Muzaffarabad News in Urdu

News about Muzaffarabad City مظفر آباد شہر کی خبریں - Read Local Muzaffarabad News and Breaking Muzaffarabad News on UrduPoint Local section of Muzaffarabad City. Full coverage of Muzaffarabad Pakistan including photos, videos and more.

مظفر آباد کی تازہ ترین خبریں

مظفرآباد پولیس کی کامیاب کارروائی،نوسربازگروہ گرفتار

بدھ 24 اپریل 2024 20:20

مظفرآباد پولیس کی کامیاب کارروائی،نوسربازگروہ گرفتار

ایس ایچ او تھانہ صدر مظفرآباد نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوسرباز گروہ گرفتار کر لیا اور لوٹی گئی خطیررقم بھی برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر منظر حسین چغتائی نے ہمراہ ٹیم میر ... مزید

چوہدری غلام عباس عظیم رہنما تھے، تحریک آزادی  کشمیر کیلئےان کی خدمات ..

بدھ 24 اپریل 2024 19:50

چوہدری غلام عباس عظیم رہنما تھے، تحریک آزادی کشمیر کیلئےان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، وزیر برائے جموں و کشمیر لبریشن سیل محترمہ امتیاز نسیم

وزیر برائے جموں و کشمیر لبریشن سیل محترمہ امتیاز نسیم نے چوہدری غلام عباس کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری غلام عباس ایک عظیم رہنما تھے، تحریک آزادی کشمیر کے لئے ان کی خدمات ... مزید

جہلم ویلی چکار شاہراہ سدھن گلی روڈ پر  ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں دو افراد ..

بدھ 24 اپریل 2024 19:50

جہلم ویلی چکار شاہراہ سدھن گلی روڈ پر ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں دو افراد زخمی

جہلم ویلی چکار شاہراہ سدھن گلی روڈ پر پوٹھی شیخ شفیق کی رہائش گاہ کے قریب ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں کا تعلق سلیم شیخ سکنہ شاہکوٹ اور محمد بشیر سکنہ راولپنڈی سے ہے،دونوں ... مزید

حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے سرکاری گاڑیوں کا غیر قانونی استعمال روکا ..

بدھ 24 اپریل 2024 15:01

حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے سرکاری گاڑیوں کا غیر قانونی استعمال روکا نہ جا سکا

حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے سرکاری گاڑیوں کا غیر قانونی استعمال روکا نہ جا سکا۔ تعلیمی اداروں کے باہر سرکاری گاڑیوں کی بھرمار، عوامی حلقوں سمیت سول سوسائٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر،انسپکٹر جنرل ... مزید

چھتر کلاس کلیاں،تیزرفتار مہران سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی،دو ..

بدھ 24 اپریل 2024 15:01

چھتر کلاس کلیاں،تیزرفتار مہران سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی،دو افراد زخمی

چھتر کلاس کلیاں کے قریب تیز رفتار مہران سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا کر حادثے کا شکار جبکہ جہلم ویلی چکار شاہراہ سدھن گلی روڈ پر پوٹھی شیخ شفیق کی رہائش گاہ کے قریب تیز رفتار کیری ڈبہ ڈرائیور کی ... مزید

ذوالفقارعلی بھٹو برج نلوچھی پر نصب لاکھوں روپے کی تزین و آرائشِ (لائیٹنگ) ..

بدھ 24 اپریل 2024 15:01

ذوالفقارعلی بھٹو برج نلوچھی پر نصب لاکھوں روپے کی تزین و آرائشِ (لائیٹنگ) ناکارہ ہو کر رہ گئی

ترقیاتی ادارہ کی غفلت چشم پوشی یا نااہلی۔ ذوالفقار علی بھٹو برج نلوچھی پر نصب لاکھوں روپے کی تزین و آرائشِ ناکارہ ہو کر رہ گئی۔ سونے پر سہاگہ مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے برج کے درمیان لگی ... مزید

