Sports News of Mianwali in Urdu

Mianwali City's Sports Urdu News میانوالی شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Mianwali on UrduPoint local section. Full coverage on Mianwali city Sports news. Including photos & videos.

میانوالی شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

اگلے سال پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان

منگل 12 مارچ 2024 23:22

اگلے سال پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان

اگلے سال پاکستان سپر لیگ اور بھارت کی انڈین پریمیئر لیگ کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 10 کے شیڈول کے لیی3 ونڈوز پر غور کر رہا ہے اور اس حوالے سے سب سے موزوں ... مزید

9 ویں بے نظیربھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا پری کوارٹرفائنل مرحلہ ..

منگل 19 دسمبر 2023 14:59

9 ویں بے نظیربھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا پری کوارٹرفائنل مرحلہ (کل ) سے شروع ہو گا

اسلام آباد ٹینس کمپلیکس کے زیر اہتمام اور سندھ سپورٹس بورڈ کے تعاون سے 9ویں بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ بدھ سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہو گا۔ٹورنامنٹ ... مزید

ملک میں نوجوان نسل کو تفریحی ماحول فراہم کرنے کی ضرورت ہے ،عاصم اللّٰہ ..

ہفتہ 23 ستمبر 2023 13:53

ملک میں نوجوان نسل کو تفریحی ماحول فراہم کرنے کی ضرورت ہے ،عاصم اللّٰہ خان

ملک میں نوجوان نسل کو تفریحی ماحول فراہم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ نوجوان نسل کو معاشرتی برائیوں سے بچا یا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار امیدوار رکن صوبائی اسمبلی عاصم اللہ خان نے سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ... مزید

میجر ثاقب حسین شہید ٹورنامنٹ راولپنڈی میں شروع ہوگیا

جمعرات 10 اگست 2023 14:45

میجر ثاقب حسین شہید ٹورنامنٹ راولپنڈی میں شروع ہوگیا

میجر ثاقب حسین شہید ٹورنامنٹ راولپنڈی میں شروع ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈیوس کپ کوچ انعام الحق نے کیا۔ ٹورنامنٹ میں کیٹگریز کیمقابلے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز اور 60 پلس کے مقابلے ... مزید

عمران خان کا نمل کرکٹ گراؤنڈ کو پاکستان کا خوبصورت ترین میدان بنانے ..

پیر 26 جون 2023 13:33

عمران خان کا نمل کرکٹ گراؤنڈ کو پاکستان کا خوبصورت ترین میدان بنانے کا وعدہ

میانوالی کے قریب نمل یونیورسٹی کا سب سے خوبصورت اور قدرتی گراؤنڈ جلد ہی مکمل ہو جائے گا جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے کرکٹ کے شائقین کو راغب کرے گا۔ پاکستان کے سابق کپتان عمران خان نے حال ہی ... مزید

بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب، وفاقی وزیر احسان مزاری، ذکا اشرف نے کیک ..

بدھ 21 جون 2023 23:18

بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب، وفاقی وزیر احسان مزاری، ذکا اشرف نے کیک کاٹا

سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کا یوم ولادت کے موقع پر وزارت بین الصوبائی رابطہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وفاقی وزیر احسان مزاری نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامزد چیئرمین ذکا اشرف کے ہمراہ بینظیر ... مزید

نیشنل ٹین پن باولنگ چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب بدنظمی کا شکار

پیر 13 مارچ 2023 21:59

نیشنل ٹین پن باولنگ چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب بدنظمی کا شکار

نیشنل ٹین پن باولنگ چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب بدنظمی کا شکار ، میڈیانے تقریب کا احتجاجا بائیکاٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹین پن باولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ چیمپئین شپ کی تقسیم ... مزید

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے نیشنل مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال چیمپئین شپ ..

جمعہ 20 جنوری 2023 12:29

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے نیشنل مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال چیمپئین شپ کے لئے سات رکنی ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان کردیا

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے نیشنل مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال چیمپئین شپ کے لئے سات رکنی ٹیکنیکل کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سید گوہر رضا نے بتایا کہ سات ... مزید

کشمیرپریمیئرلیگ، جموں جانباز کے کھلاڑیوں نیٹریننگ سیشن شروع کردی

پیر 8 اگست 2022 17:20

کشمیرپریمیئرلیگ، جموں جانباز کے کھلاڑیوں نیٹریننگ سیشن شروع کردی

کشمیر پریمئیر لیگ سیزن 2 میں جموں جانباز کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں ٹریننگ سیشن شروع کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جموں جانباز کا مکمل کوچنگ اسٹاف اسلام آباد پہنچ چکاہے،پہلے روز جموں جانباز ... مزید

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن پر ایڈہاک لگانے کا فیصلہ کرلیا

جمعہ 8 جولائی 2022 20:50

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن پر ایڈہاک لگانے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن پر ایڈہاک لگانیکا فیصلہ کرلیا۔ ایک انٹرویومیں ڈی جی پی ایس بی آصف زمان کا نے کہاکہ اب روزہ مرہ کے معاملات ایڈہاک کمیٹی چلائے گی، ہاکی فیڈریشن عہدیداروں کی مدت ... مزید

شاہین آفریدی نے رضوان سے بال کٹوانے کی ویڈیو شیئر کردی

جمعہ 18 مارچ 2022 22:49

شاہین آفریدی نے رضوان سے بال کٹوانے کی ویڈیو شیئر کردی

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ساتھی کرکٹر محمد رضوان کی جانب سے اپنے بال کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔کچھ روز قبل قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ... مزید

ارچ کوکندیاں فٹبال گراونڈ میں منعقد ہونیوالے کنونشن میں شرکت کے لیئے ..

