Important News of Mansehra in Urdu
Mansehra City's Important Urdu News مانسہرہ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Mansehra on UrduPoint local section. Full coverage on Mansehra city Important news. Including photos & videos.
مانسہرہ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں
پیر 8 اپریل 2024 21:00
عید پر کاغان آنیوالے سیاحوں کو بھرپور تعاون ،رہنمائی فراہم کی جائے،شبیر خان
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی احکامات اور مشیر برائے سیاحت وثقافت زائد چن زیب کی ہدایات پر عید الفطر کے موقع پر جنت نظیر وادی کاغان میں بڑی تعداد میں سیاحوں کی متوقع کی آمد کے پیش نظر ... مزید
جمعرات 21 مارچ 2024 23:06
ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے
ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے، برفانی گلیشیئر گرنے سے متعدد ہوٹل منہدم ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے ضلع مانسہرہ کے مشہور سیاحتی مقام ناران میں تشویش ... مزید
جمعہ 1 مارچ 2024 20:44
نواز شریف کو 24 ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست
نواز شریف کو 24 ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست، این اے 15 مانسہرہ سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شہزادہ گستاسپ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 15 ... مزید
پیر 26 فروری 2024 19:45
این اے 15 میں نواز شریف کی شکست کا معاملہ، ریٹرننگ افسر نے رپورٹ جاری کر دی
این اے 15 میں نواز شریف کی شکست کا معاملہ، ریٹرننگ افسر نے رپورٹ جاری کر دی، ن لیگ کا 125 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ فارم 47 میں شامل کرنے کا الزام غلط نکلا، چیف الیکشن کمشنر کا اسٹے ختم کرنے کا عندیہ۔ تفصیلات ... مزید
پیر 12 فروری 2024 13:33
این اے 15 مانسہرہ کے آر او کو نشہ آوراشیا دینے پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
این اے 15 مانسہرہ کے آر او کو نشہ آوراشیا دینے پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کی مدعیت میں مانسرہ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا۔مقدمے میں مختلف دفعات کے تحت درج کی گئیں۔ایف ... مزید
جمعہ 9 فروری 2024 15:01
مانسہرہ کے عوام نے آزادی کو ووٹ دیا ہے،گستاسب خان
این اے 15 میں ن لیگ کے قائد نواز شریف کو شکست دینے والے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار گستاسب خان کا کہنا ہے کہ مانسہرہ کے عوام نے آزادی کو ووٹ دیا ہے،مانسہرہ کے عوام نے اس شخص کو شکست دی ہے، ... مزید
پیر 22 جنوری 2024 20:45
ملکی حالات دیکھ کر دکھی اور رنجیدہ ہوں ، عوام کیلئے جیلیں ، صعوبتیں اور تکلیفیں برداشت کیں ،نواز شریف
مسلم لیگ کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں نے عوام کیلئے جیلیں ، صعوبتیں اور تکلیفیں برداشت کیں ، آج وزیراعظم بننے نہیں الیکشن لڑنے آیا ہوں ،ان لوگوں نے مجھے آپ سے دور کردیاتھا ... مزید
پیر 22 جنوری 2024 20:45
ئ*مانسہرہ :دس سال حکومت کرنے والے مخالفین ایک عوامی فلاحی منصوبہ دکھا دیں،مریم نواز
خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا ، مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ مانسہرہ کے عوام نواز شریف سے محبت کرتے ہیں ، نواز شریف ... مزید
پیر 22 جنوری 2024 16:45
کارکردگی والے تنقید اور بددعائیں نہیں دیتے،مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ کسی کو بدعائیں نہیں دینا چاہتی ،جو آج بھگت رہے ہیں وہ ان کا اپنا کیا دہرا اور اعمال کا نتیجہ ہے۔ جن کے پاس کارکردگی ہو وہ کسی پر تنقید نہیں کرتے۔ ... مزید
پیر 22 جنوری 2024 15:53
وزیراعظم بننے نہیں الیکشن لڑنے کیلئے آیا ہوں،نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم بننے نہیں الیکشن لڑنے کیلئے آیا ہوں، ملک کے حالات دیکھ کر خوشی نہیں ہورہی ہے۔ اگر پانچ ججز مجھے نہ نکالتے تو یہاں ایئرپورٹ ... مزید