مظفرآباد، شہر اقتدار میں بڑھتی ہوئی موٹر سائیکل چوریوںسے شہری پریشان

بدھ 24 اپریل 2024 15:01

مظفرآباد، شہر اقتدار میں بڑھتی ہوئی موٹر سائیکل چوریوںسے شہری پریشان

شہر اقتدار میں بڑھتی ہوئی موٹر سائیکل چوریوں کی وارداتوں کو پکڑنے کے لیے عوامی حلقوں نے آٹوز پر کھلے موٹرسائیکلوں کے فریم و دیگر سیکنڈ ہینڈ پرزہ جات کی چیکنگ کا مطالبہ کر دیا۔ شہر بھر میں آئے روز ... مزید

وزیراعظم آزاد کشمیر کے دبنگ احکامات، کرپشن مکاؤ مہم عروج پر پہنچ گئی

بدھ 24 اپریل 2024 15:01

وزیراعظم آزاد کشمیر کے دبنگ احکامات، کرپشن مکاؤ مہم عروج پر پہنچ گئی

وزیراعظم آزاد کشمیر کے دبنگ احکامات، کرپشن مکاؤ مہم عروج پر پہنچ گئی، ترقیاتی ادارہ مظفرآباد میں گزشتہ سالہا سال سے محکمہ اطلاعات کے قوانین کو بائی پاس کرنے والے مافیا کی جانب سے ڈمی اشتہارات ... مزید

بلدیاتی اداروں کو فنڈز فراہم کر کے حکومت آزاد کشمیر نے 48 ممبران اسمبلی ..

بدھ 24 اپریل 2024 15:01

بلدیاتی اداروں کو فنڈز فراہم کر کے حکومت آزاد کشمیر نے 48 ممبران اسمبلی کے ووٹوں کا حق ادا کر دیا ،ظاہر لطیف سلہریہ

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے انتہائی متحرک نوجوان رہنما ظاہر لطیف سلہریہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کو فنڈز فراہم کر کے حکومت آزاد کشمیر نے 48 ممبران اسمبلی کے ووٹوں کا حق ادا کر دیا ہے جبکہ ... مزید

تمام برادریاں ہماری ہیں،راستے روکنا نہیں راستے بنانا مشن ہے،اسماعیل ..

بدھ 24 اپریل 2024 15:00

تمام برادریاں ہماری ہیں،راستے روکنا نہیں راستے بنانا مشن ہے،اسماعیل حسین شاہ

تمام برادریاں ہماری ہیں،راستے روکنا نہیں راستے بنانا مشن ہے۔وطن کی دولت ہم وطنوں کا حق ہے۔ریاستی تعمیر وترقی خواب ہے جس کی تکمیل کے لیے ہنر مند اعلی تعلیم یافتہ مرد و زن کی صلاحیتوں کو زنگ لگنے سے ... مزید

مہاجرین کو حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا،چوہدری لطیف اکبر

بدھ 24 اپریل 2024 15:00

مہاجرین کو حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا،چوہدری لطیف اکبر

سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں کشمیر چوہدری لطیف اکبر سے مہاجرین 1989 کی ورکنگ کمیٹی کی ملاقات۔ مہاجرین کو درپیش مسائل آبادکاری کیلئے اسمبلی سے قانون سازی، اسمبلی نشستوں کو مختص کئے جانے اور ... مزید

اگر ہم قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزاریں تو اللہ کا قرب حاصل ہو تا ہے،مقررین

بدھ 24 اپریل 2024 15:00

اگر ہم قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزاریں تو اللہ کا قرب حاصل ہو تا ہے،مقررین

مرکزی سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام ہفتہ وار درس قرآن کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نوجوان مذہبی سکالر علامہ بلال احمد قادری نے کہا ہے کہ طہارت و پاکیزگی مسلمانوں کا وہ خاص وصف ہے جو انہیں اللہ تعالیٰ ... مزید

ایس ایچ او تھانہ صدر مظفرآباد کا نوسر باز گروہ کے خلاف زبردست کریک ..

بدھ 24 اپریل 2024 15:00

ایس ایچ او تھانہ صدر مظفرآباد کا نوسر باز گروہ کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن

ایس ایچ او تھانہ صدر مظفرآباد کا نوسر باز گروہ کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن۔انٹرنیٹ کے زریعے نوسر بازی کرنے والا غیر ریاستی گروہ بیرون آزاد کشمیر سے گرفتار کرتے ہوئے پابند سلاسل کر دیا۔لوٹی گئی خطیر ... مزید

چراغ تلے اندھیرا یا وزیر تعلیم کی آشیرباد، حلقہ سات میں گورنمنٹ پرائمری ..

