Local News of Multan in Urdu

Multan City's Local Urdu News ملتان شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Multan on UrduPoint local section. Full coverage on Multan city Local news. Including photos & videos.

ملتان شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

صدر، نائب صدور، چیئرمین جنوبی پنجاب پاکستان بزنس فورم خواجہ محبوب ..

پیر 4 مارچ 2024 16:33

صدر، نائب صدور، چیئرمین جنوبی پنجاب پاکستان بزنس فورم خواجہ محبوب الرحمٰن چوہدری احمد جواد،جہاں آرء وٹو ،ملک سہیل طلعت کی میاں شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہوئے پر مبارکباد

صدر، نائب صدور، چیئرمین جنوبی پنجاب پاکستان بزنس فورم خواجہ محبوب الرحمٰن چوہدری احمد جواد،جہاں آرء وٹو ،ملک سہیل طلعت نے میاں شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہوئے پر مبارکباد اور ان کی تقریر کو ... مزید

ملتان پبلک سکول کے معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، کمشنرملتان

جمعرات 16 جون 2022 13:59

ملتان پبلک سکول کے معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، کمشنرملتان

کمشنر ملتان ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے کہا ہے کہ ملتان پبلک سکول کے معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔طلباءو طالبات کے مستقبل کیلئے میرٹ پرکسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ان خیا لات کااظہارانہوں ... مزید

ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے 15 روز میں 9566ٹن کچرااٹھایا

منگل 31 مئی 2022 13:44

ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے 15 روز میں 9566ٹن کچرااٹھایا

ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے ’’صاف پنجاب مہم‘‘ کا 15 روز کا ڈیٹا جاری کردیاہے۔آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق ملتان شہر سے9566 ٹن کچرا اٹھایا گیا جبکہ 112 شاہراہوں اور32 سرکاری بلڈنگز کی ... مزید

ملتان شہر میں روزانہ1250 ٹن کوڑا پیدا ہوتا ہے،فاروق ڈوگر

جمعہ 27 مئی 2022 14:56

ملتان شہر میں روزانہ1250 ٹن کوڑا پیدا ہوتا ہے،فاروق ڈوگر

چیف ایگزیکٹیو آفیسرملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی محمد فاروق ڈوگر نےکہا ہے کہ آبادی کے لحاظ سے شہر میں روزانہ1250 ٹن کوڑا پیدا ہوتا ہے جبکہ کمپنی اپنی استعداد کار کے مطابق روزانہ870 ٹن کوڑا اٹھا رہی ہے۔اہلیان ... مزید

مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے منڈیوں کی مانیٹرنگ جاری ہے،ڈپٹی کمشنر  ملتان

جمعرات 26 مئی 2022 16:46

مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے منڈیوں کی مانیٹرنگ جاری ہے،ڈپٹی کمشنر ملتان

ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو نے کہا ہے کہ مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے منڈیوں کی سخت مانیٹرنگ جاری ہے۔عوام کو ریلیف دینے کیلئے منڈیوں سے سستی اشیاءخوردونوش فراہم کرنا ترجیح ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں ... مزید

پیڈا ایکٹ کے تحت   کارروائی  ، ایگزیکٹو انجنیئر    پی ایچ ای  ڈی جی خان ..

جمعرات 26 مئی 2022 16:30

پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی ، ایگزیکٹو انجنیئر پی ایچ ای ڈی جی خان کی 5سال کی سروس ضبط

سیکرٹری ہائوسنگ جنوبی پنجاب جاوید اختر محمود کے احکامات پر ٹینڈر میں بے ضابطگیوں ،ریکارڈ میں رد و بدل پر پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کے دوران ایگزیکٹو انجنیئر پی ایچ ای ڈی جی خان شعیب فیاض کی 5سال ... مزید

شہریوں کو  غذائی ضروریات کی فراہمی بارے  ضلعی فوڈ سکیورٹی پلان تشکیل ..

