Important News of Mirpur in Urdu

Mirpur City's Important Urdu News میر پور شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Mirpur on UrduPoint local section. Full coverage on Mirpur city Important news. Including photos & videos.

میر پور شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

پتنگ والے نفرت، تقسیم اور تشدد کی سیاست کرنا چاہتے ہیں

ہفتہ 3 فروری 2024 20:38

پتنگ والے نفرت، تقسیم اور تشدد کی سیاست کرنا چاہتے ہیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پتنگ والے نفرت، تقسیم اور تشدد کی سیاست کرنا چاہتے ہیں، کل رات پھر گولی کی سیاست کی گئی، خبردار کرتا ہوں، کہ میرے کارکن پر ایک آنچ بھی ... مزید

چوتھی بار جو وزیراعظم بننا چاہ رہا ہے وہ اتنا بزدل ہے کہ مباحثے کیلئے ..

ہفتہ 3 فروری 2024 20:31

چوتھی بار جو وزیراعظم بننا چاہ رہا ہے وہ اتنا بزدل ہے کہ مباحثے کیلئے تیار نہیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چوتھی بار جووزیراعظم بننا چاہ رہا ہے ،اتنا بزدل ہے کہ مباحثے کیلئے تیار نہیں ،کیا آپ کسی گیدڑ اور بزدل کا ساتھ دیں گے؟ یہ اتنا ڈر گیا ... مزید

میرپورخاص شہر کو باقائدہ بجلی لوڈ شیڈنگ فری زون کردیا گیا

پیر 25 دسمبر 2023 22:54

میرپورخاص شہر کو باقائدہ بجلی لوڈ شیڈنگ فری زون کردیا گیا

نگران وزیراعلی سندھ مقبول باقر نے کہاہے کہ میرپورخاص شہر کو باقائدہ بجلی لوڈ شیڈنگ فری زون کردیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعلی سندھ جسٹس مقبول باقر نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش کے ... مزید

آزاد کشمیر میں بجلی بلوں کیخلاف احتجاج، 2 لاکھ صارفین نے احتجاجاً ..

منگل 19 ستمبر 2023 21:30

آزاد کشمیر میں بجلی بلوں کیخلاف احتجاج، 2 لاکھ صارفین نے احتجاجاً بل ادا نہیں کیا

میرپورآزادکشمیر میں بجلی کے بلوں میں اضافے اورٹیکسز کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا اور احتجاجاً بل جمع نہیں کرائے۔میرپور آزاد کشمیر میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور اضافی ٹیکسز کے خلاف دو ماہ سے ... مزید

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا فلاحی ادارہ کورٹ میر پور آزاد ..

ہفتہ 8 اکتوبر 2022 22:49

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا فلاحی ادارہ کورٹ میر پور آزاد کشمیر کا دورہ، فلاحی ادارہ میں زلزلے کی وجہ سے ہونے والے یتیم بچوں اور بچیوںسے اظہار یکجہتی کیا

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے فلاحی ادارہ کورٹ میر پور آزاد کشمیر کا دورہ کیا اور فلاحی ادارہ میں زلزلے کی وجہ سے ہونے والے یتیم بچوں اور بچیوں سے اظہار یکجہتی کیا اور دعائیہ تقریب میں شرکت ... مزید

امداد این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے تحت شفاف طریقے سے تقسیم کی جارہی ..

پیر 5 ستمبر 2022 18:40

امداد این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے تحت شفاف طریقے سے تقسیم کی جارہی ہیں،سعید غنی

صوبائی وزیر محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ پارٹی کی اعلی قیادت پر ذمہ داری دے کر یہاں میرپور خاص پہنچا ہوں ۔حکومت کی جانب سے آپ تمام این جی اوز موامی و عالمی تنظیموں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ ہمارا ضاس ... مزید

آزاد کشمیر میں دیہاتیوں نے 15 فٹ لمبا اژدھا مار ڈالا‘ ویڈیو وائرل

اتوار 4 ستمبر 2022 14:23

آزاد کشمیر میں دیہاتیوں نے 15 فٹ لمبا اژدھا مار ڈالا‘ ویڈیو وائرل

آزاد جموں و کشمیر میں میرپور کے مضافاتی علاقے میں دیہاتیوں نے 15 فٹ لمبے اژدھے کو مار ڈالا، اژدھا بکری کو نگلنے کی کوشش کر رہا تھا کہ دیہاتیوں کی نظر پڑ گئی۔ ڈان اخبار نے رپورٹ کیا ہے کہ آزاد جموں ... مزید

میرپور میں 15 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا، شہریوں نے ڈنڈوں کے وار سے اژدھے ..

