National News of Mandi Bahauddin in Urdu

Mandi Bahauddin City's National Urdu News منڈی بہاؤالدین شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Mandi Bahauddin on UrduPoint local section. Full coverage on Mandi Bahauddin city National news. Including photos & videos.

منڈی بہاؤالدین شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

منڈی بہائوالدین، غربت سے تنگ ماں 2بچوں سمیت نہر میں کود گئی، 1بچہ جاں ..

ہفتہ 16 مارچ 2024 23:17

منڈی بہائوالدین، غربت سے تنگ ماں 2بچوں سمیت نہر میں کود گئی، 1بچہ جاں بحق

منڈ ی بہائوالدین میں غربت سے تنگ ماں 2بچوں سمیت نہر میں کود گئی۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہائوالدین کے علاقے چک ڈاڈا میں گھریلو ناچاقی اور غربت کے باعث خاتون نے 2بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی ،ریسکیو ... مزید

منڈی بہاؤ الدین کی سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

منگل 14 نومبر 2023 21:00

منڈی بہاؤ الدین کی سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد منڈی بہاؤ الدین سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد رانجھا ساتھیوں ... مزید

خاتون کو بچانے کیلئے نہر میں چھلانگ لگانے والا کانسٹیبل ڈوب کر جاں ..

پیر 2 اکتوبر 2023 21:15

خاتون کو بچانے کیلئے نہر میں چھلانگ لگانے والا کانسٹیبل ڈوب کر جاں بحق

نامعلوم خاتون کو بچانے کے لیے نہر میں چھلانگ لگانے والا کانسٹیبل ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤالدین مانو چک کے قریب نامعلوم خاتون نے نہر آر کیو لنک میں چھلانگ لگا دی ، خاتون کو ... مزید

منڈی بہا ئوالدین، غربت سے تنگ آکر ماں نے 3 بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا ..

جمعہ 18 اگست 2023 13:34

منڈی بہا ئوالدین، غربت سے تنگ آکر ماں نے 3 بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا دیں

منڈی بہاالدین میں غربت سے تنگ آکر ماں نے تین بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا دیں، دو بچے جاں بحق ، ایک بچے کو بچا لیا گیا۔منڈی بہائوالدین کے علاقے چک رائب کی رہائشی مہوش بی بی نے 3 بچوں، سات سال کے سفیان ... مزید

منڈی بہاوالدین میں موسلادھاربارش،پانی محکمہ خوراک کے گودام میں داخل

ہفتہ 22 جولائی 2023 23:01

منڈی بہاوالدین میں موسلادھاربارش،پانی محکمہ خوراک کے گودام میں داخل

صوبہ پنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کے گردونواح میں موسلادھاربارش کے بعد پانی محکمہ خوراک کے گودام میں داخل ہوگیا جس کے نتیجے میں کروڑوں روپے کی گندم ضاع ہوگئی۔محکمہ خوراک کے گودام میں پانی داخل ہونے ... مزید

منڈی بہاؤ الدین میں شدید ڑالہ باری، سڑکوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

منگل 21 مارچ 2023 20:10

منڈی بہاؤ الدین میں شدید ڑالہ باری، سڑکوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

منڈی بہاؤ الدین اور گردونواح میں موسم کی اچانک غیر معمولی تبدیلی نے شہریوں کو حیران کردیا، ژالہ باری کے بعد سڑکوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔منڈی بہاؤالدین میں پھالیہ روڈ اور سول روڈ سمیت شہر اور ... مزید

منڈی بہائوالدین: شادی میں نوٹوں کی بارش، فون بھی تقسیم کیے گئے

ہفتہ 4 مارچ 2023 22:50

منڈی بہائوالدین: شادی میں نوٹوں کی بارش، فون بھی تقسیم کیے گئے

منڈی بہائو الدین میں ہونے والی شادی کی تقریب میں نوٹوں کی بارش کی گئی اور باراتیوں میں فون بھی تقسیم کیے گئے۔منڈی بہائو الدین میں مقامی تاجر کی شادی کی تقریب میں دلہا کے دوستوں نے شادی ہال کی چھت ... مزید

