Weird News of Murree in Urdu

Murree City's Weird Urdu News مری شہر کی عجیب و غریب خبریں - Read local and national Weird news of Murree on UrduPoint local section. Full coverage on Murree city Weird news. Including photos & videos.

مری شہر کی تازہ ترین عجیب و غریب خبریں

پائلٹ کی حالت خراب ہونے پر مسافر خاتون نے طیارہ اڑا کر دیگر مسافروں ..

پیر 17 جولائی 2023 15:01

پائلٹ کی حالت خراب ہونے پر مسافر خاتون نے طیارہ اڑا کر دیگر مسافروں کی جان بچالی

امریکہ میں میسا چوسٹس کے جزیرہ میں ایک چھوٹے طیارے میں سوار خاتون نے حیران کن طور پر طیارے کے دوسرے مسافروں کی جان بچا لی۔ دوران پرواز پائلٹ کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی تو خاتون نے طیارہ کا کنٹرول سنبھال ... مزید

معروف امریکی ماڈل و ٹی وی سٹارکیلی جینر کا ریکارڈ ایک ’انڈے‘ نے توڑ ..

پیر 14 جنوری 2019 22:06

معروف امریکی ماڈل و ٹی وی سٹارکیلی جینر کا ریکارڈ ایک ’انڈے‘ نے توڑ دیا

امریکی رئیلٹی ٹی وی اسٹار اور معروف ماڈل کیلی جینر کی ایک تصویر نے سب سے زیادہ لائیکس حاصل کرنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔گزشتہ سال فروری میں کیلی جینر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ... مزید

امریکہ : دوران خریداری تربوز سے زخمی شخص کیلئے 75لاکھ ڈالر معاوضہ

ہفتہ 11 نومبر 2017 19:46

امریکہ : دوران خریداری تربوز سے زخمی شخص کیلئے 75لاکھ ڈالر معاوضہ

امریکہ میں ایک عدالت نے والمارٹ میں خریداری کے دوران زخمی ہونے والے شخص کو 75 لاکھ ڈالر معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ہینری والکر نامی 59 سالہ شخص والمارٹ میں تربوز لینے کے لیے آگے بڑھا تو اس کا پاؤں ... مزید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پہلی بارخلا میں بھی احتجاج ،ْویڈیو منظر ..

اتوار 16 اپریل 2017 15:00

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پہلی بارخلا میں بھی احتجاج ،ْویڈیو منظر عام پر آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پہلی بارخلا میں بھی احتجاج کیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے پہلے صدر بن گئے ہیں، جن کے خلاف زمین کے علاوہ بھی کسی دوسری جگہ احتجاج کیا گیا ہے۔آٹونومس اسپیس ایجنسی نیٹ ورک ... مزید

امریکی عدالت کا فیصلہ ، بان کی مون پریشان

بدھ 11 جنوری 2017 22:42

امریکی عدالت کا فیصلہ ، بان کی مون پریشان

امریکی عدالت نے اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بان کی مون کے بھائی اور بھتیجے پر رشوت لینے کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بان کی مون جو اپنے عہدہ سے سبکدوش ہونے کے بعد ... مزید

امریکی کتے کا انوکھا کارنامہ۔۔۔ گینیز بک میں نام درج کروالیا

اتوار 21 جون 2015 13:22

امریکی کتے کا انوکھا کارنامہ۔۔۔ گینیز بک میں نام درج کروالیا

امریکی کتے نے گینیز بک میں نام درج کروالیا،دو ٹانگوں پر تیز رفتاری سے بھاگ کر سب کو حیران کردیا،کونجو نے تیز رفتاری سے بھاگنے کا مظاہرہ کیا کیلیفورنیا کے ٹسٹن اسپورٹس پارک میں جہاں دیکھتے ہی دیکھتے ... مزید

دنیا کا غیر ضروری ترین ٹریفک سائن

پیر 15 جون 2015 16:46

دنیا کا غیر ضروری ترین ٹریفک سائن

کیا یہ دنیا کا غیر ضروری ترین سائن بورڈ ہے؟ رہوڈ آئی لینڈ امریکا میں ایک سائن بورڈ ایسا ہے جس میں اوپر کے سائن بورڈ پر تو سٹاپ لکھا ہوا ہے مگر اس کے نیچے بھی ایک اور سائن بورڈ لگا ہوا ہے۔ نیچے والے سائن ... مزید

