں نے مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنایا۔متاثرہ طالب علم کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے 4ملزمان کو گرفتار کر ... مزید

ی*لودھراں، ٹریلر کی موٹرسائیکل رکشے کو ٹکر، میاں، بیوی اور بچوں سمیت ..

جمعرات 9 نومبر 2023 21:45

ی*لودھراں، ٹریلر کی موٹرسائیکل رکشے کو ٹکر، میاں، بیوی اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

لودھراں میں تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں میاں، بیوی اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چیک نمبر 100 ایم کے قریب پیش آنے والے اس حادثے میں 2 افراد ... مزید

لودھراں ، ٹریلر کی موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر سے میاں بیوی اور بچوں سمیت ..

جمعرات 9 نومبر 2023 21:05

لودھراں ، ٹریلر کی موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر سے میاں بیوی اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے ساتھ افراد جاں بحق

لودھراں میں تیز رفتار ٹریلر کی موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر سے میاں بیوی اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق یہ حادثہ لودھراں میں چک نمبر 100 ایم کے قریب پیش آیا، حادثے میں ... مزید

Load More