National News of Murree in Urdu

Murree City's National Urdu News مری شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Murree on UrduPoint local section. Full coverage on Murree city National news. Including photos & videos.

مری شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے جلد اچھی خبریں آئیں گی، مسعود خان

اتوار 21 اپریل 2024 15:05

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے جلد اچھی خبریں آئیں گی، مسعود خان

امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے پاکستان کے لیے اچھی خبریں آئیں گی، امریکی حکام نے پاکستان سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔وزیر ... مزید

مری کے عوام کے مسائل کے حل اورشکایات کودورکرنے کیلئے  ایس ایس پی پولیس ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 23:05

مری کے عوام کے مسائل کے حل اورشکایات کودورکرنے کیلئے ایس ایس پی پولیس کا کھلی کچہری کا انعقاد

ملکہ کوہسار مری کے عوام کے مسائل کے حل اورشکایات کودورکرنے کیلئے ایس ایس پی پولیس زنیرہ اظفر نے ہفتے کے روز تھانہ مری میں کھلی کچہری کاانعقادکیا جس میں کاروباری،سماجی وفلاحی تنظیموں کے عہدیداروں ... مزید

عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 02:45

عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ

امریکی میں پاکستان کی معاشی ٹیم نے عالمی مالیاتی اداروں اور دوست ممالک کے معاشی حکام سے غیررسمی مشاورت کی ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی اداروں اوردوست ممالک کے معاشی حکام سے پاکستان کی ... مزید

پک اپ گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی ،  درجن سے زیادہ افراد   زخمی

جمعرات 18 اپریل 2024 16:29

پک اپ گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی ، درجن سے زیادہ افراد زخمی

کوٹلی ستیاں سانٹھ انوالی کے بچھورن روڈ پر بیدار ہاؤس کے قریب پک اپ گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی ، گاڑی میں درجن سے زیادہ افراد سوار تھے جو زخمی ہو گئے ۔مسافر سکولوں کے بچے مردو خواتین سوار تھے ، گاڑی ... مزید

نالوں میں چلتے پانی،پولٹری فارم اور مویشی کچھ خاص بیکٹیریا بھی خارج ..

بدھ 17 اپریل 2024 20:44

نالوں میں چلتے پانی،پولٹری فارم اور مویشی کچھ خاص بیکٹیریا بھی خارج کر تے ہیں ، وائس چانسلر کوہسار یونیورسٹی

وائس چانسلر کوہسار یونیورسٹی مری نے گندے پانی کی وبائی امراض کے بڑھتے ہوئے نتائج کو اجاگر کرنے کے لیے انوائرمینٹل سائنسز، مائیکروبائیولوجی اور فاریسٹری کے فیکلٹی اور ریسرچ طلباء کے ساتھ دورہ کیا ... مزید

۷پرائمری میڈل کا سیشن پورا ہونے کے بعد نئے سال میں طلبہ و والدین کو ..

پیر 15 اپریل 2024 21:45

۷پرائمری میڈل کا سیشن پورا ہونے کے بعد نئے سال میں طلبہ و والدین کو کتابوں کے حوالے سے شدید مشکلات کا سامنا

پرائمری میڈل کا سیشن پورا ہونے کے بعد نئے سال میں طلبہ و والدین کو کتابوں کے حوالے سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے پنجاب اور وفاق میں تاحال مارکیٹ میں کتب دستیاب نہیں ہیں جبکہ سیشن شروع کر دیا ... مزید

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  اورقائد محمد نوازشریف کی زیر صدارت  مری ..

پیر 15 اپریل 2024 20:27

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اورقائد محمد نوازشریف کی زیر صدارت مری میں اعلی ٰسطح کا خصوصی اجلاس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور قائد محمد نواز شریف کی زیر صدارت مری میں ایک اعلی'سطحی خصوصی اجلاس منعقد ہوا ہے،اجلاس میں مری کودرپیش مسائل، ضروریات ، ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پرجامع بریفننگ دی گئی اورمری ... مزید

سیاحوں کے لیے ٹی ڈی سی پی کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے گئے ،ریجنل منیجر

پیر 15 اپریل 2024 17:42

سیاحوں کے لیے ٹی ڈی سی پی کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے گئے ،ریجنل منیجر

ریجنل منیجر ٹی ڈی سی پی، مری پٹریاٹہ چئیر لفٹ معظم نذیر نے کہا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر سیاحوں کے لیے ٹی ڈی سی پی کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے گئے ۔ عید الفطر کے دوسرے روز پٹریاٹہ چئیر لفٹ جو گزشتہ ... مزید

پنجاب حکومت کی جانب سے نان اور روٹی کی قیمت میں کمی کر دی گئی،ڈپٹی کمشنر ..

