Local News of Mardan in Urdu

Mardan City's Local Urdu News مردان شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Mardan on UrduPoint local section. Full coverage on Mardan city Local news. Including photos & videos.

مردان شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ڈرگ کنٹرولر مردان کی کارروائی، جعلی و غیر رجسٹرڈادویات کے نمونے ڈی ..

جمعہ 20 مئی 2022 16:39

ڈرگ کنٹرولر مردان کی کارروائی، جعلی و غیر رجسٹرڈادویات کے نمونے ڈی ٹی ایل کو بھیج دئیے

مردان میں ڈرگ کنٹرولر نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی و غیر رجسٹرڈ ، مشتبہ و زائدالمعیاد ادویات کے نمونے ڈی ٹی ایل کو بھیج دئیے۔ ڈرگز انسپکٹرز ڈاکٹر صفی اللہ و امیر زیب نے مردان میڈیکل کمپلیکس کے قریب ... مزید

سی ٹی ڈی مردان ریجن نے ضلع مہمند میں کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں ..

منگل 17 مئی 2022 15:28

سی ٹی ڈی مردان ریجن نے ضلع مہمند میں کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا

سی ٹی ڈی مردان ریجن نے ضلع مہمند میں کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کے مطابق ضلع مہمند میں دہشتگردوں کی تخریب کاری کی غرض سے موجودگی کی اطلاع پر کارروائی ... مزید

مردان پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،94مشتبہ افرادگرفتار،اسلحہ ..

جمعرات 25 مارچ 2021 16:00

مردان پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،94مشتبہ افرادگرفتار،اسلحہ ومنشیات برآمد

ضلعی پولیس سربراہ ڈاکٹرزاہداللہ نےمجرمان اشتہاریوں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھنے کے    خصوصی احکامات  جاری کردیئے  جس پرسرکل ایس ڈی پی اوز کی نگرانی اور متعلقہ ایس ... مزید

مردان میں پہاڑی تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق

بدھ 24 مارچ 2021 12:13

مردان میں پہاڑی تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق

مردان کے علاقہ  کاٹلنگ شموزئی میں پہاڑی تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق محنت کش احمد علی سکنہ شموزئی میں پہاڑکے نیچے کھدائی کے کام میں مصروف تھاکہ اسی اثنااس پرتودہ آ گراجس کے ... مزید

مردان میں قیدی کی جیل میں خودکشی ،ملزم چرس کے جرم میں گرفتار تھا، جیل ..

ہفتہ 20 مارچ 2021 13:57

مردان میں قیدی کی جیل میں خودکشی ،ملزم چرس کے جرم میں گرفتار تھا، جیل سپرنٹنڈنٹ

مردان جیل میں موجود قیدی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ جیل سپریٹنڈنٹ کے مطابق 35 سالہ ملزم محمد اسلام کا تعلق مردان کے نواحی علاقے میاں خان سے ہے اور اسے چرس کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا، تاہم اسلام ... مزید

ڈی سی مردان کاسروس ڈیلوری سنٹرتخت بھائی کادورہ

جمعہ 20 نومبر 2020 12:19

ڈی سی مردان کاسروس ڈیلوری سنٹرتخت بھائی کادورہ

ڈپٹی کمشنر مردان محمدعابدخان وزیرنے سروس ڈیلوری سنٹر تخت بھائی کا دورہ کیا۔انہوں نے سروس ڈیلوری سنٹر میں مختلف کاونٹرز، سرکاری ریکارڈ سمیت عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔اس موقع ... مزید

مردان پولیس کی کارروائی ، چار اشتہاری مجرمان سمیت 55 مشتبہ افراد گرفتار ..

پیر 12 اکتوبر 2020 16:20

مردان پولیس کی کارروائی ، چار اشتہاری مجرمان سمیت 55 مشتبہ افراد گرفتار ‘ اسلحہ و منشیات برآمد

: مردان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ضلع بھر میں کامیاب کارروائیاں،نیشنل ایکشن پلان کے تحت تھانہ سٹی کی حدود میں پولیس کا کومبنگ آپریشن۔04مجرمان اشتہاریوں سمیت55مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ و ... مزید

مردان پولیس کی  جرائم کے خلاف کاروائی‘ 23 قمارباز گرفتار‘ داؤ پر لگی ..

پیر 21 ستمبر 2020 13:49

مردان پولیس کی جرائم کے خلاف کاروائی‘ 23 قمارباز گرفتار‘ داؤ پر لگی رقم برآمد

مردان پولیس کا سماجی و معاشرتی جرائم کے خلاف کامیاب کارروائیاں،تھانہ ہوتی مردان پولیس کا قمار بازی کے محفلوں پر چھاپہ، 23قمار باز گرفتار، دا ؤپر لگائی گئی رقم اور آلات قمار بازی برآمد‘تفصیلات کے ... مزید

مردان پولیس کی کارروائی ، دو اشتہاریوں سمیت 11مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ ..

