Local News of Mandi Bahauddin in Urdu

Mandi Bahauddin City's Local Urdu News منڈی بہاؤالدین شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Mandi Bahauddin on UrduPoint local section. Full coverage on Mandi Bahauddin city Local news. Including photos & videos.

منڈی بہاؤالدین شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

بجلی چوروں کےخلاف گھیرا تنگ ڈی پی او کی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹرز سے اہم ..

بدھ 3 اپریل 2024 16:40

بجلی چوروں کےخلاف گھیرا تنگ ڈی پی او کی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹرز سے اہم میٹنگ

بجلی چوروں کےخلاف گھیرا تنگ ڈی پی او کی پبلک پراسیکیوٹرز سے اہم میٹنگ بجلی چوری میں ملوث ملزمان کو سخت سے سخت سزا دینے کےلئے حکمت عملی تیار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین رضا صفدر کاظمی کی ڈسٹرکٹ ... مزید

لڑکی کی نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

بدھ 1 دسمبر 2021 17:04

لڑکی کی نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

ایف آئی اے نے منڈی بہاوالدین میں کاروائی کرکے لڑکی کو نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سائبر کرائم ونگ نے گوجرانوالہ کے علاقے منڈی بہاوالدین میں ... مزید

منڈی بہائوالدین،گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، ملزمان فرار

منگل 27 جولائی 2021 15:43

منڈی بہائوالدین،گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، ملزمان فرار

منڈی بہائوالدین میں مسلح ملزمان نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے اس میں سوار 4 افراد کو قتل کر دیا اور باآسانی فرار ہو گئے۔فائرنگ کا واقعہ منڈی بہائوالدین کے چوٹ دھیراں پل کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے ... مزید

منڈی بہاولدین پولیس ق لیگ کے ماتحت ہوچکی ہے ، وسیم افضل

بدھ 16 جون 2021 14:56

منڈی بہاولدین پولیس ق لیگ کے ماتحت ہوچکی ہے ، وسیم افضل

پی ٹی آئی کے رہنما وسیم افضل چن نے کہا ہے کہ ضلع منڈی بہاوالدین میں پولیس ق لیگ کے ماتحت ہوچکی ہے۔ پولیس گردی نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے۔ اعجاز اور امیر رانجھا کے قتل پولیس اور ق لیگ دونوں کا ... مزید

ڈی جی سپورٹس کا ڈی ایچ کیو ہسپتال، اراضی ریکارڈ سنٹر سمیت مختلف مقامات ..

بدھ 31 مارچ 2021 15:31

ڈی جی سپورٹس کا ڈی ایچ کیو ہسپتال، اراضی ریکارڈ سنٹر سمیت مختلف مقامات کا دورہ

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان رشید اولکھ نے  نئے ڈی ایچ کیو ہسپتال ، اراضی ریکارڈ سنٹر ، جناح کرکٹ سٹیڈیم رسول روڈ ، سپورٹس جمنیزیم اور قائداعظم فٹ بال گراؤنڈ کا اچانک دورہ کیا ۔ ڈی سی آفس میں ... مزید

اوورچارجنگ، اوورلوڈنگ ، نامکمل دستاویزات والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

جمعرات 24 ستمبر 2020 16:59

اوورچارجنگ، اوورلوڈنگ ، نامکمل دستاویزات والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملک محمد طاہر اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر طارق شفیع نے انسپکٹر ماحولیات عاطف عمران کے ہمراہ اوورچارجنگ، اوورلوڈنگ ، نامکمل دستاویزات ... مزید

منڈی بہاؤالدین،مجاہد آباد میں جنازہ گاہ کی چھت کو جیک کی مدد سے اٹھائے ..

