Important News of Murree in Urdu

Murree City's Important Urdu News مری شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Murree on UrduPoint local section. Full coverage on Murree city Important news. Including photos & videos.

مری شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

مریدکے،2میڈیکل اسٹورں کے ڈرگزقوانین کیخلاف ورزی پر چالان

بدھ 24 اپریل 2024 19:30

مریدکے،2میڈیکل اسٹورں کے ڈرگزقوانین کیخلاف ورزی پر چالان

چیف ڈرگز کنٹرولر ڈاکٹراظہر جمال سلیمی کی ہدایت پر چیف ڈرگز کنٹرولر تحصیل مریدکے ڈاکٹر بلال یاسین کے مریدکے ریانپورہ اور نارنگ منڈی میں اچانک چھاپے ،گیارہ میڈیکل اسٹوروں کی انسپکشن ،دو میڈیکل اسٹورں ... مزید

امریکی سیکشن 301 کی تحقیقات بے بنیاد ہیں ، چائنا کونسل فار دی پروموشن ..

اتوار 21 اپریل 2024 16:35

امریکی سیکشن 301 کی تحقیقات بے بنیاد ہیں ، چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ

امریکہ کے تجارتی نمائندے کے دفتر نے چین کے میری ٹائم، لاجسٹکس اور جہاز سازی کی صنعتوں میں نام نہاد ’’غیر منصفانہ اقتصادی طرز عمل‘‘کی سیکشن 301 کی تحقیقات کا آغاز کیا۔چائنا کونسل فار دی پروموشن ... مزید

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات

جمعرات 18 اپریل 2024 21:10

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوشحالی اور سلامتی امریکہ کی اولین ترجیح ہے۔ امریکی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس ... مزید

مری کنکریٹ کا جنگل بن چکا، تعمیراتی معیار کو مدنظر نہیں رکھا گیا

پیر 15 اپریل 2024 19:16

مری کنکریٹ کا جنگل بن چکا، تعمیراتی معیار کو مدنظر نہیں رکھا گیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مری کنکریٹ کا جنگل بن چکا، تعمیراتی معیار کو مدنظر نہیں رکھا گیا، لینڈ سلائڈنگ پوائنٹس پر ہوٹلوں اورعمارتوں کی تعمیر خطرناک ... مزید

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر پلاسٹک استعمال پر ..

پیر 15 اپریل 2024 19:07

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر پلاسٹک استعمال پر پابندی کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر پلاسٹک استعمال پر پابندی کا حکم دے دیا، مری میں پارکنگ کیلئے کیبل کار، جدید ٹرام چلانے کے اقدامات کی بھی ہدایت کی۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

امریکی صدر کی دعوت پر عراقی وزیر اعظم واشنگٹن پہنچ گئے

پیر 15 اپریل 2024 11:05

امریکی صدر کی دعوت پر عراقی وزیر اعظم واشنگٹن پہنچ گئے

امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت پر عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی اتوار کوسرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچے ہیں۔ عراقی وزیر اعظم کے دورے کے موقع پر ہونے والی بات چیت میں امریکہ اور عراق کے درمیان باہمی ... مزید

مریدکے ،غیر قانونی طور پر قائم 11ایل پی جی سنٹر سربمہر ،قانونی کاروائی ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:25

مریدکے ،غیر قانونی طور پر قائم 11ایل پی جی سنٹر سربمہر ،قانونی کاروائی شروع

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مریدکے چوہدری شوکت سندھو کے مریدکے تحصیل میں مختلف جگہوں پر چھاپے غیر قانونی طور پر قائم گیارہ ایل پی جی سنٹر سربمہر کر دیئے گئے ،گیارہ افراد کیخلاف ... مزید

امریکہ، جاپان اور فلپائن کا ’’چھوٹا گروہ ‘‘ بحیرہ جنوبی چین میں افراتفری ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 16:20

امریکہ، جاپان اور فلپائن کا ’’چھوٹا گروہ ‘‘ بحیرہ جنوبی چین میں افراتفری کا باعث ہے، چینی میڈ یا

امریکہ، جاپان اور فلپائن کے رہنماں نے واشنگٹن میں اپنا پہلا سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد کیا۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں چین پر 'طاقت کے ذریعے یکطرفہ طور پر ... مزید

لیڈی گاگا نے ایک بار پھر، یعنی تیسری بار منگنی کر لی

ہفتہ 13 اپریل 2024 10:55

لیڈی گاگا نے ایک بار پھر، یعنی تیسری بار منگنی کر لی

امریکی معروف گلوکارہ، نغمہ نگار و اداکارہ لیڈی گاگا کی بوائے فرینڈ مائیکل پولانسکی کے ساتھ منگنی کی افواہیں زیرِ گردش ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیڈی گاگا کی منگنی کی افواہوں نے اس وقت جنم ... مزید

دمشق میں ایرانی سفارتخانے پرحملے میں ملوث نہیں، امریکہ

جمعہ 12 اپریل 2024 17:55

دمشق میں ایرانی سفارتخانے پرحملے میں ملوث نہیں، امریکہ

امریکا کی جانب سے ایران پر واضح کیا گیا ہے کہ امریکا شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر ہوئے حملے میں ملوث نہیں ہے۔یہ بات وائٹ ہائوس کی پریس سیکریٹری کرائن جین پیئر نے کہی ہے۔ان کا کہنا ... مزید

بیلا حدید کی بہن نے اسرائیل کو بینقاب کرنے کیلئے پروڈکشن کمپنی متعارف ..

