Sports News of Lodhran in Urdu

Lodhran City's Sports Urdu News لودھراں شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Lodhran on UrduPoint local section. Full coverage on Lodhran city Sports news. Including photos & videos.

لودھراں شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

لودھراں،85 کلو کی گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹر تک دوڑ،محمد جہانگیر نے ..

اتوار 3 مارچ 2024 15:25

لودھراں،85 کلو کی گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹر تک دوڑ،محمد جہانگیر نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں 85 کلو کی گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹر تک دوڑنے کا مقابلہ ہوا۔مقابلے میں 18 مزدوروں نے حصہ لیا اور محمد جہانگیر نے یہ مقابلہ جیت کر 20 ہزار روپے کا انعام حاصل کیا۔محمد ... مزید

ارشد ندیم کا ملک میں ایتھلیٹکس گرائونڈ نہ ہونے کا شکوہ

منگل 20 ستمبر 2022 12:35

ارشد ندیم کا ملک میں ایتھلیٹکس گرائونڈ نہ ہونے کا شکوہ

کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ملک میں ایتھلیٹکس کا مستقل گراونڈ نہ ہونے کا شکوہ کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں ارشد ندیم نے کہا کہ پاکستان میں ایتھلیٹکس کا مستقل کوئی گرائونڈ نہیں۔انہوں ... مزید

لگتا ہے فائنل شاید میری فیورٹ ٹیموں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے ..

جمعرات 17 فروری 2022 23:41

لگتا ہے فائنل شاید میری فیورٹ ٹیموں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان ہو، علی ترین

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے اور پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے پی ایس ایل فائنل سے متعلق نئی پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ لگتا ہے فائنل شاید میری فیورٹ ٹیموں ... مزید

نیشنل فٹ بال چیمپئین شپ ، لودہراں کے 5 کھلاڑی پنجاب کی ٹیم میں سلیکٹ ..

بدھ 29 ستمبر 2021 16:26

نیشنل فٹ بال چیمپئین شپ ، لودہراں کے 5 کھلاڑی پنجاب کی ٹیم میں سلیکٹ ہوگئے

گلگت  میں منعقد ہونے والی نیشنل فٹبال چیمپئن شپ کے سلسلے میں پنجاب فٹبال ٹیم کی سلیکشن کے حوالے سے لاہور میں ہونے والے ٹرائلز میں ضلع لودھراں کے 5 کھلاڑی سلیکٹ ہوگئے۔ سلیکٹ ہونے والے کھلاڑیوں محمد ... مزید

انٹر سکولز ہاکی ٹورنامنٹ، مخدوم ہائر سکینڈری سکول نے اسلام پورہ ہائی ..

بدھ 29 ستمبر 2021 16:24

انٹر سکولز ہاکی ٹورنامنٹ، مخدوم ہائر سکینڈری سکول نے اسلام پورہ ہائی سکول کو چار گول سے ہرا کر فائنل جیت لیا

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دنیاپور میں جاری انٹر سکولز تحصیل لیول ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل ہائی سکول بستی اسلام پورہ دنیاپور اور ہائر سکول سکینڈری سکول مخدوم عالی کے درمیان کھیلا گیا جس میں ہائر سیکنڈری ... مزید

انٹر سکولز تحصیل لیول کے ہاکی میچز کا دوسرا  راؤنڈ شروع ہوگیا

پیر 27 ستمبر 2021 17:42

انٹر سکولز تحصیل لیول کے ہاکی میچز کا دوسرا راؤنڈ شروع ہوگیا

انٹر سکولز تحصیل لیول کے ہاکی ٹورنامنٹ  دنیا پور پول اے کے پہلے سیمی فائنل میں گورنمنٹ ہائی سکول بستی اسلام پورہ نے گورنمنٹ ہائی سکول 362 ڈبلیو بی کو 3 کے مقابلہ میں 4 گول سے ہرادیا۔دنیاپور پول بی کا ... مزید

آل پاکستان یادگار پرنس فٹبال فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ، پیر محل نے سنسنی خیز ..

منگل 21 ستمبر 2021 17:29

آل پاکستان یادگار پرنس فٹبال فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ، پیر محل نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان کو ہراکر ٹرافی جیت لی

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں پرنس کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل پاکستان یادگار فلڈ لائٹس فٹبال ٹورنامنٹ کھیلا گیا جس کے فائنل میچ میں  پیرمحل کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاک روز کلب ڈیرہ اسماعیل ... مزید

لودہراں ،آل پاکستان یادگار پرنس فٹبال فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ، پاک روز ڈیرہ ..

منگل 21 ستمبر 2021 11:18

لودہراں ،آل پاکستان یادگار پرنس فٹبال فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ، پاک روز ڈیرہ اسماعیل خان اور پیر محل کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

آل پاکستان یادگار پرنس فٹبال فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاک روز ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹیم نے فرنیڈزکلب خانقاہ شریف کو ایک گول سے ہرادیااور فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیادوسرے سیمی فائنل ... مزید

رائزنگ سٹار نے پینتھر کرکٹ کلب کو شکست دے دی مین آف دی میچ شان قرار

منگل 24 اگست 2021 17:22

رائزنگ سٹار نے پینتھر کرکٹ کلب کو شکست دے دی مین آف دی میچ شان قرار

رائزنگ سٹار کرکٹ کلب اور پینتھر کرکٹ کلب کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا گیا رائزنگ سٹار کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا پینتھر کرکٹ کلب 32 آوورز 177بنا کر آوٹ ہو گئی حسین نے 4کھلاڑیوں آوٹ ... مزید

کہروڑپکا پریس کلب اور بار ایسوسی ایشن کہروڑپکا  کے درمیان دوستانہ میچ ..

