Local News of Miranshah in Urdu

Miranshah City's Local Urdu News میرانشاہ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Miranshah on UrduPoint local section. Full coverage on Miranshah city Local news. Including photos & videos.

میرانشاہ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

میرانشاہ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

جمعرات 27 اگست 2020 14:55

میرانشاہ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

میرانشاہ کے علاقے میر علی میں بھائی نے فائرنگ کر کے اپنے ہی بھائی، بھابھی سمت 4 افراد کو قتل کر دیا جبکہ2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ نجی چینل کے مطابق جمعرات کے روز پولیس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا ہے ... مزید

شمالی وزیرستان میں گھرکی چھت گرنے سے یک ہی خاندان کے آٹھ افراد جاں ..

منگل 5 جون 2018 12:19

شمالی وزیرستان میں گھرکی چھت گرنے سے یک ہی خاندان کے آٹھ افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ایک گھرکی چھت گرنے سے 4 خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ منگل کو شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے ایک گھر میں کمرے کی چھت گرنے سے آٹھ افراد جاں بحق ... مزید

شمالی وزیرستان سے افغانستان نقل مکانی کرنے والی گاڑی حادثے کا شکار ..

منگل 8 جولائی 2014 13:35

شمالی وزیرستان سے افغانستان نقل مکانی کرنے والی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی , تین بچے جاں بحق , چھ زخمی

شمالی وزیرستان سے افغانستان نقل مکانی کرنے والی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، اندوہناک حادثے میں تین بچے جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔مقامی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان ایجنسی میں جاری آپریشن ضرب عضب ... مزید

شمالی وزیرستان ،میرانشاہ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پولیٹیکل انتظامیہ کے ..

پیر 17 دسمبر 2012 19:05

شمالی وزیرستان ،میرانشاہ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پولیٹیکل انتظامیہ کے تعاون سے ایک کروڑ 75 لاکھ روپے سے شمسی سولر نظام نصب کردیا گیا، ایمرجنسی ، آپریشن تھیٹر اور زنامہ ہسپتال میں مریضوں کو سہولت ہوگی، ..

میرانشاہ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پولیٹیکل انتظامیہ کے تعاون سے ایک کروڑ 75 لاکھ روپے سے شمسی سولر نظام نصب کردیا گیا، ایمرجنسی ، آپریشن تھیٹر اور زنامہ ہسپتال میں مریضوں کو سہولت ہوگی، علاقے کے عمائدین ... مزید

شمالی وزیرستان میں تین سال بعد یوم پاکستان کو جوش وجذبے کیساتھ منایا ..

پیر 23 مارچ 2009 16:20

شمالی وزیرستان میں تین سال بعد یوم پاکستان کو جوش وجذبے کیساتھ منایا گیا

شمالی وزیرستان میں تین سال بعد یوم پاکستان کو جوش وجذبے کیساتھ منایا گیا 23مارچ کی تقریب سے تھوڑی دیر پہلے زبردست بارش شروع ہوگئی جس سے گورنر کاٹیج میرانشاہ میں تقریب کاانعقاد ملتوی کرکے الاظہر ... مزید

میرانشاہ، واپڈا کے خلاف احتجاجاً کریک ڈاؤن، احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے ..

منگل 28 اکتوبر 2008 11:43

میرانشاہ، واپڈا کے خلاف احتجاجاً کریک ڈاؤن، احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے جاری

شمالی وزیرستان کے میرانشاہ رزمک اوردتہ خیل بازاروں میں واپڈا کے خلاف احتجاجاً کریک ڈاؤن، احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے جاری ۔تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی ایکشن کمیٹی کی کال پر علامتی ہڑتال جس ... مزید

میرانشاہ‘معدنیات تلاش کرنے والے چار مزدور سرنگ بیٹھ جانے سے جاں بحق

اتوار 19 اکتوبر 2008 13:12

میرانشاہ‘معدنیات تلاش کرنے والے چار مزدور سرنگ بیٹھ جانے سے جاں بحق

سرنگ بیٹھ جانے سے شمالی وزیرستان کے مداخیل علاقے میں پہاڑ سے کرومائیٹ کی تلاش کرنے والے چار مزدور جاں بحق ہو گئے لاشوں کو بنکرز سے نکالنے کیلئے بھاری مشینری استعمال کی گئی جبکہ شمالی وزیرستان کے ... مزید

