National News of Malakwal in Urdu

Malakwal City's National Urdu News ملکوال شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Malakwal on UrduPoint local section. Full coverage on Malakwal city National news. Including photos & videos.

ملکوال شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

ملکوال میں فائرنگ، دکاندار جاں بحق، تاجروں کی جانب سے ہڑتال

منگل 19 دسمبر 2023 21:15

ملکوال میں فائرنگ، دکاندار جاں بحق، تاجروں کی جانب سے ہڑتال

منڈی بہاء الدین کے علاقے ملکوال میں فائرنگ سے زخمی دکاندار اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق منگل کی صبح نامعلوم افراد نے دکان میں داخل ہو کر فائرنگ کی، جس سے دکاندار زخمی ہوگیا، جو اسپتال میں ... مزید

۲ملکوال  یونان کشتی حادثہ میں  جاں بحق  افراد کی تعداد 5 ہوگئی ، ارسلان ..

اتوار 18 جون 2023 18:00

۲ملکوال یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی ، ارسلان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

لیبیا سے یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی، جاں بحق ہونے والے نوجوان ارسلان کی غائبانہ نماز جنازہ موضع کھائی میں ادا کر دی گئی، نوجوان 2 بچوں کا باپ تھا ۔تفصیل کے مطابق میں یونان ... مزید

Y ملک وال بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

ہفتہ 14 جنوری 2023 20:30

Y ملک وال بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

ملک وال بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں امان اللہ بوسال 149 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے، ظفر حطار 122 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ معظم رانجھا 135 ووٹوں کے ساتھ سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں رنر اپ فیصل ... مزید

ملکوال،بچوں کی لڑائی پر جھگڑے میں 4 افراد قتل، راہگیر زخمی

بدھ 11 جنوری 2023 22:58

ملکوال،بچوں کی لڑائی پر جھگڑے میں 4 افراد قتل، راہگیر زخمی

بچوں کی لڑائی کی وجہ سے جھگڑے میں 4 افراد قتل، راہگیر زخمی ہوگیا ، تفصیلات کے مطابق تھانہ گوجرہ کے علاقہ 33 چک خاصہ میں چند روز قبل دو ہمسایوں کے کے درمیان بچوں کی وجہ سے توں توں میں میں ہوئی تھی جو بعد ... مزید

سرگودھا، مسلح افرادکی مخالفین کی کار پر اندھا دھند فائرنگ،3افرادجاں ..

پیر 11 اپریل 2022 16:00

سرگودھا، مسلح افرادکی مخالفین کی کار پر اندھا دھند فائرنگ،3افرادجاں بحق

ملکوال سے منڈی بہاوالدین پر مسلح افراد نے مخالفین کی کار پر اندھا دھند فائرنگ کر کے دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا اور فرار ہو گے ،پولیس نے مقتولین کی نعشیں تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے ... مزید

راولپنڈی،ملکوال کے قریب ملت ایکسپریس کی زد میں آنیوالی کار حادثے کا ..

بدھ 20 جنوری 2021 21:45

راولپنڈی،ملکوال کے قریب ملت ایکسپریس کی زد میں آنیوالی کار حادثے کا شکار ہوگئی

ملکوال کے قریب ملت ایکسپریس کی زد میں آنے والی کار حادثے کا شکار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملکوال کے قریب ملت ایکسپریس کی زد میں آنیوالی کار حادثے کا شکار ہوگئی، حادثہ چک سیدا ریلوے پھاٹک نہ ہونے سے ... مزید

ملک وال،  قتل کی رنجش پر مشتعل افراد نے ملزم کے گھر کو آگ لگا دی

پیر 5 اگست 2019 20:08

ملک وال، قتل کی رنجش پر مشتعل افراد نے ملزم کے گھر کو آگ لگا دی

ملک وال میں قتل کی رنجش پر مشتعل افراد نے بادشاہ پور میں ملز م کے گھر کو آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق بادشاہ پور میں دیہاتیوں نے قتل کیس کے ملزم کے گھر کو مبینہ طور پر آگ لگا دی۔ ملزم عظیم نے 2 روز ... مزید

ملکوال،بار موسیٰ اڈا کے قریب 30 سالہ خاتون کی تشدد زدہ نعش برآمد

جمعرات 27 جون 2019 23:26

ملکوال،بار موسیٰ اڈا کے قریب 30 سالہ خاتون کی تشدد زدہ نعش برآمد

منڈی بہاوالدین سرگودھا روڈ پربار موسیٰ اڈا کے قریب 30 سالہ مطلقہ خاتون کی تشدد زدہ نعش نامعلوم افراد پھینک کر فرار ہو گئے ،مقتولہ ایک بیٹی کی ماں تھی۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہاوالدین، سرگودھا روڈ ... مزید

ملک میں سیمنٹ کی بڑھتی قیمتوں کی ذمہ دار تحریک انصاف نہیں ہے ،سکندر ..