جمعرات 26 مئی 2022 16:09

شہریوں کو غذائی ضروریات کی فراہمی بارے ضلعی فوڈ سکیورٹی پلان تشکیل دیا جارہا ہے، ڈپٹی کمشنرملتان

ڈپٹی کمشنر ملتان محمد طاہر وٹو نے کہا ہے کہ شہریوں کو بہتر غذائی ضروریات کی فراہمی کیلئے ضلعی فوڈ سکیورٹی پلان تشکیل دیا جارہا ہے، نئے مالی بجٹ میں ذراعت اور پبلک ہیلتھ کی نئی سکیموں کا بھی تعین ... مزید

ملتان،شاہ شمس پارک اور جناح پارک کی مکمل بحالی کا فیصلہ

جمعرات 26 مئی 2022 15:57

ملتان،شاہ شمس پارک اور جناح پارک کی مکمل بحالی کا فیصلہ

ملتان کی ڈویژنل انتظامیہ نے شاہ شمس پارک اور جناح پارک کی مکمل بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں کمشنر ملتان ڈویژن انجینئر عامر خٹک کی ہدایت پر اپ گریڈیشن کے منصوبے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کمشنر عامر ... مزید

ملتان،میڈیکل سٹوروں پرڈاکووں کی لوٹ مار،عملہ اورگاہک یرغمال

جمعرات 26 مئی 2022 12:24

ملتان،میڈیکل سٹوروں پرڈاکووں کی لوٹ مار،عملہ اورگاہک یرغمال

ملتان نشتر ہسپتال کے سامنے 3 میڈیکل سٹوروں پر ڈکیتی ،پولیس تھانہ چہلیک نے مقدمہ درج کرکے ڈاکووں کی تلاش شروع کردی ۔ڈکیتی کی واردات بدھ کی رات ہوئی جس میں چارنقاب پوش ڈاکووں نے گن پوائنٹ پردس بجے ... مزید

ملتان  بھر میں  صاف پنجاب مہم  کے تحت    حکمت عملی وضع

جمعرات 26 مئی 2022 12:21

ملتان بھر میں صاف پنجاب مہم کے تحت حکمت عملی وضع

ملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے شہر بھر میں "صاف پنجاب مہم" کو مزید موثر بنانے کے لئے حکمت عملی وضع کرلی۔ترجمان ملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے مطابق کمپنی نے نظر انداز کئے گئے علاقوں کوزیرو ویسٹ کرنےکےلئےڈیٹاتیارکرلیاہے۔کمپنی ... مزید

موبائل گیمز کے استعمال سے بچوں میں ذہنی اشتعال کے خطرات بڑھتے جا رہے ..

بدھ 25 مئی 2022 14:18

موبائل گیمز کے استعمال سے بچوں میں ذہنی اشتعال کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں، ماہرنفسیات نوشابہ چوہدری

موبائل گیمز کے زیادہ استعمال سے بچوں میں ذہنی اشتعال کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں، اس کی روک تھام بہت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماہر نفسیات نوشابہ چوہدری نے ’’اے پی پی ‘‘سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں ... مزید

عمران سیریز سے شہرت حاصل کرنے والے مظہر کلیم ایم اے کی چوتھی برسی کل ..

بدھ 25 مئی 2022 13:31

عمران سیریز سے شہرت حاصل کرنے والے مظہر کلیم ایم اے کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی

بچوں کے نامور ادیب اور عمران سیریز کے حوالے سے پہچانے جانے والے ناول نگار اور ماہر قانون مظہر کلیم ایم اے کی چوتھی برسی کل 26مئی کو منائی جارہی ہے ۔ مظہر کلیم ایم اے 22جولائی 1942کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ان ... مزید

واسا سکیموں کی سست روی پر کمشنر ملتان کا اظہار برہمی، نامکمل منصوبوں ..