بدھ 24 اپریل 2024 15:00

چراغ تلے اندھیرا یا وزیر تعلیم کی آشیرباد، حلقہ سات میں گورنمنٹ پرائمری سکول رینجہ میں تعینات معلم غائب

چراغ تلے اندھیرا یا وزیر تعلیم کی آشیرباد، حلقہ سات میں گورنمنٹ پرائمری سکول رینجہ میں تعینات معلم غائب۔ درجنوں بچوں کی زندگیاں تاریک ہونے لگیں۔ریاستی خزانے سے ماہانہ کی بنیاد پر تنخواہ وصول کرنے ... مزید

وزیروائلڈ لائف ، فشریزوترقیاتی ادارہ سردارجاوید ایوب ایڈووکیٹ نے ..

بدھ 24 اپریل 2024 14:50

وزیروائلڈ لائف ، فشریزوترقیاتی ادارہ سردارجاوید ایوب ایڈووکیٹ نے حلقہ کوٹلہ کی تقدیر بدل دی

پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ کوٹلہ کی یونین کونسل شہید گلی وارڈ نمبر9 لوئر بانڈی سماں ،وارڈ نمبر 8 اپر بانڈی سماںکے نوجوان کونسلر خاور قریشی ، کونسلر سید عبدالرئوف بخاری نے کہا ہے کہ وزیر وائلڈ لائف ... مزید

رشوت ، سفارش، کمیشن خوری، میرٹ کی پامالی، برادری ازم کا خاتمہ ہمارا ..

بدھ 24 اپریل 2024 14:50

رشوت ، سفارش، کمیشن خوری، میرٹ کی پامالی، برادری ازم کا خاتمہ ہمارا مشن ہے، سردارجاوید ایوب ایڈووکیٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات،آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر وائلڈ لائف ، فشریز و ترقیاتی ادارہ سردار جاوید ایوب ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق ... مزید

علمین القران کی 496مشتہر شدہ اسامیوں پر انٹرویو /سلیکشن پراسس مکمل ہونے ..

بدھ 24 اپریل 2024 14:21

علمین القران کی 496مشتہر شدہ اسامیوں پر انٹرویو /سلیکشن پراسس مکمل ہونے کے بعد تعیناتیا ں عمل میں لائی جا چکی ہیں

محکمہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سے معلمین القران کی 496مشتہر شدہ اسامیوں پر انٹرویو /سلیکشن پراسس مکمل ہونے کے بعد تعیناتیا ں عمل میں لائی جا چکی ہیں۔نظامت اعلیٰ ... مزید

ْایران کے صدر کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے تعلقات میں سنگ میل ثابت ..

بدھ 24 اپریل 2024 14:21

ْایران کے صدر کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے تعلقات میں سنگ میل ثابت ہوگا،محترمہ خولہ خان

چیئرپرسن خان آف منگ فاؤنڈیشن محترمہ خولہ خان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں خولہ خان نے کہا کہ ایران کے صدر کا ... مزید

پیپلزپارٹی آئین،جمہوریت اور انسانی حقوق کی محافظ ہے ، شگفتہ نورین ..

بدھ 24 اپریل 2024 14:21

پیپلزپارٹی آئین،جمہوریت اور انسانی حقوق کی محافظ ہے ، شگفتہ نورین کاظمی

نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ آزاد جموں وکشمیر شگفتہ نورین کاظمی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی آئین،جمہوریت اور انسانی حقوق کی محافظ ہے جس کی تاریخ شہادتوں اور قومی جدوجہد سے عبارت ہے اس کے ... مزید

سابق وزیراطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعابد حسین عابد ..

منگل 23 اپریل 2024 22:56

سابق وزیراطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعابد حسین عابد کانظامت اعلیٰ تعلقات عامہ کا دورہ

سابق وزیر اطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عابد حسین عابد نے نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ کا دورہ کیا اورناظم تعلقات عامہ راجہ شاہد حسین اور محکمانہ افسران سے ملاقات کی، اس موقع پر سابق وزیر ... مزید

Load More