National News of Minchinabad in Urdu

Minchinabad City's National Urdu News منچن آباد شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Minchinabad on UrduPoint local section. Full coverage on Minchinabad city National news. Including photos & videos.

منچن آباد شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

حکومت رمضان بازاروں کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کر رہی ہے‘عمران ممتازخان ..

پیر 22 جون 2015 15:44

حکومت رمضان بازاروں کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کر رہی ہے‘عمران ممتازخان سیال

اسسٹنٹ کمشنر منچن آبادعمران ممتازخان سیال نے کہا ہے کہ حکومت رمضان بازاروں کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کر رہی ہے،ر مضان بازار کے قیام سے عوام کو اشیاء و خوردونوش سستے داموں مہیا کرنے میں کوئی کسر ... مزید

سی پی ڈی آئی کے اشتراک سے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بہاولنگر کی ویب سائیٹ کا آغاز ..

جمعرات 14 مئی 2015 19:38

سی پی ڈی آئی کے اشتراک سے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بہاولنگر کی ویب سائیٹ کا آغاز کر دیا گیا

سی پی ڈی آئی کے اشتراک سے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بہاولنگر کی ویب سائیٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ بات ڈی سی او سید حیدر اقبال کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بتائی گئی جس میں مختلف محکموں کے ای ڈی اوز اور ضلعی ... مزید

دیہی روڈز پروگرام کے تحت بہاول نگر میں 6سڑکوں کی تعمیر پر 58کروڑسے زائد ..

جمعرات 14 مئی 2015 19:31

دیہی روڈز پروگرام کے تحت بہاول نگر میں 6سڑکوں کی تعمیر پر 58کروڑسے زائد کی رقم خرچ کی جائیگی، سید حیدر اقبال

ڈی سی او بہاولنگر سید حیدر اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دیہی روڈز پروگرام کے تحت ضلع بہاول نگر میں پہلے مرحلے میں 6سڑکوں کی تعمیر پر 58کروڑ34 لاکھ 70ہزار روپے خرچ کئے جا رہے ہیں اور ... مزید

منچن آبادمحکمہ زراعت کے زیراہتمام ڈینگی سے آگاہی اور بچاؤ کے متعلق ..

جمعرات 7 مئی 2015 23:04

منچن آبادمحکمہ زراعت کے زیراہتمام ڈینگی سے آگاہی اور بچاؤ کے متعلق سمینار

منچن آبادمحکمہ زراعت کے زیراہتمام ڈینگی سے آگاہی اور بچاؤ کے متعلق سمینار منعقد ہواجس میں ڈپٹی ڈائریکٹر خلیل الرحمن محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ نے خطاب کیااور ڈینگی کے متعلق آگاہی اور بچاؤ کے بارے ... مزید

منچن آباد، عطائی نے زچگی کے دوران غلط آپریشن کر کے مریضہ کو موت کی نیند ..

جمعرات 7 مئی 2015 21:23

منچن آباد، عطائی نے زچگی کے دوران غلط آپریشن کر کے مریضہ کو موت کی نیند سلا دیا

عطائی نے زچگی کے دوران غلط آپریشن کر کے مریضہ کو موت کی نیند سلا دیا ،مقدمہ درج کر لیا گیا تاہم ملزم موقع سے فرار ہو گیا ،ورثاء نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

منچن آباد،اوباش شخص کی 3 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش ناکام

جمعرات 7 مئی 2015 21:23

منچن آباد،اوباش شخص کی 3 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش ناکام

اوباش شخص کی 3 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی،اہل محلہ نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نئی آبادی کا رہائشی عبدالوحید کی 3 سالہ گونگی بچی معاویہ اپنے گھر کے ... مزید

قومی اداروں اور افواج پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ کرنے والے عناصرکسی ..

منگل 5 مئی 2015 20:28

قومی اداروں اور افواج پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ کرنے والے عناصرکسی صورت محب وطن نہیں ہوسکتے‘ اعجاز الحق

پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی چوہدری اعجاز الحق نے کہا ہے کہ قومی اداروں اور افواج پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ کرنے والے عناصرکسی صورت محب وطن نہیں ہوسکتے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ... مزید

علماء امن کمیٹی پاکستان کے سربراہ مفتی عقیل الرحمن پیرزادہ کی قیادت ..

