Business News of Loralai in Urdu

Loralai City's Business Urdu News لورالائی شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Loralai on UrduPoint local section. Full coverage on Loralai city Business news. Including photos & videos.

لورالائی شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

حکومت صوبہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوںکی جلد و معیاری تکمیل کو یقینی ..

جمعہ 23 فروری 2018 16:30

حکومت صوبہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوںکی جلد و معیاری تکمیل کو یقینی بنارہی ہے،محمد علی کاکڑ

صوبائی سیکر ٹری منصوبہ بندی وترقیات محمد علی کاکڑ نے کہا کہ موجودہ حکومت صوبہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوںکی جلد اور معیاری تکمیل کو یقینی بنارہی ہے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں جاری اجتماعی ... مزید

جمعیت علماء اسلام نظریاتی میں مفاد پرستوں ،خود غرض لوگوں کیلئے کوئی ..

ہفتہ 30 ستمبر 2017 16:12

جمعیت علماء اسلام نظریاتی میں مفاد پرستوں ،خود غرض لوگوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے ،امیر مفتی شفیع الدین

جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے ضلعی امیر مفتی شفیع الدین ،تحصیل امیر مولوی ضیاء الدین حقانی اور جنرل سیکرٹری حافظ باز خا ن نائب امیر شفیع اللہ آغا ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالحمید حمزہ زئی سلار بیت اللہ ... مزید

چین پاک  اقتصادی راہداری ملک کی خوشحالی کا سبب بنے گی ، منصوبے کی تکمیل ..

ہفتہ 20 مئی 2017 17:01

چین پاک اقتصادی راہداری ملک کی خوشحالی کا سبب بنے گی ، منصوبے کی تکمیل سے عوام کی زندگی میں نمایاں تبدیلی آئیگی، پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ خان

چین پاک اقتصادی راہداری پاکستان کی خوشحالی کا سبب بنے گی، پراجیکٹ کی تکمیل سے عوام کی زندگی میں نمایاں تبدیلی آئے گی، ان خیالات کا اظہار جامعہ لورالائی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبد اللہ خان ... مزید

شہر میں جاری تجاوزات اور تھڑہ مافیا کے خلاف آپریشن کو وسعت دی جائے ..

بدھ 26 اپریل 2017 16:59

شہر میں جاری تجاوزات اور تھڑہ مافیا کے خلاف آپریشن کو وسعت دی جائے عوامی حلقوں کا مطالبہ

شہر میں جاری تجاوزات اور تھڑہ مافیا کے خلاف آپریشن کو وسعت دی جائے عوامی حلقوں کا مطالبہ۔ لورالائی کے عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ کو شہر سے ناجائز تجاوزات اور تھڑہ مافیا کے خاتمے پر خراج تحسین ... مزید

لورالائی سنجاوی سٹرک کے پہلے فیز کی تعمیر پر 12کروڑ روپے کے لاگت سے کام ..

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 16:57

لورالائی سنجاوی سٹرک کے پہلے فیز کی تعمیر پر 12کروڑ روپے کے لاگت سے کام شروع ہوا ،رحیم خان اُوتمان خیل محمدزمان کدیزئی

ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبران رحیم خان اُوتمان خیل محمدزمان کدیزئی صاحب لونی اورچیئرمین یونین کونسل چمالنگ ملک نصیرالدین لونی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال قبل لورالائی سنجاوی سٹرک کے پہلے ... مزید

لورالائی ،تاجروں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کی ہرممکن کوشش ..

منگل 19 جولائی 2016 15:15

لورالائی ،تاجروں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کی ہرممکن کوشش کی جائے گی، عبید اللہ جان بابت

انجمن تاجران بلوچستان لورالائی کا تاجروں کے مسائل پرایک کنونشن منعقد ہواجسکی صدارت انجمن تاجران بلوچستان کے مرکزی نائب صدر و ضلعی صدر یعقوب شاہ کاکڑ نے کی اس اجلاس میں پشتو نخواہ میپ کے مرکزی سیکرٹری ... مزید

بلوچستان نجی ٹاور کے پراجیکٹ مینجر سردار خضرحیات جوگیزئی نے درگئی ..

