Kashmir News of Mirpur in Urdu

Mirpur City's Kashmir Urdu News میر پور شہر کی کشمیر کی خبریں - Read local and national Kashmir news of Mirpur on UrduPoint local section. Full coverage on Mirpur city Kashmir news. Including photos & videos.

میر پور شہر کی تازہ ترین کشمیر کی خبریں

میرا فرض ہے عوام کی تکلیف دور کروں، بڑیال کے عوام نے ہمیشہ میرا ساتھ ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:00

میرا فرض ہے عوام کی تکلیف دور کروں، بڑیال کے عوام نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا،وزیر توانائی چوہدری ارشد حسین

آزاد کشمیر کے وزیر توانائی چوہدری ارشد حسین نے کہا ہے کہ میرا فرض ہے کہ میں عوام کی تکلیف دور کروں، بڑیال کے عوام نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا۔صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیراعظم آزاد کشمیر ... مزید

کرپشن معاشرے کا ناسور ،ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،مشتاق احمد ..

جمعرات 18 اپریل 2024 20:59

کرپشن معاشرے کا ناسور ،ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،مشتاق احمد جنجوعہ

چیئرمین آزاد جموں و کشمیر احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ نے کہا ہے کہ احتساب کا مقصد کسی ادارے یا فرد کی پگڑی اچھالنا نہیں بلکہ قانون و قاعدے کی عملداری کرکے ریاست سے کرپشن اور بدعنوانی کا خاتمہ ... مزید

شہید ذوالفقار علی بھٹو امت مسلمہ کیلئے امید کی کرن تھے ،چوہدری عبدالمجید

بدھ 3 اپریل 2024 23:00

شہید ذوالفقار علی بھٹو امت مسلمہ کیلئے امید کی کرن تھے ،چوہدری عبدالمجید

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ 04 اپریل1979 کا دن مملکت خداد پاکستان میں سیاہ ترین دن ہے جس روز امت مسلمہ کے نڈر جراتمند،بیباک لیڈر اورایٹمی قوت کے بانی منتخب وزیراعظم شہید ... مزید

بے روزگاری کے مسئلے کے حل کیلئے آزاد کشمیر میں صنعتوں کو فروغ دیا جانا ..

منگل 19 مارچ 2024 19:29

بے روزگاری کے مسئلے کے حل کیلئے آزاد کشمیر میں صنعتوں کو فروغ دیا جانا ضروری ہے، بیرسٹر سلطان

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت آزادکشمیر میں سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری کا ہے اور اس کے لئے ضروری ہے کہ آزادکشمیر میں صنعتوں کو فروغ دیا جائے جب میں وزیر اعظم ... مزید

آزادکشمیر کی اعلی عدلیہ انصاف کی فراہمی کے لئے قابل فخر کام کر رہی ..

بدھ 28 فروری 2024 22:22

آزادکشمیر کی اعلی عدلیہ انصاف کی فراہمی کے لئے قابل فخر کام کر رہی ہے، جسٹس راجہ سعید اکرم خان

چیف جسٹس آزادجموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی اعلی عدلیہ انصاف کی فراہمی کے لئے قابل فخر کام کر رہی ہے آزادکشمیر کی عدلیہ قانون کی حکمرانی کو قائم رکھنے کے لئے کبھی ... مزید

پاکستان مسلم لیگ ن عوام کے حقوق کی ضامن ملک پاکستان کی محافظ جماعت ہے،راجہ ..

پیر 19 فروری 2024 15:17

پاکستان مسلم لیگ ن عوام کے حقوق کی ضامن ملک پاکستان کی محافظ جماعت ہے،راجہ فاتح محمود کیانی

کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ آزاد جموں وکشمیر راجہ فاتح محمود کیانی کی رٹھوعہ محمد علی آمد پر ٹھاکر ہاؤس میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے رہنما راجہ محمد منیب ٹھاکر نے ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا اس ... مزید

کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت پر پاکستان کے شکر ..

ہفتہ 3 فروری 2024 13:36

کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت پر پاکستان کے شکر گزار ہیں ، ترجمان جموں و کشمیر نیشنل فرنٹ

جموں و کشمیر نیشنل فرنٹ نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی پر پاکستانی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ۔جے کے این ایف کے ترجمان محمد حسیب نے بیان میں کشمیریوں ... مزید

چوہدری عبدالمجید کا مہتاب خان سے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس

بدھ 24 جنوری 2024 23:09

چوہدری عبدالمجید کا مہتاب خان سے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس

آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے روزنامہ اوصاف کے چیف ایڈیٹر مہتاب خان کے بڑے بھائی راجہ عارف کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا۔انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور بلندی درجات ... مزید

کشمیری عوام ہندوستان کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں،  الطاف ..

منگل 23 جنوری 2024 15:00

کشمیری عوام ہندوستان کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں، الطاف وانی

ممتاز حریت رہنما اور جموں و کشمیر نیشنل فرنٹ کے وائس چیئرمین الطاف حسین وانی نے کنٹرول لائن کے دونوں جانب کے کشمیری عوام پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا کر اپنے مادر ... مزید

میر پور، مہاجرین کااجلاس ،مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی بھارتی ریاستی دہشت ..