مردہ شخص نےچلنا  شروع کر دیا۔

بدھ 27 مئی 2015 17:27

مردہ شخص نےچلنا شروع کر دیا۔

ملواؤکی کاؤنٹی ، امریکا میں ایک آدمی اپنے گھر میں زمین پر پڑا ہوا ملا تو سب نے اسے مردہ سمجھ لیا۔لیکن جب اسے مردہ خانہ لے جایا جا رہا تھا تو اس نے چلنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جب 46سالہ تھامس ... مزید

موت سے پہلے ہی جنت کی سیر کر لی اور موت کا مزہ بھی  نہ چکھنا  پڑا

بدھ 27 مئی 2015 13:02

موت سے پہلے ہی جنت کی سیر کر لی اور موت کا مزہ بھی نہ چکھنا پڑا

: موت سے پہلے موت کی بعد کی زندی کا سفر کرنے کا دعوی کرنے والے لوگوں کی داستان سفر کا محض ان کی من گھڑت کہانیاں قرار دے کر دھتکارا جاتا رہا کیونکہ سائنسدانوں کے مطابق بھی ایسا ہرگز ممکن نہیں ہے، انہی ... مزید

اس صدی کا نرالا ہفتہ

پیر 11 مئی 2015 12:35

اس صدی کا نرالا ہفتہ

رواں ہفتے کی تمام تاریخوں کو  امریکی طریقے کے مطابق سیدھا لکھا جائے یا الٹا، تاریخ ایک سی رہے گی۔امریکی طریقے میں مہینے کو تاریخ سے پہلے لکھا جاتا ہے۔ جیسے  5/10/15 کودائیں طرف سے 5پھر 1 پھر 0 پھر ... مزید

بیمار عورت کے غیرت دلانے پر موٹے نےکمال کر دیا

پیر 30 مارچ 2015 11:59

بیمار عورت کے غیرت دلانے پر موٹے نےکمال کر دیا

جب ایک لاعلاج مرض میں مبتلا برطانوی عورت نے 285 کلوگرام کے امریکی فیس بک فرینڈ کو دیکھا تو غصے سے بھڑک اٹھی۔ غیرت کھاکر موٹے امریکی نے اپنا وزن 177 کلوگرام تک کم کر لیا۔ لندن سے تعلق رکھنے والی52 سالہ ... مزید

ماں نے دی بچوں  کو وہ سزا کہ روح کانپ جائے

ہفتہ 28 مارچ 2015 13:37

ماں نے دی بچوں کو وہ سزا کہ روح کانپ جائے

ڈیٹرائٹ، امریکا سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ عورت نے اپنے 2 بچوں کو قتل کر کے اُن کی لاشیں فریزر میں محفوظ کر لیں۔ ماں کا کہنا ہے کہ بچے ایک رشتے دار عورت کو چھیڑتے تھے۔ مچل بلیئرنے 11 سالہ بیٹے اور 14 سالہ ... مزید

اوبامہ کا نام لینے پر امریکی ڈاکٹروں کا مریضہ سے ناروا سلوک

منگل 24 مارچ 2015 12:41

اوبامہ کا نام لینے پر امریکی ڈاکٹروں کا مریضہ سے ناروا سلوک

لانگ آئی لینڈ امریکا سے تعلق رکھنے والی عورت نے ہسپتال پر مقدمہ کر دیا ہے۔ ہسپتال کے ڈاکٹروں نے اسے واہمہ کی مریضہ سمجھ کر اپنی تحویل میں رکھا تھا۔ عورت کا کہنا تھا کہ صدر اوباما نے اسے ٹوئیٹر پر فالو ... مزید