ہفتہ 28 مئی 2016 14:52

بلوچستان نجی ٹاور کے پراجیکٹ مینجر سردار خضرحیات جوگیزئی نے درگئی سرگڑھ اورسپین تنگی میں نجی ٹاور اورتھری جی سروس کا افتتاح کردیا،

بلوچستان نجی ٹاور کے پراجیکٹ مینجر سردار خضرحیات جوگیزئی نے درگئی سرگڑھ اورسپین تنگی میں نجی ٹاور اورتھری جی سروس کا افتتاح کردیا، اس موقع پر ملک پارہ الدین سرگڑھ ، سلیم خان جوگیزئی مل نذر محمد ... مزید

بلوچستان کے دور دراز پسماندہ علاقوں میں مواصلاتی نظام تیزی سے ترقی ..

جمعہ 29 اپریل 2016 16:34

بلوچستان کے دور دراز پسماندہ علاقوں میں مواصلاتی نظام تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے،خضرحیات جوگیزئی

یوفون پراجیکٹ بلوچستان کے انچارج خضرحیات جوگیزئی نے لورالائی کچھ عمیق زئی یونین کونسل میں یوفون ٹاور اور تھر ی جی سروس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خضرحیات جوگیزئی نے کہا کہ ... مزید

لورالائی،انجمن تاجران و دکانداران کے وفد نے ایاز مندوخیل کو بلو چستان ..

جمعہ 23 اکتوبر 2015 14:54

لورالائی،انجمن تاجران و دکانداران کے وفد نے ایاز مندوخیل کو بلو چستان بار کے نائب صدر منتخب ہو نے پر مبا رکباد دی

انجمن تاجران و دکانداران کے وفد نے زیر صدارت ملک جمال شاہ کدیزئی،عبدالواحد علیزئی،نجیب اللہ ترین،عصمت اللہ کدیزئی،زقوم خان ،زاہد خان، اور دیگر نے شرکت کی نے ایاز خان مندوخیل ایڈوو کیٹ کو بلو چستان ... مزید

کلی شبو زئی میں مختلف جگہوں پر چھا پہ ،غیر قا نو نی نصب دو ٹرانسفارمر ..

ہفتہ 7 مارچ 2015 16:58

کلی شبو زئی میں مختلف جگہوں پر چھا پہ ،غیر قا نو نی نصب دو ٹرانسفارمر اور 86ٹیو ب ویلوں کے ساما ن اُتار لیا گیا

لورالائی ڈپٹی کمشنر شاہ زیب کا کڑ ڈی پی او اعظم جمالی کی ہدایت پر لورالائی لیویز نے ایس ڈی او اجمل کا کڑ سپرڈنٹ قیمت خان مو سیٰ خیل کی سر براہی میں گذشتہ روز کلی شبو زئی میں مختلف جگہوں پر چھا پہ مار ... مزید

لورالائی میں ڈائیوسروس کاافتتاح

پیر 23 جون 2014 18:59

لورالائی میں ڈائیوسروس کاافتتاح

لورالائی کے ممتاز سیاسی وقبائلی رہنماء اور پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماء سردا رگل مرجان کبزئی نے کیک کاٹ کر ڈائیو سروس کا افتتاح کیا اس موقع پر مسافروں کے علاوہ علاقے کے سینکڑوں افراد میڈیا ... مزید

بلوچستان کی تحصیل دکی میں لونی، مری قبائل و کنٹریکٹرز کوئلے کی کانوں ..

اتوار 3 دسمبر 2006 18:56

بلوچستان کی تحصیل دکی میں لونی، مری قبائل و کنٹریکٹرز کوئلے کی کانوں کے تنازع کے حل پر متفق ہوگئے، معاہدہ بدھ کو طے پائے گا

بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں لونی اور مری قبائل و کنٹریکٹر گزشتہ 33 سال سے کوئلے کی کان کے تنازع کے حل پر متفق ہوگئے جس کے تحت بدھ کو معاہدے پر دستخط کر دیئے جائیں گے اس سلسلے میں کوئٹہ ... مزید