اتوار 7 اپریل 2024 10:30

بیلا حدید کی بہن نے اسرائیل کو بینقاب کرنے کیلئے پروڈکشن کمپنی متعارف کرادی

امریکی سٴْپر ماڈلز بیلا اور جیجی حدید کی بہن فیشن ڈیزائنر اور فلم پروڈیوسر الانا حدید نے گزشتہ کئی سالوں سے فلسطین پر جاری اسرائیلی مظالم کو پوری دٴْنیا کے سامنے لانے کے لیے فلم پروڈکشن کمپنی متعارف ... مزید

عید پر تنخواہ اور چھٹی نہ ملنے پر نوجوان نے مبینہ خود کشی کرلی

جمعرات 4 اپریل 2024 18:00

عید پر تنخواہ اور چھٹی نہ ملنے پر نوجوان نے مبینہ خود کشی کرلی

عید کیلئے تنخواہ اور چھٹی نہ ملنے پر نوجوان نے مبینہ خود کشی کرلی ، متوفی بٹگرام کا رہائشی تھا ۔بتایا جاتا ہے بٹگرام کا رہائشی نوجوان عبیداللہ مریدکے میں ملازمت کرتا تھا ،عید کی چھٹیاں اور تنخواہ ... مزید

ج*پاکستان میں سب کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

جمعرات 4 اپریل 2024 17:56

ج*پاکستان میں سب کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

امریکا کی جانب سے پاکستان کے ساتھ سکیورٹی پارٹنر شپ جاری رکھنے کے عزم کا ایک بار پھر اظہار کر دیا گیا۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ... مزید

کرسٹن ڈنسٹ کی اگلی نئی فلم ’’سول وار‘‘ 12 اپریل کو ریلیز ہوگی

جمعرات 4 اپریل 2024 11:10

کرسٹن ڈنسٹ کی اگلی نئی فلم ’’سول وار‘‘ 12 اپریل کو ریلیز ہوگی

امریکی اداکارہ کرسٹن ڈنسٹ نے ہالی ووڈ میں خواتین کے مقابلے میں مرد اداکاروں کو زیادہ معاوضہ ملنے پر شکوہ کر دیا۔ایک انٹرویو کے دوران 41 سالہ کرسٹن ڈنسٹ نے کہا کہ میں ایسے وقت میں بڑی ہوئی جب میرے اور ... مزید

ٹ*امریکی رکن پارلیمنٹ کی غزہ پر جوہری بم گرانے کی تجویز، ویڈیو وائرل

پیر 1 اپریل 2024 17:55

ٹ*امریکی رکن پارلیمنٹ کی غزہ پر جوہری بم گرانے کی تجویز، ویڈیو وائرل

امریکی رکن پارلیمنٹ ٹم والبرگ نے غزہ پر ناگاساکی اور ہیروشیما کی طرح جوہری بم گرانے کی تجویز پیش کر دی تاکہ اسے جلد ختم کیا جا سکے۔الجزیرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں ... مزید

وزیر اعظم شہباز شریف کو امریکی صدر کا خط، نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمنائوں ..

اتوار 31 مارچ 2024 02:30

وزیر اعظم شہباز شریف کو امریکی صدر کا خط، نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار

امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے نو منتخب حکومت کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔خط میں امریکی صدر نے لکھا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان شراکت داری دنیا ... مزید

جسمانی طور پر آپس میں جڑی بہنیں ایبی اور برٹنی نے شادی کر لی

جمعہ 29 مارچ 2024 12:05

جسمانی طور پر آپس میں جڑی بہنیں ایبی اور برٹنی نے شادی کر لی

امریکی ایبی ہینسل جو جسمانی طور پر آپس میں جڑی ہوئی ہیں نے کچھ عرصہ قبل جوش بولنگ سے شادی کر لی ہے۔ بولنگ ایک نرس اور فوجی تجربہ کار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جڑواں لڑکیوں ایبی اور برٹنی ... مزید

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن ..

بدھ 27 مارچ 2024 00:58

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی، مری،گلیات اور گردونواح میں 27 مارچ سے 31 مارچ کے دوران بارشوں، آندھی، طوفان اور برفباری کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ، ... مزید

امریکا کی شمالی شام پر بمباری، 7شامی فوجیوں سمیت 8افراد ہلاک

منگل 26 مارچ 2024 22:45

امریکا کی شمالی شام پر بمباری، 7شامی فوجیوں سمیت 8افراد ہلاک

امریکی فوج کی شمالی شام کے صوبے دیر الزور میں بمباری سے 7شامی فوجیوں سمیت 8افرادہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکی فوج کی جانب سے شمالی شام کے صوبے دیر الزور میں بمباری کی گئی جس نتیجے میں7فوجیوں ... مزید

امریکی رکن کانگریس کا عمران خان کی رہائی کیلئے اپنی حکومت سے اقتصادی ..

اتوار 24 مارچ 2024 21:45

امریکی رکن کانگریس کا عمران خان کی رہائی کیلئے اپنی حکومت سے اقتصادی طاقت استعمال کرنے کا مطالبہ

امریکی کانگریس کلے رکن ٹم بروشے نے کہا ہے کہ عمران خان امریکہ کے دوست ہیں اور ان کی رہائی کیلئے امریکا کو اپنی اقتصادی طاقت کا استعمال کرنا چاہئے۔ اس حوالے سے ٹم بروشے نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ... مزید

Load More