Local News of Muzaffarabad in Urdu

Muzaffarabad City's Local Urdu News مظفر آباد شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Muzaffarabad on UrduPoint local section. Full coverage on Muzaffarabad city Local news. Including photos & videos.

مظفر آباد شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

امریکہ میں مقیم کشمیریوں نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر ..

پیر 16 اکتوبر 2023 21:13

امریکہ میں مقیم کشمیریوں نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اُٹھانے میں اہم کردار ادا کیا ،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اوورسیز کشمیری بالخصوص امریکہ میں مقیم کشمیریوں نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اُٹھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور امریکہ ... مزید

پاک فوج کے زیر اہتمام کیل کے مقام پر’’جشن نیلم سپورٹس‘‘کا انعقاد

پیر 22 مئی 2023 20:50

پاک فوج کے زیر اہتمام کیل کے مقام پر’’جشن نیلم سپورٹس‘‘کا انعقاد

پاک فوج کی جانب سے کیل کے مقام پر’’جشن نیلم سپورٹس‘‘کا انعقاد کیا گیا جس میں کرکٹ اور پولو کے میچ منعقد کروائے گئے۔ٹورنامنٹ میں مختلف علاقوں کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر ایک تقریب کا اہتمام ... مزید

جی 20کانفرنس کے انعقاد کیلئے مقبوضہ کشمیر کو بھارت نے ایک چھائونی میں ..

پیر 17 اپریل 2023 20:04

جی 20کانفرنس کے انعقاد کیلئے مقبوضہ کشمیر کو بھارت نے ایک چھائونی میں تبدیل کر دیا ہے ،محمد طاہر کھوکھر

ایم کیو ایم آزاد کشمیر کے سابق پارلیمانی لیڈر و سابق وزیر سیاحت سپورٹس کلچر و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت جی 20کانفرنس مقبوضہ کشمیر شہدا ء کی سرزمین پر کروا ... مزید

اپنڈکس وبائی مرض نہیں یہ پیٹ کی بیماریوں ،آلودہ پانی اور ناقص خوراک ..

بدھ 2 مارچ 2022 21:59

اپنڈکس وبائی مرض نہیں یہ پیٹ کی بیماریوں ،آلودہ پانی اور ناقص خوراک کی وجہ سے ہوتا ہے ،ڈاکٹر نثار انصر ابدالی

آزادجموں وکشمیر کے وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے کہا ہے کہ اپنڈکس وبائی مرض نہیں ، اپنڈکس پیٹ کی بیماریوں ،آلودہ پانی اور ناقص خوراک کی وجہ سے ہوتا ہے ۔اپنڈکس کی سرجریز کا جائزہ لینے کیلئے ... مزید

وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت اپیکس ..

بدھ 10 نومبر 2021 21:45

وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس

وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ وزیرا عظم نے اپنے ابتدائی کلمات میں اجلاس میں شریک چیف سیکرٹری آزادکشمیر ، ... مزید

مظفر آباد ،آبادی میں گھسنے والا چیتا ماراگیا

بدھ 25 اگست 2021 16:00

مظفر آباد ،آبادی میں گھسنے والا چیتا ماراگیا

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کی تحصیل نصیر آباد کے علاقے ریالی میں زخمی چیتا آبادی میں آ گیا، جسے پکڑ لیا گیا تاہم وہ ہلاک ہو گیا۔مقامی لوگوں کی اطلاع پر محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے ... مزید

مظفرآباد میں جعلی سیگریٹ بنانے والی کمپنی کے مالک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،جلد ..

بدھ 7 جولائی 2021 00:38

مظفرآباد میں جعلی سیگریٹ بنانے والی کمپنی کے مالک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،جلد از جلد گرفتاری کا مطالبہ

دی وائس کے زیر اہتمام جعلی سیگریٹ بنانے والی کمپنی وے وارڈ کے خلاف مظفرآباد مرکزی ایوان صحافت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے پلے کارڈ اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر وے وارڈ کمپنی کے خلاف انتظامیہ ... مزید

صدر آزاد کشمیر کا مقبوضہ کشمیر ،بھارتی جیلوں میں قید سیاسی رہنمائوں ..