جمعہ 12 اکتوبر 2018 19:34

ملک میں سیمنٹ کی بڑھتی قیمتوں کی ذمہ دار تحریک انصاف نہیں ہے ،سکندر حیات گوندل

سیمنٹ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی ذمہ دار تحریک انصاف کی حکومت نہیں بلکہ گزشتہ دس سالوں میں پہلے پیپلزپارٹی اور پھر مسلم لیگکی حکومتوں نے سیمنٹ مافیا کو کھلی چھٹی دیئے رکھی جس وجہ سے قیمتوں میں توازن ... مزید

ملکوال،محکمہ ہائی وے کی طرف سے دریائے جہلم پر ٹریفک پل کی تعمیر کے لئے ..

جمعہ 18 مئی 2018 19:56

ملکوال،محکمہ ہائی وے کی طرف سے دریائے جہلم پر ٹریفک پل کی تعمیر کے لئے ورک آرڈر جاری کردیاگیا

محکمہ ہائی وے کی طرف سے دریائے جہلم پر ٹریفک پل کی تعمیر کے لئے ورک آرڈر جاری کردیاگیا،تحصیل ملکوال اور پنڈدادنخان سمیت بھلوال،چکوال،چواسیدن شاہ ،خوشاب سمیت دیگر علاقوں کے لاکھوں افراد فائدہ ... مزید

سیمنٹ فیکٹری مالکان میں ایکا،سیمنٹ کی بوری گزشتہ پندرہ دنوں میں 30 روپئے ..

جمعہ 9 مارچ 2018 22:18

سیمنٹ فیکٹری مالکان میں ایکا،سیمنٹ کی بوری گزشتہ پندرہ دنوں میں 30 روپئے مہنگی ہ

سیمنٹ فیکٹری مالکان میں ایکا،سیمنٹ کی بوری گزشتہ پندرہ دنوں میں 30 روپئے مہنگی ہو گئی، سوموار سے مزید 10 روپئے مہنگا کرنے کا اعلان بھی کر دیا گیا،ہول سیل ریٹ 495 ہو جائیگا۔تفصیلات کے مطابق 20 فروری تک ... مزید

․ملکوال،ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے چیئرمین یونین کونسل سائووال شفقت ..

پیر 22 جنوری 2018 20:11

․ملکوال،ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے چیئرمین یونین کونسل سائووال شفقت بلال گوندل کے خلاف الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل قرار دیا

ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے چیئرمین یونین کونسل سائووال شفقت بلال گوندل کے خلاف الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل قرار دے دیا، شفقت بلال گوندل ہی پہلے کی طرح یونین کونسل سائووال کے چیئرمین ہوں گے۔تفصیلات ... مزید

ہر دور میںملکی کرپشن کے ایک بڑے نام اور انکے جانشین بلو رانی کو سکھر ..

ہفتہ 26 اگست 2017 19:36

ہر دور میںملکی کرپشن کے ایک بڑے نام اور انکے جانشین بلو رانی کو سکھر میں کامیاب جلسے کے بعد اپنی اوقات کا اچھی طرح اندازہ ہو گیا ہوگا ،

ہر دور میںملکی کرپشن کے ایک بڑے نام اور انکے جانشین بلو رانی کو سکھر میں ہونے والے تحریک انصاف کے ریکارڈ جلسے کے بعد اپنی اوقات کا اچھی طرح اندازہ ہو گیا ہوگا اسلئے ا ب یہ جعلی اور مختصر سی پیپلز پارٹی ... مزید

ملکوال:سیمنٹ فیکٹری مالکان کا ایکا،سیمنٹ کی قیمت میں فی بوری 70 روپے ..

