Local News of Loralai in Urdu

Loralai City's Local Urdu News لورالائی شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Loralai on UrduPoint local section. Full coverage on Loralai city Local news. Including photos & videos.

لورالائی شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

لو رالائی ،پو لیس کی کارروائی،6افراد کے قتل میں ملوث ملزم کوگر فتار ..

منگل 15 مارچ 2022 17:05

لو رالائی ،پو لیس کی کارروائی،6افراد کے قتل میں ملوث ملزم کوگر فتار کرلیا

لو رالائی پو لیس کی کاروائی، 6افراد کے قتل میں ملوث ملزم کوگر فتار کرلیا ۔پو لیس کے مطابق کوئٹہ زرغون آباد پولیس اسٹیشن کے ایریا ٹیچر کالونی میں چند دن پہلے دلخراش واقعہ رونما ہوا تھا جس میں ملزمان ... مزید

لورالائی سے نیشنل آئی وے اتھارٹی کے دفتر کو کسی بھی صورت شفٹنگ کی اجازت ..

بدھ 15 دسمبر 2021 16:29

لورالائی سے نیشنل آئی وے اتھارٹی کے دفتر کو کسی بھی صورت شفٹنگ کی اجازت نہیں دینگے،محمد اخلاص خان حمزہ زئی

لورالائی سے نیشنل آئی وے اتھارٹی کے دفتر کو کسی بھی صورت شفٹنگ کی اجازت نہیں دینگے ان خیالات کا اظہار سٹیزن ایکشن کمیٹی لورالائی کے چیئرمین محمد اخلاص خان حمزہ زئی ڈپٹی چیئرمین فقیر محمد جلالزئی ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر دالبندین کے ناروعمل ناقابل برداشت ہے ،حرکات سے کسی بھی ..

پیر 15 نومبر 2021 16:05

اسسٹنٹ کمشنر دالبندین کے ناروعمل ناقابل برداشت ہے ،حرکات سے کسی بھی محکمے میں بدگمانی پیدا ہوتی ہوتی ہے ،نصیر نیازی

چیف افیسر لوکل کونسل لورالائی نصیر نیازی نے اپنے ایک مزمتی بیان میںدالبندین میں اے سی دالبندین کی جانب سے چیف افیسر میونسپل کمیٹی دالبندین کے ساتھ بدتمیزی دفتر میں مارپیٹ تشدد کی شدید الفاظ میں ... مزید

خسرہ کی وبا سے بچنے کے لئیے حفاظتی انجکشن لگانا لازمی ہے ،ڈپٹی ڈی ایچ ..

جمعرات 14 اکتوبر 2021 16:18

خسرہ کی وبا سے بچنے کے لئیے حفاظتی انجکشن لگانا لازمی ہے ،ڈپٹی ڈی ایچ او لورالائی

:15 نومبر تا27نومبر قومی خسرہ روبیلامہم کے انتظامات مکمل کر لئیے گئے ہیں 9 ماہ  سے 15سال سے کم عمرایک لاکھ پچاس ہزاربچوں کو ویکسینیشن کی جائے گی جسکے لئیے تمام انتظامات مکمل کر لئیے گئے لورالائی کی 20 ... مزید

صوبائی حکومت کے 2021-22بجٹ کو مسترد کرتا ہوں ،مولانا امیر زمان

ہفتہ 19 جون 2021 16:38

صوبائی حکومت کے 2021-22بجٹ کو مسترد کرتا ہوں ،مولانا امیر زمان

جے یو آئی کے مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن سابق وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کے 2021-22بجٹ کو مسترد کرتا ہوں یہ صوبے کے عوام کا بجٹ نہیں صرف جام حکومت نے کچھ صوبائی وزراء ... مزید

لو رالائی میں کنویں میں کام کر نے کے دوران برمے کے پرزے دربلی کے نیچے ..

ہفتہ 22 مئی 2021 16:44

لو رالائی میں کنویں میں کام کر نے کے دوران برمے کے پرزے دربلی کے نیچے آکر ایک شخص جاں بحق

لو رالائی میں کنویں میں کام کر نے کے دوران برمے کے پرزے دربلی کے نیچے آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق لورالائی کے علاقے کلی شبوزئی میں ایک شخص نواب خان نامی شخص کنویں میں کام کے دوران ... مزید

عالم اسلام کی سربلندی اور انسانیت کی خدمت ماسوائے اسرائیل کے ہمارا ..

