National News of Mastung in Urdu

Mastung City's National Urdu News مستونگ شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Mastung on UrduPoint local section. Full coverage on Mastung city National news. Including photos & videos.

مستونگ شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

ُمستونگ میں تیز رفتار کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے ..

منگل 26 مارچ 2024 18:40

ُمستونگ میں تیز رفتار کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 9 مسافر زخمی

مستونگ میں تیز رفتار کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 9 مسافر زخمی ہوگئے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مستونگ کے علاقے کھڈ ... مزید

مستونگ ،ٹریفک حادثہ ،9مسافر زخمی

منگل 26 مارچ 2024 18:20

مستونگ ،ٹریفک حادثہ ،9مسافر زخمی

مستونگ میں ٹریفک حادثہ 9مسافر زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو مستونگ کے علا قے قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ میں بدرنگ کے مقام پر مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں کوچ میں سوار 9 مسافر زخمی ہوگئے جنہیں ... مزید

محکمہ صحت کے ملازمین اپنی تمام ترصلاحیتوں کو بروئے کار لائے جائیں، ..

بدھ 20 مارچ 2024 19:55

محکمہ صحت کے ملازمین اپنی تمام ترصلاحیتوں کو بروئے کار لائے جائیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مستونگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نظام رحیم کی زیر صدارت انکے دفتر میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر مختیارگچکی ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالرشید محمدشہی، ڈی ایس ایم پی پی ایچ ... مزید

، خواتین کی مخصوص نشست پر ایک با اثر شخصیت کی بھانجی کے کاغذات نامزدگی ..

منگل 19 مارچ 2024 22:40

، خواتین کی مخصوص نشست پر ایک با اثر شخصیت کی بھانجی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعدان کی بہن کو ٹکٹ جاری کیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی مستونگ کے رہنمامشتاق مینگل نے ایک بیان میں پارٹی کے اندر با اثر شخصیات کی اجارہ داری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ میں بلوچستان سے خواتین کی مخصوص نشست پر ایک با اثر شخصیت ... مزید

مستونگ،سکیورٹی چوکی پر پھینکا گیا دستی بم مسجد میں جاگرا،کوئی نقصان ..

اتوار 17 مارچ 2024 22:45

مستونگ،سکیورٹی چوکی پر پھینکا گیا دستی بم مسجد میں جاگرا،کوئی نقصان نہیں ہوا

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کیڈٹ کالج کراس پر سکیورٹی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا ۔نامعلوم افراد کی جانب سے پھینکا گیا دستی بم مسجد کے احاطہ میں گر کر پھٹا،تاہم دھماکے کے وقت مسجد میں کوئی موجود ... مزید

مستونگ کے علاقے میں کوچ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم 3 افراد زخمی

ہفتہ 16 مارچ 2024 20:06

مستونگ کے علاقے میں کوچ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم 3 افراد زخمی

مستونگ کے علاقے میں کوچ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم سے 3 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ میں کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر کردگاپ کے مقام پر تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل ... مزید

مستو نگ میں مہنگائی کا جن بے قابو، پرائس کنٹرول کمیٹی مکمل غیر فعال

جمعہ 8 مارچ 2024 21:50

مستو نگ میں مہنگائی کا جن بے قابو، پرائس کنٹرول کمیٹی مکمل غیر فعال

مستو نگ میں مہنگائی کا جن مسلسل بے قابو، پرائس کنٹرول کمیٹی مکمل طور پر غیر فعال، دکانداروں کی سبزی گوشت فروشوں کی من مانی قیمتوں کی وصولی ، شہر ناپرساں میں کوئی پوچھے والا ہی نہیں، شہر میں سڑکوں ... مزید

yمستونگ میں کوچ اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی

بدھ 6 مارچ 2024 21:20

yمستونگ میں کوچ اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی

مستونگ میں کوچ اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ میں تیز رفتار کوچ اور رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا زخمی کو ہسپتال ... مزید

مستونگ ،لیویز چوکی لانڈی نمبر 14پر تعینات لیویز اہلکار کی سرکٹی لاش ..

پیر 4 مارچ 2024 20:59

مستونگ ،لیویز چوکی لانڈی نمبر 14پر تعینات لیویز اہلکار کی سرکٹی لاش برآمد

مستونگ میں لیویز چوکی لانڈی نمبر 14پر تعینات لیویز اہلکار کی سرکٹی لاش برآمد۔ لیویزحکام کے مطابق مستونگ کے تحصیل کردگاپ میں لیویز چوکی لانڈی نمبر 14پر تعینات لیویز اہلکار عبداخالق کی سرکٹی لاش برآمد ... مزید

مستونگ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ،بیٹا زخمی

بدھ 28 فروری 2024 22:20

مستونگ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ،بیٹا زخمی

مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک سخص ہلاک جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو مستونگ میں نامعلوم افراد نے پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ کرکے شیردل کو ہلاک جبکہ اسکے بیتے سکندر لانگو ... مزید

ق*مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور ایک کو ..

