Agriculture News of Multan in Urdu

Multan City's Agriculture Urdu News ملتان شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Multan on UrduPoint local section. Full coverage on Multan city Agriculture news. Including photos & videos.

ملتان شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

منگل 23 اپریل 2024 18:10

پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

صدر خواجہ محبوب الرحمٰن، نائب صدر چوہدری احمد جواد، چیئرمین جنوبی پنجاب سہیل طلعت نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کا صنعت کار اور کاشتکار نہایت نامساعد حالات میں ملکی خوشحالی کے لئے دن رات کوشاں ... مزید

ملتان میں طوفان بادوباراں ،کپاس کی فصلوں میں پانی جمع ہو گیا

منگل 23 اپریل 2024 17:32

ملتان میں طوفان بادوباراں ،کپاس کی فصلوں میں پانی جمع ہو گیا

ملتان اورگردونواح میں گزشتہ روز طوفان بادوباراں سے جل تھل ایک ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روزملتان میں 8.6ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی،جنوبی پنجاب میں25اپریل سے دوسرا بارشوں کا سپیل شروع ہوگا ... مزید

صوبہ پنجاب میں کپاس کی کاشت کا ہدف 40 لاکھ ایکڑ مقرر کیا گیا ہے،سیکرٹری ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:31

صوبہ پنجاب میں کپاس کی کاشت کا ہدف 40 لاکھ ایکڑ مقرر کیا گیا ہے،سیکرٹری زراعت پنجاب

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں کپاس کی کاشت 40 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر کی جائے گی۔کپاس کی کاشت و پیداوار کے ہدف کے حصول کیلئے تمام ممکنہ وسائل اور ذرائع بروئے کا ر ... مزید

کاشتکار کپاس کی منظور شدہ بی ٹی اقسام کا تصدیق شدہ بیج کاشت کریں، ڈاکٹر ..

بدھ 17 اپریل 2024 17:25

کاشتکار کپاس کی منظور شدہ بی ٹی اقسام کا تصدیق شدہ بیج کاشت کریں، ڈاکٹر ازور رضا گیلانی

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ملتان ڈاکٹر ازور رضا گیلانی نے قصبہ مڑل کے نواحی مواضعات کادورہ کیا ۔اس موقع پر گیتی کاشتہ کپاس کی فصل کا معائنہ اور کاشتکاروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ... مزید

فارمرزایڈوائزری کمیٹی  کا اجلاس، کپاس کے کاشتکاروں کے لیے 15روزہ سفارشات ..

بدھ 17 اپریل 2024 17:04

فارمرزایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس، کپاس کے کاشتکاروں کے لیے 15روزہ سفارشات جاری

ڈائریکٹر سینٹرل کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ملتان کی زیر صدارت فارمرزایڈوائزری کمیٹی کا تیسرا 15روزہ اجلاس سی سی آر آئی ملتان میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے کپاس کے کاشتکاروں کی رہنمائی ... مزید

سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت انسانی صحت کے لئے انتہائی مضر ہے ،کینسر ..

اتوار 14 اپریل 2024 15:50

سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت انسانی صحت کے لئے انتہائی مضر ہے ،کینسر کاباعث بھی سن سکتی ہے، ڈاکٹرعنصر نعیم اللہ

ایسوسی ایٹ پروفیسرمیاں نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر عنصر نعیم اللہ نے کہا ہے کہ سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت انسانی صحت کے لئے انتہائی مضر ہے ۔سیوریج کے پانی میں انسانی فضلے کے ساتھ ... مزید

ضلع ملتان میں کپاس کی 2 لاکھ 62 ہزار گانٹھ کے حصول کا ہدف مقرر

ہفتہ 6 اپریل 2024 17:48

ضلع ملتان میں کپاس کی 2 لاکھ 62 ہزار گانٹھ کے حصول کا ہدف مقرر

ضلع ملتان میں کپاس کی 2 لاکھ 62 ہزار گانٹھ کا ہدف مقرر کردیاگیا ہے اور ٹارگٹ حاصل کرنے کے لیے مانیٹرنگ ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ان خیالات کااظہارڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیرنے کاٹن گروورز اور ... مزید

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب کی زیرصدارت کپاس کی اگیتی وموسمی کاشتہ فصل ..

جمعرات 4 اپریل 2024 15:50

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب کی زیرصدارت کپاس کی اگیتی وموسمی کاشتہ فصل سے متعلق جائزہ اجلاس

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے کہاہے کہ کپاس کی فصل کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہوگا جس کیلئے کاشتکاروں کی بروقت رہنمائی ضروری ہے، فارمرٹریننگ پروگرامز،ڈویژنل و ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمیٹیوں ... مزید

کپاس کے کاشتکارزمین کی تیاری کے لئے دہرا چیزل ہل چلائیں ،ڈاکٹر محمد ..

بدھ 3 اپریل 2024 16:34

کپاس کے کاشتکارزمین کی تیاری کے لئے دہرا چیزل ہل چلائیں ،ڈاکٹر محمد نوید افضل

سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان میں آج فارمرز ایڈوائزری کمیٹی کا دوسرا پندرہ روزہ اجلاس ڈائریکٹرسی سی آر آئی ملتان ڈاکٹرمحمد نوید افضل کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے ... مزید

محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کی بہتر پیداوار کیلئے سفارشات جاری کر دیں

پیر 1 اپریل 2024 17:30

محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کی بہتر پیداوار کیلئے سفارشات جاری کر دیں

ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کاشتکار کپاس کی اچھی پیداوار کیلئے زرخیز میرا زمین کا انتخاب کریں،زمین کی تیاری اس طرح کی جائے کہ زمین نرم اور بھربھری ہو۔ترجمان محکمہ زراعت نے مزید کہا کہ کاشتکار ... مزید

فئیر پرائس شاپس کے ثمرات عوام الناس تک بہترین انداز میں پہنچائے جارہے ..