ہفتہ 3 ستمبر 2022 12:46

میرپور میں 15 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا، شہریوں نے ڈنڈوں کے وار سے اژدھے کو مار دیا

میرپور آزاد کشمیر میں لوگوں نے بکری کو بچانے کے لیے 15 فٹ لمبا اژدھا مار دیا۔تفصیلات کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے نواحی علاقے چتر پڑی کے مقام پر 15 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا، شہریوں نے ڈنڈوں کے وار سے ... مزید

فوجی فرٹیلائزر کمپنی میرپور ماتھیلو کی جانب بارش اور سیلاب متاثرین ..

بدھ 24 اگست 2022 20:55

فوجی فرٹیلائزر کمپنی میرپور ماتھیلو کی جانب بارش اور سیلاب متاثرین کی امداد، تین سو سے زائد خاندانوں میں راشن تقسیم

فوجی فرٹیلائزر کمپنی میرپور ماتھیلو کی جانب بارش اور سیلاب متاثرین کی امداد، تین سو سے زائد خاندانوں میں راشن تقسیم ، جبکہ پانچ سو سے زائد افراد میں ایک وقت کا کھانا تقسیم کیا گیا ، تفصیلات کے مطابق ... مزید

ماچھکہ حفاظتی بند مضبوط ہے اور کسی بھی طرح اس کو سیلابی صورتحال سے کوئی ..

بدھ 24 اگست 2022 20:55

ماچھکہ حفاظتی بند مضبوط ہے اور کسی بھی طرح اس کو سیلابی صورتحال سے کوئی خطرہ نہیں ،ڈپٹی کمشنر گھوٹکی

ماچھکہ حفاظتی بند مضبوط ہے اور کسی بھی طرح اس کو سیلابی صورتحال سے کوئی خطرہ نہیں ، انتظامیہ پوری طرح چوکس ہے اور بھاری مشینری بھی کسی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے موجود ، تفصیلات کے ڈپٹی کمشنر گھوٹکی ... مزید

ضلع گھوٹکی میں آٹھویں روز بھی بارش جاری ، شہری و دیہی علاقوں میں بارش ..

بدھ 24 اگست 2022 20:55

ضلع گھوٹکی میں آٹھویں روز بھی بارش جاری ، شہری و دیہی علاقوں میں بارش کی وجہ سے کئی مکانات منہدم

ضلع گھوٹکی میں آٹھویں روز بھی بارش جاری ، شہری و دیہی علاقوں میں بارش کی وجہ سے کئی مکانات منہدم ، اکثر علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ، تفصیلات کے مطابق بدھ کو آٹھویں روز بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس نے ... مزید

پیپلز پارٹی کے ایم پی اےکے بیٹےکی خاتون پولنگ افسر سےتلخ کلامی، ویڈیو ..

اتوار 26 جون 2022 20:11

پیپلز پارٹی کے ایم پی اےکے بیٹےکی خاتون پولنگ افسر سےتلخ کلامی، ویڈیو وائرل

بلدیاتی الیکشنو پیپلز پارٹی کے ایم پی اےکے بیٹےکی خاتون پولنگ افسر سےتلخ کلامی، ویڈیو وائرل۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میں بلدیاتی الیکشن کے دوران پیپلزپارٹی کے ایم پی اےکے بیٹےکی خاتون پولنگ ... مزید

پاکستانی نژاد برطانوی خاتون آزاد کشمیر سے مبینہ طور پر اغواء

اتوار 27 فروری 2022 16:11

پاکستانی نژاد برطانوی خاتون آزاد کشمیر سے مبینہ طور پر اغواء

برطانیہ سے آنے والی پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کو آزاد کشمیر سے مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا ، خاتون کی خون آلود گاڑی ویرانے سے مل گئی ۔ جیو نیوز کے مطابق 58 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی خاتون زاہدہ ... مزید

کورٹ ( KORT )اور اِنڈس ہسپتال مل کر میرپور آزاد کشمیر میں ہسپتال بنائیں ..