شمالی وزیرستان کی بجلی کی مین سپلائی لائن چھٹے دن بھی بحال نہ ہو سکی

ہفتہ 11 اکتوبر 2008 14:17

شمالی وزیرستان کی بجلی کی مین سپلائی لائن چھٹے دن بھی بحال نہ ہو سکی

شمالی وزیرستان کی بجلی کی مین سپلائی لائن چھٹے دن بھی بحال نہ ہو سکی-ایف آر بکا خیل میں وزیرستان کے مین سپلائن لائن کے بارہ ٹاور گرنے کی وجہ سے وزیرستان تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے واپڈا کے حکام نے پولیٹیکل ... مزید

شمالی وزیرستان، زمینی تنازعہ پر قبائل کے درمیان جھڑپ ، پانچ افراد ہلاک ..

اتوار 5 اکتوبر 2008 16:16

شمالی وزیرستان، زمینی تنازعہ پر قبائل کے درمیان جھڑپ ، پانچ افراد ہلاک ، تین زخمی

شمالی وزیر ستان میں قبائل کے درمیان جھڑپ میں پانچ افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔شمالی وزیر ستان کے علاقے میر علی ٹل روڈ پر ولی خان اور خوان خیل قبائل کے درمیان زمینی تنازعہ کی بنا پر فائرنگ کا تبادلہ ... مزید

کامرس کالج میرانشاہ کے ٹیچنگ سٹاف نے اپنی ڈیوٹیاں من پسند جگہوں پر ..

جمعہ 19 ستمبر 2008 16:02

کامرس کالج میرانشاہ کے ٹیچنگ سٹاف نے اپنی ڈیوٹیاں من پسند جگہوں پر لگوا لیں‘طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا‘اعلی حکام توجہ دیں‘والدین کی اپیل

کامرس کالج میرانشاہ کے ٹیچنگ سٹاف نے اپنی ڈیوٹیاں من پسند جگہوں پر لگوا لیں کالج میں کلاسیں نہ ہونے کے باعث طلباء کے مستقبل کو شدید خطرات لاحق ہو گئے- منیجمنٹ سائنسز کالج کے 100 سے زیادہ طالب علم اساتذہ ... مزید

شمالی وزیرستان میں بجلی کی مین سپلائی ٹرانسمشن لائن سے زنجیر ہٹا کر ..

پیر 30 جون 2008 14:29

شمالی وزیرستان میں بجلی کی مین سپلائی ٹرانسمشن لائن سے زنجیر ہٹا کر دس دن بعد بجلی کی سپلائی بحال کر دی گئی‘علاقے میں جشن

شمالی وزیرستان میں بجلی کی مین سپلائی ٹرانسمشن لائن سے زنجیر ہٹا کر دس دن بعد بجلی کی سپلائی بحال کر دی گئی رات گئے بجلی بحال ہونے پر علاقے میں جشن کا سماں‘ زبردست ہوائی فائرنگ‘ مقامی قبائل نے عیدک ... مزید

شمالی وزیرستان، حصہ دار فورس کو11ماہ بعد تنخواہ کی ادائیگی

بدھ 4 جون 2008 15:58

شمالی وزیرستان، حصہ دار فورس کو11ماہ بعد تنخواہ کی ادائیگی

شمالی وزیرستان میں حصہ دار فورس کے 4 ہزار اہلکاروں کو11 ماہ سے بند تنخواہ کی ادائیگی شروع کردی گئی جبکہ پولیٹیکل تحصیلدار سکنہ اعظم قریشی نے محرروں کو ہدایت کی ہے کہ میرانشاہ کے علاقے حصہ دار فورس ... مزید

شمالی وزیرستان میں ڈیزل،پٹرول کی فراہمی پر پابندی کے دو ماہ مکمل،گورنر ..

اتوار 9 ستمبر 2007 14:08

شمالی وزیرستان میں ڈیزل،پٹرول کی فراہمی پر پابندی کے دو ماہ مکمل،گورنر اور پولیٹیکل انتظامیہ بے بس،عوام کا شدید احتجاج،پابندیاں ختم اور رمضان میں غیر ضروری چیک پوسٹیں ہٹانے کامطالبہ

شمالی وزیرستان میں ڈیزل کی سپلائی پر پابندی کو دو ماہ گزر گئے ہیں جس سے مقامی لوگوں کو سنگین مشکلات کا سامنا ہے اور گاڑیوں والوں نے کرایوں میں کی گنا اضافہ کردیا ہے جبکہ گورنر سرحد اور پولیٹیکل انتظامیہ ... مزید

شمالی وزیرستان کے بجلی سپلائی لائن کے چار مین ٹاور بارش اور طوفان کی ..

