Kashmir News of Muzaffargarh in Urdu

Muzaffargarh City's Kashmir Urdu News مظفر گڑھ شہر کی کشمیر کی خبریں - Read local and national Kashmir news of Muzaffargarh on UrduPoint local section. Full coverage on Muzaffargarh city Kashmir news. Including photos & videos.

مظفر گڑھ شہر کی تازہ ترین کشمیر کی خبریں

الخدمت فاونڈیشن کے زیر اہتمام ڈونرزکانفرنس میں 37 لاکھ 63 ہزار روپے کے ..

پیر 4 مارچ 2024 16:20

الخدمت فاونڈیشن کے زیر اہتمام ڈونرزکانفرنس میں 37 لاکھ 63 ہزار روپے کے عطیات وصول

الخدمت فاؤنڈیشن مظفرگڑھ کے زیر اہتمام ، علی پارک کالج چوک علی پور شہر میں ڈونر کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ۔ ڈونر کانفرنس کا مقصد الخدمت کفالت یتامیٰ پروگرام اور دوسرے پراجیکٹس کے لیے عطیات اکھٹے ... مزید

مظفرآباد ، مختلف محکمہ جات کے پرائیویٹ سیکٹریز ادھر سے اُدھر کر دئیے ..

جمعہ 23 فروری 2024 17:55

مظفرآباد ، مختلف محکمہ جات کے پرائیویٹ سیکٹریز ادھر سے اُدھر کر دئیے گئے

مختلف محکمہ جات کے پرائیویٹ سیکٹریز ادھر سے اُدھر کر دئیے گئے، انتظامی مفاد کے پیش نظر تبادلہ جات/ تعیناتیوں پر عائد پابندی میں نرمی کے بعد سات کرنٹ چارج تعیناتیوں کی منظوری دے دی گئی، تبدیل/تعینات ... مزید

مظفرآباد ،والدین پر سے مالی بوجھ اور سکول بیگ کا وزن کم کرنے کیلئے ..

جمعہ 23 فروری 2024 17:55

مظفرآباد ،والدین پر سے مالی بوجھ اور سکول بیگ کا وزن کم کرنے کیلئے احکامات صادر کر دیئے گئے

وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیرتعلیم کی تعلیم دوستی کے تناظر میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری مردانہ کو بچوں کی حالت زار پر رحم آ ہی گیا،والدین پر سے مالی بوجھ اور سکول بیگ کا ... مزید

ڈی سی مظفرگڑھ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ

بدھ 10 جنوری 2024 16:45

ڈی سی مظفرگڑھ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ میاں عثمان علی نے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ انعم حفیظ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور ہسپتال میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ ... مزید

ایس ایچ او تھانہ رنگپورکا کچے کے علاقے میں  اپنی ٹیم کے ہمراہ آپریشن ..

بدھ 15 نومبر 2023 16:56

ایس ایچ او تھانہ رنگپورکا کچے کے علاقے میں اپنی ٹیم کے ہمراہ آپریشن ، بھاری مقدارمیں اسلحہ اور ایمونیشن برآمد

ڈی پی او مظفرگڑھ سید حسنین حیدر کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ رنگپور غزال حیدر نے کچے کے علاقے میں اپنی ٹیم کے ہمراہ آپریشن کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن برآمدکرلیااور ملزمان کو گرفتارکرلیا ... مزید

مظفرگڑھ،سوشل میڈیا کی پوسٹ پر تنقیدی تبصرہ کرنے پر ایک نوجوان قتل، ..

