National News of Miranshah in Urdu

Miranshah City's National Urdu News میرانشاہ شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Miranshah on UrduPoint local section. Full coverage on Miranshah city National news. Including photos & videos.

میرانشاہ شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

انتخابی نتائج میں تاخیر پر احتجاج، فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی ہو گئے

ہفتہ 10 فروری 2024 22:36

انتخابی نتائج میں تاخیر پر احتجاج، فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی ہو گئے

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔پولیس کی جانب سے محسن داوڑ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق محسن داوڑ کے حامی میران شاہ ... مزید

شمالی وزیرستان ، میران شاہ میں یوتھ کنونشن 2024 کا انعقاد کیا گیا

جمعہ 19 جنوری 2024 22:07

شمالی وزیرستان ، میران شاہ میں یوتھ کنونشن 2024 کا انعقاد کیا گیا

شمالی وزیرستان ، میران شاہ میں یوتھ کنونشن 2024 کا انعقاد کیا گیا۔شمالی وزیرستان کے نوجوان روشن مستقبل کا پیغام ہیں۔ شمالی وزیرستان، میران شاہ میں ہونے والے یوتھ کنونشن میں بڑی تعداد میں طلبہ اور ... مزید

شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کے قافلے پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، ..

بدھ 3 جنوری 2024 20:40

شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کے قافلے پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، سربراہ این ڈی ایم محفوظ رہے

شمالی وزیرستان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ تاہم وہ محفوظ رہے ۔ پولیس حکام نے بتایا محسن داوڑ انتخابی مہم کے سلسلے میں میرانشاہ کے علاقے ... مزید

وزیرستان ، تعلیم کے فروغ کے لیے موبائل سکول کا قیام ، موبائل سکول تمام ..

پیر 23 اکتوبر 2023 23:20

وزیرستان ، تعلیم کے فروغ کے لیے موبائل سکول کا قیام ، موبائل سکول تمام جدید سہولیات سے مزین

وزیرستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے موبائل سکول کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔ موبائل سکول کا مقصد ان تمام علاقوں میں تعلیم فراہم کرنا ہے جہاں سکولوں کی عدم موجودگی ہے،موبائل سکول تمام جدید سہولیات ... مزید

شمالی وزیرستان میں گھر پر گولہ گرنے سے 5 افراد جاں بحق، دو بچے زخمی

بدھ 6 ستمبر 2023 21:36

شمالی وزیرستان میں گھر پر گولہ گرنے سے 5 افراد جاں بحق، دو بچے زخمی

شمالی وزیرستان میں واقع ایک گھر پر گولہ گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوگئے، زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں جن کی حالت تشویش ناک ہے۔ گولہ گرنے کا واقعہ رزمک سب ڈویژن میں ایک گھر پر پیش آیا۔ پولیس ... مزید

سابق آئی جی پولیس کے پی صلاح الدین محسود کے بھائی اغواء کے بعد قتل

جمعہ 11 اگست 2023 22:29

سابق آئی جی پولیس کے پی صلاح الدین محسود کے بھائی اغواء کے بعد قتل

سابق آئی جی پولیس اور سابق ایف سی کمانڈنٹ صلاح الدین محسود کے بھائی نصر اللہ محسود کو اغواء کرکے قتل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نماز جمعہ کے بعد دوپہر کے وقت سابق آئی جی پولیس صلاح الدین محسود ... مزید

میران شاہ میں خواتین کی تعلیم کے فروغ کے لیے اہم منصوبہ فعال

جمعرات 13 جولائی 2023 23:14

میران شاہ میں خواتین کی تعلیم کے فروغ کے لیے اہم منصوبہ فعال

شمالی وزیر ستان کے علاقے میران شاہ میں خواتین کی تعلیم کے فروغ کے لیے اہم منصوبہ، تین مہینے کے کم ترین عرصے میں اس اسکول کو فعال بنا دیا گیا، اعلیٰ معیار کے اسکول میں پلے گروپ سے میٹرک تک تعلیم کے ... مزید

جنوبی ویرستان، ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، دو زخمی

منگل 6 جون 2023 23:10

جنوبی ویرستان، ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، دو زخمی

جنوبی ویرستان کی تحصیل سرویکئی کے علاقے بروند میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔ڈی پی او جنوبی وزیرستان شبیر حسین شاہ نے بتا یا دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو ے ہیں ۔دھماکے کے بعد ... مزید

شمالی وزیرستان سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ ..

جمعرات 11 مئی 2023 22:40

شمالی وزیرستان سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ صدام عرف لنگڑا ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ صدام عرف لنگڑا ہلاک ہو گیا ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ سیکیورٹی ... مزید

میرانشاہ میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا ڈھول بجاکر احتجاج

بدھ 10 مئی 2023 20:00

میرانشاہ میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا ڈھول بجاکر احتجاج

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف دوسرے روز بھی ملک بھر میں احتجاج جاری رہا۔شمالی وزیرستان کے ہیڈکواٹر میرانشاہ پریس کلب کے سامنے پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مین روڈ کو ہرقسم کے ٹریفک ... مزید

شمالی وزیرستان میں نجی بینک ڈکیتی کا ڈراپ سین، 8افراد گرفتار،بینک ملازم ..

