Local News of Mansehra in Urdu

Mansehra City's Local Urdu News مانسہرہ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Mansehra on UrduPoint local section. Full coverage on Mansehra city Local news. Including photos & videos.

مانسہرہ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

اسسٹنٹ کمشنر  کی اوگی بازار میں مختلف ہوٹلز اور کباب فروشوں کی چیکنگ، ..

منگل 24 مئی 2022 14:06

اسسٹنٹ کمشنر کی اوگی بازار میں مختلف ہوٹلز اور کباب فروشوں کی چیکنگ، ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی

صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ عدنان خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر اوگی حسرت خان نے اوگی بازار کے مختلف ہوٹلز اور کباب فروشوں کی چیکنگ کی اورریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی ... مزید

دربند پولیس نے قتل اوراقدام قتل میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا

پیر 23 مئی 2022 16:11

دربند پولیس نے قتل اوراقدام قتل میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا

دربند پولیس نے قتل اوراقدام قتل میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ایک ہفتہ قبل تھانہ دربند کی حدود میں خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے اور متعدد افراد کو خنجر کے وار سے زخمی ... مزید

مانسہرہ، خواجہ سراء کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

بدھ 11 مئی 2022 16:38

مانسہرہ، خواجہ سراء کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

سٹی پولیس نے فائرنگ کرکے خواجہ سراء کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار کرکے پستول برآمد کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق خواجہ سراء عامر عرف دانی نے تھانہ سٹی میں رپورٹ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ ... مزید

بالاکوٹ میں شوہال پل سے سیلفی لیتے ہوئے نوجوان دریائے کنہارمیں ڈوب ..

بدھ 11 مئی 2022 16:38

بالاکوٹ میں شوہال پل سے سیلفی لیتے ہوئے نوجوان دریائے کنہارمیں ڈوب گیا

بالاکوٹ میں شوہال پل سے سیلفی لیتے ہوئے نوجوان دریائے کنہارمیں ڈوب گیا۔ریسیکو1122نے نوجوان کی تلاش شروع کردی۔بدھ کے روزپنجاب سے آیا ہوا سیاح تنزیل رحمت ولد رحمت علی شوہال پل پر کھڑا سیلفی لے رہا ... مزید

ڈی پی او مانسہرہ کا رات گئے تھانہ گڑھی حبیب اللہ کا دورہ، سائلین کے ..

منگل 10 مئی 2022 11:50

ڈی پی او مانسہرہ کا رات گئے تھانہ گڑھی حبیب اللہ کا دورہ، سائلین کے مسائل قانون کے مطابق حل کرنے کی یقین دہانی

ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق نے رات گئے اچانک تھانہ گڑھی حبیب اللہ کا دورہ کیا۔ تھانے آئے ہوئے درخواست گزاروں کے مسائل کو قانون کے مطابق حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور تھانے آئے افراد سے پولیس کے ... مزید

اوگی میں لڑکی بہن کوبچاتے ہوئے نالہ میں ڈوب کرجاں بحق

ہفتہ 7 مئی 2022 16:03

اوگی میں لڑکی بہن کوبچاتے ہوئے نالہ میں ڈوب کرجاں بحق

اوگی میں لڑکی بہن کوبچاتے ہوئے نالہ میں ڈوب کرجاں بحق ہوگئی۔متوفیہ کی نعش نکال کرآبائی گاؤں پہنچادی گئی۔ اوگی کے گاؤں کٹھائی کی رہائشی لڑکی لائبہ بی بی کراچی سے عیدپرگاؤں آئی تھی۔لائبہ سیرکیلئے ... مزید

مانسہرہ پولیس کے 30پولیس شہداء کے لواحقین میں عیدالفطر کی مناسبت سے ..

ہفتہ 30 اپریل 2022 16:58

مانسہرہ پولیس کے 30پولیس شہداء کے لواحقین میں عیدالفطر کی مناسبت سے تحائف تقسیم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ عرفان طارق کی خصوصی ہدایت پرضلع مانسہرہ کے امن و امان کی بقا اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے 30پولیس شہداء کے لواحقین میں عیدالفطر ... مزید

ڈی پی او مانسہرہ عرفان خان طارق نے چارج سنبھالتے ہی جرائم پیشہ افراد ..