ہفتہ 11 نومبر 2023 15:41

مظفرگڑھ،سوشل میڈیا کی پوسٹ پر تنقیدی تبصرہ کرنے پر ایک نوجوان قتل، ایک زخمی

مظفرگڑھ میں سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹوں پر تنقیدی تبصرے پر لڑائی میں ایک نوجوان قتل اور ساتھی زخمی ہوگیا۔تھانہ سول لائنز کے علاقے میں علی پور روڈ پر فیاض پارک کے نزدیک لڑائی کے دوران ایک نوجوان عبدالرحمان ... مزید

ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ  میں موک ایکسرسائز کا انعقاد

جمعہ 10 نومبر 2023 14:33

ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ میں موک ایکسرسائز کا انعقاد

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ میں موک ایکسر سائز کا انعقادکیاگیا۔موک ایکسر سائز میں دہشت گردوں کو جیل کے اندر داخل ہونے کے بعد تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ریسپانس ... مزید

آٹھویں تھل جیپ ریلی کا انعقاد 9 نومبر سے 12 نومبر تک ہو گا، ڈپٹی کمشنر ..

پیر 23 اکتوبر 2023 18:31

آٹھویں تھل جیپ ریلی کا انعقاد 9 نومبر سے 12 نومبر تک ہو گا، ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ میاں عثمان علی نے کہا ہے کہ 8ویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا انعقاد 9نومبر سے 12نومبر تک ہو گا، ضلع مظفرگڑھ، ضلع کوٹ ادو اور ضلع لیہ کے عوام کو ایک خوشگوار تفریحی فراہم کی جائے گی، تھل ... مزید

صدرآزادکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا محمد شبیر گورسی آف پولینڈ ..

پیر 4 ستمبر 2023 20:48

صدرآزادکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا محمد شبیر گورسی آف پولینڈ کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

صدرآزادجموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دیرینہ ساتھی محمد شبیر گورسی آف پولینڈ کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں سلطان محمود چوہدری نے مرحومہ ... مزید

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ   کا سردار کوڑے خان سکول کا دورہ

جمعرات 10 اگست 2023 15:59

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا سردار کوڑے خان سکول کا دورہ

ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے سردار کوڑے خان پبلک ہائر سیکنڈری اسکول کا دورہ کیا،پرنسپل سردار کوڑے خان سکول رانا طاہر بشیر نے ان کا استقبال کیا،ڈپٹی کمشنر نے پرنسپل کے ہمراہ اسکول کی تزئین و آرائش ... مزید

اساتذہ کی اور دیگر ملازمین کی تنظیموں پر پابندی لگانا حکومت کا درست ..

منگل 18 جولائی 2023 14:21

اساتذہ کی اور دیگر ملازمین کی تنظیموں پر پابندی لگانا حکومت کا درست عمل نہیں ،مظفر حسین منہاس

مظفر حسین منہاس مرکزی پریس سیکرٹری پنشنرز ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ اساتذہ کی اور دیگر ملازمین کی تنظیموں پر پابندی لگانا حکومت کا درست عمل نہیں ہے ، ایک جمہوری حکومت میں پابندی لگانا ... مزید

مظفرگڑھ ،ایجوکیشن یونٹ ٹریفک پولیس نے شہریوں کو ہیلمٹ کی اہمیت اور ..

منگل 4 جولائی 2023 16:20

مظفرگڑھ ،ایجوکیشن یونٹ ٹریفک پولیس نے شہریوں کو ہیلمٹ کی اہمیت اور افادیت بارے آگاہی لیکچر دیا

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن اور ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ سید حسنین حیدر صاحب کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر مظفرگڑھ ... مزید

معاشی پالیسیوں میں عدم استحکام اور اشرافیہ کو نوازنے کا نتیجہ نوجوان ..

منگل 20 جون 2023 17:07

معاشی پالیسیوں میں عدم استحکام اور اشرافیہ کو نوازنے کا نتیجہ نوجوان نسل بھگت رہی ہے، چوہدری پرویزاحمد وڑائچ

سینئر ممبر بورڈ آف انوسٹمنٹ آزاد جموں وکشمیر چوہدری پرویز احمد وڑائچ نے کہا کہ یونان میں سینکڑوں پاکستانیوں اور کشمیریوں کے ڈوبنے کی خبریں تشویشناک ہیں، دلخراش واقعے پر جتنا افسوس کیا جائے کم ... مزید

تعلیمی اداروں میں طلباء و طالبات کو اخلاقیات سکھائی جائیں ، ایک گھنٹہ ..