منڈی بہائو الدین،شادی میں نوٹوں کی بارش، موبائل فون تقسیم

ہفتہ 4 مارچ 2023 15:31

منڈی بہائو الدین،شادی میں نوٹوں کی بارش، موبائل فون تقسیم

منڈی بہائو الدین میں مقامی تاجر کی شادی کی تقریب کے دوران نوٹوں کی بارش کردی گئی، باراتیوں میں موبائل فونز بھی تقسیم کیے گئے۔شادی کی تقریب میں دولہا کے دوست اور عزیز و اقارب میرج ہال کی چھت سے کافی ... مزید

سی آئی اے پولیس ضلع منڈی بہاوالدین کی شاندار کارکردگی اندھے قتل کے ..

بدھ 7 دسمبر 2022 22:30

سی آئی اے پولیس ضلع منڈی بہاوالدین کی شاندار کارکردگی اندھے قتل کے 2مقدمات ٹریس ملزمان گرفتار

کٹھیالہ سیداں کے رہائشی طیب علی کی ڈیڈ باڈی سیم نالہ شوگر مل سے ملی جس کا مقدمہ تھانہ سول لائن درج ہوا۔ اندھے قتل کا معمہ مقامی پولیس کے لیے ایک بڑا چیلنج بن گیا اسی طرح موضع رنسیکے سے اسلم شاہدکو ... مزید

بین الاضلاعی موٹو پتلو ڈکیت گینگ اور رفاقت عرف رفاقتو ڈکیت گینگ گرفتار

بدھ 7 دسمبر 2022 22:30

بین الاضلاعی موٹو پتلو ڈکیت گینگ اور رفاقت عرف رفاقتو ڈکیت گینگ گرفتار

بنک کی اے ٹی ایم مشینوں سے پیسے نکالنے والوں کو لوٹنے، دوکانداروں سے نقدی چھیننے، میڈیکل سٹور اور روڈ رابری میں اسلحہ کے زور پر نقدی چھیننے کی وارداتوں میں اضافے کی وجہ سے ڈی پی او انور سعید کنگرانے ... مزید

منڈی بہائو الدین ،بیٹی کے ساتھ ریپ کا جرم چھپانے کیلئے ملزم نے اسے اور ..

ہفتہ 30 جولائی 2022 16:45

منڈی بہائو الدین ،بیٹی کے ساتھ ریپ کا جرم چھپانے کیلئے ملزم نے اسے اور اہلیہ کو قتل کردیا

منڈی بہاؤالدین کے گاؤں گھانیاں میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی اور 15 سالہ بیٹی کو گلا گھونٹ کر قتل کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس شخص نے پہلے اپنی بیوی اور بیٹی کو زہر دیا اور پھر ان کا گلا گھونٹ ... مزید

منڈی بہائو الدین ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر محمود پرویز رانجھا سمیت 3 افراد ..

جمعرات 28 اپریل 2022 01:19

منڈی بہائو الدین ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر محمود پرویز رانجھا سمیت 3 افراد کے قتل کے معاملے پر تین ملزمان گرفتار

منڈی بہائو الدین ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر محمود پرویز رانجھا سمیت 3 افراد کے قتل کے معاملے پر تین ملزمان گرفتار کرلئے گئے ،ڈی پی او منڈی بہائو الدین انور سعید کے مطابق واقعہ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار ... مزید

منڈی بہائوالدین،اہل علاقہ کے تشدد سے مبینہ مویشی چور ہلاک، دوسرا شدید ..

جمعرات 3 فروری 2022 00:51

منڈی بہائوالدین،اہل علاقہ کے تشدد سے مبینہ مویشی چور ہلاک، دوسرا شدید زخمی

منڈی بہائو الدین کے گاؤں لک میں شہریوں کے تشدد سے ایک مبینہ مویشی چور ہلاک ہوگیا ،دوسرا شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مبینہ مویشی چوروں پر اہلِ علاقہ نے تشدد کیا، جس سے ایک ... مزید

منڈی بہائوالدین،ڈپٹی کمشنر کا  17میڈیکل سٹور مالکان کے خلاف مقدمات ..