منگل 13 جولائی 2021 14:06

کہروڑپکا پریس کلب اور بار ایسوسی ایشن کہروڑپکا کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا کہروڑپکا بار ایسوسی ایشن نے 35 رنز سے میچ باآسانی جیت گیا میچ کا مقصد کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے

کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے پہلا شیخ افضل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ٹورنامنٹ کے کا اہم میچ پریس کلب کہروڑپکا اور بارایسوسی ایشن کے درمیان کھیلا گیامیچ کے مہمان خصوصی چیرمین حاجی اسلم ... مزید

کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیےکہروڑپکا میں دوسرا سالانہ آل ..

بدھ 7 جولائی 2021 23:32

کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیےکہروڑپکا میں دوسرا سالانہ آل پاکستان گجر ٹیپ بال ٹونامنٹ کا افتتاح

دوسرا آل پاکستان گجر کرکٹ ٹورنامنٹ کا  افتتاح کر دیا گیا ہے ٹورنامنٹ میں 40 سے زائد ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی چوہدری ارشاد سرور گجر،زوبیر سرور گجر،سرفرازمیو،اسماعیل خاں بلوچ،رانا ... مزید

کہروڑپکا میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے پہلا آل پاکستان ..

پیر 5 جولائی 2021 13:38

کہروڑپکا میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے پہلا آل پاکستان شیخ افضل میموریل فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ میلہ سج گیا

کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے فلائٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح مسلم لیگ ن کے ڈویثرنل صدر ایم این اے عبدالرحمن خان کانجو۔وائس چیرمین میونسپل کمیٹی شیخ رضوان شریف نے ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر سماجی ... مزید

حکومت پنجاب کھیلوں کو فروغ دینے کیلئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے ، صوبائی ..

پیر 27 جنوری 2020 14:55

حکومت پنجاب کھیلوں کو فروغ دینے کیلئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے ، صوبائی سکریٹری سپورٹس

صوبائی سکریٹری سپورٹس ٹورازم اینڈآکیالوجی پنجاب احسان بھٹہ کی ایک روزہ دورہ پر لودھراں آمد، دنیاپور کہروڑپکا میں زیر تعمیر سپورٹس کمپلیکس کا معائینہ کیا اس موقع پر ڈویڑنل سپورٹس آفیسر ندیم ... مزید

لودھراں، انٹر تحصیل ون ڈے سپر لیگ کرکٹ چمپین شپ کے مقابلے جاری، ابتدائی ..

بدھ 11 دسمبر 2019 16:35

لودھراں، انٹر تحصیل ون ڈے سپر لیگ کرکٹ چمپین شپ کے مقابلے جاری، ابتدائی میچ ترین کرکٹ اکیڈمی نے جیت لیا

محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام انٹر تحصیل ون ڈے سپر لیگ کرکٹ چمپین شپ کے مقابلے جاری ہیں۔ ا س سلسلے میں افتتاحی میچ ترین کرکٹ اکیڈمی اور اے سی الیون لودھراں کے درمیان کھیلا گیا۔ یہ میچ ترین کرکٹ اکیڈمی ... مزید

ٹی ٹین لیگ میں میری کوئی ٹیم نہیں ،کنڈیشنزکے مطابق ٹیم منتخب کرتے ہیں ..

ہفتہ 9 دسمبر 2017 18:47

ٹی ٹین لیگ میں میری کوئی ٹیم نہیں ،کنڈیشنزکے مطابق ٹیم منتخب کرتے ہیں ‘ انضمام الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹی ٹین لیگ میں میری کوئی ٹیم نہیں ہے،کنڈیشنزکے مطابق ٹیم منتخب کرتے ہیں اور اگر کھلاڑیوں کی کارکردگی اچھی رہی تو نیوزی لینڈ میں بھی کامیابی ملے ... مزید

ٹی ٹین لیگ میں میری کوئی ٹیم نہیں ہے ،ْ انضمام الحق

ہفتہ 9 دسمبر 2017 18:39

ٹی ٹین لیگ میں میری کوئی ٹیم نہیں ہے ،ْ انضمام الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹی ٹین لیگ میں ان کی کوئی ٹیم نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوشش ہے کہ ہرعلاقے میں کرکٹ ہو، کرکٹ بہتر ... مزید

نواز شریف کومعلوم ہوجائے گا، انہیں کیوں نکالا ،ْ جہانگیر ترین

جمعہ 29 ستمبر 2017 16:51

نواز شریف کومعلوم ہوجائے گا، انہیں کیوں نکالا ،ْ جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ دو اکتوبر کو نوازشریف پر فرد جرم عائد ہوجائیگی تو معلوم ہوجائیگا کہ انہیں کیوں نکالا شریف خاندان نے ہمیشہ ڈیل کی ،مشرف دور میں اگر ڈیل کرکے سعودی ... مزید

لودھراں ،ْجہانگیر ترین نے اعلی معیار کا کالج بنانے کا اعلان کردیا

اتوار 12 فروری 2017 20:00

لودھراں ،ْجہانگیر ترین نے اعلی معیار کا کالج بنانے کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اعلی معیار کا کالج بنانے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ لودھراں کے طلباوطالبات کو تعلیم ... مزید