National News of Mardan in Urdu

Mardan City's National Urdu News مردان شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Mardan on UrduPoint local section. Full coverage on Mardan city National news. Including photos & videos.

مردان شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

حکومت نے پولیتھین بیگز کی روک تھام کے لیے باقاعدہ قانون بنا دیا ہے تاہم ..

جمعہ 22 مارچ 2024 22:34

حکومت نے پولیتھین بیگز کی روک تھام کے لیے باقاعدہ قانون بنا دیا ہے تاہم انتظامیہ اس قانون کو نافذ کرنے میں ناکام رہی , شوکت علی

کمشنر مردان ڈویژن شوکت علی نے انتظامی افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ سکولوں اور ہسپتالوں کی کارکردگی جانچنے کے ساتھ ساتھ دیگر سرکاری اداروں اور دفاتر کی کارکردگی پر بھی کڑی نظر رکھیں اور اپنے مسائل ... مزید

گزشتہ دنوں جیل میں جاں بحق ہونیوالا مریض پہلے سے بیمار تھا جس کا علاج ..

جمعہ 22 مارچ 2024 21:05

گزشتہ دنوں جیل میں جاں بحق ہونیوالا مریض پہلے سے بیمار تھا جس کا علاج جاری تھا، مردان جیل انتظامیہ کا وضاحتی بیان

مردان سنٹرل جیل انتظامیہ نے جاری وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دنوں جیل میں جاں بحق ہونیوالا مریض پہلے سے بیمار تھا جس کا علاج بھی جاری تھا۔تفصیلات کے مطابق گزشہ دنوں جیل وین سے اترنے پر اچانک گر ... مزید

مردان، سیو دی لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے بغدادہ کی95خاندانوں ..

منگل 19 مارچ 2024 23:14

مردان، سیو دی لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے بغدادہ کی95خاندانوں میں 4لاکھ 80ہزار روپے کارمضان فوڈ پیکیج تقسیم

سیو دی لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے یونین کونسل بغدادہ کی95خاندانوں میں 4لاکھ 80ہزار روپے کارمضان فوڈ پیکیج تقسیم کر دیا گیا۔اس حوالے سے ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت فاؤنڈیشن کے سرپرست ... مزید

مردان،ڈرائیور، کنڈکٹر کے درمیان ہاتھاپائی کے باعث بس الٹ گئی، 3 افراد ..

ہفتہ 9 مارچ 2024 20:20

مردان،ڈرائیور، کنڈکٹر کے درمیان ہاتھاپائی کے باعث بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق، 18 زخمی

ضلع مردان میں بس ڈرائیور اور کنڈکٹر کے درمیان ہاتھاپائی کے باعث بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق پشاور سے کراچی جانے والی بس میں تلخ کلامی کے بعد ڈرائیور اور کنڈکٹر کے ... مزید

رشکئی انٹر چینج بس حادثہ کے 35 زخمیوں اور ایک جاں بحق ہونے والی خاتون ..

ہفتہ 9 مارچ 2024 15:22

رشکئی انٹر چینج بس حادثہ کے 35 زخمیوں اور ایک جاں بحق ہونے والی خاتون کو ایم ایم منتقل کیا گیا ہے، ہسپتال انتظامیہ

رشکئی انٹر چینج بس حادثہ کے 35 زخمیوں اور ایک جاں بحق ہونے والی خاتون کو مردان میڈیکل کمپلکس منتقل کیا گیا ہے۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایم ایم سی انتظامیہ نے ہسپتال کے تمام ... مزید

مردان:نجی تعلیمی ادارہ کے زیر اہتمام ''فری لانسنگ '' کے موضوع پر ورکشاپ ..

جمعرات 7 مارچ 2024 22:31

مردان:نجی تعلیمی ادارہ کے زیر اہتمام ''فری لانسنگ '' کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد

مردان کے نجی تعلیمی ادارہ پیلکس انسٹی ٹیوٹ میں ''فری لانسنگ'' کے موضوع پرایک روزہ ورکشاپ منعقد کی گئی جس میں پاکستان کے نمایاں اور کامیاب فری لانسرارسلان خان نے بطور ٹرینر شرکت کی۔ سیمینار سے خطاب ... مزید

بدھ 6 مارچ 2024 20:35

اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ خبر نمبر ‎3940358

کمشنر مردان ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے مردان اور صوابی کی انتظامیہ کو رمضان المبارک کے دوران عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی ہدایت کی ہے۔ اس حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر مردان ... مزید

مردان، نامعلوم افراد کا حملہ، پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار ..

منگل 5 مارچ 2024 20:15

مردان، نامعلوم افراد کا حملہ، پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار زخمی

مردان میں نامعلوم افراد نے حملہ کر کے پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار کو زخمی کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے پیر صدی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پولیو ... مزید

مردان ، بارش کے باعث کمرے کی چھت گرنے سے خاتون ،پانچ سالہ بچہ زخمی

ہفتہ 2 مارچ 2024 22:46

مردان ، بارش کے باعث کمرے کی چھت گرنے سے خاتون ،پانچ سالہ بچہ زخمی

مردان کے علاقے چکڑو پل میں کمرے کی چھت گرنے سے خاتون اور پانچ سالہ بچہ زخمی ہوگئے۔مردان میں گزشتہ دو دنوں سے موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے نظام زندگی بری طرح متاثر رہا ،لوگ گھروں تک محدود ... مزید

مردان میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹر ،نرس کے مابین تلخ کلامی نرس کے رشتہ ..