بدھ 19 مئی 2021 16:55

عالم اسلام کی سربلندی اور انسانیت کی خدمت ماسوائے اسرائیل کے ہمارا مقصد اولین ہے ،ریاض خان خروٹی

ہمسفر فلاحی ٹرسٹ پاکستان کے چیئرمین ریاض خان خروٹی نے کہا کہ عالم اسلام کی سربلندی اور انسانیت کی خدمت ماسوائے اسرائیل کے ہمارا مقصد اولین ہے انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد حصول اقتدار نہیں بلکہ بنی ... مزید

لورالائی اور گردونواح میں میونسپل کمیٹی اور رفاعی ادارے نے صفائی مہم ..

منگل 20 اپریل 2021 16:50

لورالائی اور گردونواح میں میونسپل کمیٹی اور رفاعی ادارے نے صفائی مہم کاآغاز کردیا

لورالائی شہر وگردو نواح کے تمام محلوں میں میونسپل کمیٹی اور رفاعی ادارے فوری اور ہنگامی طور پر صفائی مہم کا اغاز کریں رمضان کے بابرکت مہینے اورکوروناء وائرس کے پیش نظر بھی ہمیں صفائی پر خصوصی توجہ ... مزید

عوام نے ہمیں ووٹ دیکر اسمبلیوں میں اپنی نمائندگی اور مسائل کے حل کیلئے ..

منگل 20 اپریل 2021 16:49

عوام نے ہمیں ووٹ دیکر اسمبلیوں میں اپنی نمائندگی اور مسائل کے حل کیلئے بھیجا ہے ، آئینی مدت ہر صورت پوری کرینگے ،حاجی محمد خان اتمان خیل ،سردار معسود لونی

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر صنعت و حرفت حاجی محمد خان اتمان خیل پارلیمانی سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات ایم پی اے سردار معسود لونی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عوام نے ہمیں ... مزید

لورالائی میں کالے اور وائٹ پلاسٹک شیشوں والی گاڑیوں کی بھر مار

جمعہ 16 اپریل 2021 16:25

لورالائی میں کالے اور وائٹ پلاسٹک شیشوں والی گاڑیوں کی بھر مار

لورالائی میں کالے اور وائٹ پلاسٹک شیشوں والی گاڑیوں کی بھر مار جرائم پیشہ عناصر کے زیر استعمال گاڑیوں سے قانون کی خلاف ورزی ہونے کے ساتھ ساتھ عوام میں خوف وہراس بھی پھیلتا ہے ان گاڑیوں میں قانون ... مزید

پولیس ،میڈیا کا آپس میں بہترین ریلشین شپ سے معاشرے سے ہر قسم کے جرائم ..

بدھ 20 جنوری 2021 17:01

پولیس ،میڈیا کا آپس میں بہترین ریلشین شپ سے معاشرے سے ہر قسم کے جرائم کا خاتمہ کر سکتا ہے،سجاد حیدر ترین

ایس ایس پی لورالائی سجاد حیدر ترین نے کہا ہے کہ پولیس اور میڈیا کا آپس میں بہترین ریلشین شپ سے ہم معاشرے سے ہر قسم کے جرائم کا خاتمہ کر سکتے ہیں میڈیا مسائل کی نشاندہی کرے ہم فوری ایکشن لیکر انھیں ... مزید

جنوری کو لورالائی میں پی ڈی ایم کا عظیم الشان جلسہ حکومت کے تابوت میں ..

منگل 5 جنوری 2021 17:06

جنوری کو لورالائی میں پی ڈی ایم کا عظیم الشان جلسہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا ،مولانا امیر زمان

جے یو آئی کے مرکزی رہنماء سابق وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان نے لورالائی میں پارٹی کارکنوں اور یونٹو ں کے امیروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 13 جنوری کو لورالائی میں پی ڈی ایم کا عظیم ... مزید

حکومت عوام کے تمام دیرینہ مسائل کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے ..

جمعرات 19 نومبر 2020 17:15

حکومت عوام کے تمام دیرینہ مسائل کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے ،حاجی محمد خان طور اتمانخیل

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر صنعت و حرفت حاجی محمد خان طور اتمانخیل نے کہاہے کہ حکومت عوام کے تمام دیرینہ مسائل کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے ستر سالوں کے مسائل ہمیں ورثے ... مزید

منشیات کے ناسور کے خاتمے کیلئے ہر سیاسی جماعت ،فرد کو کردار ادا کرنا ..