ہفتہ 17 جون 2023 17:32

تعلیمی اداروں میں طلباء و طالبات کو اخلاقیات سکھائی جائیں ، ایک گھنٹہ کا پیر یڈ صرف اخلاقیات اور ادب پر ہونا چاہئے،طاہرکھوکھر

ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ تعلیم انسان میں انسانیت پیدا کرنے کی غرض سے حاصل کی جاتی ہے،وہ علم محض بیکار ہے،جو انسان ... مزید

50 سالہ شخص نے خود پرپٹرول چھڑک کر آگ لگا کرخودکشی کرلی

جمعہ 16 جون 2023 21:41

50 سالہ شخص نے خود پرپٹرول چھڑک کر آگ لگا کرخودکشی کرلی

مظفرگڑھ کے علاقے تحصیل علی پور میں مقامی پیٹسی سائیڈ کمپنی کے ایریا منیجر نے ذہنی دباؤ میں آ کر خود کو آگ لگا کر خودکشی کر لی۔ علی پور شہر کے پوش علاقے سبطین ٹاؤن کا رہائشی اور پیٹسی سائیڈ کمپنی میں ... مزید

5  روزہ پولیو مہم کے دوران 8 لاکھ 39 ہزار 325 بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں ..

ہفتہ 13 مئی 2023 13:01

5 روزہ پولیو مہم کے دوران 8 لاکھ 39 ہزار 325 بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم اور ڈینگی سے بچاؤ کیلئے کئے گئے انتظامات کے سلسلے میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ضلع مظفرگڑھ اور ضلع کوٹ ادو میں 5روزہ انسداد پولیو مہم 15مئی سے ... مزید

ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ  نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری ..

منگل 7 مارچ 2023 15:56

ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ضلع کی ریونیو حدود میں دال مسور موٹی کی قیمت 242روپے فی کلو،دال مونگ دھلی ہوئی کی ... مزید

سرکٹ  سے  گھر  میں آتشزدگی ،فرنیچر اور  سامان جل کر خاکستر

پیر 20 فروری 2023 15:31

سرکٹ سے گھر میں آتشزدگی ،فرنیچر اور سامان جل کر خاکستر

مظفرگڑھ میں شارٹ سرکٹ کے باعث گھر کے کمرے میں آتشزدگی سے فرنیچر اور سارا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ شہر کے محلہ قیوم نگر کی گلی ڈاکٹر بشیر والی میں الیکٹرک ... مزید

مظفرگڑھ  ،پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر سڑک پر  الٹ گیا

بدھ 25 جنوری 2023 12:40

مظفرگڑھ ،پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر سڑک پر الٹ گیا

مظفرگڑھ کے نواحی علاقے شریف چھجڑہ میں پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر سڑک پر الٹ گیا۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق شاہجمال روڈ پر الرحمان پٹرولیم کے قریب ملتان جانے والا 50 ہزار لیٹر پٹرول سے بھرا ... مزید

مظفرگڑھ،مضر صحت چائے پینے سے ایک خاتون جاں بحق،2 خواتین سمیت 3 افراد ..

پیر 2 جنوری 2023 22:31

مظفرگڑھ،مضر صحت چائے پینے سے ایک خاتون جاں بحق،2 خواتین سمیت 3 افراد بیہوش

مظفرگڑھ کے علاقے بیٹ رائعلی شاہجمال کی بستی میں زہریلی چائے پینے سے ایک خاتون جاں بحق 3 افراد بیہوش ہوگئے۔شاہجمال کی بستی جیوے والا میں صبح ایک گھر کے تین خواتین سمیت 4 افراد نے مضر صحت چائے پی،چائے ... مزید

Load More