پیر 15 اپریل 2024 13:09

پنجاب حکومت کی جانب سے نان اور روٹی کی قیمت میں کمی کر دی گئی،ڈپٹی کمشنر مری

ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے نان اور روٹی کی قیمت میں کمی کر دی گئی ،ضلعی انتظامیہ مری کی جانب سے روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،100 ... مزید

ا*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:50

ا*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس،صوبہ بھر میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ،انسپکٹر جنرل پولیس نے امن امان کی مجموعی صورت حال پر بریفنگ دی ،آرگنائزڈ اور ... مزید

Q لیڈی گاگا کی تیسری بار منگنی کی افواہیں

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:50

Q لیڈی گاگا کی تیسری بار منگنی کی افواہیں

امریکی معروف گلوکارہ، نغمہ نگار و اداکارہ لیڈی گاگا کی بوائے فرینڈ مائیکل پولانسکی کے ساتھ منگنی کی افواہیں زیرِ گردش ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیڈی گاگا کی منگنی کی افواہوں نے اس وقت ... مزید

ایران پاکستان میں داعش کی حمایت نہیں کررہا، امریکا

ہفتہ 13 اپریل 2024 12:25

ایران پاکستان میں داعش کی حمایت نہیں کررہا، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران پاکستان میں حملوں میں داعش گروپ کی حمایت نہیں کر رہا۔گزشتہ روز پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر سے سوال پوچھا گیا کہ کیا امریکا کے پاس ایسی کوئی اطلاعات ... مزید

نوازشریف اور مریم نواز شریف عید چھٹیوں کیلئے مری پہنچ گئے

جمعہ 12 اپریل 2024 18:45

نوازشریف اور مریم نواز شریف عید چھٹیوں کیلئے مری پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ قائد،سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف عید چھٹیوں کیلئے مری پہنچ گئے ۔ذرائع کے مطابق قائدلیگ نوازشریف براستہ اسلام آباد وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ... مزید

سابق انٹر نیشنل فٹ بالر ،معروف سماجی شخصیت محمد اظہر غوری مختصر علالت ..

جمعہ 12 اپریل 2024 13:25

سابق انٹر نیشنل فٹ بالر ،معروف سماجی شخصیت محمد اظہر غوری مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

سابق انٹر نیشنل فٹ بالر معروف سماجی شخصیت محمد اظہر غوری مختصر علالت کے بعد انتقال فرماگئے جنکی نماز جنازہ پیر سید زین العابدین شاہ نے پڑھائی نماز جنازہ میں وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر حسین ایم این ... مزید

حکومت ملک وقوم کے مفاد میں بانی پی ٹی آئی کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہے ‘رانا ..

جمعہ 12 اپریل 2024 13:25

حکومت ملک وقوم کے مفاد میں بانی پی ٹی آئی کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہے ‘رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ جمہوریت اور بات چیت پر یقین رکھتی ہے ، مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں کئے ،حکومت ملک اور قوم کے مفاد میں بانی پی ٹی آئی کیساتھ بیٹھنے ... مزید

ڑ*امریکا میں غزہ مظاہرے کے دوران ہنگامہ کرنے پر مس اسرائیل کی درگت بن ..

اتوار 7 اپریل 2024 20:20

ڑ*امریکا میں غزہ مظاہرے کے دوران ہنگامہ کرنے پر مس اسرائیل کی درگت بن گئی

امریکی ریاست نیویارک میں اسرائیل مخالف احتجاج کے دوران شور شرابا کرنے اور خلل ڈالنے پر مس اسرائیل مشکل میں پڑگئی۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق مظاہرے میں شریک ایک شخص نے مس اسرائیل 2021 نو کوشوا کے چہرے پر ... مزید

سٹی ٹریفک پولیس    مری کازائد کرایہ وصول کرنے والی پبلک سروس گاڑیوں ..

اتوار 7 اپریل 2024 16:00

سٹی ٹریفک پولیس مری کازائد کرایہ وصول کرنے والی پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز

سٹی ٹریفک پولیس مری راولپنڈی نے سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے عید الفطرکی تعطیلات پر زائد کرایہ وصول کرنے والی پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا۔ اس پر سرکل ... مزید

امریکی سفارت خانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ،نور مقدم کو قتل کرنے ..

جمعرات 4 اپریل 2024 16:20

امریکی سفارت خانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ،نور مقدم کو قتل کرنے کے جرم میں قید ظاہر جعفر سے ملاقات کی

امریکی سفارت خانہ کے 3 رکنی وفد نے اڈیالہ جیل میں نور مقدم کو قتل کرنے کے جرم میں قید ظاہر جعفر سے ملاقات کی۔اسلام اباد میں امریکی سفارت خانہ کے عملے نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا، امریکی سفارتی خانہ کے ... مزید

کرسٹن ڈنسٹ کی اگلی نئی فلم ’’سول وار‘‘ 12 اپریل کو ریلیز ہوگی

جمعرات 4 اپریل 2024 14:35

کرسٹن ڈنسٹ کی اگلی نئی فلم ’’سول وار‘‘ 12 اپریل کو ریلیز ہوگی

امریکی اداکارہ کرسٹن ڈنسٹ نے ہالی ووڈ میں خواتین کے مقابلے میں مرد اداکاروں کو زیادہ معاوضہ ملنے پر شکوہ کر دیا۔ایک انٹرویو کے دوران 41 سالہ کرسٹن ڈنسٹ نے کہا کہ میں ایسے وقت میں بڑی ہوئی جب میرے اور ... مزید

پاکستان کیساتھ سیکیورٹی پارٹنرشپ بڑھانے کیلئے کام جاری رکھیں گے، امریکا

جمعرات 4 اپریل 2024 14:00

پاکستان کیساتھ سیکیورٹی پارٹنرشپ بڑھانے کیلئے کام جاری رکھیں گے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کی سیکیورٹی پارٹنرشپ کو بڑھانے کیلئے کام جاری رکھیں گے۔نیوز بریفنگ کے دوران میتھیو ملر نے زور دیا کہ افغانستان کو بھیجی جانے والی بین الاقوامی ... مزید

Load More