منگل 17 نومبر 2020 16:04

منشیات کے ناسور کے خاتمے کیلئے ہر سیاسی جماعت ،فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا،منظور کاکڑ ایڈووکیٹ

اے این پی لورالائی کے صدر منظور کاکڑ ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ لورالائی میں منشیات فروشی کے حوالے سے صوبائی وزیر حاجی محمد خان طور اتمان خیل کا بیان بلکل درست ہے شہر و اطراف میں منشیات کا استعمال عام ہوچکا ... مزید

ژوب ڈویژن کے سات اضلاع میں سوشل ویلفیئر کے دفاتر قائم اور فعال ہیں،محمد ..

جمعہ 6 نومبر 2020 17:17

ژوب ڈویژن کے سات اضلاع میں سوشل ویلفیئر کے دفاتر قائم اور فعال ہیں،محمد اشرف گچکی

ڈائریکٹرسوشل ویلفیئر ژوب ڈویژن محمد اشرف گچکی نے کہاہے کہ ژوب ڈویژن کے سات اضلاع میں سوشل ویلفیئر کے دفاتر قائم اور فعال ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوشل ویلفیئر مختلف ایشوز پر کام کررہی ہے نیشنل ایجوکیشن ... مزید

خراب فلٹریشن پلانٹ کی مرمت کا مطالبہ

ہفتہ 10 اکتوبر 2020 16:40

خراب فلٹریشن پلانٹ کی مرمت کا مطالبہ

: لورالائی شہر و گردونواح میں قائم عوام کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے فلٹریشن پلانٹ میں سے اکثریت خراب ہیں جس سے عوام صاف پانی ملنے سے محروم ہیں۔ ایک طرف شہر میں پانی کی قلت دوسرے جانب جو پانی شہریوں ... مزید

معاشرے کے پسے ہوئے طبقات  کو اوپر لانے کے پراجیکٹ کا افتتاح

جمعہ 9 اکتوبر 2020 15:35

معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کو اوپر لانے کے پراجیکٹ کا افتتاح

: لورالائی میں افراد باہم معذوری، خواتین اور خواجہ سراؤں کو معاشرے کا فعال رکن بنانے کے لیے مقامی تنظیم کے پراجیکٹ کا افتتاحی پروگرام منعقد ہوا۔ افتتاحی پروگرام میں ریجنل مینٹور نبیل احمد، سوشل ... مزید

لورالائی کو الگ ڈویڑن بنانے کی حتمی منظوری وزیر اعلیٰ جلد دے دینگے ..

پیر 5 اکتوبر 2020 17:18

لورالائی کو الگ ڈویڑن بنانے کی حتمی منظوری وزیر اعلیٰ جلد دے دینگے ، محمد خان طور

: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر انڈسٹریز حاجی محمد خان طور اتمان خیل نے کہا ہے کہ لورالائی کو الگ ڈویڑن بنانے کی حتمی منظوری وزیر اعلیٰ جلد دے دینگے، انہوں نے کہا کہ نئے ڈویڑن کے قیام ... مزید

صوبائی حکومت عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ..

پیر 5 اکتوبر 2020 16:34

صوبائی حکومت عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے مستقبل میں نتائج آنا شروع ہونگے،حاجی محمد خان طور اتمان خیل

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما صوبائی وز یر انڈسٹریز حاجی محمد خان طور اتمان خیل نے کہا ہے کہ لورالائی کو الگ ڈویژن بنانے کی حتمی منظوری وزیر اعلیٰ جلد دے دینگے انہوں نے کہا کہ نئے ڈویژن کے قیام سے ... مزید

لورالائی ،کمر توڑ مہنگائی سے عوام عاجز آگئے ،آٹے کی قیمت میں اضافے ..

منگل 29 ستمبر 2020 17:09

لورالائی ،کمر توڑ مہنگائی سے عوام عاجز آگئے ،آٹے کی قیمت میں اضافے سے عوام پریشان

لورالائی میں کمر توڑ مہنگائی سے عوام عاجز آگئے آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان فی کلوآٹاا سی روپے ہو گیا اب عوام سکھی روٹی کیلئے بھی ترس گئے ہیں اٹے کے بحران نے پورے ملک کی طرع یہاں پر بھی ... مزید

Load More