Sports News of Muridke in Urdu

Muridke City's Sports Urdu News مریدکے شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Muridke on UrduPoint local section. Full coverage on Muridke city Sports news. Including photos & videos.

مریدکے شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

سپورٹس بورڈ پنجاب کی نا اہلی نے مریدکے سے کرکٹ ٹیلنٹ کا خاتمہ کردیا

بدھ 22 نومبر 2023 19:58

سپورٹس بورڈ پنجاب کی نا اہلی نے مریدکے سے کرکٹ ٹیلنٹ کا خاتمہ کردیا

سپورٹس بورڈ پنجاب کی نا اہلی نے مریدکے سے کرکٹ ٹیلنٹ کا خاتمہ کر دیا۔ انٹر نیشنل اور فرسٹ کلاس کرکٹرز سمیت نوجوان کھلاڑی سپورٹس بورڈ کی لا پرواہی کے باعث پریکٹس سے محروم ہو گئے جبکہ سکولز کرکٹ کا ... مزید

بسمہ ایشیا کپ میں بہتر کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم

بدھ 28 ستمبر 2022 22:43

بسمہ ایشیا کپ میں بہتر کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ایشیا کپ کے لیے بنگلا دیش روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے بسمہ معروف کا کہنا تھا کہ ٹیم نے ... مزید

ماں بننے والی کھلاڑیوں کو مزید سہولیات دی جائیں، بسمہ معروف

بدھ 21 ستمبر 2022 21:55

ماں بننے والی کھلاڑیوں کو مزید سہولیات دی جائیں، بسمہ معروف

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے مطالبہ کیا ہے کہ ماں بننے کے بعد کھیل جاری رکھنے والی کھلاڑیوں کی کھل کر حوصلہ افزائی کی جائے اور انہیں زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ انہیں اعتماد ... مزید

ماں بننے والی کھلاڑیوں کو اعتماد اور زیادہ سہولیات دیں، بسمہ معروف

بدھ 21 ستمبر 2022 16:47

ماں بننے والی کھلاڑیوں کو اعتماد اور زیادہ سہولیات دیں، بسمہ معروف

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے مطالبہ کیا ہے کہ ماں بننے کے بعد کھیل جاری رکھنے والی کھلاڑیوں کی کھل کر حوصلہ افزائی کی جائے اور انہیں زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ انہیں اعتماد ... مزید

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کنٹری کلب مریدکے میں ٹریننگ کیمپ جاری

منگل 20 ستمبر 2022 21:54

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کنٹری کلب مریدکے میں ٹریننگ کیمپ جاری

مرید کے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اے سی سی ویمن ایشیا کپ کی تیاری کیلئے لاہور کنٹری کلب مرید کے میں ٹریننگ کیمپ منگل کو بھی جاری رہا ۔اے سی سی ویمن ایشیا کپ یکم اکتوبر سے بنگلا دیش میں کھیلا جائیگا، ... مزید

پی سی بی کے زیر اہتمام جونیئر خواتین کا نیشنل کرکٹ میلہ پرسوں لاہور ..

جمعہ 12 اگست 2022 22:18

پی سی بی کے زیر اہتمام جونیئر خواتین کا نیشنل کرکٹ میلہ پرسوں لاہور کنٹری کلب مریدکے میں سجایا جائے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جونیئر خواتین کا نیشنل کرکٹ میلہ پرسوں لاہور کنٹری کلب مریدکے میں سجایا جائے گا جس میں ملک بھر کی 6 ایسوسی ایشنز کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔پی سی بی کی طرف سے وومن نیشنل ... مزید

پاکستان کرکٹ بورڈ کے کوریٹر اور لاہور کنٹری اینڈ سپورٹس کلب مریدکے ..

پیر 28 فروری 2022 23:44

پاکستان کرکٹ بورڈ کے کوریٹر اور لاہور کنٹری اینڈ سپورٹس کلب مریدکے کے مینجر رانا عدیل ٹریفک حادثے میں جاںبحق

نارووال روڈ پر پنجاب غلہ منڈی کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے ٹکرانے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے کوریٹر اور لاہور کنٹری اینڈ سپورٹس کلب مریدکے کے مینجر رانا عدیل جاں بحق جبکہ ایک موٹر سائیکل سوار زخمی ہو ... مزید

سپیشل بچوں کو عالمی اولمپکس مقابلوں کے لیے تیار کرنے کے سلسلہ میں 'ربن ..