پیر 9 جولائی 2007 15:54

شمالی وزیرستان کے بجلی سپلائی لائن کے چار مین ٹاور بارش اور طوفان کی وجہ سے ناکارہ ہوگئے

شمالی وزیرستان کے بجلی سپلائی لائن کے چار ٹاور ناکارہ مزید چار دن وزیرستان تاریکی میں ہوگا ایس ڈی او آپریشن پشاور پہنچ گئے پولیٹیکل انتظامیہ تعاون کریں تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ تین دن پہلے شمالی ... مزید

شمالی وزیرستان کے علاقہ میرانشاہ میں واپڈا کے خلاف مکمل پہیہ جام ہڑتال،شہریوں ..

اتوار 14 جنوری 2007 21:20

شمالی وزیرستان کے علاقہ میرانشاہ میں واپڈا کے خلاف مکمل پہیہ جام ہڑتال،شہریوں کو مشکلات کا سامنا

شمالی وزیرستان کے علاقہ میرانشاہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے مکمل شٹر ڈاؤن ایکشن کمیٹی کے ارکان کی کال پرٹریفک مکمل طورپربند رہی،ایم این اے کی قیادت میں مصالحتی جرگے کوششوں میں مصروف ۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

شمالی وزیرستان کی ایکشن کمیٹی نے گیارہ جنوری کو ہڑتال کا اعلان کردیا

پیر 8 جنوری 2007 16:01

شمالی وزیرستان کی ایکشن کمیٹی نے گیارہ جنوری کو ہڑتال کا اعلان کردیا

شمالی وزیرستان کے ایکشن کمیٹی کی اپیل پر علاقے کے عمائدین نے بھی بجلی نہ ہونے پر گیارہ جنوری کو ہڑتال میں بھر پورشرکت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں دومہینوں سے بجلی نہ ہونے ... مزید

میران شاہ میں35روزبعدچھوٹاٹرانسفارمرلگاکر24میں سے8گھنٹے کے لیے بجلی ..

پیر 18 دسمبر 2006 17:17

میران شاہ میں35روزبعدچھوٹاٹرانسفارمرلگاکر24میں سے8گھنٹے کے لیے بجلی بحال کردی گئی

میرانشاہ گریڈسٹیشن میں10-13 ایم وی اے ٹرانسفارمرلگادیاگیا جس سے لوگوں کی بے چینی پرقابو پالیاگیا ہے میرانشاہ گریڈسٹیشن میں35دن پہلے20-26 ایم وی اے ٹرانسفارمرخراب ہونے کے بعد گورنر سرحد کے حکم پر ایک ... مزید

میرانشاہ اور ملحقہ علاقوں میں بجلی 31 روز بعد بھی بحال نہ ہوسکی

بدھ 13 دسمبر 2006 11:28

میرانشاہ اور ملحقہ علاقوں میں بجلی 31 روز بعد بھی بحال نہ ہوسکی

شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ‘ ملحقہ علاقوں اور پاک افغان سرحد پر واقع دیہات کی بجلی کی بندش 31 روز بھی بحال نہ ہوسکی۔ زیادہ لوڈ کے باعث میرانشاہ گرڈ سٹیشن کا مین ٹرانسفارمر خراب ہونے کی وجہ ... مزید

جمعیت علماء اسلام کے نو منتخب عہدیداران کارکنوں کی توقعات پر پورا اتریں ..

جمعرات 21 ستمبر 2006 13:35

جمعیت علماء اسلام کے نو منتخب عہدیداران کارکنوں کی توقعات پر پورا اتریں گے‘مولانا نیک زمان حقان

جمعیت علماء اسلام کے نو منتخب امیر اورجنرل سیکرٹری کو مبارکبادجمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما ممبرقومی اسمبلی مولانا نیک زمان حقانی مولانا گل رمضان ولانا محمد عالم اوراسداللہ خان نے ایک مشرکہ ... مزید