Mingaora News in Urdu

News about Mingaora City مینگورہ شہر کی خبریں - Read Local Mingaora News and Breaking Mingaora News on UrduPoint Local section of Mingaora City. Full coverage of Mingaora Pakistan including photos, videos and more.

مینگورہ کی تازہ ترین خبریں

سوات،اسسٹنٹ کمشنربابوزئی کی کارروائی ،3گرانفروش دکاندار گرفتار

جمعہ 15 مارچ 2024 19:55

سوات،اسسٹنٹ کمشنربابوزئی کی کارروائی ،3گرانفروش دکاندار گرفتار

مینگورہ میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنربابوزئی منیر حلیمزئی نے کی کارروائی کرتے ہوئے 3گران فروش دکانداروں کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ متعدد کو بھاری جرمانہ کردیا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے جاری کردہ ... مزید

مینگورہ شہر کو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے گرین مینگورہ سٹی منصوبے کا ..

منگل 5 مارچ 2024 22:48

مینگورہ شہر کو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے گرین مینگورہ سٹی منصوبے کا آغازکردیاگیا

مینگورہ شہر کو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے سٹی میئر شاہد علی خان کی جانب سے گرین مینگورہ سٹی منصوبے کا آغازکیا گیا،پہلے مرحلے میں شہر میں 50 ہزار پودے لگانا ہدف مقررکیا گیا ہے،شہر بھر میں پودے لگانے ... مزید

مینگورہ سٹی منصوبے کا آغاز، پہلے مرحلے میں شہر میں 50 ہزار پودے لگانا ..

منگل 5 مارچ 2024 22:43

مینگورہ سٹی منصوبے کا آغاز، پہلے مرحلے میں شہر میں 50 ہزار پودے لگانا ہدف مقرر، میئر شاہد علی خان

مینگورہ شہر کو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے سٹی میئر شاہد علی خان کی جانب سے گرین مینگورہ سٹی منصوبے کا آغاز، پہلے مرحلے میں شہر میں 50 ہزار پودے لگانا ہدف مقرر، شہر بھر میں پودے لگانے اور ان کی دیکھ بھال ... مزید

ْمینگورہ ،بلوگرام اورتختہ بند کو ملانے والے رابطہ پل کی عدم تعمیر عوام ..

پیر 26 فروری 2024 21:15

ْمینگورہ ،بلوگرام اورتختہ بند کو ملانے والے رابطہ پل کی عدم تعمیر عوام کیلئے عذاب بن گیا

مینگورہ میں بلوگرام اورتختہ بند کو ملانے والے رابطہ پل کی عدم تعمیر عوام کے لئے عذاب بن گیا ہے اورمعمولی بارش کے بعد عارضی گزرگاہ بھی پانی کی نذرہونے سے ٹریفک کا نظام مکمل طورپر معطل ہوگیا ہے ۔مقامی ... مزید

مینگورہ ،بریک فیل ہونے سے ایک شخص زدمیں آکر جاں بحق

بدھ 21 فروری 2024 20:00

مینگورہ ،بریک فیل ہونے سے ایک شخص زدمیں آکر جاں بحق

مینگورہ میں پیپلزچوک کے قریب بریک فیل ہونے سے ایک شخص زدمیں آکر جاں بحق ہوگیا ۔پولیس کے مطابق ڈرائیور نعیم اللہ سکنہ سنگوٹہ سے بریک فیل ہونے سے ڈائناگاڑی بے قابو ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں اس کا چچا ... مزید

سوات،نشاط چوک میں میڈیکل سٹورمیں آگ لگ گئی

بدھ 21 فروری 2024 20:00

سوات،نشاط چوک میں میڈیکل سٹورمیں آگ لگ گئی

مینگورہ کے نشاط چوک میں میڈیکل سٹورمیں آگ لگ گئی ۔پولیس کے مطابق عبداللہ کی میڈیکل سٹور میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں دکان میں موجود 70لاکھ روپے سے زائد کی ادویات اور دیگر سامان ... مزید

مینگورہ ،رات بھر بارش کے دوران پڑے رہنے سے ایک شخص جاں بحق

پیر 19 فروری 2024 22:43

مینگورہ ،رات بھر بارش کے دوران پڑے رہنے سے ایک شخص جاں بحق

مینگورہ کے علاقے ملابا با میں رات بھر بارش کے دوران پڑے رہنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔یوتھ آف سوات ٹیم کے مطابق رضاکاروں نے رات بھر بارش سے بدحال شخص کو اٹھاکر اسپتال منتقل کردیا گیا مگروہاں وہ ... مزید

خیبرپختونخوا کے لوگوں کے جذبات سے کھیلا گیا ، سادہ لوگوں کو کیوں دھوکا ..

جمعرات 1 فروری 2024 19:05

خیبرپختونخوا کے لوگوں کے جذبات سے کھیلا گیا ، سادہ لوگوں کو کیوں دھوکا دیا گیا، نوازشریف کی پی ٹی آئی پرتنقید

پاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے نام لیے بغیر صوبے کی سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں کے جذبات سے کھیلا ... مزید

مینگورہ ،شوہر نے میکے بیٹھی بیوی کوفائرنگ کرکے قتل کردیا

ہفتہ 27 جنوری 2024 17:24

مینگورہ ،شوہر نے میکے بیٹھی بیوی کوفائرنگ کرکے قتل کردیا

مینگورہ کے علاقے رحیم آباد میں شوہر نے میکے بیٹھی بیوی کوفائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ اے ایس ایچ او محمد اسلم کے مطابق ملزم بخت منیر سکنہ میاندم نے مبینہ طورپر فائرنگ کرکے اپنی میکے بیٹھی بیوی مسماة ... مزید

عام انتخابات 2024ء میں این اے 2 سوات  میں سخت مقابلے کی توقع، امیر مقام ..

