Business News of Mirpur Khas in Urdu

Mirpur Khas City's Business Urdu News میرپورخاص شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Mirpur Khas on UrduPoint local section. Full coverage on Mirpur Khas city Business news. Including photos & videos.

میرپورخاص شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

زرعی شعبے میں جدید طرز پر استوار منصوبوں پر عمل کرکے کسانوں اور کاشتکاروں ..

بدھ 1 نومبر 2023 20:51

زرعی شعبے میں جدید طرز پر استوار منصوبوں پر عمل کرکے کسانوں اور کاشتکاروں کی خوشحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں،ڈویژنل کمشنر میرپورخاص

کسانوں اور کاشتکاروں کی خوشحالی کے لیے زرعی شعبے میں جدید طرز پر استوار منصوبوں کی تکمیل کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ وہ اپنی زرعی کاشت بڑھا کر نہ صرف خوشحال ہو سکیں بلکہ زرعی شعبے میں ... مزید

ڈویزنل کمشنر میرپورخاص کا فروٹ فارم اورسندھ ہارٹیکلچرریسرچ انسٹیٹیوٹ ..

جمعہ 20 اکتوبر 2023 18:36

ڈویزنل کمشنر میرپورخاص کا فروٹ فارم اورسندھ ہارٹیکلچرریسرچ انسٹیٹیوٹ میرپورخاص کا دورہ

ڈویژنل کمشنر میرپورخاص فیصل احمد عقیلی نے کہاہے کہ میرپورخاص ڈویژن زرعی اعتبار سےایک زرخیزعلاقہ ہے ڈویژن میں زراعت کو مزید فروغ دینے کے لیےحکومت سندھ اور میرپورخاص کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ... مزید

ڈاکٹر رمیش کو انکوائری کمیٹی نے قصور وار قرار دے دیا

بدھ 21 فروری 2018 16:00

ڈاکٹر رمیش کو انکوائری کمیٹی نے قصور وار قرار دے دیا

میرپورخاص سول اسپتال میں نرس کو ہراساں کرنے والے ڈاکٹر رمیش کو انکوائری کمیٹی نے قصور وار قرار دے دیا لیکن محکمہ صحت نے کمیٹی کی رپورٹ پر عمل کرنے کے بجائے ایک اور کمیٹی تشکیل دے دی۔ایڈیشنل سول سرجن ... مزید

میرپورخاص میں آم کی اچھی فصل متوقع ، کاشتکاروں نے نوید سنادی

ہفتہ 15 اپریل 2017 16:26

میرپورخاص میں آم کی اچھی فصل متوقع ، کاشتکاروں نے نوید سنادی

میرپورخاص میں کاشتکاروں نے اس بار آم کی اچھی فصل کی نوید سنادی ہے۔ آم کی بھرپور فصل جون کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔میرپورخاص ضلع میں بارہ ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر آم کے باغات ہیں، جن سے لگ بھگ 60 سے ... مزید

کمیونٹی ڈویلپمنٹ فنڈز جاری نہ کرنا عوام کے ساتھ زیادتی ہے،ڈاکٹر ظفر ..

جمعرات 9 مارچ 2017 16:14

کمیونٹی ڈویلپمنٹ فنڈز جاری نہ کرنا عوام کے ساتھ زیادتی ہے،ڈاکٹر ظفر کمالی

کمیونٹی ڈویلپمنٹ فنڈز جاری نہ کرنا عوام کے ساتھ زیادتی ہے۔عوام کی مشاورت سے تجویز کردہ ترقیاتی اسکیمیں نظر انداز کردی گئیں۔گذشتہ چار برسوں میں صرف دو مرتبہ کمیونٹی ڈویلپمنٹ فنڈز جاری کئے گئے۔تعمیر ... مزید

میرپورخاص، گیس کی بندش روز کا معمول بن گئی ،گھریلو صارفین کو شدید مشکلات ..

جمعرات 12 جنوری 2017 14:58

میرپورخاص، گیس کی بندش روز کا معمول بن گئی ،گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، حق پرست رکن سندھ اسمبلی

گیس کی بندش روز کا معمول بن گئی ہے ۔ گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔گیس کی عدم فراہمی کے باوجود اضافی بل وصول کئے جانے لگے۔ مقامی گیس آفس دور دراز علاقے میں منتقل ہونے سے عوام کودوہری اذیت ... مزید