امریکی محکمہ ڈاک کی پھرتیاں، خط واپس پہنچانے میں آدھی صدی گذار دی

پیر 23 مارچ 2015 12:14

امریکی محکمہ ڈاک کی پھرتیاں، خط واپس پہنچانے میں آدھی صدی گذار دی

برنس وک، مینے،امریکہ۔ پانی کےمحکمے کی طرف سے بھیجا گیا 1.40 ڈالر کا بل 46 سال بعد واپس مل گیا ہے۔ برنس وک اینڈ ٹوپشام واٹر ڈسٹرکٹ نے ٹوپشام کے ایک رہائشی کو اکتوبر 1969 میں پانی کا بل بھیجا۔ یہ بل ڈاکخانے ... مزید

اوکلاہاما میں شادی پر پابندی لگ رہی ہے ، مگر کن پر؟

بدھ 18 مارچ 2015 13:12

اوکلاہاما میں شادی پر پابندی لگ رہی ہے ، مگر کن پر؟

امریکی ریاست اوکلاہاما میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی سرکاری طور پر اجازت ہے ، مگر یہاں ایک بل پاس کیا جا رہا ہے جس میں ملحدوں کے شادی کرنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چرچ کا کہنا ہے کہ ملحدوں ... مزید

کوکین یا چتا کی راکھ؟

منگل 10 مارچ 2015 12:48

کوکین یا چتا کی راکھ؟

سینٹ پیٹرز، میسوری ، امریکا کی پولیس نے 3 بچوں ، جن کی عمریں 15، 16 اور 17 سال ہیں، کو گھر میں گھس کر چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ملزمان نے پچھلے سال نومبر میں ایک گھر میں گھس کر ایکس باکس 360، ... مزید

امریکا میں کی گئی فیس بک پوسٹ پر امریکی کو یو اے ای میں جیل میں ڈال دیا ..

جمعرات 5 مارچ 2015 12:37

امریکا میں کی گئی فیس بک پوسٹ پر امریکی کو یو اے ای میں جیل میں ڈال دیا گیا

ایک امریکی مکینک کو امریکا میں کی گئی حساس نوعیت کی فیس بک پوسٹ کرنے پر متحدہ عرب امارات میں جیل میں ڈال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 30 سالہ ریان پیٹ یواے ای کی ایک کمپنی گلوبل ائیروسپیس لاجسٹک میں کام ... مزید

امریکی صدر کے سفری اخراجات

منگل 24 فروری 2015 17:38

امریکی صدر کے سفری اخراجات

دنیا کے مشہور ترین جہازوں میں سے ایک ائیر فورس ون ہے۔ائیر فورس ون کوئی ایک مخصوص جہاز نہیں، امریکی صدر کے لیے سفری سہولیات فراہم کرنے والے جہاز کو ائیر فورس ون کہا جاتا ہے۔ ایک غیر تجارتی ادارے کے ... مزید

امریکی خفیہ ایجنسی این ایس اے کا نیا طریقہ واردات سامنے آ گیا

منگل 17 فروری 2015 14:45

امریکی خفیہ ایجنسی این ایس اے کا نیا طریقہ واردات سامنے آ گیا

امریکی خفیہ ایجنسی این ایس اے درجنوں طریقوں سے اپنے شکار کے بارے میں معلومات حاصل کر لیتی ہے۔ماہرین کے مطابق این ایس اے ویسٹرن ڈیجیٹل، سی گیٹ، توشیبا اور دوسری معروف کمپنیوں کی ہارڈ ڈسک میں ایسا ... مزید

صارفین کی ڈیلیٹ کی ہوئی ای میلز تک رسائی اب امریکی حکومت کے لیے بچوں ..

جمعہ 13 فروری 2015 11:25

صارفین کی ڈیلیٹ کی ہوئی ای میلز تک رسائی اب امریکی حکومت کے لیے بچوں کا کھیل

امریکی فیڈرل ایجنٹ 6 ماہ پرانی کسی بھی ای میل تک بغیر کسی سرچ وارنٹ کےرسائی حاصل کررہے ہیں۔ امریکی حکومت نے امریکیوں کی 6 ماہ پرانی ای میل تک رسائی کے لیے قانونی “جگاڑ” لگا لیا ہے، جس کے تحت امریکی ... مزید

Load More