Mailsi News in Urdu

News about Mailsi City میلسی‎ شہر کی خبریں - Read Local Mailsi News and Breaking Mailsi News on UrduPoint Local section of Mailsi City. Full coverage of Mailsi Pakistan including photos, videos and more.

میلسی‎ کی تازہ ترین خبریں

پریذیڈنٹ آف پاکستان نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ

منگل 5 مارچ 2024 22:50

پریذیڈنٹ آف پاکستان نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ

جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام تیسرا پریذیڈنٹ آف پاکستان نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ مین ٹورنامنٹ میں ڈی ایس پولو نے مین فائنل کیلئے جبکہ ماسٹر پینٹس /ڈائمنڈ پینٹس اور ایف جی پولو کی ٹیم نے سیمی فائنل ... مزید

مظفرآباد،محکمہ جنگلات کے افسران اور ان کے عملہ کی ملی بھگت سے جنگلات ..

جمعرات 4 جنوری 2024 13:27

مظفرآباد،محکمہ جنگلات کے افسران اور ان کے عملہ کی ملی بھگت سے جنگلات کی کٹائی ،شکایت کرنے والوں کو پھنسا دیاگیا

ایک طرف ازاد کشمیر بھرسمیت مظفراباد میں محکمہ جنگلات اور وزیراعظم ازاد کشمیر نے جنگلات کی کٹائی پر مکمل پابندی لگا رکھی ہے اور جس میں عوام کو بالن بھی نہیں دیا جائے گا جبکہ محکمہ جنگلات کے افسران ... مزید

مسئلہ فلسطین مسلم امہ کے مشترکہ موضوعات میں سب سے اہم ترین اور کلیدی ..

منگل 17 اکتوبر 2023 21:35

مسئلہ فلسطین مسلم امہ کے مشترکہ موضوعات میں سب سے اہم ترین اور کلیدی ترین مسئلہ ہے ،محمد خان

معروف کاروباری اور سماجی شخصیت محمدخان نے کہا کہ مسئلہ فلسطین مسلم امہ کے مشترکہ موضوعات میں سب سے اہم ترین اور کلیدی ترین مسئلہ ہے کیونکہ ایک ایسا مسلمان ملک جو کئی حوالوں سے مسلمانوں کے لئے انتہائی ... مزید

ہمیں پتا تھا کہ مہنگائی کی مصیبت ہمارے گلے پڑے گی

منگل 7 مارچ 2023 18:47

ہمیں پتا تھا کہ مہنگائی کی مصیبت ہمارے گلے پڑے گی

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں پتا تھا کہ مہنگائی کی مصیبت ہمارے گلے پڑے گی، ملکی مسائل سے آگاہ ہیں اور انہیں حل کریں گے، ایکسپورٹ 100بلین ہوں گی تو ملک ... مزید

یوم نیلہ بٹ تحریک آزادی کاسنگ میل ہے‘وزیراعظم آزاد کشمیر کا پیغام

پیر 22 اگست 2022 16:37

یوم نیلہ بٹ تحریک آزادی کاسنگ میل ہے‘وزیراعظم آزاد کشمیر کا پیغام

وزیراعظم آزادکشمیر سردارتنویرالیاس خان نے یوم نیلہ بٹ کے موقع پراپنے ایک پیغام میں کہا کہ یوم نیلہ بٹ تحریک آزادی کاسنگ میل ہے ۔ جب کشمیر ی عوام نے ڈوگرہ استبداد کے خلاف مسلح جہاد کا علم بلند کیا ... مزید

احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی ضمانت میں یکم ..

ہفتہ 30 جولائی 2022 16:45

احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی ضمانت میں یکم ستمبر تک توسیع کردی

کراچی کی احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی ضمانت میں یکم ستمبر تک توسیع کردی ہے ۔احتساب عدالت کے روبرو نیب انکوائری میں فردوس شمیم نقوی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت ... مزید

کیا ہم آپ کے غلام ہیں کہ جو آپ کہیں گے، وہ ہم کریں گے،وزیراعظم کی مغربی ..

اتوار 6 مارچ 2022 17:21

کیا ہم آپ کے غلام ہیں کہ جو آپ کہیں گے، وہ ہم کریں گے،وزیراعظم کی مغربی ممالک پر تنقید

کیا ہم آپ کے غلام ہیں کہ جو آپ کہیں گے، وہ ہم کریں گے،ماضی میں ہمارے حکمران خاموش رہے اور معصوم پاکستانی ڈرون حملوں میں مرتے رہے،جنگ میں کسی کا ساتھ نہیں ، امن میں سب کا ساتھ دیں گے، وزیراعظم کی ... مزید

’’یہ جو بھگوڑا غیر ملک میں بیٹھا ہے، جس دن اِسے واپس لے آئے پیٹرول ..