سندھ بھر میں گنے کی خریداری بند، کاشتکاروں کی دھرنے کی دھمکی

پیر 19 دسمبر 2016 16:58

سندھ بھر میں گنے کی خریداری بند، کاشتکاروں کی دھرنے کی دھمکی

میرپور خاص سمیت سندھ بھر میں شوگر ملز کی جانب سے گنے کی خریداری بند کئے جانے پر کاشتکار رہنماوں نے شوگر ملز کے سامنے دھرنا دینے اور گھیراؤکرنے کی دھمکی دیدی ہے۔شوگر ملز نے پاسما کے فیصلے کا حوالہ ... مزید

میرپورخاص: کرشنگ کا آغاز ، چینی کی قیمت میں نمایاں کمی

ہفتہ 3 دسمبر 2016 16:23

میرپورخاص: کرشنگ کا آغاز ، چینی کی قیمت میں نمایاں کمی

میرپورخاص ریجن میں پانچ شوگرملز کی جانب سے بھرپور کرشنگ کے آغاز کے ساتھ ہی مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔میرپورخاص کے گردونواح میں شوگرملز نے گنے کی کرشنگ اور چینی کی تیاری کا عمل ... مزید

ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز میرپورخاص نے نجی سکولوںمیں سندھی ..

جمعہ 18 نومبر 2016 15:06

ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز میرپورخاص نے نجی سکولوںمیں سندھی اساتذہ مقررنہ کرنے ،سندھی نصاب نہ پڑھانے کا نوٹس لے لیا

ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز میرپورخاص ڈویژن نے حکومت ِ سندھ کے قوانین کے تحت نجی اسکولوںمیں سندھی اساتذہ مقررنہ کرنے اور سندھی نصاب نہ پڑھانے کا نوٹس لے لیااس ضمن میں متعلقہ ڈائریکٹور ... مزید

میرپورخاص میں محکمہ ایکسائیز بھی حرکت میں آگیا ،غیررجسٹر ڈموٹر سائیکل ..

جمعرات 29 ستمبر 2016 16:38

میرپورخاص میں محکمہ ایکسائیز بھی حرکت میں آگیا ،غیررجسٹر ڈموٹر سائیکل کو پکڑنے کا سلسلہ شروع

میرپورخاص میں محکمہ ایکسائیز بھی حرکت میں آگیا ۔ غیررجسٹر ڈموٹر سائیکل کو پکڑنے کا سلسلہ شروع کردیا۔میرپورخاص اسٹیٹ لائف چوک پر میرپورخاص محکمہ ایکسائیزکی ٹیم نے اچانک موٹر سا ئیکلوں کے چیکنگ ... مزید

میرپور خاص، ڈویژنل کمشنرکا ترقیاتی اسکیمیں مکمل نہ کرنے پر انجینئروں ..

جمعہ 25 مارچ 2016 16:44

میرپور خاص، ڈویژنل کمشنرکا ترقیاتی اسکیمیں مکمل نہ کرنے پر انجینئروں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

چیئرمین ڈویژنل ڈیولپمنٹ کمیٹی و ڈویژنل کمشنر میرپورخاص شفیق احمد مہیسر نے ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز کے استعمال اوروقت پر ترقیاتی اسکیمیں مکمل نہ کرنے پر متعلقہ محکموں کے انجینئروں کی کارکردگی پر ... مزید

میرپورخاص میں گندم کی نئی فصل کی مارکیٹ میں آنا شروع

بدھ 23 مارچ 2016 13:46

میرپورخاص میں گندم کی نئی فصل کی مارکیٹ میں آنا شروع

میرپورخاص میں گندم کی نئی فصل کی مارکیٹ میں آنا شروع ہوگئی ہے، کھیتوں میں جابجا گندم کی کٹائی عروج پر ہے۔میرپورخاص ضلع میں ایک لاکھ اکیاون ہزار نو سو چون ایکڑ پر کاشت کی گئی گندم تیار کھڑی ہے۔ گندم ... مزید

میرپور خاص،پٹرولیم مضوعات میں کمی کے پیشِ نظر گاڑیوں کے کرائے کے نئے ..

منگل 22 مارچ 2016 16:52

میرپور خاص،پٹرولیم مضوعات میں کمی کے پیشِ نظر گاڑیوں کے کرائے کے نئے ریٹ مقرر

سیکریٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی میرپورخاص کے ا علامیہ کے مطابق پٹرولیم مضوعات میں کمی کے پیشِ نظر گاڑیوں کے کرائے کے نئے ریٹ مقرر کئے گئے ہیں ۔جس مطابق میرپورخاص سے کراچی چلنے والی گاڑیوں ... مزید

کوٹ غلام محمد،بلدیہ آفس کے سامنے ٹیکسی اسٹینڈ مین روڈ پرقائم

پیر 4 جنوری 2016 14:39

کوٹ غلام محمد،بلدیہ آفس کے سامنے ٹیکسی اسٹینڈ مین روڈ پرقائم

کوٹ غلام محمد شہربلدیہ آفس کے سامنے کاروں کاٹیکسی اسٹینڈ مین روڈ پرقائم ہے جس کی وجہ سے مین روڈ پرآنے جانے والی ٹریفک کوبہت زیادہ دشواری سے گزرناپڑتا ہے مین روڈ پرواقعہ کاروں کے اسٹینڈ کے باعث مین ... مزید

ٹھیکیداروں کی ایک دوسرے کے خلاف کارروائیوں نے جھڈو کی مویشی منڈی کو ..