جمعہ 30 اپریل 2021 19:54

صدر آزاد کشمیر کا مقبوضہ کشمیر ،بھارتی جیلوں میں قید سیاسی رہنمائوں ،کارکنوں کے ساتھ غیر انسانی برتائو،انکی صحت پر اظہار تشویش ،رہائی کا مطالبہ

آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے مقبوضہ کشمیر اور بھارتی جیلوں میں قید 174 سیاسی رہنماؤں اور ہزاروں سیاسی کارکنوں کے ساتھ غیر انسانی برتاؤ، ان ضمیر کے قیدیوں میں سے بعض کی گرتی ہوئی صحت ... مزید

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید15 افراد میں کرونا وائرس ..

پیر 17 اگست 2020 23:51

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید15 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید15 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،20کرونا وائرس کے مریض صحت یاب ہوئے،ایک کرونا کے مریض کی موت ہوئی اور235افراد کے کرونا کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے۔نئے ... مزید

مظفرگڑھ، پولیس کانسٹیبل کی کلینک پر ڈاکٹر اور عملے کے ساتھ بدتمیزی، ..

منگل 23 جون 2020 16:30

مظفرگڑھ، پولیس کانسٹیبل کی کلینک پر ڈاکٹر اور عملے کے ساتھ بدتمیزی، اسسٹنٹ کو گرفتار کرلیا

پولیس کانسٹیبل کی کلینک پر ڈاکٹر اور عملے کے ساتھ بدتمیزی اور دھکم پیل، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر مقبول عالم کے مطابق پی ایم اے مظفرگڑھ تھانہ جتوئی میں تعینات پولیس ... مزید

مظفرگڑھ، دوفریقین میں تنازعہ پر زمیندارنے سرکاری گندم کو پولیس اہلکاروں ..

بدھ 20 مئی 2020 16:52

مظفرگڑھ، دوفریقین میں تنازعہ پر زمیندارنے سرکاری گندم کو پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں آگ لگا کر راکھ کر دیا، مقدمہ درج

سرکاری گندم کو پولیس اور محکمہ مال کے اہلکاروں کی موجودگی میں آگ لگا کر راکھ کر دیاگیا۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادوکے چک نمبر 511 میں 5 ایکڑ سرکاری اراضی پر کاشتہ گندم پر دوفریقین میں ... مزید

لنگرسرائے کا بنیادی مرکز صحت ٹوٹ پھوٹ کا شکار، ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر، ..

ہفتہ 15 فروری 2020 17:22

لنگرسرائے کا بنیادی مرکز صحت ٹوٹ پھوٹ کا شکار، ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر، عملہ غائب،شہریوں کا ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

مظفرگڑھ کے نواحی قصبے لنگرسرائے کا بنیادی مرکز صحت ٹوٹ پھوٹ کا شکار، ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر اور عملہ بھی غائب رہتے ہیں، کمروں میں فرنیچر کی جگہ جنگلی جھاڑیوں نے لے لی ہے۔ اس حوالے سے شہری رائے مراد، ... مزید

وزیراعظم آزاد کشمیر نے اوقاف کمپلیکس کی تعمیر کی منظوری دیدی

جمعرات 30 جنوری 2020 19:38

وزیراعظم آزاد کشمیر نے اوقاف کمپلیکس کی تعمیر کی منظوری دیدی

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے اوقاف کمپلیکس کی تعمیر کے لیے مبلغ152551000 روپے، تعمیر دوکانات ہمراہ دربار عالیہ کھڑی شریف میرپورکے لیے 19743000روپے ، تعمیر اوقاف آفس ... مزید

حالیہ برف باری سے سرگن ،سیری اور بکوالی گاوٴں میں سے بڑے پیمانے پر تباہی ..