بدھ 22 اپریل 2015 17:24

علماء امن کمیٹی پاکستان کے سربراہ مفتی عقیل الرحمن پیرزادہ کی قیادت میں علماء کے اعلی سطحی وفد کی سعودی سفیر سے ملاقات

علماء امن کمیٹی پاکستان کے سربراہ مفتی عقیل الرحمن پیرزادہ کی قیادت میں علماء کے اعلی سطحی وفد کی سعودی سفیر سے ملاقات ،حرمین کے خلاف جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،وفدنے الشیخ جاثم محمد الخالدی ... مزید

ہماری ثقافت مختلف علاقائی رنگوں سے مزین ہے ‘عمران ممتاز خان

پیر 13 اپریل 2015 14:23

ہماری ثقافت مختلف علاقائی رنگوں سے مزین ہے ‘عمران ممتاز خان

ہماری ثقافت مختلف علاقائی رنگوں سے مزین ہے اور یہ رنگ ہماری تہذیبی روایات اور تاریخ سمیت لوک ورثے کی بھی عکاسی کرتے ہیں اور ہمیں اپنی ثقافت اور پہچان پر فخر کرنا چاہیے اور علاقائی رنگوں کو فروغ دینے ... مزید

خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں کامیابیاں حاصل کررہی ہیں ،ثناء حیدر

جمعرات 5 مارچ 2015 13:46

خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں کامیابیاں حاصل کررہی ہیں ،ثناء حیدر

بیگم ڈی سی او بہاول نگر ثناء حیدر نے کہا ہے کہ خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں کامیابیاں حاصل کررہی ہیں اور موجودہ حکومت بھی خواتین کو صنفی امتیاز کے بغیر مساوی حقوق کی فراہمی کے لیے دور رس نتائج کی ... مزید

صوبے کے تمام اضلاع میں صفائی، سالڈو یسٹ کے خاتمے کیلئے جامع پلان کا ..

جمعرات 5 مارچ 2015 13:42

صوبے کے تمام اضلاع میں صفائی، سالڈو یسٹ کے خاتمے کیلئے جامع پلان کا آغاز کردیا،9 سے 14 مارچ تک ہفتہ صفائی منایا جائیگا، سید حیدر اقبال

ڈی سی او بہاولنگرسید حیدر اقبال نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے صوبہ کے تمام اضلاع میں صفائی اور سالڈ ویسٹ کے خاتمہ کیلئے جامع پلان کا آغاز کیا ہے جس کے تحت نو مارچ سے چودہ مارچ تک ہفتہ صفائی منایا جائے ... مزید

قانون کی گرفت سے کوئی نہیں بچ سکتا ،علماء اپنی صفوں سے شرپسندوں کو نکال ..

اتوار 1 فروری 2015 17:21

قانون کی گرفت سے کوئی نہیں بچ سکتا ،علماء اپنی صفوں سے شرپسندوں کو نکال دیں  آر پی او بہاولپور

آر پی او بہاولپور احسان صادق نے کہاہے کہ قانون کی گرفت سے کوئی نہیں بچ سکتا ،علماء اپنی صفوں سے شرپسندوں کو نکال دیں،شر پسند اور بد امنی پھیلانے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔حکومت ... مزید

سانحہ پشاور پر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے غم کا اظہار

جمعرات 18 دسمبر 2014 17:50

سانحہ پشاور پر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے غم کا اظہار

سانحہ پشاور پر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے غم کا اظہار کیا گیا ‘وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں عالم داد لالیکا کے ہمراہ معصوم شہدا کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ڈی یوجے کے ممبران نے سیاہ پٹیاں ... مزید

عوام کی ترقی و خوشحالی اور زرداری کا ڈاکو راج اکٹھا نہیں چل سکتا ‘قوم ..

جمعہ 8 مارچ 2013 20:06

عوام کی ترقی و خوشحالی اور زرداری کا ڈاکو راج اکٹھا نہیں چل سکتا ‘قوم کو آئندہ الیکشن میں فیصلہ کن کردار ادا کر کے کھربوں کے ڈاکے ڈالنے والوں سے نجات حاصل کرنا ہو گی، مسلم لیگ (ن )کے رہنما و رکن قومی ..

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبار نے کہا ہے کہ پاکستان کے لوگوں کی ترقی و خوشحالی اور زرداری کا ڈاکو راج اکٹھا نہیں چل سکتا قوم کو آئندہ الیکشن میں فیصلہ کن کردار ادا کر کے کھربوں ... مزید