اتوار 6 مارچ 2022 17:16

’’یہ جو بھگوڑا غیر ملک میں بیٹھا ہے، جس دن اِسے واپس لے آئے پیٹرول کی قیمت آدھی ہو جائے گی‘‘

وزیراعظم عمران خان نے میلسی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جو بھگوڑا غیر ملک میں بیٹھا ہے، جس دن اِسے پاکستان واپس لے آئے تو پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آدھی ہو جائے گی۔تفصیلات ... مزید

وزیراعظم کا جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلیے قومی اسمبلی میں ترمیم لانے ..

اتوار 6 مارچ 2022 17:13

وزیراعظم کا جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلیے قومی اسمبلی میں ترمیم لانے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے میلسی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جنوبی پنجاب کے رنگ فینسنگ بجٹ کے علاوہ 500 ارب روپے کے مزید فنڈز کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے میلسی میں ہونے والے تحریک ... مزید

پنجاب حکومت نے ہائی ویز ، مرکزی شاہرائوں پر سکول قائم کرنے پر مکمل پابندی ..

پیر 29 نومبر 2021 23:53

پنجاب حکومت نے ہائی ویز ، مرکزی شاہرائوں پر سکول قائم کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی

پنجاب حکومت نے آئندہ ہائی ویز اور مرکزی شاہراہوں پر نئے سکول قائم کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہائی ویز اور ... مزید

میلسی میں دو روز قبل پلاٹ کے تنازع پر شوہر کی جانب سے آگ سے جلائی جانے ..

جمعہ 1 اکتوبر 2021 12:42

میلسی میں دو روز قبل پلاٹ کے تنازع پر شوہر کی جانب سے آگ سے جلائی جانے والی خاتون جان کی طازی ہار گئی. مقتولہ کے شوہر کے خلاف بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج

میلسی کے علاقے جلہ جیم میں دو روز قبل پلاٹ کو فروخت کرنے  کے تنازعہ اور پلاٹ پر قبضہ میں مزاحمت پر شوہر کی جانب سے لگائی جانے والی آگ سے جھلسنے والی خاتون جان کی بازی ہار گئی. ڈاکٹرز کے مطابق خاتون ... مزید

میلسی کے علاقے اڈہ درپور میں جہالت کی انتہا، جعلی پیر نے جن نکالنے کے ..

ہفتہ 25 ستمبر 2021 14:05

میلسی کے علاقے اڈہ درپور میں جہالت کی انتہا، جعلی پیر نے جن نکالنے کے بہانے ذہنی معذور لڑکی کو آگ لگا دی، لڑکی کا چہرہ اور جسم جھلس گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس، جعلی پیر گرفتار

میلسی کے نواحی علاقے اڈہ درپور میں جہالت کی انتہا ہو گئی، جعلی پیر نے جن نکالنے کے  بہانے ذہنی معذور لڑکی کو آگ لگا دی، لڑکی کا چہرہ اور جسم جھلس گیا. لاہور سے آئے جعلی پیر معصوم شاہ نے جن نکالنے کا ... مزید

سونا اگلتی زمین یا کچھ اور، میلسی کے نواحی گاؤں 190 ڈبلیو بی میں علاقے ..

بدھ 22 ستمبر 2021 11:32

سونا اگلتی زمین یا کچھ اور، میلسی کے نواحی گاؤں 190 ڈبلیو بی میں علاقے کی سب سے بڑی بولی، چوہدری بشیر نامی مقامی زمیندار نے 9 لاکھ چودہ ہزار روپے فی ایکڑ سالانہ ٹھیکہ بولی لگا کر بولی جیت لی

میلسی کے نواحی گاؤں چک نمبر 190 ڈبلیوبی میں سونا اگلتی زمین یا کچھ اور. ضلع وہاڑی کی تاریخ میں زرعی زمین کی سب سے مہنگی بولی چوہدری بشیر نامی مقامی زمیندار نے 9 لاکھ چودہ ہزار روپے فی ایکڑ سالانہ ٹھیکہ ... مزید

میلسی کے علاقے ٹبہ سلطان پور میں اقدام قتل کے دو مقامات میں ملوث ملزم ..