جمعہ 24 جنوری 2020 17:05

حالیہ برف باری سے سرگن ،سیری اور بکوالی گاوٴں میں سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی

حالیہ برف باری سے سرگن ،سیری اور بکوالی گاوٴں میں سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ وادی نیلم میں اب تک 44 شہادتیں ہو چکی ہیں اور 19 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سرگن میں پاک آرمی اور الخدمت فاوٴنڈیشن پاکستان ... مزید

مظفرگڑھ،چک نمبر 550 ٹی اے کا رھائشی 30 سالہ نوجوان سابق چیئرمین میونسپل ..

جمعرات 21 نومبر 2019 15:29

مظفرگڑھ،چک نمبر 550 ٹی اے کا رھائشی 30 سالہ نوجوان سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی کے ڈیرہ پر مردہ حالت میں پایا گیا

مظفرگڑھ کے نواحی قصبے چوک سرور شہید کے چک نمبر 550 ٹی اے کا رھائشی 30 سالہ نوجوان شہباز احمد ولد ملک بشیر احمد ٹیکسی کار چلاتا تھا گزشتہ روز سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی رانا اورنگزیب کے کزن رانا عامر ... مزید

پولیس کے جوان اپنے فرائض کی ادائیگی کیلئے ہر وقت تیار ہیں،ڈی پی او صادق ..

پیر 18 نومبر 2019 14:16

پولیس کے جوان اپنے فرائض کی ادائیگی کیلئے ہر وقت تیار ہیں،ڈی پی او صادق علی ڈوگر

پولیس کا ہر جوان اپنے فرائض کی ادائیگی کیلئے ہر وقت تیار ہے، پولیس لائن مظفرگڑھ میں جنرل پریڈ کا اہتمام، ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے سلامی لی۔ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر پولیس لائن مظفرگڑھ ... مزید

وین ، موٹر سائیکل میں تصادم،موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق

جمعہ 25 اکتوبر 2019 15:55

وین ، موٹر سائیکل میں تصادم،موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق

مظفرگڑھ علی پور روڈ پر خانگڑھ کے نزدیک بنگلہ والی پل کے قریب تیز رفتار وین اور موٹر سائیکل میں تصادم،موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق۔ عینی شاھدین کے مطابق حادثہ وین کے تیزرفتاری سے اوور ٹیک کرتے ... مزید

مظفرگڑھ کی تعمیر و ترقی کیلئے ہر ممکن کوشش کی ،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر ..

جمعہ 18 اکتوبر 2019 16:53

مظفرگڑھ کی تعمیر و ترقی کیلئے ہر ممکن کوشش کی ،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ میں تعیناتی کے دوران ضلع کی تعمیرو ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے جو کام بھی کئے اپنی ذمہ داری سمجھ کر کئے جس میں سیاسی رہنما، ضلعی انتظامیہ، ... مزید

مظفرگڑھ،مرغ بانی کے فروغ کے پروگرام کے تحت درخواست گزاروں کی قرعہ اندازی ..

جمعہ 18 اکتوبر 2019 16:53

مظفرگڑھ،مرغ بانی کے فروغ کے پروگرام کے تحت درخواست گزاروں کی قرعہ اندازی کل ہو گی

حکومت کی طرف سے غریب لوگوں کی معاشی حالت سدھارنے، غربت ختم کرنے اور گھریلو دیہی مرغ بانی کے فروغ کے پروگرام کے تحت درخواست گزاروں کے درمیان قرع اندازی کل ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک مظفرگڑھ کے دفتر ... مزید

مظفرگڑھ میں نوتعینات ڈ پٹی کمشنر علی شہزاد نے چارج سنبھال کر کام شروع ..

جمعہ 18 اکتوبر 2019 16:53

مظفرگڑھ میں نوتعینات ڈ پٹی کمشنر علی شہزاد نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

مظفرگڑھ میں تعینات ہونے والے نئے ڈ پٹی کمشنر علی شہزاد نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے جبکہ مظفرگڑھ سے تبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام محمود الوداعی تقریبات کے بعد سا ہیوال روانہ ہو ... مزید

Load More