ہفتہ 20 جنوری 2024 21:45

میر پور، مہاجرین کااجلاس ،مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی بھارتی ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش

مہاجرین مقبوضہ جموںوکشمیر کے نمائندوں نے آزاد جموںوکشمیر کے شہر میر پور میں ایک اجلاس کے دوران بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںبڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی پر شدید تشویش کا ا ... مزید

05 فروری یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منائیں گے کشمیری اور پاکستانی ..

جمعرات 18 جنوری 2024 17:23

05 فروری یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منائیں گے کشمیری اور پاکستانی ایک ہیں اور ایک ہی رہیں گے،وزیر برقیات چوہدری ارشد حسین

آزاد کشمیر کے وزیر برقیات چوہدری ارشد حسین نے کہاہے کہ 05 فروری یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منائیں گے منگلا پل پر دونوں اطراف کے عوام کا سمندر ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر دنیا کو دکھائے گا کہ کشمیری ... مزید

پروپیگنڈے ناکام اور وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی سربراہی میں حکومت ..

جمعرات 18 جنوری 2024 17:23

پروپیگنڈے ناکام اور وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی سربراہی میں حکومت اپنی مدت پوری کرئے گی،چوہدری قاسم مجید

آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلاڈیم و منگلا ڈیم ہاسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید نے کہا کہ آزادکشمیر حکومت چوہدری انوارالحق کی قیادت میں مضبوط منظم اور مستحکم ہے جس نے آزاد خطہ میں بلاتخصیص تعمیر وترقی ... مزید

میرپور،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) میرپور نے مسلم ہینڈز انٹرنیشنل ..

جمعرات 18 جنوری 2024 17:23

میرپور،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) میرپور نے مسلم ہینڈز انٹرنیشنل میرپور کے اشتراک سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

مسلم ہینڈز انٹرنیشنل نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میرپور آزاد کشمیر کے ساتھ مشترکہ طور پر روزگار کے لیے شجرکاری پر ورکشاپ کا انعقاد کیا۔تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میرپور نے مسلم ... مزید

میرپور، ایس ایس پی کامران علی کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے گرد گھیرا ..

جمعرات 11 جنوری 2024 19:56

میرپور، ایس ایس پی کامران علی کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ

ایس ایس پی کامران علی کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ تھانہ تھوتھال کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف ایس ایچ او انسپکٹر وجاہت علی کاظمی کی تھانہ پولیس تھوتھال کے ہمراہ موثر کارروائی ... مزید

بے گھر اور بے سہارہ افراد کے لیے عارضی طور پر پناہ گاہوں کا قیام عمل ..

جمعرات 11 جنوری 2024 19:56

بے گھر اور بے سہارہ افراد کے لیے عارضی طور پر پناہ گاہوں کا قیام عمل میں لایا گیاہے،ڈپٹی کمشنر میرپور

ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض کی ہدایت پر سخت سردی اور جاڑے کے موسم میں بے گھر اور بے سہارہ افراد کے لیے عارضی طور پر پناہ گاہوں کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ضلعی انتظامیہ میرپور نے جموں کشمیر یونائٹیڈ ... مزید

برطانوی ہائی کمشنرکی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات

بدھ 10 جنوری 2024 19:24

برطانوی ہائی کمشنرکی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات

برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ نے برطانوی ہائی کمیشن کے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری سے آبائی رہائشگاہ چیچیاں میرپور میںتفصیلی ملاقات کی ۔ اس موقع پر وفد ... مزید

میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ..

منگل 9 جنوری 2024 17:20

میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا

میر پور ،آزاد کشمیر میں پہلا سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا۔ ایس سی او کی جانب سے میرپور شہر کے وسط میں شاہراہ علامہ اقبال سے متصل 4000 چار ہزار سکوائر فٹ رقبے پر محیط ... مزید

ریاست کے اندر زیادہ سے زیادہ فیکٹریاں قائم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش ..

بدھ 3 جنوری 2024 21:42

ریاست کے اندر زیادہ سے زیادہ فیکٹریاں قائم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائیگی

وزیر صنعت و کامرس ، لیبر ویلفیئر اوزان پیمائش، ابریشم و پرنٹنگ پریس راجہ محمد صدیق نے انڈسٹریل اسٹیٹ میرپور کے دورے کے دوران Akson Pharomaceutical میڈیسن مینو فیکچرنگ کمپنی کا معائنہ کیا جس پر کمپنی کے مینجنگ ... مزید

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس نظریاتی فکری سیاست کا نام ہے،راجہ ارشد ..

پیر 1 جنوری 2024 16:33

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس نظریاتی فکری سیاست کا نام ہے،راجہ ارشد حسین

راجہ ارشد حسین نے کہا کہ آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس نظریاتی فکری سیاست کا نام ہے ہمارے اسلاف نے کشمیر کی آزادی کیلئے اپنی جانیں قربان کیں ۔ جو قومیں اپنے اسلاف کو بھول جائیں وہ کبھی ترقی نہیں کر ... مزید

گڈ گورننس کے قیام کیلئے افسران و ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری پر پر ..

جمعرات 28 دسمبر 2023 23:07

گڈ گورننس کے قیام کیلئے افسران و ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری پر پر کوئی کمپرومائز نہیں،وزیراعظم آزادکشمیرکی افسران کوہدایت

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے ڈویژنل انتظامیہ اور پولیس افسران کو ہدایات دیں ہیں کہ گڈ گورننس کے قیام کے لئے افسران اور ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری پر پر کوئی کمپرومائز ... مزید

Load More