
Mian Channun News in Urdu
میاں چنوں کی تازہ ترین خبریں
-
’’ الیکشن کی تاریخ تک چین سے نہیں بیٹھیں گے‘‘
جنوبی پنجاب کے وکلا نے حقیقی آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کی، جلد بڑے لانگ مارچ کا اعلان کروں گا، سابق وزیراعظم عمران خان کا بیان
دانش احمد انصاری اتوار 12 جون 2022 -
-
میاں چنوں، بھارت کی جانب سے گرنے والا سپر سانک میزائل کے متاثرہ خاندانوں کا مداوا نہ ہو سکا
ہفتہ 12 مارچ 2022 -
-
میاں چنوں میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ
ٹول پلازہ کے قریب چھوٹے طیارے کے گرنے سے زور دار دھماکہ، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں
محمد علی بدھ 9 مارچ 2022 -
-
میاں چنوں، خاتون سے مبینہ زیادتی، گلا کاٹ کر لاش پھینک دی گئی
میاں چنوں کے نواحی گاؤں 82 پندرہ ایل میں کھیتو ں سے خاتون کی لاش ملی جسے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا، پولیس
جمعرات 17 فروری 2022 - -
میاں چنوں واقعہ،قتل کے الزام میں مزید 10 مرکزی ملزمان گرفتار
منگل 15 فروری 2022 - -
میاں چنوں واقعہ اور سانحہ سیالکوٹ ظلم اور جہالت ہے
شریعت تو کہتی ہے کہ قاتل کو سزا عدالت دے گی، آپ نہیں۔ مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل
سمیرا فقیرحسین منگل 15 فروری 2022 -
-
میاں چنوں میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کا مقدمہ درج ، 33 نامزد، 300 نامعلوم افراد بھی شامل
اتوار 13 فروری 2022 - -
بریک فیل ہونے سے ٹرین حادثہ‘ کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
ٹرین حادثہ پشاور اور کراچی کے درمیان چلنے والی خیبرمیل ایکسپریس کو اس وقت پیش آیا جب صوبہ پنجاب میں میاں چنوں کے مقام پر اچانک ٹرین کے بریک فیل ہوگئے
ساجد علی جمعرات 30 دسمبر 2021 -
-
ارشد ندیم کا آبائی شہر میاں چنوں پہنچنے پر شاندار استقبال
2024اولمپکس کی تیاریاں شروع کر نا چاہتا ہوں ، حکومت سہولیات فراہم کرے ، ارشد ندیم
جمعرات 12 اگست 2021 - -
امید ہے آئندہ مقابلوں میں ارشد ندیم ضرور میڈل جیت کر لائیں گے، والدہ
ہفتہ 7 اگست 2021 -
-
میاں چنوں، تحریک انصاف کی طرف سے الیکشن کمیشن کے احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے
اتوار 25 جولائی 2021 - -
میاں چنو ں ، بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو نوجوان جاں بحق
پیر 28 جون 2021 - -
نوجوان نے ملازمت کا جھانسہ دے کر لڑکی کو دوستوں کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا
ملزم وقار ملازمت کا جھانسہ دے کر محلہ اسلام آباد میں خالی گھر پر لے گیا،گھر پر ملزم کے دو ساتھی پہلے سے موجود تھے جنہوں نے اجتماعی زیادتی کی۔ متاثرہ لڑکی کا بیان
مقدس فاروق اعوان منگل 16 مارچ 2021 -
-
میاں چنوں : انسانیت کی تذلیل کا ایک افسوس ناک واقعہ
5 ملزمان نے مبینہ چوری کے شبہ میں 14سالہ لڑکے کو برہنہ کرکے تشدد کیا ، سر کے بال کاٹ دئیے ملزمان نے منہ سمیت جسم کے مخصوص حصوں کو کالا کرکے ویڈیو وائرل کردی
بدھ 24 فروری 2021 - -
میاں چنو ٴں، گھریلو ناچاقی پرخاوند نے بیوی کو قتل کردیا
ہفتہ 20 فروری 2021 - -
میاں چنوں، دھند کے باعث پر بس اور 3ٹرک آپس میں ٹکرا گئے،7مسافر شدید زخمی
بدھ 17 فروری 2021 - -
میاں چنوں،ٹریفک کا المناک حادثہ، ٹائر پھٹنے سے کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی،سات افراد موقع پر جاں بحق
جمعہ 5 فروری 2021 - -
نادرا آفس میاں چنوں کا باقاعدہ افتتاح
منگل 17 نومبر 2020 -
-
میاں چنوں ،پانچویں کلاس کی طالبہ سے کزن کی اسلحہ کے زور پر زیادتی
منگل 13 اکتوبر 2020 - -
میاں چنوں میں 5ویں کلاس کی طالبہ اسلحہ کے زور پر کزن کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بن گئی
بچی تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل، پولیس کی جانب سے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے، تاحال گرفتار کرنے میں ناکام
محمد علی منگل 13 اکتوبر 2020 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.