
Muridke News in Urdu
مریدکے کی تازہ ترین خبریں
-
لوٹ مار کے دوران ڈاکوئوں کی مبینہ فائرنگ سے چودہ سالہ لڑکے سمیت تین افراد گولیاں لگنے سے شدید زخمی
ہفتہ 2 جولائی 2022 - -
ٹائر فیکٹری میں آگ سے جھلسنے والے سات مزدوروں میں سے چار مزدور جان کی بازی ہار گئے
جاں بحق ہونے والوں میں دو حقیقی بھائی ، چچا اور کزن شامل ہیں ،چار جنازے اکٹھے اٹھنے پر کہرام مچ گیا
ہفتہ 2 جولائی 2022 -
-
ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ مریدکے میں ہراسمنٹ واقعات کے خلاف طالبات کا شدید احتجاج
خواتین اساتذہ یکساتھ ہراسمنٹ واقعات بڑھ گئے،ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے ، طالبات کا مطالبہ
جمعہ 1 جولائی 2022 - -
مریدکے،جائیداد تنازعہ ، حکم عدولی پر فائرنگ سے 2 افراد قتل،4 شدید زخمی
جمعہ 1 جولائی 2022 - -
ْمریدکے ‘بااثر چوہدری کا چھ بچوں کے محنت کش باپ پر وحشیانہ تشدد ،گولیاں مار کر قتل کردیا
جمعرات 30 جون 2022 - -
مریدکے ‘چودہ سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر کے لاش نہر میں پھینک دی گئی
منگل 28 جون 2022 - -
مریدکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مبینہ طور پر ڈاکٹروں کی غفلت سے زچگی کیلئے لائی گئی چار بچوں کی ماں جاں بحق
ہفتہ 25 جون 2022 - -
ٍمریدکے، ٹائر جلا کر آئل نکالنے والی فیکٹری میں آگ بھڑکنے سی8مزدور بری طرح جھلس گئے
جمعہ 24 جون 2022 - -
ایجوکیشن اتھارٹی ضلع شیخوپورہ کے شاندار اقدامات کی بدولت پاکستان کو فیٹف سے نکلنے میں مدد ملے گی، میاں محمد نذیر
جمعہ 24 جون 2022 - -
ایجوکیشن اتھارٹی ضلع شیخوپورہ کے شاندار اقدامات کی بدولت پاکستان کو فیٹف سے نکلنے میں مدد ملے گی،)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ میاں نذیر احمد
جمعرات 23 جون 2022 -
-
مریدکے ‘داماد نے فائرنگ کرکے ساس کو قتل کرڈالا
اتوار 19 جون 2022 - -
مریدکے ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف سماجی شخصیت صفدر شاہ جاںبحق
ہفتہ 18 جون 2022 - -
مریدکے‘بہن بھائی کا پیار ،بہن کے دم توڑتے ہی بھائی بھی چل بسا
جمعرات 16 جون 2022 - -
مریدکے ،عاقل بٹ اور اسکے تین ساتھیوں کو پولیس کے کڑے پہرے میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا
مقتولین کے جنازے اٹھنے پر کہرام مچ گیا ،ورثاء کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ،مقتول عاقل بٹ کی اہلیہ کی درخواست پر مقدمہ درج
جمعرات 9 جون 2022 - -
مریدکے،نامعلوم نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد
جمعرات 9 جون 2022 - -
مریدکے،بڑے بھائی کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر چھوٹے بھائی نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
بدھ 8 جون 2022 - -
82 یونٹ کا 41 ہزار بل دیکھ کر مزدور جاں بحق ہو گیا
مریدے کے کا مقصود دو بچوں کا باپ تھا ،مزدوری کرتا تھا
مقدس فاروق اعوان پیر 6 جون 2022 -
-
مریدکے ،مبینہ طور پر گھریلو حالات سے تنگ آکر نوجوان دوشیزہ نے خود کشی کر لی
پیر 30 مئی 2022 -
مریدکے کے مضامین
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.