Local News of Mingaora in Urdu

Mingaora City's Local Urdu News مینگورہ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Mingaora on UrduPoint local section. Full coverage on Mingaora city Local news. Including photos & videos.

مینگورہ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

مینگورہ ،پولیس کاون وہیلنگ ،اوورسپیڈینگ کرنیوالے نوجوانوں کیخلاف ..

ہفتہ 29 جنوری 2022 13:54

مینگورہ ،پولیس کاون وہیلنگ ،اوورسپیڈینگ کرنیوالے نوجوانوں کیخلاف کریک ڈائون ،سینکڑوں موٹرسائیکلیں قبضے میں لے لیں

مینگورہ میں پولیس نے بائی پاس روڈ سمیت دیگر شاہرائوں پرموٹرسائیکلوں پر ون وہیلنگ کرنے اور اوورسپیڈینگ کرنے والے نوجوانوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈائون کرتے ہوئے سینکڑوں موٹرسائیکلیں قبضے میں لے ... مزید

مینگورہ کے محلہ خونہ گل میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ، دو زخمی

جمعہ 17 جنوری 2020 16:06

مینگورہ کے محلہ خونہ گل میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ، دو زخمی

مینگورہ کے محلہ خونہ گل میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔سوات کے علاقے مینگورہ کے محلہ خونہ گل میں مکان کی چھت گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر 4 افراد جاں اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے ... مزید

سوات ،ْپراسرار بیماری سے 4 بچے ہلاک ،ْ بارہ متاثر

پیر 2 اپریل 2018 15:27

سوات ،ْپراسرار بیماری سے 4 بچے ہلاک ،ْ بارہ متاثر

سوات کے علاقے بحرین میں پراسرار بیماری کی وجہ سے 4 بچے ہلاک اور 12 زندگی اور موت کے درمیان جنگ لڑرہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بچوں کے رشتہ داروں اور اہل خانہ کے مطابق شناخت نہ کی جانے والی بیماری ایک ... مزید

ٹی بی کے خاتمے کیلئے عوام میں شعوراورآگاہی مہم نہایت ضروری ہے ،ڈاکٹرغلام ..

جمعرات 22 مارچ 2018 11:43

ٹی بی کے خاتمے کیلئے عوام میں شعوراورآگاہی مہم نہایت ضروری ہے ،ڈاکٹرغلام سبحانی

سوات میں ٹی بی کے خاتمے کے حوالے سے عوام میں شعوراورآگاہی مہم کے سلسلے میں ایک سیمینارکاانعقادکیاگیا۔جس کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹرغلام سبحانی جبکہ ڈاکٹررفیع اللہ،ڈاکٹرذیشان ،ڈاکٹرموسیٰ ... مزید

انٹی کارلفٹنگ سیل سائنسی طریقے سے گاڑیوں کی چیکنگ کررہا ہے۔سب انسپکٹرمحمدعمرخان

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 19:18

انٹی کارلفٹنگ سیل سائنسی طریقے سے گاڑیوں کی چیکنگ کررہا ہے۔سب انسپکٹرمحمدعمرخان

:انٹی کارلفٹنگ سیل کے انچارج سب انسپکٹرمحمدعمر خا ن نے کہاہے کہ سوات میں چوری کی گاڑیوں کا سدباب کرنے کیلئے سیل بڑے سائنسی طریقے سے گاڑیوں کی چیکنگ کررہاہے جس کے دورا ن اب تک چوری کی سینکڑوں گاڑیاں ... مزید

پولیس کی کارروائی،1920گرام چرس برآمد،ملزم گرفتار

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 19:17

پولیس کی کارروائی،1920گرام چرس برآمد،ملزم گرفتار

:سوات میں کالام پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے1920گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا،ایس ایچ اوکالام فیاض خان کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کس کالام میں گھر پر چھاپہ مارکر صندوق میں چھپائی ... مزید