جمعہ 4 ستمبر 2020 15:02

منڈی بہاؤالدین،مجاہد آباد میں جنازہ گاہ کی چھت کو جیک کی مدد سے اٹھائے جانے کے دوران8مزدور ملبے تلے دب گئے،دو موقع پر جاں بحق

مجاہد آباد میں جنازہ گاہ کی چھت کو جیک کی مدد سے اٹھائے جانے کے دوران8مزدور ملبے تلے دب گئے ۔واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاران اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر حرکت میں آگئی۔ دومزدور موقع پر جاں ... مزید

منڈی بہائوالدین ،کم سن لڑکے سے بدفعلی کی کوشش، اہل علاقہ نے ملزم کے ..

پیر 4 مئی 2020 13:16

منڈی بہائوالدین ،کم سن لڑکے سے بدفعلی کی کوشش، اہل علاقہ نے ملزم کے سر کے بال مونڈھ دئیے

منڈی بہاؤالدین میں 14 سالہ نوجوان سے بدفعلی کی کوشش پر اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کے تشدد کا نشانہ بنایا۔14 سالہ کم سن لڑکے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے پر ملزم کو اہل علاقہ نے دھرلیا اور تشدد کا نشانہ ... مزید

منڈی بہائوالدین ‘متروکہ وقف املاک بورڈ کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکر ٹری ..

پیر 26 اگست 2019 13:42

منڈی بہائوالدین ‘متروکہ وقف املاک بورڈ کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکر ٹری ملک صفد ر قضائے الہیٰ سے وفا ت پا گئے ج

متروکہ وقف املاک بورڈ کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکر ٹری ملک صفد ر قضائے الہیٰ سے وفا ت پا گئے جنہیں انکے آبائی گائوں منڈی بہا والدین میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔ چیئر مین بورڈ ڈاکٹرعامر احمد ، سیکر ٹری بورڈ ... مزید

منڈی بہائوالدین ،ْموٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم،

منگل 5 ستمبر 2017 14:12

منڈی بہائوالدین ،ْموٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم،

موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون شدید زخمی ہوگئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق منڈی بہاوالدین میں دوگل کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی ... مزید

منڈی بہائوالدین میں ٹرک اور مسافر وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میںتین ..

جمعہ 30 جون 2017 14:04

منڈی بہائوالدین میں ٹرک اور مسافر وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میںتین افراد جاں بحق ،ْ بارہ زخمی

منڈی بہائوالدین میں ٹرک اور مسافر وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ اطلاعا ت کے مطابق منڈی بہاوالدین کے نواحی علاقے موجیانوالہ کے قریب سرائے عالمگیر سے منڈی بہاوالدین ... مزید

منڈی بہائوالدین ، 16 سالہ لڑکی کو ماں باپ سمیت قتل کر دیا گیا

جمعہ 23 جون 2017 15:15

منڈی بہائوالدین ، 16 سالہ لڑکی کو ماں باپ سمیت قتل کر دیا گیا

منڈی بہائو الدین کے نواحی گاوں مرالہ میں نامعلوم افراد نے سوتے میں 16 سالی لڑکی اور اس کے ماں باپ کو تیز دھار آلہ سے قتل کر دیا۔ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ، لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے پولیس نے ڈسٹرکٹ ہسپتال ... مزید

منڈی بہاؤالدین میں ہیڈ ماسٹر کے تبادلے کے خلاف سکول کے طلبا سڑکو ں پر ..

پیر 17 اکتوبر 2016 14:12

منڈی بہاؤالدین میں ہیڈ ماسٹر کے تبادلے کے خلاف سکول کے طلبا سڑکو ں پر آگئے

منڈی بہاؤالدین میں ہیڈ ماسٹر کے تبادلے کے خلاف سکول کے طلبا سڑکو ں پر آگئے٬ کھاریاں روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا٬ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج کردیا۔تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤالدین ... مزید

حکمران کشمیر کی جدوجہد آزادی کا ساتھ نبھانے کا عہد کریں اور کشمیری ..