جمعرات 4 جنوری 2024 13:54
نواز شریف کے این اے 15 سے کاغذات منظوری کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے کاغذات نامزذگی کی منظوری کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعظم سواتی ... مزید
جمعرات 28 دسمبر 2023 16:08
نوازشریف کے مانسہرہ کے حلقے این اے 15سے کاغذات نامزدگی منظورکرلیے گئے
پاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے مانسہرہ کے حلقے این اے 15سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریٹرننگ افسر نے پی ٹی آئی کے نواز شریف کے خلاف اعتراض مسترد ... مزید
پیر 25 دسمبر 2023 13:42
’نوازشریف 5 مرتبہ وزیراعظم بنیں گے‘ کیپٹن (ر) صفدر کا دعویٰ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے دعویٰ کیا ہے کہ میرا وجدان کہتا ہے نواز شریف 5 مرتبہ ملک کے وزیراعظم بنییں گے، این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، قائد ... مزید
اتوار 24 دسمبر 2023 15:26
اعظم سواتی کے نواز شریف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے مقابلے میں حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے ریلی کی صورت میں اعظم ... مزید
جمعہ 22 دسمبر 2023 20:25
مانسہرہ ،انتخابات کیلئے قومی و صوبائی اسمبلی کی سات نشستوں پر 70سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
مانسہرہ آمدہ انتخابات کے لیئے قومی و صوبائی اسمبلی کی سات نشستوں پر ستر سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ۔مسلم لیگ ن کے قاہد میاں نوازشریف کے کاغذات بزریعہ وکیل جمع کرائے گئے مسلم ... مزید
پیر 6 نومبر 2023 20:05
ریسکیو 1122 مانسہرہ کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ حفیظ الرحمن نے ریسکیو 1122کی ہفتہ وارکارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ ترجمان کے مطابق 1122مانسہرہ نی30اکتوبر سے 5نومبر کے دوران 20مختلف ایمرجنسیز میں عوام کو خدمات فراہم کیں۔ ... مزید
اتوار 5 نومبر 2023 11:16
پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کا این اوسی مسترد‘ اسٹیج بھی اکھاڑ دیا گیا
صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ مانسہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا این اوسی مسترد کرتے ہوئے اسٹیج بھی اکھاڑ دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے آج مانسہرہ میں ورکرز ... مزید
پیر 9 اکتوبر 2023 23:12
مانسہرہ ، ٹریفک کا المناک حادثہ، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق
ہزارہ یونیورسٹی کے قریب مانسہرہ ایکسپریس وے ہاتھی میرا میں ٹریفک کا المناک حادثہ، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق4 افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ، جی ایل ... مزید
ہفتہ 7 اکتوبر 2023 21:36
ملک کے کئی علاقے شدید زلزلے سے لرز گئے
ملک کے کئی علاقے شدید زلزلے سے لرز گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مانسہرہ، بالاکوٹ، کاغان سمیت خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہری گھروں ... مزید
جمعرات 7 ستمبر 2023 20:40
مانسہرہ ،2بین الصوبائی منشیات ڈیلر گرفتار،چرس ،پستول برآمد
مانسہرہ پولیس نے 2 بین الصوبائی منشیات ڈیلروں کو گرفتار کر کے ان سے چرس اور پستول برآمد کر لیا ہے ۔ مانسہرہ پولیس کے مطابق تھانہ بٹل کی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ملزمان کی گاڑی سے چرس اور پستول ... مزید
مانسہرہ کے مضامین
مزید مضامینپاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
- اسلام آباد
- پشاور
- حیدرآباد
- خیبر ایجنسی
- راولپنڈی
- سکھر
- سیالکوٹ
- فیصل آباد
- کراچی
- کوٹلی
- کوئٹہ
- گجرانوالہ
- گلگت
- لاہور
- مظفر آباد
- میر پور
- ملتان
- مہمند ایجنسی