Weather News of Murree in Urdu

Murree City's Weather Urdu News مری شہر کی موسم کی خبریں - Read local and national Weather news of Murree on UrduPoint local section. Full coverage on Murree city Weather news. Including photos & videos.

مری شہر کی تازہ ترین موسم کی خبریں

مری میں بارش اور برفباری کا ایک اور سلسلہ شروع ،تمام محکمے الرٹ

ہفتہ 3 فروری 2024 21:43

مری میں بارش اور برفباری کا ایک اور سلسلہ شروع ،تمام محکمے الرٹ

مری میں بارش اور برفباری کا ایک اور سلسلہ شروع ہوگیا۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام محکمے پہلے سے الرٹ ہیں۔ مقامی آبادی اور سیاحوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے پیشگی انتظامات کیے ہیں۔ڈی سی مری آغا ... مزید

محکمہ موسمیات کی طرف سے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مری میں برفباری متوقع

بدھ 2 فروری 2022 14:58

محکمہ موسمیات کی طرف سے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مری میں برفباری متوقع

محکمہ موسمیات کی طرف سے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مری میں برفباری متوقع ہے ۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی وسیم ریاض کے مطابق متوقع برفباری کے پیش نظر تمام ٹریفک انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں،ٹریفک کی ... مزید

مری میں برفانی تودے گرنے سے نظام زندگی مفلوج، نتھیا گلی سے مری جانیوالی ..

پیر 24 جنوری 2022 15:47

مری میں برفانی تودے گرنے سے نظام زندگی مفلوج، نتھیا گلی سے مری جانیوالی سڑکیں بند، عوام پریشان

مری اور گلیات میں ڈیڑھ فٹ سے زیادہ برف پڑنے کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ، لوگوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔تین مقامات پر برفانی تودے گرنے سے نتھیا گلی سے مری جانے والی سڑک کو بند کر دیا گیا ہے اور ... مزید

ْمری اور گردونواح میں موسم صاف ،دھوپ نکلی ہوئی ہے،اہم سڑکوں پر ٹریفک ..

منگل 11 جنوری 2022 12:44

ْمری اور گردونواح میں موسم صاف ،دھوپ نکلی ہوئی ہے،اہم سڑکوں پر ٹریفک بھی مکمل طورپر بحال

مری اور گردونواح میں موسم صاف ہوگیا اوردھوپ نکلی ہوئی ہے،اہم سڑکوں پر ٹریفک بھی مکمل طورپر بحال ہوگئی ۔مری کے نواحی علاقوں اور دیہات کو جانے والی سڑکوں سے برف ہٹانے اور راستے کھولنے کا کام جاری منگل ... مزید

مری میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا

منگل 13 جولائی 2021 12:48

مری میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا

مری میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ بادلوں اور دھند نے وادی کو چاروں اطراف سے گھیرے میں لے لیا جس سے ملکہ کے حسن کو چار چاند لگا دئے  بارش کا سلسلہ شروع ہوتے ہی یہاں کا موسم نہایت خوشگوار ... مزید

ملکہ کوہسار مری میں برفباری دیکھنے کیلئے سیاحوں کا غیرمعمولی رش بڑھنے ..

بدھ 6 جنوری 2021 17:15

ملکہ کوہسار مری میں برفباری دیکھنے کیلئے سیاحوں کا غیرمعمولی رش بڑھنے لگا، ٹریفک نفری بڑھا دی گئی

ملکہ کوہسار مری میں برفباری دیکھنے کیلئے سیاحوں کا غیرمعمولی رش بڑھنے لگا۔سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے ٹریفک روانی بحال رکھنے کیلئے نفری بڑھا دی،گزشتہ رات بارہ بجے تک صرف چار گھنٹوں کے دوران ہزاروں ... مزید