بدھ 24 جنوری 2024 17:19

عام انتخابات 2024ء میں این اے 2 سوات میں سخت مقابلے کی توقع، امیر مقام اور ڈاکٹر حیدر علی خان سمیت 9 امیدوار شامل

عام انتخابات 2024ء میں این اے 2 سوات پر مشہور شخصیات کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔ اس حلقے میں قومی اسمبلی کی نشست کےلیے پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام اور سابق رکن قومی ... مزید

مینگورہ ،مکان میں آگ لگنے سے معذور لڑکی جھلس کر جاں بحق ہوگئی

منگل 23 جنوری 2024 20:15

مینگورہ ،مکان میں آگ لگنے سے معذور لڑکی جھلس کر جاں بحق ہوگئی

مینگورہ کے علاقے رنگ محلہ میں مکان میں آگ لگنے سے معذور لڑکی جھلس کر جاں بحق ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق افتخار کے کچے مکان میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی ،اہلخانہ نے بھاگ کر جان بچائی تاہم گھر میں رہ جانے والی ... مزید

مینگورہ پولیس کی کارروائی

اتوار 21 جنوری 2024 17:30

مینگورہ پولیس کی کارروائی

مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے میڈیکل اسٹورسی110 گرام آئس، 250 عدد ڈانسنگ پلز اور دیگر نشہ آور گولیاں برآمدکرلیں۔ ایس ایچ او تھانہ مینگورہ مجیب عالم خان نے تھانہ مینگورہ میں میڈیا کو بریفنگ ... مزید

مینگورہ ،قبرستان پر مبینہ قبضہ ،غیر قانونی تعمیرات ،تجاوزات کیخلاف ..

جمعہ 19 جنوری 2024 22:54

مینگورہ ،قبرستان پر مبینہ قبضہ ،غیر قانونی تعمیرات ،تجاوزات کیخلاف انتظامیہ کا کریک ڈائون ،اراضی واگزارکرائی

مینگورہ شہر میں قبرستان پر مبینہ قبضہ کرکے غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف انتظامیہ نے کریک ڈائون کرتے ہوئے قبرستان کی اراضی واگزارکرالی ۔ عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر سوات ڈاکٹر قاسم علی ... مزید

مینگورہ ،پولیس کی کارروائی ،2 اشتہاری ملزمان گرفتار

جمعرات 18 جنوری 2024 20:45

مینگورہ ،پولیس کی کارروائی ،2 اشتہاری ملزمان گرفتار

مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ منشیات فروشو ں کے خلاف کارروائی میں 4 کلو 808 گرام چرس اور 897 گرام ہیروئن برآمدکرلی گئی ہے۔ایس ایچ او تھانہ مینگورہ مجیب ... مزید

سوات، مینگورہ میں کس روڈپر ٹرنک کی دکان میں بجلی شارت سرکٹ سے آگ لگ ..

منگل 16 جنوری 2024 23:00

سوات، مینگورہ میں کس روڈپر ٹرنک کی دکان میں بجلی شارت سرکٹ سے آگ لگ گئی

مینگورہ میں کس روڈپر ٹرنک کی دکان میں بجلی شارت سرکٹ سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ٹرنک کے سامان اور تیاربکسوں اور صندوقوں کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو کے فائر ... مزید

سوات،مینگورہ میں بنڑ پولیس کی کارروائی ،موٹر کار سے 1 کلو گرام چرس برآمد

اتوار 31 دسمبر 2023 19:40

سوات،مینگورہ میں بنڑ پولیس کی کارروائی ،موٹر کار سے 1 کلو گرام چرس برآمد

مینگورہ میں بنڑ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر کار سے 1 کلو گرام چرس برآمدکرلی ۔ تفصیلا ت کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بنڑ رحیم خان نے دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر منشیات فروشوں کے خلاف ... مزید

مینگورہ ،گھریلوتنازع پرملزم کی فائرنگ سے میکے بیٹھی بیوی قتل

جمعرات 28 دسمبر 2023 23:04

مینگورہ ،گھریلوتنازع پرملزم کی فائرنگ سے میکے بیٹھی بیوی قتل

مینگورہ میں ملزم نے گھریلو تنازع پر فائرنگ کرکے میکے بیٹھی بیوی کو قتل کردیا ، فائرنگ سے سالی سالے سمیت 4افراد زخمی ہوگئے ،پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتارکرلیا ۔ ڈی ایس پی سٹی امجدعلی نے ایس ... مزید

سوات، مکان میں آگ لگنے سے گھریلو سامان جل کر تباہ

بدھ 27 دسمبر 2023 19:35

سوات، مکان میں آگ لگنے سے گھریلو سامان جل کر تباہ

مینگورہ کے نواحی علاقے گل کدہ میں مکان میں آگ لگ گئی ۔ جس کے نتیجے میں فرنیچر اور گھریلو سامان کو نقصان پہنچا ۔ ریسکیو 1122 فائر فائٹرز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ورانہ طریقے سے آگ پر قابو پا ... مزید

مینگورہ و گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پیر 25 دسمبر 2023 22:22

مینگورہ و گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 114کلومیٹر تھی جب کہ اس کا مرکز تاجکستان افغانستان ... مزید

مینگورہ و گردو نواح میں 4.4شدت کے زلزلے کے جھٹکے، لوگ خوف وہراس کا شکار

پیر 25 دسمبر 2023 21:40

مینگورہ و گردو نواح میں 4.4شدت کے زلزلے کے جھٹکے، لوگ خوف وہراس کا شکار

مینگورہ و گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، لوگ خوف وہراس کا شکار ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید ... مزید

Load More