Important News of Matiari in Urdu

Matiari City's Important Urdu News مٹیاری شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Matiari on UrduPoint local section. Full coverage on Matiari city Important news. Including photos & videos.

مٹیاری شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

و*سندھ کے ضلع مٹیاری میں گھر کی خستہ حال دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:50

و*سندھ کے ضلع مٹیاری میں گھر کی خستہ حال دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق

سندھ کے ضلع مٹیاری میں گھر کی خستہ حال دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع مٹیاری کے علاقے نیو سعید ا?باد گاو?ں لطیف انٹر میں افسوسناک واقعہ پیش ... مزید

سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن، زیر حراست ڈرائیور ..

پیر 21 نومبر 2022 22:01

سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن، زیر حراست ڈرائیور کے حیران کن انکشافات

سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن ،زیر حراست ڈرائیور کے حیران کن انکشافات۔کیش 3گاڑیوں میں پولیس گارڈز کی حفاظت میں ڈپٹی کمشنر کے گھر منتقل کیا،سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبے ... مزید

سندھ حکومت کی کوشش ہے کہ آبادگار گندم اور ربیع کا فصل کاشت کریں،مرادعلی ..

ہفتہ 17 ستمبر 2022 19:53

سندھ حکومت کی کوشش ہے کہ آبادگار گندم اور ربیع کا فصل کاشت کریں،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے مٹیاری پہنچ کر چھنڈن موری کا معائنہ کیا اور انتظامیہ کو نزدیکی دیہات کا پانی بلا تاخیر چھنڈن موری کے ذریعے دریائے سندھ میں نکاسی کرنے کے احکامات جاری کئے۔ اس موقع ... مزید

مٹیاری،سیلاب متاثرہ شہری کو پیسے نہ ہونے سے بچی کی تدفین میں مشکلات ..

بدھ 7 ستمبر 2022 23:20

مٹیاری،سیلاب متاثرہ شہری کو پیسے نہ ہونے سے بچی کی تدفین میں مشکلات کا سامنا

مٹیاری میں سیلاب متاثرین کی جھونپڑی میں مچھر وں کے کاٹنے کے باعث بخار میں مبتلا 3 ماہ کی بچی دم توڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق سیلاب نے سندھ کے مشکلات میں گھرے غریب شہریوں کی حالت مزید خراب کردی ہے۔سیلاب ... مزید

بے نظیر انکم سپورٹ کے ذریعے ہر متاثرہ خاندان کو 25000 روپے دیئے جائیں ..

اتوار 21 اگست 2022 22:25

بے نظیر انکم سپورٹ کے ذریعے ہر متاثرہ خاندان کو 25000 روپے دیئے جائیں گے،وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلی سندھ نے کہاہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ کے ذریعے ہر متاثرہ خاندان کو 25000 روپے دیئے جائیں گے،بجلی کا نظام بہتر کرنے کی پوری کوشش کریں گے تاکہ ڈسپوزل کا مسئلہ جلد حل کیا جاسکے۔ صحافت اور آزادی ... مزید

وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت بھٹ شاہ ریسٹ ہائوس میں اجلاس، صوبائی وزیرناصر ..

اتوار 21 اگست 2022 17:00

وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت بھٹ شاہ ریسٹ ہائوس میں اجلاس، صوبائی وزیرناصر شاہ اوردیگرکی شرکت

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت بھٹ شاہ ریسٹ ہائوس میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیرناصر شاہ ،مکیش چائولہ، ایڈوائزررسول بخش چانڈیو اور دیگر نے شرکت کی۔وزیراعلی سندھ نے متعلقہ ... مزید

ہمیں دھاندلی سے نکال کر نااہل حکومت کو لایا گیا، احسن اقبال

جمعرات 9 دسمبر 2021 00:00

ہمیں دھاندلی سے نکال کر نااہل حکومت کو لایا گیا، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں دھاندلی سے نکال کر نااہل حکومت کو لایا گیا، تین سال میں ہماری آبادی اوور اسپیڈ اور معیشت انڈر اسپیڈ آچکی ہے، نوجوانوں کے لئے راستے بند کردییجائیں ... مزید

