Agriculture News of Mianwali in Urdu

Mianwali City's Agriculture Urdu News میانوالی شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Mianwali on UrduPoint local section. Full coverage on Mianwali city Agriculture news. Including photos & videos.

میانوالی شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

لیزر لینڈ لیو لنگ یو نٹس کی فراہمی حکو مت پنجاب کے زرعی ٹیکنا لو جی کے ..

جمعہ 26 مارچ 2021 13:19

لیزر لینڈ لیو لنگ یو نٹس کی فراہمی حکو مت پنجاب کے زرعی ٹیکنا لو جی کے فروغ کے سلسلہ میں شروع کئے گئے اقدامات کا حصہ ہے‘ملک مشتاق حسین

ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ ملک مشتاق حسین نے کہا ہے کہ ضلع میانوالی میں اس سال وزیرا عظم زرعی ایمر جنسی پروگرام کے تحت وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر کاشتکاروں کو 50فیصد سبسڈی پر54لیزر ... مزید

گندم خریداری اہداف کی تکمیل تک گندم ضلع میانوالی سے با ہر نہیں جا نی ..

جمعہ 26 مارچ 2021 13:19

گندم خریداری اہداف کی تکمیل تک گندم ضلع میانوالی سے با ہر نہیں جا نی چاہیے‘ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر عمر شیر چٹھہ نے کہا ہے کہ گندم خریداری اہداف کی تکمیل تک گندم ضلع میانوالی سے با ہر نہیں جا نی چاہیے۔انہوں نے اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر ز جملہ ریو نیو افسران اور محکمہ خوراک کے افسران کو ... مزید

گندم خریداری کیلئے جملہ انتظامات 31مارچ 2021تک ہر صورت مکمل کریں ‘ڈپٹی ..

جمعہ 26 مارچ 2021 13:19

گندم خریداری کیلئے جملہ انتظامات 31مارچ 2021تک ہر صورت مکمل کریں ‘ڈپٹی کمشنر میانوالی

ڈپٹی کمشنر عمر شیر چٹھہ نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر محمد خالد کوہدایت کی ہے کہ گندم خریداری کیلئے جملہ انتظامات 31مارچ 2021تک ہر صورت مکمل کریں اور یکم اپریل سے کا شتکاروں کو گندم خریداری کیلئے باردانہ کی ... مزید

زراعت ملکی معیشت کا اہم شعبہ بن سکتا ہے ، زراعت میں انقلاب لا سکتے ہیں،وفاقی ..

بدھ 8 جولائی 2020 19:03

زراعت ملکی معیشت کا اہم شعبہ بن سکتا ہے ، زراعت میں انقلاب لا سکتے ہیں،وفاقی وزیر سید فخر امام

پاکستان میں زراعت میں انقلاب لا سکتے ہیں اور زراعت ملکی معیشت کا ایک اہم شعبہ بن سکتا ہے وزیر اعظم عمران خان نے زراعت کی اہمیت پر زور دیا ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، ... مزید