ہفتہ 29 جنوری 2022 22:49

منڈی بہائوالدین،ڈپٹی کمشنر کا 17میڈیکل سٹور مالکان کے خلاف مقدمات ڈرگ کورٹ بھیجنے کا حکم

:ڈپٹی کمشنر محمد شاہد نے 17میڈیکل سٹور مالکان کے خلاف مقدمات ڈرگ کورٹ بھیجنے کا حکم دے دیا، جبکہ12میڈیکل سٹورز کو وارننگ اور5کواگلے اجلاس میں بلانے کے احکامات جاری کئے گئے ۔انہوں نے اس امر کا فیصلہ ... مزید

حکومت کی اولین ترجیح عوام الناس کی فلاح وبہبود کیلئے کام کرنا ہے ، ڈپٹی ..

پیر 27 دسمبر 2021 23:07

حکومت کی اولین ترجیح عوام الناس کی فلاح وبہبود کیلئے کام کرنا ہے ، ڈپٹی کمشنر

: ڈپٹی کمشنر محمد شاہد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح عوام الناس کی فلاح وبہبود کیلئے کام کرنا ہے جس کیلئے تمام متعلقہ محکمے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں کیونکہ جتنی جلدی ترقیاتی منصوبہ جات مکمل ... مزید

پھالیہ؛ ٹاہلی اڈا کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق ، 11 زخمی

ہفتہ 18 دسمبر 2021 19:13

پھالیہ؛ ٹاہلی اڈا کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق ، 11 زخمی

منڈی بہائو الدین کی تحصیل پھالیہ میں ٹاہلی اڈا کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں بس نے مہندی کی تقریب کے شرکا کو کچل دیا ۔خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تیز رفتار بس کی زد میں آکر 8 افراد جاں بحق جب ... مزید

شہری ریونیو عوامی خدمت کچہریوں میں آئیں تا کہ ان کے مسائل کو حل کیا ..

منگل 2 نومبر 2021 18:23

شہری ریونیو عوامی خدمت کچہریوں میں آئیں تا کہ ان کے مسائل کو حل کیا جا سکے، ڈپٹی کمشنر

:ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے کہاکہ شہری ریونیو عوامی خدمت کچہریوں میں آئیں تا کہ ان کے مسائل کو حل کیا جا سکے،انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ہر ماہ کے پہلے دو ورکنگ دنوں ... مزید

منڈی بہاؤالدین،اسسٹنٹ کمشنر ملکوال کا تحصیل میں مختلف مارکیٹوں اور ..

منگل 26 اکتوبر 2021 17:50

منڈی بہاؤالدین،اسسٹنٹ کمشنر ملکوال کا تحصیل میں مختلف مارکیٹوں اور دکانوں کا اچانک دورہ

:حکومت پنجاب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ملکوال عثمان غنی نے ملکوال تحصیل میں مختلف مارکیٹوں اور دکانوں کا اچانک دورہ کیا اور وہاں پر  چینی کے مقرر کردہ نرخوں پر دستیابی کا بھی معائنہ کیا۔اس موقع پر ... مزید

منڈی بہائوالدین،آٹے اور چینی کے مقرر کردہ نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت ..

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 19:50

منڈی بہائوالدین،آٹے اور چینی کے مقرر کردہ نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا، ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا

:ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے کہا ہے کہ  آٹے اور چینی کے مقرر کردہ نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا، ایسی شکایات موصول ہونے پر پرائس ایکٹ کے تحت جرمانے کے ساتھ گرفتاری ... مزید

منڈی بہائوالدین، ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا  کا اراضی ریکارڈ سنٹر اور ..

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 19:47

منڈی بہائوالدین، ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا کا اراضی ریکارڈ سنٹر اور لائیو سٹاک دفتر کا اچانک دورہ

:ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے اراضی ریکارڈ سنٹر اور لائیو سٹاک دفتر کا اچانک دورہ کیا۔ اپنے دورے میں ڈپٹی کمشنر نے اراضی ریکارڈ سنٹر کے معائنے کے دوران رجسٹری، زمینوں کے اندراج، انتقالات اور فرد کے ... مزید

Load More