ہفتہ 12 فروری 2022 23:23

سپیشل بچوں کو عالمی اولمپکس مقابلوں کے لیے تیار کرنے کے سلسلہ میں 'ربن ڈی'منایا گیا

سپیشل اولمپکس پنجاب کے زیر اہتمام سپیشل بچوں کو عالمی اولمپکس مقابلوں کے لیے تیار کرنے کے سلسلہ میں 'ربن ڈی'منایا گیا جس میں ضلع بھر کے سپیشل بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر ... مزید

مریدکے، انٹر ا سکول کرکٹ ٹورنامنٹ

ہفتہ 18 ستمبر 2021 23:30

مریدکے، انٹر ا سکول کرکٹ ٹورنامنٹ

سنٹر ل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے تحت انٹر ا سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کے مریدکے میںکھیلے جانے والے میچ میں گورنمنٹ کمپری ہینسوہائر سیکنڈری سکول شیخوپورہ نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول خانقاہ ڈوگراں کو 53رنز ... مزید

ٹیسٹ کرکٹر رانا نوید الحسن کے بڑے بھائی شیخوپورہ میں انتقال کر گئے

ہفتہ 8 فروری 2020 23:45

ٹیسٹ کرکٹر رانا نوید الحسن کے بڑے بھائی شیخوپورہ میں انتقال کر گئے

معروف ٹیسٹ کرکٹر رانا نوید الحسن کے بڑے بھائی شیخوپورہ میں انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ آج اتوار کی صبح ساڑھے نو بجے محلہ رسول نگر نزد سات سگنل ریلوے لائن شیخوپورہ گرین بیلٹ میں ادا کی جائے گی۔

پسند کی شادی کرنے پر سسرالیوں نے اپنے گھر دعوت پر بلا کر دامادکو قتل ..

اتوار 19 جنوری 2020 19:45

پسند کی شادی کرنے پر سسرالیوں نے اپنے گھر دعوت پر بلا کر دامادکو قتل کردیا

مریدکے کی آبادی گجر ٹائون میں پسند کی شادی کرنے پر سسرالیوں نے اپنے گھر دعوت پر بلا کر دامادشہزاد کے ہاتھ پائوں چارپائی سے باندھ کر چھریوں کے وار کر کے ذ بح کر دیا ،ملزم فرار ہوگئے پولیس نے نعش تحویل ... مزید

مریدکے، تیسرا آل پاکستان رانا سرمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ، کوارٹر ..

منگل 2 جنوری 2018 22:19

مریدکے، تیسرا آل پاکستان رانا سرمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ، کوارٹر فائنل میں ہائیڈل واپڈا لاہور نے پاک افغان فٹ بال کلب چمن کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیدی

تیسرے آل پاکستان رانا سرمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ہائیڈل واپڈا لاہور نے پاک افغان فٹ بال کلب چمن کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کرسیمی فائنل تک رسائی حاصل کر ... مزید

مریدکے ‘کم سن بچوں کو اغواء کرنے والے گروہ کا رکن گرفتار

جمعرات 29 جون 2017 20:00

مریدکے ‘کم سن بچوں کو اغواء کرنے والے گروہ کا رکن گرفتار

مریدکے کی آبادی مریدکے ٹاؤن میں کم سن بچوں کو اغواء کرنے والے گروہ کا رکن گرفتار ، ساتھی فرار ہونے میں کامیاب، کئی بچوں کو اغواء کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف۔ تفصیل کے مطابق مریدکے کی آبادی ... مزید

پی سی بی ویمن ونگ کے زیر اہتمام پانچویںشہید بے نظیر بھٹوویمن کرکٹ چیمپئن ..

