
Mianwali News in Urdu
میانوالی کی تازہ ترین خبریں
-
سپر ٹیکس صنعتی شعبے پر بڑا حملہ ہے، اسد عمر
سینیٹ کو اب14 دن کا وقت دیا جائے،اگر ایسا نہ ہوا تو بجٹ غیر آئینی ہو جائیگا اور عدالتوں میں چیلنج کیا جا سکتا ہے، سابق وزیر سپر ٹیکس کا مطلب ہے پہلے سے ٹیکس دہندگان پر ... مزید
جمعہ 24 جون 2022 - -
محکمہ صحت پنجاب میں 11 سال قبل مختلف سکیلز میں ترقی یاب ملازمین سے ترقیاں اور تنخواہیں واپس کرنیکا حکمنامہ جاری
بدھ 22 جون 2022 -
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی میانوالی میں کاروائی، جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری سے ہزاروں تیار شدہ بوتلیں پکڑ کر تلف
منگل 21 جون 2022 - -
چشمہ بیراج میں بھی پانی کی آمد میں اضافہ
پانی کی آمد 157770 کیوسک ہو گئی جبکہ چشمہ بیراج سے پانی کا اخراج 155420 کیوسک ریکارڈ ہوا ہے
منگل 21 جون 2022 - -
پنجاب فوڈ اتھارٹی میانوالی کی پپلاں میں کارروائی
جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری سے ہزاروں تیار شدہ بوتلیں پکڑ کر تلف کر دیں ،کارخانہ مالک کے خلاف مقدمہ درج
منگل 21 جون 2022 - -
ڈپٹی کمشنرمیانوالی عمرجاویدنے محکمہ مال پپلاں کے برطرف شدہ پٹواری محمد اختر خان چھدرو خیل کو دوبارہ ملازمت پر بحال کر دیا
اتوار 19 جون 2022 - -
معاشی تباہی اور مہنگائی کا گند عمران صاحب نے پھیلایا، مریم اورنگزیب
ہفتہ 18 جون 2022 - -
پاکستان علماء کونسل کی طرف سے فلسطینیوں کی شہادت پر اسرائیلی فورسز کی بربریت کی مذمت
اقوا م متحدہ ، اسلامی تعاون تنظیم اور اسلامی دنیا فلسطینیوں پر مسلسل ہونے والے مظالم اور فلسطینیوں کے قتل عام پر فوری عملی اقدامات اٹھائیں، طاہر اشرفی
جمعہ 17 جون 2022 - -
میرے خلاف سوشل میڈیا پرمنفی اورجھوٹا پروپیگنڈاکیا جا رہا ہے جس میں کوی صداقت نہیں ،ڈاکٹررضوان اشرف
میرے پاس میانوالی اور پپلاں دو تحصیلوں کا چارج ہے ،ذخیرہ اندوزوں اور مافیا کیخلاف کارروائیوں کی وجہ سے میری کردار کشی کی جارہی ہے،اسسٹنٹ کمشنرپپلاں
جمعہ 17 جون 2022 - -
قوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے اورغریب کوخوشحال بنانے کا عزم لے کر میدان عمل میں نکلے ہیں: میاں محمد اسلم
پیر 13 جون 2022 -
-
تحصیل پپلاں سے ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک روارکھا گیا ‘پسماندگی کا خاتمہ کیا جائے‘رانا عزیز الرحمن
ماضی کے ادوارمیں این اے 96 سے باربارمنتخب ہونیوالی نا اہل سیاسی قیادت کی عدم دلچسپی سے پورا حلقہ پسماندگی کی دلدل میں گھرا ہوا ہے
پیر 13 جون 2022 - -
ڈپٹی کمشنرمیانوالی عمرجاوید کا تحصیل پپلاں کا دورہ
کسانوں کو حکومت کے مقررہ کردہ ریٹس پرکھاد کی فراہمی کیلئے بنائے گئے سیل پوانٹس ،رورل ہیلتھ سنٹر حافظ والا،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا بھی دورہ
ہفتہ 11 جون 2022 - -
15 ہزار 129 کورونا ٹیسٹ ، دو افراد جاں بحق ،
جمعہ 10 جون 2022 - -
پپلاں بار کے وکلاء کی طرف سے خاتم النبین کی شان میں انڈیا میں کی جانیوالی گستاخانہ حرکت پرشدیداحتجاج اور ہڑتال
جمعرات 9 جون 2022 - -
چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے مشاورت کی درخواست ناقابل سماعت قرار
تعیناتی پارلیمنٹ کا اختیار ہے،کوئی آرڈر جاری نہیں کر سکتے، چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
منگل 7 جون 2022 - -
میانوالی سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ گورننگ باڈی میانوالی کی عمران خان سے ملاقات
سب ملکرمیانوالی میں پی ٹی آئی کومزید موثر بنائیں ،اثرات آنے والے عام انتخابات میں پورے پاکستان میں پہنچیں،چیئرمین پی ٹی آئی
منگل 7 جون 2022 - -
میانوالی، شیخ سجاد احمد ایڈووکیٹ کا پپلاں سے واونہ والاروڈ کی تعمیر مکمل نہ کرنے پر عدالت میں رٹ دائر کرنے کا اعلان کردیا
منگل 7 جون 2022 - -
میانوالی‘ضلع بھر میں خود ساختہ مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کرنیوالے تاجروں کے خلاف ایکشن ‘لاکھوں روپے جرمانے‘ متعدد دکانیں سیل
پیر 6 جون 2022 -
میانوالی کے مضامین
-
میانوالی (پنجاب کا پختونخواہ)
میانوالی شہر''میاں سلطان زکریاؒ'' کے نام پر میانوالی کہلاتا ہے۔ جنوبی ایشیا کے تمام حکمرانوں نے اپنے اپنے وقت میں یہاں حکومت کی۔ سلطان محمود غزنوی نے راجا جے پال کو شکست دے کر یہاں پہلی اسلامی حکومت ..
-
اسلام آباد دھرنا
”پانامہ افشا کاغذات“ سے پیدا ہونیوالے طوفان کی لہریں ابھی تھمی نہیں ہیں حکمران جماعت 250 مبینہ ٹیکس چوروں، دولت ناجائز طریقے سے باہر لے جانے والوں قوم اور الیکشن کمیشن میں غلط اعدا د و شمار پیش کرنیوالے ..
-
وزیراعظم کا قومی اسمبلی سے خطاب
معاملہ سلجھنے کی بجائے مزید الجھ گیا۔۔۔ خیال تھا کہ وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں وضاحت کے بعد ملک میں پانامہ لیکس کے حوالے سے جو بحرانی کیفیت طاری تھی اس کا خاتمہ ہو جائیگا مگر اپوزیشن نے وزیراعظم کی ..
-
مریم مختیار پاک فضائیہ کی اولین شہید خاتون پائلٹ
پاکستان کی بہادر بیٹی مریم نے پہلی خاتون شہید پائلٹ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاک فضائیہ کے ترجمان نے بتایا کہ اسکواڈرن لیڈر ثاقب عباسی اور فلائنگ آفیسر مریم مختیار معمول کے ایک آپریشنل ٹریننگ مشن ..
-
میانوالی!
یہاں خیبر پختونخوااور پنجاب کا تمدن یکجا نظر آتا ہے، نمل جھیل میانوالی کی بہترین تفریح گاہ ہے، دو بڑے بیراج جناح بیران اور چشمہ بیراج بھی یہیں ہیں۔
مزید مضامین
میانوالی کے کالم
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.