منگل 24 مئی 2022 17:12

واسا سکیموں کی سست روی پر کمشنر ملتان کا اظہار برہمی، نامکمل منصوبوں کی فوری تکمیل کا حک

کمشنرملتان ڈویژن عامرخٹک نےواساکونامکمل منصوبوں کی فوری تکمیل کا حکم دیتے ہوئے کہا ہےکہ منظورآباد چوک پر سیوریج کی نکاسی کا عارضی انتظام ٹریفک مسائل کا سبب بن رہاہے۔چوک پر زیر زمین لائن ڈال کر ... مزید

میپکو نےخراب اورجلنے والے میٹروں کی آن لائن شکایات کے ازالے کے لئے ..

منگل 24 مئی 2022 17:05

میپکو نےخراب اورجلنے والے میٹروں کی آن لائن شکایات کے ازالے کے لئے 4417 میٹرز جاری کردئیے

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی کے شعبہ میٹریل مینجمنٹ نے خراب اورجلنے والے میٹروں کی آن لائن شکایات کے ازالے کے لئے 4417سنگل فیز میٹرز جاری کردئیے ہیں۔چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ ... مزید

حضرت بی بی پاکدامن کا784واں سالانہ عرس 4جون سے  شروع ہو گا

پیر 23 مئی 2022 16:36

حضرت بی بی پاکدامن کا784واں سالانہ عرس 4جون سے شروع ہو گا

حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاکدامن والدہ ماجدہ حضرت شاہ رکن عالمؒ ملتان کا 748واں سالانہ عرس 4جون2022کو شروع ہورہا ہے۔ جس میں ملک بھر سے زائرین اور ملتان کی سیاسی و سماجی شخصیات اورمشائخ عظام شرکت ... مزید

کمشنر ملتان  ڈویژن عامرخٹک نے اوپن ڈورپالیسی اورفائل ٹریکنگ سسٹم کاحکم ..

پیر 23 مئی 2022 16:36

کمشنر ملتان ڈویژن عامرخٹک نے اوپن ڈورپالیسی اورفائل ٹریکنگ سسٹم کاحکم دیدیا

کمشنر ملتان ڈویژن انجینئر عامر خٹک چارج سنبھالتے ہی گڈ گورننس کیلئے سرگرم ہوگئے۔ انہوں نے کمشنر آفس میں اوپن ڈور پالیسی اور فائل ٹریکنگ سسٹم کے نفاذ کا حکم دیتے ہوئے کمشنر آفس کے افسران و اہلکاروں ... مزید

ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب نےای فائلنگ اینڈ آٹو میشن سسٹم کا افتتاح ..

پیر 23 مئی 2022 14:36

ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب نےای فائلنگ اینڈ آٹو میشن سسٹم کا افتتاح کردیا

ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر نے اپنے آفس میں ای فائلنگ اینڈ آٹو میشن سسٹم کا افتتاح کردیا ہے اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے تمام محکموں میں یہ سسٹم لانچ کردیا گیا ہے۔سرکاری امور ... مزید

ملتان  میں سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوارجاں بحق

پیر 23 مئی 2022 13:47

ملتان میں سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوارجاں بحق

ملتان انڈسٹریل سٹیٹ چائنہ چوک پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق موٹر سائیکل سوار کی شناخت عبدالرؤف بعمر45سال ... مزید

ملتان میں گرد آلود ہواوں  کے بعد  سڑکوں کی دھلائی شروع

پیر 23 مئی 2022 11:48

ملتان میں گرد آلود ہواوں کے بعد سڑکوں کی دھلائی شروع

ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے گرد آلود ہواوں کے بعد سڑکوں کی دھلائی شروع کردی، اس ضمن میں کمپنی کے سی ای او محمد فاروق ڈوگر نے شہر کا دورہ کیا اور واشنگ سرگر میوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا ... مزید

کمشنر ملتان انجینئر عامر خٹک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

پیر 23 مئی 2022 11:48

کمشنر ملتان انجینئر عامر خٹک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ملتان کےنئے تعینات ہونے والے کمشنر انجینئر عامر خٹک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔کمشنر آفس پہنچے پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے کمشنر ملتان عامر خٹک کے ہمراہ ملتان ڈویژن میں نئے تعینات ہونے والے ... مزید

Load More