پیر 15 نومبر 2021 17:48

کورٹ ( KORT )اور اِنڈس ہسپتال مل کر میرپور آزاد کشمیر میں ہسپتال بنائیں گے

آزادکشمیر میں فلاحی کاموں کی بدولت عوام میں مقبول ارادے کورٹ نے اِنڈس ہسپتال کی شراکت میں آزاد کشمیر میں  500 بیڈز پر مشتمل ہسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے جس پر لاگت کا تخمیہ دس ملین لگایا گیا ہے ۔ ہسپتال ... مزید

آزاد کشمیر اسمبلی کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخاب، میرپور میں پی ٹی آئی ..

اتوار 10 اکتوبر 2021 22:18

آزاد کشمیر اسمبلی کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخاب، میرپور میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر اسمبلی کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخاب، میرپور میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوئے، ایل اے 3 میرپور میں تحریک ... مزید

تحریک انصاف آزاد کشمیر میں کامیاب ہو گئی تو عمران خان کی آواز لائن آف ..

اتوار 18 جولائی 2021 22:35

تحریک انصاف آزاد کشمیر میں کامیاب ہو گئی تو عمران خان کی آواز لائن آف کنٹرول کے پار بھی گونجے گی،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ تحریک انصاف آزاد کشمیر میں کامیاب ہو گئی تو عمران خان کی آواز لائن آف کنٹرول کے پار بھی گونجے گی، عمران خان مسئلہ کشمیر اور 5اگست کے اقدامات واپس لئے بغیر بھارت ... مزید

میرپور میں گداگروں کی شاہی شادی نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی

جمعرات 15 جولائی 2021 16:41

میرپور میں گداگروں کی شاہی شادی نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی

: شادی کو لے کر ہر نوجوان لڑکا اور لڑکی کے کچھ خواب ہوتے ہیں جو وہ چاہتے ہیں کہ پورے ہوں۔ شادی کسی بھی انسان کی زندگی میں وہ دن ہوتا ہے جس کا خواب اُس نے پوری عمر سجایا ہوتا ہے اور اس دن کے لیے کچھ ارمان ... مزید

کورونا کیسز میں اضافہ، میرپور آزاد کشمیر میں ایک ماہ کے لیے تعلیمی ..

پیر 1 مارچ 2021 11:59

کورونا کیسز میں اضافہ، میرپور آزاد کشمیر میں ایک ماہ کے لیے تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث میرپور آزاد کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی مہلک وبا نے آزاد کشمیر کے ضلع میر پور کو بھی لپیٹ میں رکھا ہے جس کے باعث ضلع بھر میں ... مزید

کورونا وائرس کا پھیلاو، ملک کا واحد ضلع جہاں مکمل لاک ڈاون لگا دیا گیا

بدھ 24 فروری 2021 22:44

کورونا وائرس کا پھیلاو، ملک کا واحد ضلع جہاں مکمل لاک ڈاون لگا دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلاو، ملک کا واحد ضلع جہاں مکمل لاک ڈاون لگا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے کورونا وائرس پھیلاو کی وجہ سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آزاد کشمیر ... مزید

ٹک ٹاک کا جنون، 19سالہ نوجوان جنس تبدیل کروانے پر بضد ہو گیا

ہفتہ 16 جنوری 2021 17:44

ٹک ٹاک کا جنون، 19سالہ نوجوان جنس تبدیل کروانے پر بضد ہو گیا

ٹک ٹاک کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا۔میر پور خاص میں ٹک ٹاک کے شوق میں مبتلا نوجوان بیٹا گھر والوں کا دشمن بن گیا۔ 19 سالہ طحہ ٹک ٹاک ویڈیوز بنوانے کے لیے اپنی جنس تبدیل کروانے پر بضد ہے۔والدین نے بچے ... مزید

Load More