جمعرات 10 مارچ 2022 14:16

ارچ کوکندیاں فٹبال گراونڈ میں منعقد ہونیوالے کنونشن میں شرکت کے لیئے ضلع بھر کے عام شہریوں کو شرکت کی دعوت

حق سچ کی آواز تحریک کے چئیرمین ربنوازخان ہاتھی خیل کی ضلع بھر کیعام ئدمی کواپناحق دلانے کی جدوجہد کے سلسلہ میں 25 مارچ کوکندیاں فٹبال گراونڈ میں منعقد ہونیوالے کنونشن میں شرکت کے لیئے ضلع بھر کے ... مزید

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا 24 سال بعد دورہ ، مہمان کرکٹ ٹیم (کل) صبح 5 بجے اسلام ..

اتوار 27 فروری 2022 00:06

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا 24 سال بعد دورہ ، مہمان کرکٹ ٹیم (کل) صبح 5 بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے گی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا 24 سال بعد دورہ پاکستان، مہمان کرکٹ ٹیم اتوار کی صبح 5 بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے گی۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم چارٹرڈ طیارے سے اسلام آباد آئے گی، پی سی بی حکام ایئرپورٹ پر آسٹریلین ... مزید

ویمن بیس بال کے نمائشی میچ میں پاکستان وائٹ نے پاکستان گرین کو 5-3 رنزسے ..

جمعہ 25 فروری 2022 20:15

ویمن بیس بال کے نمائشی میچ میں پاکستان وائٹ نے پاکستان گرین کو 5-3 رنزسے شکست دیدی

ویمن بیس بال کے نمائشی میچ میں پاکستان وائٹ نے پاکستان گرین کو 5-3 رنزسے شکست دیدی۔ یہ میچ سیالکوٹ کے مرے کالج میں منعقدہ سپورٹس فیسٹو ل کے تحت کھیلا گیا،فیسٹول میں پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ کی ... مزید

قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل محمد نعمان کی ینگ بلوچ فٹ بال کلب ..

بدھ 19 جنوری 2022 13:27

قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل محمد نعمان کی ینگ بلوچ فٹ بال کلب کے صدر فدا حسین سے اظہار تعزیت

قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل محمد نعمان نے ینگ بلوچ فٹ بال کلب کے صدر فدا حسین سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں ... مزید

ویڈیو بتاتی ہے پوری ٹیم میرا کتنا ساتھ دیتی ہے، خواجہ عثمان کا ایشز ..

پیر 17 جنوری 2022 21:12

ویڈیو بتاتی ہے پوری ٹیم میرا کتنا ساتھ دیتی ہے، خواجہ عثمان کا ایشز سیریز میں جیت کے جشن کی وائرل ویڈیو پر رد عمل

ایشز سیریز میں جیت کے جشن کی وائرل ویڈیو پر آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ ویڈیو بتاتی ہے کہ پوری ٹیم میرا کتنا ساتھ دیتی ہے۔ اپنے بیان میں عثمان خواجہ نے اس وائرل ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ... مزید

غریب شاہ یونین فٹ بال کلب کیکھلاڑی جنید علی سے اظہا ر تعزیت

جمعرات 6 جنوری 2022 13:44

غریب شاہ یونین فٹ بال کلب کیکھلاڑی جنید علی سے اظہا ر تعزیت

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل مجاہد اللہ ترین نے غریب شاہ یونین فٹ بال کلب کیکھلاڑی جنید علی کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم ... مزید

میانوالی، ریسکیو 1122کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ سپورٹس گالا اختتام ..

جمعہ 19 نومبر 2021 22:27

میانوالی، ریسکیو 1122کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ سپورٹس گالا اختتام پذیر

ریسکیو 1122کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ سپورٹس گالا اختتام پذیر۔اختتامی تقریب تقسیم انعامات اور فائنل میچ میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز خان کی بطور ... مزید

ہم پاکستان میں اپنے عوام کے سامنے کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں، شاداب خان

پیر 20 ستمبر 2021 17:39

ہم پاکستان میں اپنے عوام کے سامنے کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں، شاداب خان

قومی کرکٹر شاداب خان نے اپنی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں اپنے عوام کے سامنے کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔شاداب خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پرجاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ہم اپنے ... مزید

نیشنل نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس ملتوی کر دیا گیا

جمعرات 2 ستمبر 2021 13:06

نیشنل نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس ملتوی کر دیا گیا

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے 8 ستمبر سے شروع ہونے والا نیشنل نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا ... مزید

Load More