مری، برف باری کے باعث درجہ حرارت منفی تین تک پہنچ گیا

بدھ 29 جنوری 2020 14:00

مری، برف باری کے باعث درجہ حرارت منفی تین تک پہنچ گیا

مری میں شدید برف باری سے روزمرہ کے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوگئے جبکہ عوام گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے، درجہ حرارت منفی تین تک پہنچ گیا۔ مری میں ایک فٹ سے زائد برف جبکہ گلیات میں دوسے تین فٹ تک ... مزید

ملکہ کوہسار مری میں گہرے بادلوں اوردھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ

جمعرات 19 دسمبر 2019 11:32

ملکہ کوہسار مری میں گہرے بادلوں اوردھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ

ملکہ کوہسار مری شدید سردی کی لپیٹ میں تین دن خوشگوار موسم کے بعد گہرے بادلوں،دھند اور یخ بستہ ہوائوں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کم ہونے سے بھی سرد بڑھ گئی ہے ... مزید

مری اورگلیات دھندلے بادلوں کی لپیٹ میں،گلیات میں ژالہ باری، ہلکی برف ..

بدھ 27 نومبر 2019 16:59

مری اورگلیات دھندلے بادلوں کی لپیٹ میں،گلیات میں ژالہ باری، ہلکی برف باری

ملکہ کوہسار ژالہ باری،بارش، مری اورگلیات دھندلے بادلوں کی لپیٹ میں رہے ۔گلیات ژالہ باری، ہلکی برف باری پڑی کئی علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی، ٹھنڈا موسم،سکولوں میں خراب موسم کے دوران طلباء کی ... مزید

جی ڈی ای کے برف باری سے متعلق اہم اقدامات،ہیلپ لائن قائم

جمعہ 15 نومبر 2019 17:02

جی ڈی ای کے برف باری سے متعلق اہم اقدامات،ہیلپ لائن قائم

گلیات میں برف باری اور بارش کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔جی ڈی اے کی جانب سے ضروری مشینری پہنچا دی گئی جو برف کے دوران شروع ہونے والے آپریشن میں کام کرے گی۔ترجمان ... مزید

ہلکی بارش سے سیاحتی مقامملکہ کوہسار مری شدید سردی کی لپیٹ میںآ گیا

جمعہ 1 نومبر 2019 20:19

ہلکی بارش سے سیاحتی مقامملکہ کوہسار مری شدید سردی کی لپیٹ میںآ گیا

ملکہ کوہسار مری شدید سردی کی لپیٹ میں گہرے بادلوں ،یخ بستہ ہوائوں اور ہلکی بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے لوگوں نے گرم کپڑوں،جیکٹوں،چادروں ،ہیٹروں ،گرم مشروبات اور ڈرائی فروٹ کا استعمال ... مزید

مری،طوفانی بارش اور ژالہ باری سے نگری ٹوٹیال بٹ کنالہ گورنمنٹ پرائمری ..

بدھ 29 مئی 2019 19:07

مری،طوفانی بارش اور ژالہ باری سے نگری ٹوٹیال بٹ کنالہ گورنمنٹ پرائمری سکول کی چار دیواری کوشدید نقصان

مری کی نواحی یونین کونسل نگری ٹوٹیال بٹ کنالہ تحصیل لورہ ضلع ایبٹ آباد کے گورنمنٹ پرائمری سکول کی چار دیواری گذشتہ جمعہ کو ہونے والی طوفانی بارش اور ژالہ باری سے آنے والی طغیانی اپنے ساتھ بہا کرلے ... مزید

مری کے مختلف علاقوں میں سٹرکوں سے برف ہٹانے کے لئے کوششیں جاری

بدھ 30 جنوری 2019 13:27

مری کے مختلف علاقوں میں سٹرکوں سے برف ہٹانے کے لئے کوششیں جاری

مری کے مختلف علاقوں میں سٹرکوں سے برف ہٹانے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گلیات روڑ باڑیاں سے توحیدآباد روڑ تک پنجاب ہائی وے کی مشینری کی مدد سے برف ہٹا کر پھنسے سیاحوں کو نکالا گیا ، ... مزید