پیر 3 اگست 2015 16:25

ٹھیکیداروں کی ایک دوسرے کے خلاف کارروائیوں نے جھڈو کی مویشی منڈی کو تباہ کردیا ، ٹیکس وصولی 70 فیصد کم ہوگئی

ٹھیکیداروں کی ایک دوسرے کے خلاف کارروائیوں نے جھڈو کی مویشی منڈی کو تباہ کردیا ، لاکھوں روپے کی ٹیکس وصولی 70 فیصد کم ہوگئی ، ٹاؤن انتظامیہ کی موجیں ، ہر منڈی میں جعلی پرچیوں کے زریعے ٹیکس وصولی عام ... مزید

میرپورخاص میں آموں کی پچاسویں سالانہ تین روز نمائش

منگل 9 جون 2015 13:18

میرپورخاص میں آموں کی پچاسویں سالانہ تین روز نمائش

میرپورخاص میں آموں کی پچاسویں سالانہ 3روز نمائش منعقد ہوئی ، نمائش میں خواتین اور بچوں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنی دلچسپی کا اظہار کیا۔ آموں کی نمائش کا باقاعدہ آغاز آتش بازی کے مظاہرے ... مزید

میرپورخاص : آموں کے باغات میں مختلف اقسام کے فصل تیار

بدھ 27 مئی 2015 14:32

میرپورخاص : آموں کے باغات میں مختلف اقسام کے فصل تیار

آموں کے شہر میرپورخاص میں باغات پھلوں کے بادشاہ سے لدے نظر آتے ہیں۔ آم کی فصل جون کے پہلے ہفتے مارکیٹ میں آجائے گی ۔ میرپورخاص میں آموں کے باغات اس وقت آم کی مختلف اقسام سے لدے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ آموں ... مزید

جھڈو، جمڑاؤ کینال کی آخری شاخ بگی مائنر میں پانی کی بندش کے باعث ، ہزاروں ..

جمعہ 1 مئی 2015 16:34

جھڈو، جمڑاؤ کینال کی آخری شاخ بگی مائنر میں پانی کی بندش کے باعث ، ہزاروں ایکڑ پر کاشت کردہ فصلیں تباہ

جمڑاؤ کینال کی آخری شاخ بگی مائنر میں پانی کی بندش کے باعث ریت اڑنے لگی ہے جس کے باعث ہزاروں ایکڑ پر کاشت کردہ فصلیں تباہ اور پیاسے مویشی مرنا شروع ہو گئے ہیں ۔ کوٹ غلام محمد کی سب ڈویژن کی ٹیل کے علاقے ... مزید

میرپورخاص ہیرآباد سب ڈویثرن کے با اثر میٹر ریڈروں اور لائن مینوں کے ..

پیر 13 اپریل 2015 17:01

میرپورخاص ہیرآباد سب ڈویثرن کے با اثر میٹر ریڈروں اور لائن مینوں کے باعث حیسکو میرپورخاص کو ماہانہ لاکھوں روپے کا نقصان

میرپورخاص ہیرآباد سب ڈویثرن کے با اثر میٹر ریڈروں اور لائن مینوں کے باعث حیسکو میرپورخاص کو ماہانہ لاکھوں روپے کا نقصان کئی کنکشن ڈائریکٹ چل رہے ہیں حیسکو افسران کی چشم پوشی تفصلات کے مطابق ہیرآباد ... مزید

میرپورخاص اور گردونواح میں گندم کی نئی فصل مارکیٹ میں آنا شروع

پیر 9 مارچ 2015 15:11

میرپورخاص اور گردونواح میں گندم کی نئی فصل مارکیٹ میں آنا شروع

میرپورخاص اور گردونواح میں گندم کی نئی فصل مارکیٹ میں آنا شروع ہوگئی اور کھیتوں میں گندم کی کٹائی عروج پر ہے۔ میرپورخاص میں گندم کی فصل ملک کے دیگر علاقوں کی نسبت تقریباَ 2 ہفتے قبل ہی تیار ہوکر مارکیٹ ... مزید

Load More