منگل 9 فروری 2016 09:40

حکمران کشمیر کی جدوجہد آزادی کا ساتھ نبھانے کا عہد کریں اور کشمیری عوام کا پاکستان کے ساتھ الحاق کا جذبہ کبھی سرد نہ ہونے دیں۔ میجر شیر محمد گوندل

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے ضلعی صدر میجر شیر محمد گوندل نے کشمیری عوام کی حق خودارادیت پر انکے ساتھ اظہار یکجہتی کر تے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام نے گزشتہ 65 برس سے غاصب اور ظالم بھارتی فوجوں ... مزید

کشمیری عوام 65 برس سے غاصب اور ظالم بھارتی فوجوں اور دوسری سیکورٹی فورسز ..

منگل 9 فروری 2016 09:34

کشمیری عوام 65 برس سے غاصب اور ظالم بھارتی فوجوں اور دوسری سیکورٹی فورسز کے جبر و تشدد کو برداشت کررہے ہیں-ندیم ممتازقریشی

مستقبل پاکستان کے چیئر مین انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کشمیری عوام کی حق خودارادیت پر انکے ساتھ اظہار یکجہتی کر تے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام نے گزشتہ 65 برس سے غاصب اور ظالم بھارتی فوجوں اور دوسری ... مزید

پنجاب میں کپاس کی پیداوار حکومت کی بے توجہی کے باعث 18سال کی کم ترین ..

منگل 9 فروری 2016 08:25

پنجاب میں کپاس کی پیداوار حکومت کی بے توجہی کے باعث 18سال کی کم ترین سطح پر آنے کا خدشہ ہے۔ اس وقت 100کے قریب جننگ فیکٹریاں بند ہو چکی ہیں اگر حکومت نے کپاس کی صنعت کو پسِ پشت ڈالے رکھا تو یہ صنعت ہر آنے ..

مستقبل پاکستان کے چیئر مین انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے جو کپاس کی پیداواری صلاحیت کے اعتبار سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ دنیا کے بیشتر ممالک خام کپاس پاکستان سے ... مزید

5 افرادکاقاتل لاہور سے گرفتارکرلیاگیا

منگل 17 مارچ 2015 22:51

5 افرادکاقاتل لاہور سے گرفتارکرلیاگیا

منڈی بہاؤالدین میں5 افرادکو قتل کرکے فرار ہونے والے کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک سال قبل منڈی بہاؤالدین میں خاندانی دشمنی پر ایک شخص نے ایک ہی خاندان کے 5افراد کو قتل کر دیا ... مزید

منڈی بہاوٴالدین،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قتل کے4ملزمان باعزت بری ، عدم ..

منگل 17 فروری 2015 20:57

منڈی بہاوٴالدین،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قتل کے4ملزمان باعزت بری ، عدم پیشی پر دیگر ملزمان کواشتہاری قرار دیدیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مقدمہ قتل میں عدم ثبوت پر4ملزمان کو باعزت بری جبکہ عدم پیشی پر اعجاز سمیت نامزد ملزمان کو اشتہاری قراردیدیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر ڈھوک مراد کے مقدمہ قتل کی سماعت ڈسٹرکٹ ... مزید

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا سول جج کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین ..

منگل 17 فروری 2015 20:45

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا سول جج کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کا دورہ، معمولی جرائم میں ملوث 8ملزمان کی فوری رہائی کا حکم

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا سول جج کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کا دورہ معمولی جرائم میں ملوث 8ملزمان کی فوری رہائی کا حکم تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاؤالدین آصف ... مزید

ترقی پذیر ممالک کا سب سے بڑا مسئلہ بدعنوانی ہے،شیر محمد گوندل،

ہفتہ 7 فروری 2015 20:47

ترقی پذیر ممالک کا سب سے بڑا مسئلہ بدعنوانی ہے،شیر محمد گوندل،

صدرمستقبل پاکستان منڈی بہاوٴالدین شیر محمد گوندل نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کا سب سے بڑا مسئلہ بدعنوانی ہے ۔ انہوں نے کہا رشوت بدعنوانی، اقرباپروری اور اختیارات کا غلط استعمال ہمارے سماجی، معاشی ... مزید

Load More