وزیراعظم کا دورہ سوات ترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا‘ حاجی پروانت خان

بدھ 18 مئی 2016 15:02

وزیراعظم کا دورہ سوات ترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا‘ حاجی پروانت خان

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما حاجی پروانت خان نے ایک بیان میں کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان سوات کا دورہ کرنے آرہے ہیں اور ان کے آنے سے سوات میں ترقیاتی اعلانات کا فائدہ سوات کو ہوگا ‘ حاجی پروانت ... مزید

سوات, نوجوان لڑکی نے ناک کاٹنے پر شوہر کے خلاف قصاص کا مقدمہ دائر کردیا

جمعرات 3 جولائی 2014 13:20

سوات, نوجوان لڑکی نے ناک کاٹنے پر شوہر کے خلاف قصاص کا مقدمہ دائر کردیا

سوات کی رہائشی ایک نوجوان لڑکی نے ناک کاٹنے پر اپنے شوہر کے خلاف قصاص کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے اٹھارہ سالہ شاہدہ نے بتایا کہ سات سال کی عمر میں اس کی شادی ملزم صاحبزادہ سے کردی ... مزید

جشن سوات میلے کا دوسرا روز،عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

بدھ 30 جون 2010 11:08

جشن سوات میلے کا دوسرا روز،عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

پاک فوج کی جانب سے منعقد کیا گیا جشن سوات میلہ دوسرے روز بھی جاری ہے . ہزاروں کی تعداد میں لوگ میلے میں شرکت کررہے ہیں ۔ میلے میں گھریلو اشیاء کی خریداری کے ساتھ ساتھ بچے اور جوان سرکس میں زیادہ دلچسپی ... مزید

مینگورہ ، طالبان نے سی ڈی مارکیٹ کو بم سے اڑادیا

جمعہ 15 اگست 2008 15:22

مینگورہ ، طالبان نے سی ڈی مارکیٹ کو بم سے اڑادیا

مینگورہ شہر میں طالبان نے بم دھماکوں سے سی ڈی مارکیٹ کو اڑادیا جس کے نتیجے میں 36دکانیں تباہ ہوگئیں۔ چار باغ میں تحصیل دار کے دفتر اور گرلز اسکول کو بھی دھماکے سے اڑادیا گیا ۔ مینگورہ شہر میں واقع ... مزید

مینگورہ،نا معلوم افراد نے گورنمنٹ گر لزاسکو ل کو نذر آتش کر دیا

اتوار 4 مئی 2008 16:07

مینگورہ،نا معلوم افراد نے گورنمنٹ گر لزاسکو ل کو نذر آتش کر دیا

مینگو رہ میں کالا م روڈ پر نا معلوم افراد نے گو رنمنٹ گرلز ہا ئی اسکول کبل نظر آتش کر دیا ۔صوبہ سرحد کے علاقے مینگورہ شہر سے بارہ کلو میٹر دور کالام روڈ پر گورنمنٹ گرلز ہا ئی اسکو ل میں 25 افراد نے داخل ... مزید

تیزرفتار پجارو نے 8 سالہ بچی کو کچل ڈالا

جمعرات 23 اگست 2007 18:37

تیزرفتار پجارو نے 8 سالہ بچی کو کچل ڈالا

سوات میں تیز رفتار پجارو گاڑی نے 8 سالہ بچی کو کچل ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوات کے علاوہ کاسوم سے ایک پجارو گاڑی نمبر UCD123 مینگورہ آ رہی تھی کہ کولالئی کے مام پر ایک 8 سالہ بچی مسماة سمیعہ دختر ... مزید

سوات  شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا

اتوار 5 اگست 2007 17:46

سوات شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا

سوات میں شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا ملزم جائے واردات سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیا تفصیلات کے مطابق سوات کے نواحی علاقہ کلاڈھیرمیں گذشتہ روز ایک نوجوان اکبر علی ولد سوالے ... مزید