بدھ 28 فروری 2024 22:05

ق*مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا

مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص شیردل کو قتل جبکہ اس کے بیٹے سکندر ... مزید

لہڑی و سمالانی، قبائیلی تنازعہ،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں ..

ہفتہ 24 فروری 2024 22:56

لہڑی و سمالانی، قبائیلی تنازعہ،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،دو زخمی

لہڑی و سمالانی، قبائیلی تنازعہ،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی ہوگئے،گزشتہ روز اعلی الصبح مستونگ کے سٹی کے نواحی علاقہ علیزئی بائی پاس پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لہڑی قبائیل ... مزید

کوئٹہ،نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل ، 2 کو زخمی کردیا

ہفتہ 24 فروری 2024 22:42

کوئٹہ،نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل ، 2 کو زخمی کردیا

مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور 2 کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ میں بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عبدالحکیم کو قتل اور اس کے 2 ساتھیوں ... مزید

_مستونگ میں 2 مختلف حادثات کے دوران 5 افراد زخمی

جمعہ 23 فروری 2024 22:15

_مستونگ میں 2 مختلف حادثات کے دوران 5 افراد زخمی

مستونگ میں 2 مختلف حادثات کے دوران 5 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مستونگ کے علاقے غنجہ ڈھوری ڈبل پل کے قریب گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 3افراد محمد گل اور ... مزید

مستونگ میرا گھر ،پولیو وائرس سمیت تمام موذی امراض کیخلاف ہر کوشش میں ..

جمعرات 22 فروری 2024 21:54

مستونگ میرا گھر ،پولیو وائرس سمیت تمام موذی امراض کیخلاف ہر کوشش میں محکمہ صحت کیساتھ مکمل تعاون کروں گا ،سردار شاہ زمان خان علیزئی

چیئرمین میونسپل کمیٹی مستونگ سردار شاہ زمان خان علیزئی کی زیر صدارت ٹاون ہال میں یونین کونسل پولیو ایریڈیکشن کمیٹی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں مستونگ سٹی کے تینوں یونین کونسلز کے یو سی ایم اوز، ایریا ... مزید

ڈپٹی کمشنر مستونگ عبدالرزاق ساسولی کااچانک ڈی ایچ او آفس مستونگ کا ..

جمعرات 22 فروری 2024 21:54

ڈپٹی کمشنر مستونگ عبدالرزاق ساسولی کااچانک ڈی ایچ او آفس مستونگ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر مستونگ عبدالرزاق ساسولی نے اچانک ڈی ایچ او آفس مستونگ کا دورہ کیا انہوں نے ڈی ایچ او آفس کے مختلف ایریاز اور ای پی آئی کولڈ روم کا تفصیلی معائنہ کیا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مستونگ ڈاکٹر ... مزید

نواب ثناء اللہ خان زہری بلوچستان کے عوام کے مقبول ترین لیڈر ہیں ، سردار ..

جمعرات 22 فروری 2024 21:53

نواب ثناء اللہ خان زہری بلوچستان کے عوام کے مقبول ترین لیڈر ہیں ، سردار شاہ زمان خان علیزئی

چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری کی بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے اور عوامی مسائل کے حل کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں ، ان کی صرف دو سالہ دور وزیراعلی میں انہوں نے بلوچستان میں کئی اہم میگا ... مزید

درینگڑھ لیویز انتظامیہ کی کارروائی، چوری شدہ موٹرسائیکل کو ایک گھنٹے ..

جمعرات 22 فروری 2024 20:55

درینگڑھ لیویز انتظامیہ کی کارروائی، چوری شدہ موٹرسائیکل کو ایک گھنٹے میں برآمد ،تین ملزمان کو گرفتار

درینگڑھ لیویز انتظامیہ کی بروقت کامیاب کارروائی، چوری کردہ موٹرسائیکل کو ایک گھنٹے میں برآمد کرکے تین ملزمان کو گرفتار اور اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مستونگ عبدالرزاق ... مزید

kمستونگ چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد ملزمان کو گرفتار

جمعرات 22 فروری 2024 20:30

kمستونگ چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد ملزمان کو گرفتار

مستونگ لیویز کے عملے نے چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر مستونگ عبدالرزاق ساسولی، اسسٹنٹ کمشنر عطاء المنعم کی خصوصی ہدایت پر لیویز ... مزید

مستونگ ،کیسکو دفتر کے قریب سے دستی بم بر آمد

بدھ 14 فروری 2024 19:10

مستونگ ،کیسکو دفتر کے قریب سے دستی بم بر آمد

مستونگ میں کیسکو دفتر کے قریب سے دستی بم بر آمد کر لیا گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو مستونگ میں کیسکو دفتر کے قریب سے دستی بم ملا ہے جسے بم ڈسپوزل اسکوارڈ نے ناکارہ بنا دیا ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی ... مزید

Load More