منگل 25 اگست 2020 16:19

مردان پولیس کی کارروائی ، دو اشتہاریوں سمیت 11مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ ومنشیات برآمد

مردان پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت تھانہ طورو کی حدود میں کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے دو اشتہاریوں سمیت11مشتبہ افراد کوگرفتارکرکے ان سے اسلحہ و منشیات برآمدکرلی ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ڈاکٹر ... مزید

مردان سے برآمد گندھارا تہذیب کا مجسمہ توڑنے والے شہری گرفتار

ہفتہ 18 جولائی 2020 17:18

مردان سے برآمد گندھارا تہذیب کا مجسمہ توڑنے والے شہری گرفتار

خیبر پختون خوا کے ضلع مردان کے علاقہ تخت بھائی میں کھدائی کے دوران برآمد ہونے والے گندھارا تہذیب کے مجسمے کو توڑ دیا گیا۔تخت بھائی کے علاقے میں تعمیراتی کام کے دوران مجسمہ برآمد ہوا تاہم جن مقامی ... مزید

مردان پولیس کی کارروائی میں 6 اشتہاریوں سمیت 15افرد گرفتار

منگل 30 جون 2020 11:42

مردان پولیس کی کارروائی میں 6 اشتہاریوں سمیت 15افرد گرفتار

مردان پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 6 اشتہاریوں سمیت 15 افرادکوگرفتارکرلیا‘تفصیلات کے مطابق ڈی پی اومردان ڈاکٹرزاہداللہ کی خصوصی ہدایت پرتھانہ رستم مردان پولیس نے لوندخوڑاورملحقہ ... مزید

تخت بھائی،منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،3 گرفتار

ہفتہ 27 جون 2020 12:56

تخت بھائی،منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،3 گرفتار

مردان پولیس کامجرمان اشتہاری اور منشیات فروشوں کیخلاف ضلع بھر میں کریک ڈاون۔تھانہ ساڑوشاہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔ سرکل ایس ڈی پی او بشیر خان یوسفزئی کی زیرنگرانی میں ایس ایچ او تھانہ ساڑوشاہ فیض ... مزید

مردان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب آپریش

ہفتہ 20 جون 2020 13:08

مردان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب آپریش

مردان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب آپریشن جاری،تھانہ شیخ ملتون پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پولیس پارٹی پر فائرنگ، اقدام قتل و دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب دو ملزمان کو ... مزید

امن امان کے قیام میں صحافیوں،تاجروں سمیت ہر مکتبہ فکر نے پولیس فورس ..

ہفتہ 13 جون 2020 13:31

امن امان کے قیام میں صحافیوں،تاجروں سمیت ہر مکتبہ فکر نے پولیس فورس کا ساتھ دیاہے ‘ سجاد خان

مردان سے تبدیل ہونے والے ڈی پی او سجادخان نے کہاہے کہ مردان غیور پختونوں کی سرزمین ہے یہ جرگوں،روایات اور ثقافت کاامین شہرہے یہاں کے لوگوں کی محبت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی وہ مردان پریس کلب میں اپنے ... مزید

مردان‘ اقدامات سے ثابت ہوگیاہے کہ حکومت عوام کی صحت پر کوئی سمجھوتہ ..

پیر 8 جون 2020 14:04

مردان‘ اقدامات سے ثابت ہوگیاہے کہ حکومت عوام کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگی‘ نازیہ شاہ

مردان وومن چیمبر آف کامرس کی چیئرپرسن سیدنازیہ شاہ نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے صوبائی حکومت کے تمام اقدامات اور ایس اوپیز پر عمل کرنے سے اس وباء پر قابوپایاجاسکتاہے‘ ہم اس کی حمایت ... مزید

مردان، پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ضلع بھر میں کامیاب کارروائیاں ..

پیر 18 مئی 2020 16:21

مردان، پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ضلع بھر میں کامیاب کارروائیاں جاری

نیشنل ایکشن پلان کے تحت تھانہ پار ہوتی،تھانہ طورواور تھانہ چورہ کی حدود میں کومبنگ آپریشن،چار مجرمان اشتہاری،چار سہولت کاروں سمیت 29مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ بھی برآمد۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی ... مزید

مردان‘ احساس پروگرام دھوکہ دہی کے ذریعے رقم وصول کرنے والے عناصرکیخلاف ..

منگل 14 اپریل 2020 12:53

مردان‘ احساس پروگرام دھوکہ دہی کے ذریعے رقم وصول کرنے والے عناصرکیخلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

مردان پولیس کا احساس کفالت پروگرام کے تحت مستحق افراد میں رقوم کی ادائیگیوں میں لوگوں سے فریب اور دھوکہ دہی کے ذریعے رقم وصول کرنے والے عناصرکے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ اس سلسلے میں 03 نوسرباز ... مزید

مردان پولیس کی کاروائی‘ مال مسروقہ برآمد ‘چورگرفتار

ہفتہ 11 اپریل 2020 13:15

مردان پولیس کی کاروائی‘ مال مسروقہ برآمد ‘چورگرفتار

مردان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری‘تھانہ چورہ مردان پولیس کی کامیاب کاروائی،لوگوں کی غیرموجودگی میں گھروں سے چوری کرنے والا چور گرفتار،مال مسروقہ بھی برآمد۔تفصیلات کے مطابق ... مزید

مردان ، مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی

جمعرات 12 مارچ 2020 12:04

مردان ، مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی

مردان کے علاقے چم ڈھیری سیرئی کورونہ میں کچے مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو1122 مردان کے مطابق بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گرنے سے 30سالہ ریاض خان نامی شخص ملبے تلے دب گیا ۔ریسکیو1122 ... مزید

مردان پولیس کی جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کارروائی،2 سہولت کاروں سمیت ..

جمعرات 12 مارچ 2020 11:39

مردان پولیس کی جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کارروائی،2 سہولت کاروں سمیت 12 مشتبہ افرادگرفتار،اسلحہ وبارود برآمد

مردان پولیس نے تھانہ لوندخوڑ کے ملحقہ علاقوںمیںجرائم پیشہ افرادکے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 سہولت کاروں سمیت 12مشتبہ افرادکوگرفتارکرلیا۔اے ایس پی تحت بھائی سرکل وقار عظیم کھرل کی قیادت میں ایس ... مزید

Load More