منگل 14 ستمبر 2021 18:00

میلسی کے علاقے ٹبہ سلطان پور میں اقدام قتل کے دو مقامات میں ملوث ملزم حامد بلوچ کا پولیس کو کھلا چیلنج، بلوچ پیش نہ ہو تو پولیس گرفتار نہیں کر سکتی، ملزم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

میلسی کے علاقے ٹبہ سلطان پور میں اقدام قتل کے دو مقامات میں ملوث ملزم حامد بلوچ کی جانب سے ٹبہ سلطان پور پولیس کو کھلا چیلنج. اگر بلوچ خود پیش نہ ہو تو پولیس اسے گرفتار نہیں کر سکتی. ملزم حامد بلوچ ... مزید

میلسی میں بڑھتی ہوئی قتل، ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں پر شہری پولیس ..

پیر 13 ستمبر 2021 18:01

میلسی میں بڑھتی ہوئی قتل، ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں پر شہری پولیس کے خلاف سراپا احتجاج، احتجاجی مظاہرین نے ملتان روڈ ریلوے پھاٹک بند کر دیا، پھاٹک کے دونوں جانب ٹریفک کی لمبی لائینیں لگ گئی

میلسی میں بڑھتی ہوئی قتل، ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں پر شہری پولیس کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے. احتجاجی مظاہرین نے ڈی پی او کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر ملتان روڈ ... مزید

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دورہ میلسی، محترمہ ..

منگل 7 ستمبر 2021 11:26

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دورہ میلسی، محترمہ بےنظیر کے نظریات کی تکمیل چاہتا ہوں. مجھے پنجاب میں حکومت چاہئے. میری جیت آپکی جیت ہو گی. ورکرز کنونشن سے خطاب

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ جنوبی پنجاب کے سلسلے میں میلسی کا دورہ کیا. اس موقع پر ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ... مزید

اپیکس مترو کرکٹ لیگ کے پانچویں سیزن کے لیے فرنچائزرز کو کھلاڑیوں کی ..

منگل 24 اگست 2021 16:42

اپیکس مترو کرکٹ لیگ کے پانچویں سیزن کے لیے فرنچائزرز کو کھلاڑیوں کی بذریعہ ڈرافٹنگ تقسیم کی تقریب آج منعقد ہو گی

اپیکس مترو کرکٹ لیگ کے حوالے سے چیف ایگزیکٹو عبدالجبار نے پرنسپل اپیکس کالج دوکوٹہ اصغر علی فیض اور ڈائریکٹر اپیکس کالج دوکوٹہ محمد وقاص کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کی. عبدالجبار کا کہنا تھا کہ ایونٹ ... مزید

میلسی کے علاقے چوک میتلا میں بہاولپور روڈ پر 158 ڈبلیو کے قریب ہائی روف ..

بدھ 18 اگست 2021 17:42

میلسی کے علاقے چوک میتلا میں بہاولپور روڈ پر 158 ڈبلیو کے قریب ہائی روف اور ٹریلر میں خوفناک تصادم، ایک خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 8 زخمی

میلسی کے علاقے چوک میتلا میں بہاولپور روڈ پر 158 ڈبلیو کے قریب ہائی روف اور ٹریلر میں خوفناک تصادم ہو گیا. حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 2 مسافر موقع پر جاں بحق جبکہ 8 افراد شدید زخمی ہو گئے. حادثے ... مزید

ڈاکٹر محمد نوید کھنڈ ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی تعینات، یہ سیٹ ..

منگل 17 اگست 2021 17:19

ڈاکٹر محمد نوید کھنڈ ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی تعینات، یہ سیٹ سابق ایم ایس ڈاکٹر راؤ مسعود کے تبادلے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی.

میلسی کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نوجوان ڈاکٹر نوید کھنڈ کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا. یہ سیٹ سابق  ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی ڈاکٹر راؤ مسعود کے تبادلے کے بعد خالی ہوئی تھی. ڈاکٹر ... مزید

میلسی میں تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے تقریب کا اہتمام، ..

ہفتہ 14 اگست 2021 16:59

میلسی میں تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے تقریب کا اہتمام، کیک کاٹا گیا اور بچوں میں کھلونے تقسیم کیے گئے.

ملک بھر میں یومِ آزادی بھرپور جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے. میلسی کے نجی فلاحی ادارے میلسی بلڈ بینک اینڈ تھیلیسیمیا سنٹر میں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے جشنِ آزادی کے سلسلہ میں تقریب کا اہتمام ... مزید

Load More