ہفتہ 2 مارچ 2024 22:46

مردان میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹر ،نرس کے مابین تلخ کلامی نرس کے رشتہ داروں کے تشدد سے ڈاکٹرزخمی

مردان میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹر اور نرس کے مابین تلخ کلامی کے بعد نرس کے رشتہ داروں نے تشدد کر کے ڈاکٹر کو زخمی کردیا، ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن اور نرسنگ ایسوسی ایشن نے واقعے کے خلاف مظاہرے کئے، پولیس ... مزید

3 مارچ سے ہونے والی انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے تمام وسائل بروئے ..

منگل 27 فروری 2024 22:19

3 مارچ سے ہونے والی انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں, شوکت علی یوسفزئی

کمشنر مردان ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ 3 مارچ سے ہونے والی انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ انہوں گزشتہ پولیو مہم میں مردان ڈویژن کی ... مزید

کاٹلنگ آپریشن میں ہلاک دہشتگرد دہشت کی علامت تھے، اختر حیات گنڈاپور

منگل 27 فروری 2024 19:40

کاٹلنگ آپریشن میں ہلاک دہشتگرد دہشت کی علامت تھے، اختر حیات گنڈاپور

آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات گنڈا پور نے کہا ہے کہ کاٹلنگ آپریشن میں ہلاک ہو نیوالا دہشتگرد علاقے میں دہشت کی علامت تھے، ہلاک دہشت گرد محسن قادر 17سال سے مردان سمیت کئی اضلاع میں سرگرم تھا جس کے سر ... مزید

۵ 3 مارچ سے ہونے والی انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے تمام وسائل ..

منگل 27 فروری 2024 19:30

۵ 3 مارچ سے ہونے والی انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں, شوکت علی یوسفزئی

کمشنر مردان ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ 3 مارچ سے ہونے والی انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ انہوں گزشتہ پولیو مہم میں مردان ڈویژن کی ... مزید

مردان، پشاور میں فائرنگ، ایس پی اور اہلکار شہید، ڈی ایس پی سمیت 4 زخمی

منگل 27 فروری 2024 15:25

مردان، پشاور میں فائرنگ، ایس پی اور اہلکار شہید، ڈی ایس پی سمیت 4 زخمی

خیبر پختونخوا کے شہر مردان اور صوبائی دارالحکومت پشاور میں فائرنگ سے سپرنٹنڈنٹ پولیس اور ایک اہلکار شہید اور ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔خیبر پختونخوا پولیس نے بتایا کہ مردان کے علاقے زڑہ ... مزید

مردان ،ٹیکس کی عدم ادائیگی پر 4 ریسٹورنٹس کا ریکارڈ ضبط

جمعہ 23 فروری 2024 22:49

مردان ،ٹیکس کی عدم ادائیگی پر 4 ریسٹورنٹس کا ریکارڈ ضبط

ٹیکس کی ادائیگی کو یقینی بنانے کے لیے کے پی ریونیو اتھارٹی مردان ریجن نے مردان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 ریسٹورنٹس کا ریکارڈ ضبط کر لیا تفصیلات کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی کو یقینی بنانے کیلئے ایڈیشنل ... مزید

مردان،این اے 23، پی کے 57 پر انتخابی عذرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

جمعہ 23 فروری 2024 18:24

مردان،این اے 23، پی کے 57 پر انتخابی عذرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے مردان سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 23 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 57 پر بے ضابطگیوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار کلیم اللہ خان کی درخواست پر الیکشن ... مزید

ّ پولی تھین بیگز کااستعمال اور کاروبار کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ..

منگل 20 فروری 2024 19:45

ّ پولی تھین بیگز کااستعمال اور کاروبار کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرنیکی ہدایت

کمشنر مردان ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے مردان اور صوابی کے ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت کی ہے کہ اپنے اضلاع میں پولی تھین بیگز کااستعمال اور کاروبار کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کریں۔ اُنہوں نے چمتار ... مزید

مردان ، 12 گھنٹوں میں طالبعلم سمیت دو نوجوانوں کی قتل شدہ لاشیں برآمد

پیر 19 فروری 2024 22:15

مردان ، 12 گھنٹوں میں طالبعلم سمیت دو نوجوانوں کی قتل شدہ لاشیں برآمد

ضلع میں دو الگ الگ واقعات میں 12گھنٹے کے دوران قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے طالبعلم سمیت دونوجوانوں کی قتل شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں،ضلع بھر میں سٹریٹ کرائم میں ضافہ اور امن امان کی بگڑتی صورتحال ... مزید

سینکڑوں ووٹوں کو ہزاروں ،لاکھوں میں تبدیل کرنے سے شفاف انتخابات کی ..

پیر 12 فروری 2024 22:43

سینکڑوں ووٹوں کو ہزاروں ،لاکھوں میں تبدیل کرنے سے شفاف انتخابات کی اہمیت ختم ہوگئی ،خواجہ محمد خان ہوتی

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی نے کہا ہے کہ سینکڑوں ووٹوں کو ہزاروں اور لاکھوں میں تبدیل کرنے سے شفاف انتخابات کی اہمیت ختم ہوگئی ، پولنگ اسٹیشنوں میں ... مزید

عام انتخابات میں شکست،امیر حید رہوتی پارٹی کی سینئر نائب صدرات سے مستعفی

جمعہ 9 فروری 2024 21:11

عام انتخابات میں شکست،امیر حید رہوتی پارٹی کی سینئر نائب صدرات سے مستعفی

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی نے عام انتخابات میں شکست کے بعد پارٹی کی صدارت سے استعفیٰ دیدیا،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپر اپنے ٹوئیٹ میں رہنمائ عوامی نیشنل پارٹی کا کہنا ... مزید

Load More