جمعرات 28 اپریل 2022 16:31

ڈی پی او مانسہرہ عرفان خان طارق نے چارج سنبھالتے ہی جرائم پیشہ افراد کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایس ایچ او سٹی عاصم بخاری نے گلشن آباد پشاور کے رہائشی ملزم کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ..

ڈی پی او مانسہرہ عرفان خان طارق نے ضلعی پولیس سربراہ کا چارج سنبھالتے ہی جرائم پیشہ افراد کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ قبضہ مافیا، منشیات فروشوں، چوروں، کار لفٹروں اور دیگر چھوٹے بڑے تمام جرائم میں ... مزید

مانسہرہ پولیس نے سادہ لوح عوام کو فراڈ اور دھوکہ دہی کے ذریعہ لوٹنے ..

ہفتہ 23 اپریل 2022 14:54

مانسہرہ پولیس نے سادہ لوح عوام کو فراڈ اور دھوکہ دہی کے ذریعہ لوٹنے والے شخص کو گرفتار کر لیا

مانسہرہ کی سٹی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران سادہ لوح عوام کو فراڈ اور دھوکہ دہی کے ذریعہ لوٹنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، فراڈ اور دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم سے تفتیش شروع کر ... مزید

مانسہرہ پولیس کی جانب سے رمضان المبارک میں افطار کے بعد سڑکوں پر ون ..

جمعہ 22 اپریل 2022 17:13

مانسہرہ پولیس کی جانب سے رمضان المبارک میں افطار کے بعد سڑکوں پر ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری

مانسہرہ پولیس کی جانب سے رمضان المبارک میں افطار کے بعد نوجوانوں کی جانب سے سڑکوں پر ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلہ میں روزانہ کی بنیاد پر متعدد نوجوانوں کو حراست ... مزید

ٹی ایم اے بالاکوٹ نے ڈینگی وائر س سے بچائواور تدارک کویقینی بنانے کے ..

جمعہ 22 اپریل 2022 15:34

ٹی ایم اے بالاکوٹ نے ڈینگی وائر س سے بچائواور تدارک کویقینی بنانے کے لیے آگاہی مہم شروع کردی

ٹی ایم اے بالاکوٹ نے ڈینگی وائر س سے بچائواور تدارک کویقینی بنانے کے لیے عوام میں آگاہی مہم شروع کردی۔تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بالاکوٹ نے ڈینگی وائرس کے تدارک کو یقینی بنانے کے لیے مختلف سرگرمیاں ... مزید

مانسہرہ پولیس کی کارروائی، گاڑی سے غیرقانونی لکڑی برآمد، ملزم  گرفتار

جمعہ 22 اپریل 2022 15:17

مانسہرہ پولیس کی کارروائی، گاڑی سے غیرقانونی لکڑی برآمد، ملزم گرفتار

مانسہرہ پولیس نے گاڑی سے غیرقانونی لکڑی برآمدکرکے ملزم کوگرفتارکرلیا، ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ایس ایس پی سجاد خان کی سربراہی میں جنگلات کو نقصان پہنچانے والے ٹمبر مافیا کے گروہوں اور افراد کے ... مزید

پولیس لائنز مانسہرہ میں جیل عملہ کے پولیس اہلکاروں نے  پریکٹس فائر ..

منگل 19 اپریل 2022 16:41

پولیس لائنز مانسہرہ میں جیل عملہ کے پولیس اہلکاروں نے پریکٹس فائر کا آغاز کر دیا

ڈی پی او مانسہرہ سجاد خان کی ہدایات پر پولیس لائنز مانسہرہ میں جیل عملہ کے پولیس اہلکاروں نے پریکٹس فائر کا آغاز کر دیا ہے۔ جیل پولیس کے جوانوں کو ذہنی اور جسمانی طور پر کسی بھی قسم کے حالات سے نمٹنے ... مزید

مانسہرہ میں گزشتہ ہفتے فائرنگ سے زخمی ہونے والا خواجہ سرا دم توڑ گیا

منگل 22 مارچ 2022 15:06

مانسہرہ میں گزشتہ ہفتے فائرنگ سے زخمی ہونے والا خواجہ سرا دم توڑ گیا

مانسہرہ میں گزشتہ ہفتے فائرنگ سے زخمی ہونے والا خواجہ سرا دم توڑ گیا۔پولیس حکام کے مطابق خواجہ سرا ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں زیرعلاج تھا۔پولیس کے مطابق گزشتہ ہفتے گھر میں فائرنگ سے 5 خواجہ ... مزید

میری بہن ایک بہادر افسر ہیں اور ایسی بہادری ہمیشہ مضبوط حکومت سے حاصل ..