مری ،گردونواح اور گلیات میں شدید برف بار ی ہوگی، محکمہ موسمیات

جمعرات 10 جنوری 2019 21:35

مری ،گردونواح اور گلیات میں شدید برف بار ی ہوگی، محکمہ موسمیات

ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ روز گہرے بادلوں اور طوفانی ہوائوں کی لپیٹ میں آگئی، جس سے سردی کی شدت میں سخت اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری ،گردونواح اور گلیات میں شدید برف بار ی ہوگی جو ... مزید

مری اور گلیات میں کسی وقت بھی شدید برفباری کا آغاز ہوسکتا ہے،محکمہ ..

منگل 1 جنوری 2019 20:33

مری اور گلیات میں کسی وقت بھی شدید برفباری کا آغاز ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے پیشن گوئی کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں کی طرح ملکہ کوہسار اور گلیات میں بھی برفباری ہوسکتی ہے پیر کے دن مری گہرے بادلوں اور سردہوائوں کی لپیٹ میں رہی اور بعد ازدوپہر ہلکی ہلکی برفباری ... مزید

مری اور گلیات میں برفباری کے بعد سورج نکلنے سے موسم کا دلکش منظر

جمعہ 14 دسمبر 2018 19:46

مری اور گلیات میں برفباری کے بعد سورج نکلنے سے موسم کا دلکش منظر

ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں برفباری کے بعدجہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا وہاں سورج نکلنے کے بعد موسم بھی انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے حالیہ برفباری کے بعد ملک بھر سے سیاحوں نے یہاں کا رخ کرلیا ہے، آئے ... مزید

مری، نتھیا گلی میں برف باری سے بند سڑکیں کھول دی گئیں

بدھ 14 فروری 2018 12:37

مری، نتھیا گلی میں برف باری سے بند سڑکیں کھول دی گئیں

مری میں برف باری کے باعث بند سڑکیں کھول دی گئیں۔ ایبٹ آباد سے نتھیا گلی جانے والی سڑک بھی 2 دن بند رہنے کے بعد آمدورفت کے لیے کھول دی گئی۔ذرائع کے مطابق ملک کے اکثر پہاڑی علاقوں میں مسلسل برف باری ... مزید

آزاد کشمیر ،ْ گلگت بلتستان سمیت پہاڑی علاقوںمیں تیسرے روز سے جاری ..

منگل 13 فروری 2018 15:14

آزاد کشمیر ،ْ گلگت بلتستان سمیت پہاڑی علاقوںمیں تیسرے روز سے جاری برفباری کے باعث ملک بھر میںسردی میں اضافہ

آزاد کشمیر ،ْ گلگت بلتستان سمیت ملک کے پہاڑی علاقوںمیں تیسرے روز سے جاری برفباری کے باعث ملک بھر میںسردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ،ْ مسلسل برفباری کی وجہ سے ایبٹ آباد سے نتھیا گلی جانے والی سڑک ... مزید

آزاد کشمیر ،ْ گلگت بلتستان اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوںمیں برف باری ..

پیر 12 فروری 2018 14:20

آزاد کشمیر ،ْ گلگت بلتستان اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوںمیں برف باری ،ْ موسم کی شدت میں اضافہ

آزاد کشمیر ،ْ گلگت بلتستان اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوںمیں برف باری اور ملک مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ پیر کو بھی وقفہ وقفہ سے جاری رہا جس کے باعث ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ،ْ پنجاب ... مزید

مری اور گلیات میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع

پیر 19 جون 2017 17:01

مری اور گلیات میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع

مری اور گلیات میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، پیر صبح صادق سے ہی گھنگور کالی گھٹائوں نے ملکہ کوہسار مری اور گلیات کو اپنی لپیٹ میں لئے رکھا ، اب یہ سیاح گھٹائیںگرج چمک کے ساتھ اس طرح ... مزید

Load More