مٹیاری، منشیات فروش کو گرفتار کرنے کی کوشش پر اے ایس آئی یرغمال

بدھ 20 اکتوبر 2021 14:51

مٹیاری، منشیات فروش کو گرفتار کرنے کی کوشش پر اے ایس آئی یرغمال

منشیات فروش کو پکڑنے کے لیئے جانے والے اے ایس آئی کو یرغمال بنالیا گیا۔مٹیاری سعیدآباد تھانے کے اے ایس آئی کو منشیات فروش کو پکڑنا مہنگا پڑ گیا۔ گائوں کے لوگوں نے پولیس اہلکار کو پکڑ کر کھمبے کے ... مزید

ْمٹیاری کے قریبی گائوں میں شہنائیوں والے گھر میں صف ماتم مچ گئی پولیس ..

اتوار 4 جولائی 2021 19:05

ْمٹیاری کے قریبی گائوں میں شہنائیوں والے گھر میں صف ماتم مچ گئی پولیس تحفظ دینے میں ناکام

مٹیاری کے قریبی گائوں میں شہنائیوں والے گھر میں صف ماتم مچ گئی پولیس تحفظ دینے میں ناکام ،رشتہ داری کے تکرارپر بہن بھائی ملزمان کے ہاتھوں قتل ،بہن کے ہاتھوں پر مہندی لگی ہوئی تھی قتل پر شادی کی خوشیاں ... مزید

مٹیاری میں زمین پر قبضہ کرنے کے خلاف عوامی تحریک کے رہنماء کی بہود اور ..

اتوار 6 جون 2021 19:10

مٹیاری میں زمین پر قبضہ کرنے کے خلاف عوامی تحریک کے رہنماء کی بہود اور پوتوں کی پریس کانفرنس

مٹیاری میں زمین پر قبضہ کرنے کے خلاف عوامی تحریک کے رہنماء سید عالم شاہ کی بہود اور پوتوں نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کی، انہوں نے زمین سے قبضہ ختم کراکر انصاف وتحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ ... مزید

ملکی صورتحال انتہائی خراب ہے، کرپشن دن بہ دن بڑھ رہی ہے، پی ٹی آئی اور ..

بدھ 10 مارچ 2021 14:44

ملکی صورتحال انتہائی خراب ہے، کرپشن دن بہ دن بڑھ رہی ہے، پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم میں کوئی فرق نہیں ہے،سنیٹرسراج الحق

امیرجماعت اسلامی پاکستان سنیٹرسراج الحق نے کہاہے کہ ملکی صورتحال انتہائی خراب ہے، کرپشن دن بہ دن بڑھ رہی ہے، پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم میں کوئی فرق نہیں ہے۔مٹیاری بار کونسل سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی ... مزید

فروری کو سرگودھا اورمارچ میں فیصل آباد میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے ..

منگل 16 فروری 2021 23:50

فروری کو سرگودھا اورمارچ میں فیصل آباد میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے جماعت اسلامی تاریخی جلسہ کریگی، سینیٹر سراج الحق

مٹیاری سرھندی ہائوس پر جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی پاکستان مشائخ کانسل کے مرکزی صدر پیرغلام مجدد سرھندی کے ہمراہ سندہ کے بزرگ اولیائے کرام آغا عبدالرحیم سرھندی کی مزار پہ حاضری دینے ... مزید

سینیٹ الیکشن کے لیے ٹکٹ دوستی اور رشتہ داری کی بنیاد پر تقسیم ہوتے ہیں ..

منگل 16 فروری 2021 23:49

سینیٹ الیکشن کے لیے ٹکٹ دوستی اور رشتہ داری کی بنیاد پر تقسیم ہوتے ہیں اور میرٹ کی دھجیاں اڑا ئی جاتی ہیں، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ سینیٹ الیکشن کے لیے ٹکٹ دوستی اور رشتہ داری کی بنیاد پر تقسیم ہوتے ہیں اور میرٹ کی دھجیاں اڑا ئی جاتی ہیں ۔ سیاست اور جمہوریت کے نام پر قوم سے ... مزید

زیادتی کی کوشش میں مزاحمت پر زخمی ہونے والا لڑکا حیدر آباد کے ہسپتال ..