پیر 21 مارچ 2022 15:28

میری بہن ایک بہادر افسر ہیں اور ایسی بہادری ہمیشہ مضبوط حکومت سے حاصل ہوتی ہے، سسی ملک شیر

مانسہرہ کی اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک پر 3 افراد کے حملے کے بعد بہن سسی ملک شیر نے کہاہے کہ میری بہن ایک بہادر افسر ہیں اور ایسی بہادری ہمیشہ مضبوط حکومت سے حاصل ہوتی ہے۔سسی ملک شیر کنٹونمنٹ ایگزیکٹو ... مزید

مانسہرہ ، خواجہ سرا کے ڈیرے پر فائرنگ سے 5 خواجہ سرا زخمی

منگل 15 مارچ 2022 16:22

مانسہرہ ، خواجہ سرا کے ڈیرے پر فائرنگ سے 5 خواجہ سرا زخمی

مانسہرہ میں خواجہ سرا کے ڈیرے پر فائرنگ سے 5 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ بائی پاس روڈ پر پیش آیا جس کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پانچوں خواجہ سراؤں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر اوگی  کی دھواں اگلنے اور پریشر ہارن والی گاڑیوں کے خلاف ..

بدھ 16 فروری 2022 15:01

اسسٹنٹ کمشنر اوگی کی دھواں اگلنے اور پریشر ہارن والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی

خیبر پختونخوا حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر مانسہرہ عدنان خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر اوگی حسرت خان نے ویٹس سٹاف، ایم وی ای اور ٹریفک پولیس بٹگرام سمیت بٹل اور دربند روڈز پر دھواں اگلنے ... مزید

خاکی پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 4 ..

بدھ 16 فروری 2022 14:48

خاکی پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 4 کلو سے زائد چرس اور 20 گرام آئس برآمد کر لی

مانسہرہ کے علاقہ خاکی پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 4  کلو سے زائد چرس اور 20  گرام آئس برآمد کر لی۔ معززین خاکی نے ڈی پی او مانسہرہ کو شکایت کی تھی کہ طفیل نامی منشیات ... مزید

ڈی پی او مانسہرہ سجاد خان کی ہدایت پر سٹاک رجسٹر سے زائد اسلحہ و ایمونیشن ..

پیر 7 فروری 2022 14:28

ڈی پی او مانسہرہ سجاد خان کی ہدایت پر سٹاک رجسٹر سے زائد اسلحہ و ایمونیشن رکھنے والے اسلحہ ڈیلرز کے خلاف کارروائیاں جاری

ڈی پی او مانسہرہ سجاد خان کی ہدایات پر سٹاک رجسٹر سے زائد اسلحہ و ایمونیشن رکھنے والے اسلحہ ڈیلرز کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی اسرار حسین شاہ نے اسلحہ ڈیلر میر زمان اینڈ سنز کو ... مزید

مانسہرہ بازار کی  دو رش والی سڑکوں  چکیاء روڈ اور کورٹ روڈ  کو ون وے کیا ..

پیر 24 جنوری 2022 16:57

مانسہرہ بازار کی دو رش والی سڑکوں چکیاء روڈ اور کورٹ روڈ کو ون وے کیا جارہا ہے ، دی پی او مانسہرہ

:ڈی پی او مانسہرہ سجاد خان کی زیر صدارت ڈی پی او آفس مانسہرہ میں ٹریفک کے مسائل اوران کے حل کے لیے سیمینارمنعقدہوا۔ پیر کو منعقدہ سیمینار میں ٹی ایم اومانسہرہ‘ ایڈیشنل ایس پی مانسہرہ، ڈی ایس پی ہیڈکواٹر، ... مزید

Load More