منگل 11 اکتوبر 2016 19:59

پی سی بی ویمن ونگ کے زیر اہتمام پانچویںشہید بے نظیر بھٹوویمن کرکٹ چیمپئن شپ 15اکتوبر سے لاہور کنٹری اینڈ سپورٹس کلب مریدکے میں کھیلا جائیگا

پی سی بی ویمن ونگ کے زیر اہتمام پانچویںشہید محترمہ بے نظیر بھٹوویمن کرکٹ چیمپئن شپ 15اکتوبر سے لاہور کنٹری اینڈ سپورٹس کلب مریدکے میں کھیلی جار ہی ہے جس میں قومی سٹار کھلاڑیوں پر مشتمل اداروں کی ... مزید

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، پاکستان ویمن ٹیم کا ٹریننگ کیمپ مریدکے میں جاری

جمعہ 8 جنوری 2016 15:00

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، پاکستان ویمن ٹیم کا ٹریننگ کیمپ مریدکے میں جاری

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی مریدکے میں منفرد انداز میں ٹریننگ کر رہی ہیں۔کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ ان کا ہدف بھارت میں اچھا کھیلنا ہے۔مریدکے میں جاری کیمپ میں قومی کرکٹرز ... مزید

ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر 30 برس کی ہو گئیں

منگل 5 جنوری 2016 18:22

ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر 30 برس کی ہو گئیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر30 برس کی ہو گئیں۔ انہوں نے گزشتہ روز مریدکے میں جاری ٹریننگ کیمپ میں سالگرہ منائی ۔پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی ان دنوں ورلڈ ٹی20 کی تیاریوں میں مصروف ہیں کھلاڑیوں ... مزید

مریدکے،قومی فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے پنجاب کی انڈر14فٹ بال ٹیم کے ٹرائلز

جمعہ 23 جنوری 2015 23:08

مریدکے،قومی فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے پنجاب کی انڈر14فٹ بال ٹیم کے ٹرائلز

فٹ بال اکیڈمی مریدکے میں قومی فٹ بال چیمپئن شپ کے لیے پنجاب کی انڈر14فٹ بال ٹیم کے ٹرائلز منعقد ہوئے جن میں لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات، اوکاڑہ۔ ساہیوال سمیت صوبہ بھر کے دیگر شہروں کے کھلاڑیوں ... مزید

پہلی ملالہ یوسفزئی ویمن انڈر21کرکٹ چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راوٴنڈ کے ..

منگل 9 دسمبر 2014 18:49

پہلی ملالہ یوسفزئی ویمن انڈر21کرکٹ چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راوٴنڈ کے آخر ی روز ایبٹ آباد نے بہاولپورہ جبکہ حیدر آباد نے کوئٹہ کو شکست دے کراپنے پہلے پہلے میچ جیت لیے،

پہلی ملالہ یوسفزئی ویمن انڈر21کرکٹ چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راوٴنڈ کے آخر ی روز ایبٹ آباد نے بہاولپورہ جبکہ حیدر آباد نے کوئٹہ کو شکست دے کراپنے پہلے پہلے میچ جیت لیے۔ فائنل راوٴنڈ کا آغاز آج اسلام ... مزید

مریدکے،ایم ایس او کرکٹ کلب نے مسلم جمخانہ مریدکے کو دو وکٹوں سے شکست ..

جمعرات 27 نومبر 2014 17:50

مریدکے،ایم ایس او کرکٹ کلب نے مسلم جمخانہ مریدکے کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔

ایم ایس او کرکٹ کلب نے مسلم جمخانہ مریدکے کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ ظہیر صدیق نے شاندار سینچری سکور کرکے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادار کیا۔سرمد میموریل میونسپل اسٹیڈیم مریدکے میں کھیلے جانے ... مزید

گورنمنٹ ہائی سکول قلعہ مسیتا نے گورنمنٹ ہائی سکول کالا شاہ کاکو کو ..

جمعرات 27 نومبر 2014 17:50

گورنمنٹ ہائی سکول قلعہ مسیتا نے گورنمنٹ ہائی سکول کالا شاہ کاکو کو 71رنز سے شکست دے کر انٹر سکولز ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کر لی

گورنمنٹ ہائی سکول قلعہ مسیتا نے گورنمنٹ ہائی سکول کالا شاہ کاکو کو 71رنز سے شکست دے کر انٹر سکولز ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ سرمد میموریل میونسپل اسٹیڈیم مریدکے میں کھیلے جانے والے سیمی ... مزید

Load More