اتوار 14 جون 2020 20:55

زیادتی کی کوشش میں مزاحمت پر زخمی ہونے والا لڑکا حیدر آباد کے ہسپتال داخل

سندھ کے ضلع مٹیاری میں جنسی زیادتی میں ناکامی پر چاقو کے وار سے شدید زخمی ہونے والے لڑکے کو حیدر آباد کے لیاقت یونیورسٹی ہسپتال داخل کردیا گیا،متاثرہ لڑکے کے بھائی محسن سومرو نے الزام لگایا کہ ... مزید

گورنر سندھ سے ملاقات کرنے والے 6 افراد میں کورونا کی تصدیق

منگل 5 مئی 2020 11:13

گورنر سندھ سے ملاقات کرنے والے 6 افراد میں کورونا کی تصدیق

گورنر سندھ سے ملاقا ت کرنے والے 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر مٹیاری کا کہنا تھا کہ متاثرہ افراد نے منعقدہ تقریب میں شرکت کی تھی جہاں گورنر سندھ بھی ... مزید

میت کوغسل دینے والی بیٹی اورخاتون کرونا میں مبتلا

اتوار 26 اپریل 2020 17:15

میت کوغسل دینے والی بیٹی اورخاتون کرونا میں مبتلا

سندھ کے شہر مٹیاری میں میت کی تدفین کے بعد بیٹی اور غسل دینے والی خاتون کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق 66 سالہ کرونا مریضہ 2 دن پہلے جناح اسپتال کراچی میں انتقال کرگئی تھیں، خاتون ... مزید

والدہ کی میت کو غسل دینے والی لڑکی خود بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئی

اتوار 26 اپریل 2020 00:18

والدہ کی میت کو غسل دینے والی لڑکی خود بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئی

والدہ کی میت کو غسل دینے والی لڑکی خود بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی، واقعہ جناح ہسپتال کراچی کے عملے کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا، لڑکی سمیت تمام اہل خانہ کو قرنطینہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ... مزید

مٹیاری کے علاقے میں کورونا وائرس کے شبہ پر محدود کیے گئے 16 افراد فرار

منگل 14 اپریل 2020 13:17

مٹیاری کے علاقے میں کورونا وائرس کے شبہ پر محدود کیے گئے 16 افراد فرار

سندھ کے ضلع مٹیاری کے ایک علاقے میں کورونا وائرس کے شبہ پر محدود کیے گئے 16 افراد فرار ہوگئے۔مٹیاری کے علاقے نیو سعید آباد کی مسجد اور گھر میں محدود کیے گئے 16 افراد فرار ہو گئے جس کے بعد فرائض سے غفلت ... مزید

مخدوم جمیل الزمان کی بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں اہم ملاقات

ہفتہ 1 فروری 2020 20:50

مخدوم جمیل الزمان کی بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں اہم ملاقات

سروری جماعت کے روحانی پیشوا پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ایم این اے مخدوم جمیل الزمان کی بلاول بھٹو زرداری سے کراچی بلاول ہاؤس میں اہم ملاقات،سروری جماعت کے روحانی پیشوا پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما ... مزید

ضلع مٹیاری میں ’’ایک بشر، دو شجر‘‘ کے بینر تلے شجرکاری مہم میں تعلیمی ..

اتوار 18 اگست 2019 20:25

ضلع مٹیاری میں ’’ایک بشر، دو شجر‘‘ کے بینر تلے شجرکاری مہم میں تعلیمی اداروں، اسپتالوں، سرکاری دفاتر و دیگر مقامات پر 8545 پودے لگائے گئے

ملک بھر کی طرح ضلع مٹیاری میں ’’ایک بشر، دو شجر‘‘ کے بینر تلے شجرکاری مہم میں مٹیاری کے تعلیمی اداروں، اسپتالوں، سڑکوں کے کناروں، پبلک پارکس، پولیس اسٹیشنوں، سرکاری دفاتر و دیگر مقامات پر 8545 ... مزید

Load More