اتوار 31 مارچ 2024 16:10

فئیر پرائس شاپس کے ثمرات عوام الناس تک بہترین انداز میں پہنچائے جارہے ہیں،سیکرٹری زراعت پنجاب

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہونے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر قائم فئیر پرائس شاپس کے ثمرات عوام الناس تک بہترین انداز میں پہنچائے جارہے ہیں،انہوں نے ڈیوٹی پر مامور عملہ کو  شہریوں ... مزید

موسمیاتی تبدیلیوں نے دنیا بھر میں کپاس کی فصل متاثر کی، سیکرٹری زراعت ..

اتوار 31 مارچ 2024 12:50

موسمیاتی تبدیلیوں نے دنیا بھر میں کپاس کی فصل متاثر کی، سیکرٹری زراعت ثاقب علی عطیل

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے کہا ہے کہ کپاس پاکستان سمیت کئی ممالک کی ایک اہم نقد آور فصل ہے۔ یہ تقریباً 7فیصد روزگار فراہم کرتی ہے اور دنیا بھر میں 250 ملین سے زیادہ لوگوں کی آمدنی کا ... مزید

کپاس پر آئی پی ایم سروے کی تیسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی

جمعرات 28 مارچ 2024 16:21

کپاس پر آئی پی ایم سروے کی تیسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل کی ہدایت کے مطابق کپاس پر آئی پی ایم ماڈل کے اثرات کا تعین کرنے کیلئے قائم کمیٹی نے تیسری سالانہ آئی پی ایم سروے رپورٹ جاری کردی۔آئی پی ایم سر وے کیلئے ایم ... مزید

سورج مکھی کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے حصول کیلئے فصل کو مختلف ضرر رساں ..

بدھ 27 مارچ 2024 17:02

سورج مکھی کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے حصول کیلئے فصل کو مختلف ضرر رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں،ترجمان

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہاہے کہ سورج مکھی کے کاشتکار فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے حصول کیلئے فصل کو مختلف ضرر رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں،سفید مکھی سورج مکھی کے پتوں سے رس چوس لیتی ہے یہ سورج ... مزید

محکمہ زراعت وفاقی حکومت کے سپرد کیاجائے ،پاکستان بزنس فورم کا مطالبہ

منگل 26 مارچ 2024 16:47

محکمہ زراعت وفاقی حکومت کے سپرد کیاجائے ،پاکستان بزنس فورم کا مطالبہ

پاکستان بزنس فورم جنوبی پنجاب کے چیئرمین ملک سہیل طلعت نے مطالبہ کیاہے کہ زرعی شعبے کی بحالی کے لئے یہ محکمہ وفاقی حکومت کے سپرد کیاجائے ۔گرین پاکستان مہم کے آغازکے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں ... مزید

"پلانٹ فار پاکستان" مہم کے تحت محکمہ زراعت جنوبی پنجاب نے شجرکاری مہم ..

جمعہ 22 مارچ 2024 19:11

"پلانٹ فار پاکستان" مہم کے تحت محکمہ زراعت جنوبی پنجاب نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت محکمہ زراعت جنوبی پنجاب نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا۔سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے پلکن کا پودا لگا کر باقاعدہ شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر سیکرٹری ... مزید

وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کپاس کے کاشتکاروں کے مسائل سے بخوبی ..

جمعرات 21 مارچ 2024 22:56

وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کپاس کے کاشتکاروں کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے،ڈاکٹر وسیم الحسن

وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کپاس کے کاشتکاروں کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے اور وہ کپاس کی بحالی وترقی اور اس کے فروغ کے لئے نئی منصوبہ بندی پر عمل پیرا ہے۔یہ بات وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ... مزید

کپاس کی بہترین پیداوار حاصل کرنے کیلئے زمین کی سخت تہہ کا توڑنا انتہائی ..

بدھ 20 مارچ 2024 19:18

کپاس کی بہترین پیداوار حاصل کرنے کیلئے زمین کی سخت تہہ کا توڑنا انتہائی ضروری ہے،سیکرٹری زراعت

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل کی زیر صدارت ایگریکلچر سیکرٹریٹ میں کپاس کی منافع بخش کاشت سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں کپاس کی اگیتی وموسمی کاشت کیلئے ٹرپل جین ومنظور شدہ اقسام کی ... مزید

کپاس کی اگیتی کاشت ہی زیادہ پیداوار کی ضمانت ہے،سیکرٹری زراعت جنوبی ..

جمعہ 15 مارچ 2024 16:23

کپاس کی اگیتی کاشت ہی زیادہ پیداوار کی ضمانت ہے،سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے کپاس کی ا گیتی کاشت کا افتتاح کردیا۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے جمعہ کے روز یہاں کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں کپاس کی ا گیتی ... مزید

سیکرٹری زراعت   ثاقب علی   نے موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا

جمعرات 14 مارچ 2024 17:29

سیکرٹری زراعت ثاقب علی نے موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا۔ شجرکاری مہم کے تحت ایگریکلچر کمپلیکس میں ایک ہزار پودے لگائے گئے.سیکریٹری زراعت نے تمام افسر ان وفیلڈ عملہ ... مزید

Load More