پیر 1 مئی 2023 23:35

شمالی وزیرستان میں نجی بینک ڈکیتی کا ڈراپ سین، 8افراد گرفتار،بینک ملازم ڈکیتی میں ملوث نکلا

شمالی وزیرستان میں نجی بینک میں ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا، بینک ملازم ہی ڈاکو نکلا، پولیس نے لوٹی ہوئے 71 لاکھ روپے میں سے 66 لاکھ 35 ہزار کیش ریکور کرلیا، گرفتار 8 ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا۔شمالی ... مزید

میران شاہ میں بینک لوٹنے والے گینگ کا ماسٹرمائنڈ گرفتار

پیر 24 اپریل 2023 18:30

میران شاہ میں بینک لوٹنے والے گینگ کا ماسٹرمائنڈ گرفتار

حساس اداروں نے میران شاہ میں بینک لوٹ نے والے گینگ کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا ہے۔گینگ کے ماسٹرمائنڈ نصیراللہ کو حساس اداروں نے گرفتارکیا ہے جس نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔ ملزم نے اعتراف ... مزید

تھانہ میرانشاہ پولیس کی کارروائی،03 رکنی ٹرانسفارمر چور گروہ گرفتار، ..

جمعہ 17 مارچ 2023 23:25

تھانہ میرانشاہ پولیس کی کارروائی،03 رکنی ٹرانسفارمر چور گروہ گرفتار، 01 عدد ٹرانسفارمر اور پلیٹس برآمد

تھانہ میرانشاہ کی حدود میں ٹرانسفارمر چوری کی وارداتوں پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او ضلع شمالی وزیرستان سلیم ریاض نے ایس ایچ او میرانشاہ لائق مرجان کی سربراہی میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے حصوصی ... مزید

ڈی پی او شمالی وزیرستان فرحان خان ٹریفک حادثے میں زخمی

جمعہ 6 جنوری 2023 22:09

ڈی پی او شمالی وزیرستان فرحان خان ٹریفک حادثے میں زخمی

ڈی پی او شمالی وزیرستان فرحان خان ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابقنڈی پی او شمالی وزیرستان میرانشاہ سے بنوں جارہے تھے کہ راستے میں گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں فرحان ... مزید

شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق

پیر 19 دسمبر 2022 20:45

شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے میں 2 مقامی افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور نے رکشہ سرکاری گاڑی سے ٹکرا کر خود کو دھماکے سے اٴْڑا دیا، جس کے نتیجے میں 2 مقامی ... مزید

میران شاہ میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

بدھ 14 دسمبر 2022 23:29

میران شاہ میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

شمالی وزیرستان کے قبائلی ضلع میران شاہ میں دتہ خیل روڈ پر دھماکہ کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔میرانشاہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ولی زمان نے واقعہ ... مزید

میرانشاہ میں خودکش حملہ؛ 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بدھ 14 دسمبر 2022 22:47

میرانشاہ میں خودکش حملہ؛ 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

شمالی وزیرستان کے ضلع میرانشاہ میں خودکش حملے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع میرانشاہ میں واقع ہیڈ کوارٹر سرگردان چوک میں خود کش حملہ ... مزید

پاک افغان بارڈر غلام خان فورٹ پر تجارتی سرگرمیاں مزید تیز کرنے کے لیے ..

اتوار 16 اکتوبر 2022 16:55

پاک افغان بارڈر غلام خان فورٹ پر تجارتی سرگرمیاں مزید تیز کرنے کے لیے وزیرستان چیمبر آف کامرس کی کوشش بااثر ثابت ہونے لگیں

پاک افغان بارڈر غلام خان فورٹ پر تجارتی سرگرمیاں مزید تیز کرنے کے لیے وزیرستان چیمبر آف کامرس کی کوشش بااثر ثابت ہونے لگیں۔گزشتہ دن شمالی وزیرستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر حاجی قدیر ... مزید

شمالی وزیرستان: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ہفتہ 13 اگست 2022 22:55

شمالی وزیرستان: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

شمالی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ میر علی میں پیش آیا جس میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئی، واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ... مزید

میرپورماتھیلو ، عدالت میں پیشی پر آنے والے دو گروپوں میں مسلح جھگڑا ..

ہفتہ 26 مارچ 2022 00:48

میرپورماتھیلو ، عدالت میں پیشی پر آنے والے دو گروپوں میں مسلح جھگڑا ،10افراد شدید زخمی

عدالت میں پیشی پر آنے والے چھجن برادری کے دو گروپوں میں رشتے کے تنازع پر مسلح جھگڑا ہونے کے نتیجے میں 10افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق میرپور ماتھیلو کی عدالت میں پیشی پر آنے والے چھجن برادری ... مزید

Load More