سوات نامعلوم افراد کا تھانہ مٹہ پر راکٹ حملہ  دو افراد زخمی

ہفتہ 21 جولائی 2007 18:27

سوات نامعلوم افراد کا تھانہ مٹہ پر راکٹ حملہ دو افراد زخمی

سوات میں تھانہ مٹہ کو اڑانے کا منصوبہ ناکام‘ نامعلوم افراد کی طرف سے تھانہ مٹہ پر دو راکٹ فائر کئے گئے‘ جس میں سے ایک راکٹ تھانہ مٹہ کے عقب کے ایک مکان پر گر پڑا‘ جس کے نتیجے میں امیر جلیل اور اصغر ... مزید

سوات کے نواحی علاقے میں دھماکوں سے ایک گھر تباہ

جمعہ 8 جون 2007 14:31

سوات کے نواحی علاقے میں دھماکوں سے ایک گھر تباہ

سوات کے علاقہ ایمان ڈھیری کے مقام پر دو دھماکے گاڑی اور اسلحہ تباہ جبکہ گھر کو آگ لگ گئی کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقہ ایمان ڈھیری میں رات ساڑھے بارہ بجے ... مزید

مینگورہ‘ سوات کا رہائشی کان کن کوئلے کی کان میں ہلاک

جمعہ 5 جنوری 2007 16:22

مینگورہ‘ سوات کا رہائشی کان کن کوئلے کی کان میں ہلاک

سوات کا رہائشی کان کن پنجاب میں کوئلے کی کان میں جاں بحق ہو گیا۔ جبکہ دو مزدور شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوات بحرین کے رہائشی تین نوجوان پنجاب میں کوئلے کی کان میں کام کے دوران تودہ گرنے ... مزید

سوات کے رہائشی کو امریکہ میں گولی مارکرموت کے گھاٹ اتاردیا

بدھ 3 جنوری 2007 17:24

سوات کے رہائشی کو امریکہ میں گولی مارکرموت کے گھاٹ اتاردیا

سوات کے رہائشی کو امریکہ میں سیاہ فاموں نے گولی مارکرموت کے گھاٹ اتاردیا تفصیلات کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے رہائشی فضل واحد ولس شاہ روان کپتان جو گذشتہ کئی عرصہ سے امریکہ میں مقیم تھا ... مزید

سوات ،ٹریفک حادثات اورقتل کی وارداتواں میں دو بھائیوں سمیت5افراد جاں ..

اتوار 24 دسمبر 2006 12:41

سوات ،ٹریفک حادثات اورقتل کی وارداتواں میں دو بھائیوں سمیت5افراد جاں بحق

سوات میں ٹریفک حادثات اورقتل کی وارداتواں کے دوران دو بھائیوں سمیت5افرادموت کے منہ میں چلے گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کبل کے نواحی علاقہ مانڑئی میں مبینہ ملزم مائر خان ولد شیر بہادر نے ... مزید

دریائے سوات میں بہن بھائی ڈوب کر ہلاک

منگل 19 دسمبر 2006 15:02

دریائے سوات میں بہن بھائی ڈوب کر ہلاک

سوات باغ ڈھیرئی میں بھائی بہن دریائے سوات میں گر کر جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہدایت سکنہ اوڈیگرام اپنی بہن کے ساتھ تفریح کے لئے باغ ڈھیرئی گئے تھے جہاں پر دریائے سوات کے کنارے اس کی بہن کا ... مزید

مینگورہ‘ 95 لاکھ مالیت کے پٹاخوں کو سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

جمعرات 14 دسمبر 2006 17:32

مینگورہ‘ 95 لاکھ مالیت کے پٹاخوں کو سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

خوازہ خیلہ پولیس نے چین سے سوات آنے والے پٹاخوں سے بھرے 2 ٹرکوں کو قبضے میں لے لیا جبکہ ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ پولیس نے چین سے سوات آنے والے 95 لاکھ سے زائد ... مزید

Load More