پیر 5 جون 2017 21:55

ملکوال:سیمنٹ فیکٹری مالکان کا ایکا،سیمنٹ کی قیمت میں فی بوری 70 روپے اضافہ

سیمنٹ فیکٹری مالکان کا ایکا،سیمنٹ کی قیمت میں فی بوری 70 روپئے اضافہ،ہول سیل ریٹ 455 سے بڑھا کر 525 کردیا گیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا دعوی ہوا میں اڑا دیا گیا،یکم جولائی سے قیمتوں میں مزید 30 روپے اضافہ ... مزید

ملک وال، انسانی سمگلر معصوم لوگوں کو سنہرے مستقبل کاجھانسہ دے کر انسانی ..

بدھ 1 فروری 2017 16:47

ملک وال، انسانی سمگلر معصوم لوگوں کو سنہرے مستقبل کاجھانسہ دے کر انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگا

ملکوال کے موضع رکن کا رہائشی انسانی سمگلر معصوم لوگوں کو سنہرے مستقبل کاجھانسہ دے کر انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگا ، مظہر رانجھا نے مجھ سے ساڑھے سات لاکھ روپے وصول کرنے کے باوجود یونان میں ایجنٹ ... مزید

مسلم لیگ ن کے حقیقی وارث ہم ہیں،شفقت گوندل

جمعہ 27 جنوری 2017 20:46

مسلم لیگ ن کے حقیقی وارث ہم ہیں،شفقت گوندل

مسلم لیگ ن کے حقیقی وارث ہم ہیں اور ہم نام نہاد ضلعی صدر و ایم پی اے شفقت گوندل کے پارٹی کو تباہ کرنے کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے ہم کارکنان کے مشکور ہیں جنہوں نے ضلعی صدر و جنرل سیکرٹری کی ہٹ دھرمی ... مزید

ملک وال، بھیرہ روڈپر پیدل کالج جاتے ہوئے طالب علم پر ایکسی ویٹر مشین ..

ہفتہ 10 دسمبر 2016 16:46

ملک وال، بھیرہ روڈپر پیدل کالج جاتے ہوئے طالب علم پر ایکسی ویٹر مشین چڑھ گئی، طالبعلم موقع پر ہی جاں بحق، ڈرائیور فرار

ملکوال بھیرہ روڈپر پیدل کالج جاتے ہوئے طالب علم پر ایکسی ویٹر مشین چڑھ گئی طالب علم کچل کر موقع پر ہی جانبحق ہوگیا۔مشین کا ڈارئیور موقع سے فرار ہو گیا واقعہ کے خلاف اہل علاقہ نے سڑک بلاک کر کے شدید ... مزید

ملک وال،موٹروے پر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق 2 افراد کی تدفین  کرد ی گئی

جمعرات 17 نومبر 2016 19:23

ملک وال،موٹروے پر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق 2 افراد کی تدفین کرد ی گئی

موٹروے کے قریب بالکسر انٹر چینج پر ٹریفک حادثہ میں جانبحق ہونے والے 2 افراد کی تدفین مقامی قبرستان میں کر دی گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات پنڈی گھیپ سے ملکوال آتے ہوئے بالکسر موٹر وے انٹر چینج ... مزید

ملک وال، مبینہ طور پر بیوی اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونیوالے شخص کی قبر ..

جمعرات 17 نومبر 2016 19:23

ملک وال، مبینہ طور پر بیوی اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونیوالے شخص کی قبر کشائی

سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ امان اللہ بھٹی نے اللہ دتہ کی درخواست پر مبینہ طور پر بیوی اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والے شخص کی قبر کشائی کروا ئی جبکہ میڈیکل ٹیم نے لیبارٹی کو بھجوانے کے لئے میت کے نمونے ... مزید

ملکوال، لڑکیوں کو اغواء کر کے جسم فروشی کا مکروہ دھندہ اور فروخت کرنیوالے ..

منگل 17 مئی 2016 20:36

ملکوال، لڑکیوں کو اغواء کر کے جسم فروشی کا مکروہ دھندہ اور فروخت کرنیوالے 7 رکنی گروہ کا انکشاف

لڑکیوں کو اغواء کر کے جسم فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے اور فروخت کرنے والے 7 رکنی گروہ کا انکشاف 3 سال پہلے اغواء ہونے والی 17 سالہ نسرین کی بازیابی کے بعد تھانہ ملکوال میں میڈیا سے گفتگو نواحی موضع کھنانہ ... مزید